Mae karon mujhe tu apne gunah samander ki jhagg se ziada hain 2time cancer ka operation hu chukka hy darr se burra haal hy mayousi koffar hy wish hy ke sakrat se lay ke har manzil qabar hashar pul sirat kya kahon har manzil samnne dikhti hy yaqeen nahi ke Allah SWT apni rehmat aisi ker dy ke maafi hu jaye Aameen
السلام علیکم۔۔علامہ صاحب۔۔مجھے جب بھی کبھی کوئی مسلہ پیش آیا تو میں نے آپکی ویڈیوز میں آپکی رائے تلاش کی اور الحمدللہ دلی سکون ک ساتھ اس کا حل پایا ۔آپ میری دعا میں ھمیشہ سے ھیں۔۔اج پہلی بار میسج کر رہی ھوں۔۔کہ میری مرحومہ والدہ کے لئے خاص دعا کیجیے گا۔🙏۔اللہ آپ پے اپنا فضل قائم رکھے۔۔آمین
علامہ صاحب پاکیزگی پہ بھی ایک ویڈیو بنائیں میری ایک بلی ہے جو واش روم میں جاتی ہے میں خیال رکھتی ہوں پھر بھی وہ چپکے سے چلی جاتی ہے ایسی صورت میں اگر وہ جائے نماز سے گزر جایا جائے تو کیا نماز ہوجائے گی وہ پاک ہے یا نہیں بلی اور بلی کی پاکیزگی پر ایک موضوع بیان کریں مہربانی ہوگی شکریہ
جناب حافظ اہشام الہی ظہیر صاحب میں بریلوی مسلک کا ھوں لیکن آپ کی گفتگو اور اندازِ بیاں اور بغیر کسی مسلک کو آٹیک کرتے گفتگو کرتے ہیں مجھے انتہائی اچھی لگتی ھے لیکن چھوٹا سا سوال ہے کہ آج کا بیان لاالہ اللہ پر ھے،،، ،،،،،،،، تو ھم بریلوی لوگ بھی نماز کے بعد لاالہ اللہ پڑھتے ہیں ذکر کرتے ہیں تو اعتراض کیوں ھوتا ھے سوچتا ہوں کہ اتنے بڑے ذکر آپ کے بقول کہ دنیا میں سب سے بڑا ذکر ھے تو اسکو کرنے میں کیا ہرج ھے؟؟ سر راہنمائی فرما دیجئے شکریہ،،،، ،،،،
Assalamo Alaikum bhaijan ! Asal my mere bhai rasullullah saw ny nimaz k bad kabhi yay kalimat nahi paray.agar hum sahi ahadees ka mutalia karain to un ahadees mn yay kalima kahen nahi milta k aap(SAW)nimaz k bad la ilaha partay.balkay app(saw) jab nimaz sy farigh hotay to buland awaz sy 1 allahu akbar or 3 bar astaghfirullah partay.or us k bad Allahuma antassalam wa minkassalam tabarakta ya zal jalali wal ikram partay
سلام پھیرنے کے بعد کی دعائیں اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ، اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ، اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ، اَللّٰھُمَّ اَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْکَ السَّلَامُ تَبَارَکْتَ یَا ذَا الْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ ’’میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں، میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں، میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں، اے اللہ! تو ہی سلامتی والا ہے اور تیری ہی طرف سے سلامتی ہے۔ تو بہت بابرکت ہے اے بڑی شان اور عزت والے!‘‘ صحیح مسلم، المساجد، باب استحباب الذکر بعد الصلاۃ، حدیث:1334
سلام پھیرنے کے بعد کی دعائیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے معاذ رضی اللہ عنہ سے فرمایا: اے معاذ! اللہ کی قسم! مجھے تم سے محبت ہے۔ پھر فرمایا: اے معاذ! میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ کسی نماز کے بعد یہ دعا ہرگز ترک نہ کرنا۔ اَللّٰھُمَّ اَعِنِّیْ عَلٰی ذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ وَحُسْنِ عِبَادَتِکَ ’’اے اللہ! تو اپنی یاد پر میری مدد فرما اور اپنے شکر پر اور اچھے طریقے سے اپنی عبادت بجا لانے پر۔‘‘ سنن أبی داود، الوتر، باب فی الاستغفار، حدیث:1522
سبحان اللہ تعالیٰ
Mashallah SubhanAllah
اللہ اکبر کبیرا
Mashaallah
لاالہ الااللہ وحدہ لاشریک لہ لہ الملک ولہ الحمدوھوعلی کل شئی قدیر
Arbi me likhe plzz
SubhaanAllah kya baat hy Allah SWT jazaye khair ata farmaye Aameen
Keep it up
یاالہی ہمارا بھی خاتمہ بالخیر فرمانا اور ہماراذکرخیر بھی باقی رکھنا
Subhan Allah
Mashallah
Allha pak AP ko apny hifzo Iman rkhy
اسلام علئکم جزاک اللہ الخیر خیرنکُسیرا
th-cam.com/video/_HjxWW0ewvM/w-d-xo.html
W Salaam WRWB duain ap k leay
Mashallah allama sahib Allah tala AP ko jzay kher dy ameen
th-cam.com/video/_HjxWW0ewvM/w-d-xo.html
Chota amal ko save kerna hy May Allah SWT bless me and my children Aameen
عام طور پر یادیں نڈھال کرتی ہیں
مگر ایک یاد ایسی ہے جو خوش کرتی ہے
اور وہ ہے..
"اللّٰہ کی یاد' ❤✋🤚.........
