افففف۔۔۔۔ سیدھی سیدھی چلتی کہانی کے آخر میں ایسا غیر متوقع ٹوئیسث آیا کہ دماغ جھجھنا گیا۔ اس کہانی میں نامحرم سے فاصلہ رکھنے کے بارے میں بہت غیر محسوس طریقے سے بہت اچھا سبق دیا گیا ہے۔ زبردست کہانی تھی۔
@@mahjabeen4651 بلکل درست کہا آپ نے نامحرم سے فاصلہ رکھنا چاہیے مگر بزرگ حضرات کو کیا ھو گیا ہے یہ سمجھ سے باہر ہے کہانی واقعی بہت زبردست اور سبق آموز تھی پسند کرنے کا بے حد شکریہ 💐❤🙏
دن بدن آپکے کہانی پڑھنے کا انداز ماشاء اللہ بہتر سے بہتر ہوتا جارہا ہے۔❤
بہت بہت شکریہ 🙏 ڈیر
Thanks for sharing 🎉🎉🎉❤ khani bohat achi hai Adnan k anjam per bohat afsos hua
@@NIDASomro bohat shukriya🙏 khani pasand karne ka . waqaee Adnan k anjam say bohat Duke hua
افففف۔۔۔۔ سیدھی سیدھی چلتی کہانی کے آخر میں ایسا غیر متوقع ٹوئیسث آیا کہ دماغ جھجھنا گیا۔
اس کہانی میں نامحرم سے فاصلہ رکھنے کے بارے میں بہت غیر محسوس طریقے سے بہت اچھا سبق دیا گیا ہے۔ زبردست کہانی تھی۔
@@mahjabeen4651 بلکل درست کہا آپ نے نامحرم سے فاصلہ رکھنا چاہیے مگر بزرگ حضرات کو کیا ھو گیا ہے یہ سمجھ سے باہر ہے کہانی واقعی بہت زبردست اور سبق آموز تھی پسند کرنے کا بے حد شکریہ 💐❤🙏