سر آپکا وجود ماشاءاللہ بہت ہی کارآمد ہے آپکی وجہ سے بھٹکے ہوئے لوگوں کو راہنمائی مل رہی ہے Aap ky guide karnay sy bohat sy log asy galt treatment karvany sy bach jay gay in sha allah Aap ky batay sun kar dill par asar hota hai آپ نے ہمیں اس ٹاپک کے بارے میں بہت ہی عمدہ طریقے سے بتایا ہے اللہ ہم سبکو ھداہت دے اللہ ہم سب کو اسطرح کی تاویلات سے بچ کر مکمل دین پر چلنا آسان کرے آمین
ایٹھنٹک دلائل کے ساتھ آپ نے یہ بات واضح کی ماشاءاللہ آپ کیے ہر لیکچر سے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے آپکے بہت ہی مفید علمی لیکچر ہوتے ہیں ماشاءاللہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے آپکا ذریعہ بنایا معاشرے سے خوف نیگٹوتی ختم کرنے اور لوگوں کو قران وسنت سے اور اللہ کے قریب کرنے کا اللہ آپکو اپنے خاص مقربین پسندیدہ بندوں میں شامل فرمالیں اللہ آپ کو خیر بانٹنے والا بنائے آمین
Bhai allah ny ap ky zariay mera har masla mujay bohat clearly sy samjaya hai Mai jab bhe pareshsan hoti hon allah mujy ap ky aesi video dekha deta hai jesy wo video ap ny mery lye he bnay ho ap ky har alfaz sy mujy ye lagta hai k allah mujy barana cahta hai k allah mery sath hai mai pareshsan na ho mujy bohat sakoon milta hai allah ap ko jazai khair ata farmay
Very informative and Energetic leture Masha allah usman bhai i am inspire to you Your guidance literally changed my life that even i explain in words May allah gave you with lots of happiness
Assalam o Alaikum Bhai... well done piyre Bhai apky page se hmyn bht Kuch sikhny or sumjhny ko Mila Allah Pak apki umar draaz kre or ap ase hi hmy گائیڈ krtyn rhyn Ameen 🤲❤️
آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے میرا اپنا تجربہ ہے میری اوپر جادو سے جن داخل کیا گیا تھا اور بہت تکلیف والے دن تھے ، اللّٰہ کا شکر ہے اُس نے رہنمائی فرمائی اور سورہ بقرہ کی برکت سے اُس جادو سے نجات مل گِئی، جادو جنات سائی نجات بس قرآن ہی میں موجود ہے
I am earlgly wait for your all videos I really appreciate all your good efforts I pray for your success in your mission Allah give you true happiness in duniya wa akhirah
The spiritual heart activated by ziker qalb Allah hu Allah hu ka waried recite inside the heart this act creat Noor that help for purification of nafs and qalb ❤️
Usman bhai your videos become miracal for me now my life changed alhumdulillah and keep working on my self.. i know its all by Allah swt but your words your guidance have a big roll behind all of this alhumdulillah i always remember you prayers sir i just want to keep it up your efforts help us and u in this dunya and akhirah in sha allah
Masha Allah strong believe ap ka Allah pak aap ko bohat taqat or himmat day islam ko pelanay ky liye I hear u for a long time Masha Allah you have a lot of passion You said the real truth Alots of respect ang good wishes for you you inspired me a lot
