گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی،

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 27 ก.พ. 2024
  • گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
    #وزیراعظم #وزیرخارجہ #ایم_کیو_ایم #تحریک_انصاف #پی_پی #ن_لیگ #جیل #کامران_ٹیسوری
    #PrimeMinister #ForeignMinister #MQM #TehreekeInsaf #PPP #PMLN #Jail #KamranTessori
    #GandharaNews #BreakingNews

ความคิดเห็น • 23

  • @fizzasolangi8019
    @fizzasolangi8019 3 หลายเดือนก่อน +14

    ان موقع پرست مفاد پسندوں کے ساتھ بالکل ٹھیک ہو رہا ہے۔

  • @sanamagha2294
    @sanamagha2294 3 หลายเดือนก่อน +7

    ہن آرام😊😌😇 ہے

  • @aeerajkazmi4623
    @aeerajkazmi4623 3 หลายเดือนก่อน +15

    تفصیلات کے مطابق مبینہ آڈیو میں کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہم تو پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ تھے، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن اپوزیشن میں تھیں، ہم نے پی ڈی ایم کا ساتھ دیا، جس سے ووٹرناراض ہوا۔
    کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ پہلے ہمیں7 سیٹیں ملیں تھیں، وہ ہمارا ووٹ بینک تھا، آج ہمیں ووٹ نہیں ملا، حکومت میں شامل ہونے کے بدلے ایک وزارت دے رہے ہیں، وہ گورنر سندھ بھی اپنا لا رہے ہیں۔
    انہوں نے مزید کہا کہ کچھ ملے بھی نہیں اور حکومت میں گئے تو حشر اور برا ہونے والا ہے۔

  • @riazshah3116
    @riazshah3116 3 หลายเดือนก่อน +6

    سب کے سب ایک جیسے ہی ہیں کوئی ملک سے مخلص نہیں ہے جمہوریت اس ملک میں نہیں کامیاب ھوگی نظام کو تبدیل کرنےکی ضرورت ہے

  • @thelostqueen5797
    @thelostqueen5797 3 หลายเดือนก่อน +15

    SUB MAYA HAI

  • @seemabahmed7951
    @seemabahmed7951 3 หลายเดือนก่อน +9

    Boycott mafia

  • @aeerajkazmi4623
    @aeerajkazmi4623 2 หลายเดือนก่อน +2

    اس ملک کو کسی دشمن کی اب ضرورت باقی نہیں رہی۔

  • @zenaibfatima3528
    @zenaibfatima3528 3 หลายเดือนก่อน +15

    اج قلندر لعل جو ميلو آهي

  • @fizzasolangi8019
    @fizzasolangi8019 3 หลายเดือนก่อน +14

    اچھا ھے ہر مرتبہ ہر طرف سے جوتے کھاو اور ذلیل ھوتے رھو۔۔۔۔باذن ربی فی الدنیا ، وفی قبری و فی الآخرہ خالدینا ابدن ابدا
    امامی
    خلفی
    یمینی
    شمالی
    مغربی
    مشرقی
    تحتی
    علا۔۔۔۔۔۔۔۔آمین۔۔۔۔ثم آمین

  • @BUSHRASULTANA-op8hp
    @BUSHRASULTANA-op8hp 3 หลายเดือนก่อน +10

    وقت ابھی بھی ہیں قبلہ سیدھا کروں نہ ساتھ کیو دے رہے ہو پھر

  • @stoneheart827
    @stoneheart827 2 หลายเดือนก่อน +2

    Great work 🔥🔥💥 nice information.

  • @SardarAli-uu2ux
    @SardarAli-uu2ux 3 หลายเดือนก่อน +9

    MQM jehsy dahlo ky party ky sath ehsa he sahluk hona chaye..ehn behgarto gahdaro ky sath ehs sy be bura sahluk hony wala hy,,,ye dahndnly sy jet kar zalilo rahswa ho gy,,,

  • @user-ge6ui7th8q
    @user-ge6ui7th8q 2 หลายเดือนก่อน +2

    ملکی تنزلی و بدقسمتی کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ تمغہ امتیاز لسٹ میں کوئی ڈاکٹر،انجنئیر سائنسدان ماہر تعلیم نہیں ہے!!

  • @zaffranqazi5956
    @zaffranqazi5956 2 หลายเดือนก่อน +6

    نکند صد ہزار تیر و تبر
    آنچہ یک پیرہ زن کند بہ سحر
    ای بسا نیزۂ⁠ عدد شکناں
    ریزہ گشت از دعاے پیر زناں

  • @auonhaideri5141
    @auonhaideri5141 3 หลายเดือนก่อน +9

    ab leaks nahi ho gi. PHAT JAE GI SAB KI. KISI BHI WAQT. INTEZAR KARO.👿👿👿👿👿😀😀😀💪💪💪💪💪💪💪🤔🤔🤔🤔😁😁🙄🙄🙄🙄😨😨KESE KYA HO GA. ALLAH JAANE

  • @zohadoggar6833
    @zohadoggar6833 2 หลายเดือนก่อน +2

    har sakh pay .....

  • @emanislam6838
    @emanislam6838 3 หลายเดือนก่อน +11

    Ye loog awam ko bewaqoof samajhte hai, kud hi apni audio leak ker wa rehe hai apne aaqao per preshar dalne k lye takay apni demand pori ker wa sakan, Sindh ki Governership lena chahte hai

  • @ShafiqJanjua-fw9ge
    @ShafiqJanjua-fw9ge 2 หลายเดือนก่อน +1

    SUBB PHARAY JAIN GAYE

  • @zenaibfatima3528
    @zenaibfatima3528 2 หลายเดือนก่อน +2

    Yeh caravan kab khatam hoga....who is paying for such extravaganza when our noble ministers are not receiving any salaries & perks.... perhaps such caravans come under privileges....which vital for them having higher cost of pompous living.

  • @hala-e-noor589
    @hala-e-noor589 2 หลายเดือนก่อน +2

    غلط فہمی ہے کوئی نظم و ضبط نہیں رہے گا کسی قسم کی یہ تم لوگوں کی اپنی تجوریاں بھر سکتی ہیں عام ادمی کو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا لکھوا لیں