_____________________________
❤️❤️❤️❤️
th-cam.com/video/_HjxWW0ewvM/w-d-xo.html
ماشااللہ
Alhumdulilah
Bht knowledge milta ha
MashaAllah SubhanAllah
💐💐💐
Jazakallah o khairun kkatheera.Allah aapko or hum sub musalmano ka khatimabilkhair kary ameen summameen
Ap k btay hwy wazaif krti hu pray for me k dua qaool ho jay
th-cam.com/video/_HjxWW0ewvM/w-d-xo.html
Kash k ap jamaatulmuslemeen men aajahen
Skoon ka lya koie tasbey btya
Mae karon mujhe tu apne gunah samander ki jhagg se ziada hain 2time cancer ka operation hu chukka hy darr se burra haal hy mayousi koffar hy wish hy ke sakrat se lay ke har manzil qabar hashar pul sirat kya kahon har manzil samnne dikhti hy yaqeen nahi ke Allah SWT apni rehmat aisi ker dy ke maafi hu jaye Aameen
السلام علیکم۔۔علامہ صاحب۔۔مجھے جب بھی کبھی کوئی مسلہ پیش آیا تو میں نے آپکی ویڈیوز میں آپکی رائے تلاش کی اور الحمدللہ دلی سکون ک ساتھ اس کا حل پایا ۔آپ میری دعا میں ھمیشہ سے ھیں۔۔اج پہلی بار میسج کر رہی ھوں۔۔کہ میری مرحومہ والدہ کے لئے خاص دعا کیجیے گا۔🙏۔اللہ آپ پے اپنا فضل قائم رکھے۔۔آمین
علامہ صاحب پاکیزگی پہ بھی ایک ویڈیو بنائیں میری ایک بلی ہے جو واش روم میں جاتی ہے میں خیال رکھتی ہوں پھر بھی وہ چپکے سے چلی جاتی ہے ایسی صورت میں اگر وہ جائے نماز سے گزر جایا جائے تو کیا نماز ہوجائے گی وہ پاک ہے یا نہیں بلی اور بلی کی پاکیزگی پر ایک موضوع بیان کریں مہربانی ہوگی شکریہ
Hagrat ap se bouth sikey ko milta hai
السلام علیکم
اس ویڈیو پر تحریر میں تسبیح و
تحلیل لکھا ہوا ہے۔ جبکہ یہ
تسبیح و تہلیل ہے۔
جناب حافظ اہشام الہی ظہیر صاحب میں بریلوی مسلک کا ھوں لیکن آپ کی گفتگو اور اندازِ بیاں اور بغیر کسی مسلک کو آٹیک کرتے گفتگو کرتے ہیں مجھے انتہائی اچھی لگتی ھے لیکن چھوٹا سا سوال ہے کہ آج کا بیان لاالہ اللہ پر ھے،،، ،،،،،،،، تو ھم بریلوی لوگ بھی نماز کے بعد لاالہ اللہ پڑھتے ہیں ذکر کرتے ہیں تو اعتراض کیوں ھوتا ھے سوچتا ہوں کہ اتنے بڑے ذکر آپ کے بقول کہ دنیا میں سب سے بڑا ذکر ھے تو اسکو کرنے میں کیا ہرج ھے؟؟ سر راہنمائی فرما دیجئے شکریہ،،،، ،،،،
Bhi moqa mahl HOTA hy ap APNA no den ap ko Bata don ga
Assalamo Alaikum bhaijan !
Asal my mere bhai rasullullah saw ny nimaz k bad kabhi yay kalimat nahi paray.agar hum sahi ahadees ka mutalia karain to un ahadees mn yay kalima kahen nahi milta k aap(SAW)nimaz k bad la ilaha partay.balkay app(saw) jab nimaz sy farigh hotay to buland awaz sy 1 allahu akbar or 3 bar astaghfirullah partay.or us k bad
Allahuma antassalam wa minkassalam tabarakta ya zal jalali wal ikram partay
سلام پھیرنے کے بعد کی دعائیں
اَللّٰہُ اَکْبَرُ
’’اللہ سب سے بڑا ہے۔‘‘
صحیح مسلم، المساجد، باب الذکر بعد الصلاۃ، حدیث:1316
سلام پھیرنے کے بعد کی دعائیں
اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ، اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ، اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ، اَللّٰھُمَّ اَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْکَ السَّلَامُ تَبَارَکْتَ یَا ذَا الْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ
’’میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں، میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں، میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں، اے اللہ! تو ہی سلامتی والا ہے اور تیری ہی طرف سے سلامتی ہے۔ تو بہت بابرکت ہے اے بڑی شان اور عزت والے!‘‘
صحیح مسلم، المساجد، باب استحباب الذکر بعد الصلاۃ، حدیث:1334
سلام پھیرنے کے بعد کی دعائیں
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے معاذ رضی اللہ عنہ سے فرمایا: اے معاذ! اللہ کی قسم! مجھے تم سے محبت ہے۔ پھر فرمایا: اے معاذ! میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ کسی نماز کے بعد یہ دعا ہرگز ترک نہ کرنا۔
اَللّٰھُمَّ اَعِنِّیْ عَلٰی ذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ وَحُسْنِ عِبَادَتِکَ
’’اے اللہ! تو اپنی یاد پر میری مدد فرما اور اپنے شکر پر اور اچھے طریقے سے اپنی عبادت بجا لانے پر۔‘‘
سنن أبی داود، الوتر، باب فی الاستغفار، حدیث:1522
Mashaallah
Subhan Allah
th-cam.com/video/_HjxWW0ewvM/w-d-xo.html