ماشاءاللہ آپ سے بہت کچھ سیکھا ہے ہر دفعہ کچھ نیا سیکھنے کو ملتا ہے بہت ہی زبردست آپ ماشاءاللہ گائیڈ کرتے ہیں آپکے سمجھانے کا انداز بہت ہی خوبصورت ہے ہر بات سمجھ کر خود عمل کرنے کو دل کرتا ہے اللہ تعالی آپکے علم وعمل تقوی ایمان اولاد رزق میں برکت عطا فرمائے آپکے بیانات سن کر واقعی یہ ہمارہ یہ یقین پختہ ہوتا ہے کہ ہم اشرف المخلوقات ہیں جسطرح دوسری مخلوقات ہم سے ڈرتی ہےجنات شیاطین بھی ہم سے ڈرتے ہیں یہ تو معالجین نے ہر چیز کو جادو جنات سے جوڑ کر ہمیں خوفزدہ کیا جب سے اپکی ویڈیوز بیانات سن رہے ہیں ذہن سے ساری نیگٹوتی خوف جو معالجین لوگوں نے جنات کے بارے میں ہمارے ذہنوں میں ڈالا تھا وہ ذہن سے نکل گیا الحمد للہ
Asslam alaikum Shaikh mohtaram Hme pta hai ki aap abhi jinn Jadu ke fitna ko rad krne ke khas mission me lge huwe hai, aur aapko kafi kamyabi bhi mil rhi hai, lekin aapke tahqiq ka ek alag hi andaz hone ki wajah se dil mutmain ho jata hai, isliye aapse ek gujarish hai ki aap telepathy ke haram ya halal hone pr roshni jrur dalen Hme aapse Puri ummid hai ki aap jrur hmare mutable ko pura krenge Jazakallah Khairan kasira
Hazrat ma bht preshan hun ma tklif me thi to apki video dekh kr apna ilaaj start kiya or namaz ki b pabandi ki hy but ab ma bht tklif me hun ma jb namaz prhti hun to bht hi tklif hoti hy.. plzz reply zaror dijiye ga
انسـانی جسـم میں جنـات کا داخل ہونا امام احمد بن حنبل سے انکے بیٹے عبد اللہ رحمہ اللہ نے سوال کیا کچھ لوگ کہتے ہیں جن آسیب زدہ کے جسم میں داخل نہیں ہوتا تو امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے جواب دیا* کہ اے میرے بیٹے وہ جھوٹ کہتے ہیں درحقیقت یہ جن ہوتا ہے جو انسان کی زبان سے بات کرتا ہے (مجموع الفتاوی لابن تیمیہ ٢٤\٢٧٧) کیا جنـات انسان کے جسم میں داخـل ہوکر اسے تکلیف نقصـان پہنچا سکتے ہیں کیا جنات نیک اور صالح انسان کے اندر بھی داخل ہوسکتےہیں؟ اگر ہم قران وحدیث سے اخذ کریں سیکھنے کی کوشش کریں تو قران وحدیث کے دلائل واقعات مشاہدات کو سامنے رکھ کر یہ بات بلکل آسانی سے سمجھ لگتی ہے کہ شیاطین انسان کے جسم میں داخل ہوکر انسان کے جسم میں داخل ہوئے بغیر دونوں طریقوں سے نقصان بھی پہنچا سکتے تکلیف بھی دے سکتے ہیں الَّذِينَ يَأْكُلُونَ الرِّبَا لَا يَقُومُونَ إِلَّا كَمَا يَقُومُ الَّذِي يَتَخَبَّطُهُ الشَّيْطَانُ مِنَ الْمَسِّ جو لوگ سود کھاتے ہیں وہ نہ کھڑے ہوں گے مگر اس طرح جس طرح وہ کھڑا ہوتا ہے جسے شیطان چھوکر خبطی بنادے (سورۃ البقرۃ ٢٧٥) امام قرطبی فرماتے ہیں : اس آیت میں ان لوگوں کے خلاف دلیل ہے جو جنات کے لگنے کا انکار کرتے ہیں (تفسیر قرطبی ٣/٢٥٥) بخاری شریف کی اس حدیث میں ہے إِنَّ الشَّيْطَانَ يَجْرِي مِنَ ابْنِ آدَمَ مَجْرَى الدَّمِ شیطان انسان کے اندر اس طرح دوڑتا ہے جیسے خون دوڑتا ہے (صحیح بخاری ٧١٧١) آپ تاویلات کا سہارہ لینے والے بھائیوں سے سوال کریں جب شیطان کے جسم میں خون کی طرح گردش کرتا ہے اب خون جو ہے انسان کے اندر ہوتا ہے یا باہر جسم کے اندر ہوتا ہے تو جن اندر داخل بھی ہوگیا کیوں لوگوں کو تاویلات کی طرف لگا رہے ہو اب دوسری روایت کی طرف آجاتے ہیں مسلم شریف میں یے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا إِنَّ الشَّيْطَانَ يَجْرِي مِنْ الْإِنْسَانِ مَجْرَى الدَّمِ شیطان انسان کی رگوں میں خون کی طرح دوڑتا ہے (صحیح مسلم ٥٦٧٨) شیطان انسان کی رگوں میں اسطرح دوڑتا ہے پہنچتا ہے جیسے خون دوڑتا ہے تو رگیں جسم کے اندر ہوتی ہیں جسم کے باہر نہیں ہوتی اب تاویلات