Soldering iron repair | soldering iron heating element repair | soldering iron repairing
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 16 มี.ค. 2021
- #solderingironrepair #solderingiron #solderingironelement
In this video, we learn how to iron repair | soldering iron heating element repair
Affiliate Buying Links
-------------
Soldering kit: s.click.aliexpress.com/e/_ABfYr8
Heating element: s.click.aliexpress.com/e/_9vHyES
Tip: s.click.aliexpress.com/e/_9iGJZk - วิทยาศาสตร์และเทคโนโลยี
ماشاء اللہ بہت ہی اچھی ویڈیو بنائی گئی ہے
Zabardast
Sir g kavia ki bit ko clean krne k liyh broze k elawa aur kya use karen ?
Great explanation
thank you
Zabardast baten hen apki
السلام علیکم پیارے بھائی جان اپ کا چینل اج پہلی مرتبہ دیکھا اپ کے سمجھانے کا انداز بہت ہی اچھا ہے ایک اور رہنمائی فرما دیجئے اگر اس ایلیمنٹ کو سارا کھولنے سے پہلے اگر کوئی ایسا طریقہ ہو کہ ملٹی میٹر سے یہ چیک ہو جائے اور سارا کھول کر چیک نہ کرنا پڑے باہر باہر سے ہو جائے کا منتظر رہوں گا شکریہ
baghir kholy wire continuity chk kr skty hain
محترم بھائی اپ کے جواب کی سمجھ نہیں ائی بغیر کھولے تو صرف تار کی چیک ہو سکتی ہے نا سوئچ والی تار سے جس سے قابیے کو بجلی جا رہی ہے میں ایلیمنٹ کی بات کر رہا ہوں جو اندر سے باریک تاروں والا ایلیمنٹ ہوتا ہے اس کی کون سی تار پر الٹی میٹر کی جمع ہو اور کون سی تار پر منفی ہو اور میٹر پر کیا ریڈنگ ائے گی بھائی وضاحت فرما دیں @@J.SDilawar
plus minus ka to issue nai hota esmain. element ki wire igrr kahin toti ho gi to usko continuity main chk kr skty hain meter se.
بہت بہت شکریہ سلامت رہیں امین 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🌹🌹🌹🌹@@J.SDilawar
is me insolution use hoti he market me kis name se milay gi
Bhai element mein jahan wire wind hoti hai uss ke niche jo tape hoti uss ko keya bolty hain
Insulation tape
Very good job
Bhai esh element jo pni lagyi he vo khrab ho gayi us pni ke aalva ko si pni lagaye
how to order new soldering iron element
ایک مہینہ پہلے ایسا ہی میرا قاویہ جل گیا ہے ۔
Is wire ka name kia hai
Ea k elawa ko heating insulation nai milta es ka
Sir mujhe pta ni tha mn nay 30w ka kaviya lay lia tha wo garm hota ha lakin soldering ni ni karta
Kia mn us mn 50 ya 60 ka element lga skta hon ... Reply me
G zydaa tar ho jata aap uska phly wala element sath le jaein uski length waghea math kr k lga skty hain
@@J.SDilawar bohat shukria g...
brother mere soldring iron kii tip ka nut nii khul raha plx batao kese kholun
Spray motine spray on it
@@mazharkhankhalil1889 Thanks BRo
Bro is main plus minus nhi ho ta kya
no
جناب اسکی جگہ اگر دوسرا واٸر لگا دیتے تو بہتر ھوتا۔أپکے ویڈیو کے لٸے شکریہ۔
Wire kon c hoti ai
السلام علیکم بھائی
میرا220V/40W
بہت زیادہ گرم ہوجاتاہےکچھ دن پہلےہی
نیاایلیمینٹ اوربٹ ڈالاہے
مجھےاسیسریزرپیئرکرنےہیں براہ کرم رہنمائی فرمائیں کہ کیسےہیٹ نارمل ہوجائے۔شکریہ
اللہ پاک آپکوخوش رکھےاوردنیاوآخرت میں اسکااجردےآمین
بٹ کو تھوڑا باہر کی طرف نکال دیں جتنا انڈکٹر کے اندر کم ہو گا کم ہیٹ اپ ہو گا
@@J.SDilawar سب کرکےدیکھ لیامگرکوئی فائدہ نہی ہوا
ایک شخص نےمشورہ دیاکہ چھت کےپنکھےکا ریگولیٹرکو
ایک جوائینٹ کےساتھ لگائیں پرابلم سالو ہوجائیگی
@@J.SDilawar میں آپکےجواب کاانتظارکررہاہوں برائےکرم رہنمائی فرمائیں۔جزاک اللہ
کبھی اسطرح کا تجربہ ہوا نہیں اس لیے کچھ کہہ نہیں سکتے۔ آپ کے کام کی اگر ایسی ضرورت ہے تووہ سولڈرنگ سٹیشن لے لیں وہ فل ایڈجسٹمنٹ ہوتی ہے اپنی مرضی کا ٹمپریچر سیٹ کر سکتے ہیں اور آٹو آن آف ہوتا ہے اور ٹمپریچر کو سیٹ پوائنٹ پے مینٹین رکھتا ہے زیادہ نہیں ہونے دیتا
@@J.SDilawar جزاک اللہ خیراکثیرا
Kia hum es tar ke jaga copper ke tar use kr sakta hn
Nai bhai
Wo nichrome wire hay
Nahi bahi Bohout dangerous
Ealement k _ and+ hota hai
No