اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ سمیرا آپ بہت پیاری لگ رہی ہو اللہ تعالیٰ آپ کو گاڑی مبارک کرے اور بچوں سمیت ہمیشہ خوش رہیں میں آپ کی سرگرمیوں کی بڑی فین ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت اور حوصلہ دے اور نظر بد سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین آپ کو سلام اور بچوں کو پیار رفعت خاور گجرات اللہ حافظ ❤❤❤
دیسی لوگوں سے تو نہیں ڈلوایا کارپٹ؟ گندہ کام کرتے ہیں۔میری دیورانی کے گھر بھی سیڑھیوں میں ایسا ہی ہے ۔بچوں کا سیکنڈری سکول دو میل سے ذیادہ دور ہے؟ اتنی دور تو catchment area بھی نہیں ہوتا اکثر۔بس اگر ڈائیرکٹ اتی ہو تو دونوں بہن بھائی کا ایسا انتظام کردیں۔یہاں تواگر دو میل یا زائد فاصلہ ہو تو کونسل فری بس پاس دیتی ہے۔
باجی اسلام اعلیکم ۔۔۔۔آپ کا پردہ کسی غیر مسلم دیس میں جہاں قدم قدم بے خیائ ہے ۔۔۔آپ کی عظمت کو سلام ❤❤❤
Masha Allah zaberdest sada kush rahin.
Wow very nice 💯💯 thanks for sharing ❤❤
Nice vlog❤
Good sharing sister
❤❤❤❤❤
Nice 👍
Very nice
Nice
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ سمیرا آپ بہت پیاری لگ رہی ہو اللہ تعالیٰ آپ کو گاڑی مبارک کرے اور بچوں سمیت ہمیشہ خوش رہیں میں آپ کی سرگرمیوں کی بڑی فین ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت اور حوصلہ دے اور نظر بد سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین آپ کو سلام اور بچوں کو پیار رفعت خاور گجرات اللہ حافظ ❤❤❤
Vlog daily upload kia karain
40 ke bad sb ko hi lagta vitamin d ki kami ho jati. Meri reports me bhi yehi aya Allah ap ko sehat o tandrusti atta frmaye Ameen
Ap km kya krti hy