کا سہارہ لینے والے کہیں گے نہیں جی *اس حدیث میں داخل ہونے کے الفاظ نہیں ہے یہ تو چلنے کے ڈوڑنے کے الفاظ ہیں جبکہ شیطان انسان کے جسم میں داخل ہوسکتا ہے یہ الفاظ دیکھائیے تو مسند احمد کی اس حدیث میں جن کے داخل ہونے کے الفاظ بھی موجود ہیں اِنِّیْ خَشِیْتُ اَنْ یَدْخُلَ عَلَیْکَ الشَّیْطَانُ رسول ﷺ نے فرمایا: بیشک مجھے یہ خطرہ لاحق ہوا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ شیطان تیرے اندر گھس جائے (اور کوئی وسوسہ پیدا کر دے (مسند احمد ٩٨٥٢) اس حدیث سے آپکو یہ بات آسانی سے سمجھ لگ جائے گی کہ جنات وشیاطین نیک اور صالح انسان کے جسم میں بھی داخل ہوسکتے ہیں سیدنا عثمان بن ابی العاص ثقفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،انہوں نے فرمایا: جب مجھے رسولﷺ نے طائف میں عامل مقرر کیا تو *مجھے نماز میں پریشان کن خیالات آنے لگے حتی کہ مجھے یہ بھی پتہ نہ چلتا کہ میں نماز میں کیا پڑھ رہا ہوں ۔جب میں نے یہ صورت حال دیکھی* تو میں سفر کرکے رسولﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا ۔رسول ﷺ نے تعجب سے فرمایا ابن العاص ہو؟ میں نے کہا جی ہاں، اے اللہ کے رسول ! آپ ﷺ نے فرمایا: ’تم آ کیوں گئے ؟ ل میں نے کہا *اللہ کے رسول !مجھے نماز میں ایسی صورت حال آتی ہے کہ مجھے یاد نہیں رہتا کہ میں کیا پڑھ رہا ہوں ۔آپ ﷺ نے فرمایا یہ شیطان کی طرف سے (شرارات ) ہے میرے قریب آؤ میں نبی ﷺ کے قریب ہوگیا اور پنجوں کے بل بیٹھ گیا نبی ﷺ نے میرے سینے پر ہاتھ مارا اور میرے منہ میں تھنکارا اور آپ ﷺ نے فرمایا اخْرُجْ عَدُوَّ اللَّهِ» اللہ کے دشمن ! نکل جا آپ ﷺ نے تین بار اس طرح کیا پھر فرمایا اپنے کام پرچلے جاؤ سیدناعثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا میری عمر گواہ ہے کہ اس کے بعد مجھے کبھی شیطان نے پریشان نہیں کیا* (سنن ابن ماجہ ٣٥٤٨) صحيح تو کچھ لوگـوں کی یہ ذاتی رائے ہے کہ جنات اور شیاطین انسان کے جسم میں داخل نہیں ہوسکتے اور وہ باطل تاویلوں کا سہارہ لے کرء اپنی رائے اپنی عقل اپنی سوچ اسکو ترجیح دینے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ جنات شیاطین انسان کے جسم میں داخل ہوکر انسان کے جسم میں داخل ہوئے بغیر دونوں طریقوں سے انسان کو نقصان بھی پہنچا سکتے تکلیف بھی دے سکتے ہیں
Aoa qari sahib hummre Garr k halt کافی زدہ خراب hai kabi gar m larai hoti hai kabi Kuch HOTA mujy ye Janna hai akar ASA kue HOTA hai Hal k hum sab namaz be parhty hai talwat b karty samjh NH ati hu asa y sab HOTA hai
جنات نہیں شیطان (شیطانی خیالات) داخل ہوتا ہے اور اسے برے کاموں کی ترغیبات دیتا ہے. جو نماز و سورہ بقرہ (قرآن) پڑھتا سنتا ہے بہت کم عرصے میں شیطانی خیالات سے نجات حاصل کرسکتا ہے تجربہ شد عمل ہے
آپ نے درست کہا یہ کچھ لوگـوں کی ذاتی رائے ہے کہ جنات اور شیاطین انسان کے جسم میں داخل نہیں ہوسکتے اور وہ باطل تاویلوں کا سہارہ لےکر اپنی رائے اپنی عقل اپنی سوچ اسکو ترجیح دینے کی کوشش کرتے ہیں تو آپ نے اس ویڈیو میں ایٹھٹک قران و حدیث کے دلائل کے ساتھ یہ بات واضح کی جو لوگ اس بارے اپنی تاویلات پیش کرتے ہیں اور پوچھتے ہیں کہ کیا جنات انسان کے جسم میں داخـل ہوکر اسے تکلیف نقصـان پہنچا سکتے ہیں کیا جنات نیک اور صالح انسان کے جسم میں داخل ہوسکتے ہیں کیا جنات اور شیاطین کے تنگ کرنے کی وجہ سے انسان کو مختلف بیماریاں لگ سکتی ہیں اگر کسی شخض کے جسم میں جن داخل ہوجائے تو اسے فوری کیا کرنا چاہیے اگر ہم قران وحدیث سے سیکھنے کی کوشش کریں کہ شیاطین انسان کےجسم میں داخل ہوکر انسان کے جسم میں داخل ہوئے بغیر دونوں طریقوں سے نقصان بھی پہنچا سکتے تکلیف بھی دے سکتے ہیں قران اور رسولﷺ کی حدیث مبارک کو سننے کے بعد یہ بات واضح سمجھ آجائےگی کہ جنات وشیاطین انسان کے جسم میں داخل ہوسکتےہیں اور انہیں نکالا بھی جاسکتا ہے رسول ﷺ نے ایک صحابی کے جنات کیسے نکالے ہر چیز کو جنات پر ڈالنا یہ بھی ٹھیک نہیں اور بلکل سرے سے اسکا انکار کردینا کہ جنات انسانی جسم میں داخل نہیں ہوسکتے یہ بھی ٹھیک نہیں جنات انسان کے جسم میں داخل ہوکر اور انسانی جسم میں داخل ہوئے بغیر انسان کو تنگ کرسکتے نقصان پہنچاسکتے ہیں تو اگر کسی شخص کے جسم میں جن داخل ہوگیا آپ محسوس کرتے وہ چیخیں مارنےلگا ہے آپ نے پریشان نہیں ہونا یہ عمل کریں جنات اسکےجسم سے بھاگ جائیں گے
سر آپکا وجود ماشاءاللہ بہت ہی کارآمد ہے آپکی وجہ سے بھٹکے ہوئے لوگوں کو راہنمائی مل رہی ہے
Aap ky guide karnay sy bohat sy log asy galt treatment karvany sy bach jay gay in sha allah
Aap ky batay sun kar dill par asar hota hai
آپ نے ہمیں اس ٹاپک کے بارے میں بہت ہی عمدہ طریقے سے بتایا ہے اللہ ہم سبکو ھداہت دے اللہ ہم سب کو اسطرح کی تاویلات سے بچ کر مکمل دین پر چلنا آسان کرے آمین
ایٹھنٹک دلائل کے ساتھ آپ نے یہ بات واضح کی ماشاءاللہ آپ کیے ہر لیکچر سے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے آپکے بہت ہی مفید علمی لیکچر ہوتے ہیں ماشاءاللہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے آپکا ذریعہ بنایا معاشرے سے خوف نیگٹوتی ختم کرنے اور لوگوں کو قران وسنت سے اور اللہ کے قریب کرنے کا اللہ آپکو اپنے خاص مقربین پسندیدہ بندوں میں شامل فرمالیں اللہ آپ کو خیر بانٹنے والا بنائے آمین
عثمان بھائی آپ ماشاءالله بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللّه آپ کو جزاۓ خیر دے آمین
Bhai allah ny ap ky zariay mera har masla mujay bohat clearly sy samjaya hai
Mai jab bhe pareshsan hoti hon allah mujy ap ky aesi video dekha deta hai jesy wo video ap ny mery lye he bnay ho ap ky har alfaz sy mujy ye lagta hai k allah mujy barana cahta hai k allah mery sath hai mai pareshsan na ho mujy bohat sakoon milta hai allah ap ko jazai khair ata farmay
Very informative and Energetic leture Masha allah usman bhai i am inspire to you Your guidance literally changed my life that even i explain in words May allah gave you with lots of happiness
Plzz Mera comment zaror read kijiye ga or jwb b dijiye ga plzz.. ma bht preshan hun Allah Pak mujhy sehat dein ameen
Zabardast AP NY Masha Allah bohat aham or bar bar pochy jany Waly sawql or pareshan Hal logo KY behtreen rehnumai ky
Assalam o Alaikum Bhai... well done piyre Bhai apky page se hmyn bht Kuch sikhny or sumjhny ko Mila Allah Pak apki umar draaz kre or ap ase hi hmy گائیڈ krtyn rhyn Ameen 🤲❤️
آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے میرا اپنا تجربہ ہے میری اوپر جادو سے جن داخل کیا گیا تھا اور بہت تکلیف والے دن تھے ، اللّٰہ کا شکر ہے اُس نے رہنمائی فرمائی اور سورہ بقرہ کی برکت سے اُس جادو سے نجات مل گِئی، جادو جنات سائی نجات بس قرآن ہی میں موجود ہے
I am earlgly wait for your all videos I really appreciate all your good efforts I pray for your success in your mission Allah give you true happiness in duniya wa akhirah
The spiritual heart activated by ziker qalb Allah hu Allah hu ka waried recite inside the heart this act creat Noor that help for purification of nafs and qalb ❤️
Usman bhai your videos become miracal for me now my life changed alhumdulillah and keep working on my self.. i know its all by Allah swt but your words your guidance have a big roll behind all of this alhumdulillah i always remember you prayers sir i just want to keep it up your efforts help us and u in this dunya and akhirah in sha allah
Masha Allah strong believe ap ka Allah pak aap ko bohat taqat or himmat day islam ko pelanay ky liye I hear u for a long time Masha Allah you have a lot of passion You said the real truth
Alots of respect ang good wishes for you you inspired me a lot
MA SHA ALLAH ❤️
JAZAK ALLAH KHIRA
Maa Shaa Allah Jazakallah brother usman 🤲
ماشاءاللہ آپ سے بہت کچھ سیکھا ہے ہر دفعہ کچھ نیا سیکھنے کو ملتا ہے بہت ہی زبردست آپ ماشاءاللہ گائیڈ کرتے ہیں آپکے سمجھانے کا انداز بہت ہی خوبصورت ہے ہر بات سمجھ کر خود عمل کرنے کو دل کرتا ہے اللہ تعالی آپکے علم وعمل تقوی ایمان اولاد رزق میں برکت عطا فرمائے آپکے بیانات سن کر واقعی یہ ہمارہ یہ یقین پختہ ہوتا ہے کہ ہم اشرف المخلوقات ہیں جسطرح دوسری مخلوقات ہم سے ڈرتی ہےجنات شیاطین بھی ہم سے ڈرتے ہیں یہ تو معالجین نے ہر چیز کو جادو جنات سے جوڑ کر ہمیں خوفزدہ کیا جب سے اپکی ویڈیوز بیانات سن رہے ہیں ذہن سے ساری نیگٹوتی خوف جو معالجین لوگوں نے جنات کے بارے میں ہمارے ذہنوں میں ڈالا تھا وہ ذہن سے نکل گیا الحمد للہ
بہت عمدہ
Rohani ilaj by ziker qalb Allah hu Allah hu Allah hu ka waried recite inside the heart this act creat Noor
Masha Allah Usman bhai
very nice video thanks a lot
Very nice mashallha thanks
Asslam alaikum Shaikh mohtaram
Hme pta hai ki aap abhi jinn Jadu ke fitna ko rad krne ke khas mission me lge huwe hai, aur aapko kafi kamyabi bhi mil rhi hai, lekin aapke tahqiq ka ek alag hi andaz hone ki wajah se dil mutmain ho jata hai, isliye aapse ek gujarish hai ki aap telepathy ke haram ya halal hone pr roshni jrur dalen
Hme aapse Puri ummid hai ki aap jrur hmare mutable ko pura krenge
Jazakallah Khairan kasira
Maa Shaa Allah
Mashaallah 🌹🌹🌹
Assalamu alaikum khairiyat bhai
Hazrat ma bht preshan hun ma tklif me thi to apki video dekh kr apna ilaaj start kiya or namaz ki b pabandi ki hy but ab ma bht tklif me hun ma jb namaz prhti hun to bht hi tklif hoti hy.. plzz reply zaror dijiye ga
Assalam o alikum. Sir jo ap ny dm Btya tha nzry bd or bimari wala wo week may 3 bar krna tha or ma ny 3 br kiya hai us ki waja sy ma ab kafi bhtr hou.
Mere nikaah nahin ho raha hai please Dua kariye bahut pareshan hai India se Hun main meri Naam 🧕naaz 🕋🤲🤗👍
براۓ مہربانی رہنمائی کیجئے۔
Mashaallah
please respond to me, achay jin ki khoobian bataien please
Keya oart Azan Dy skti kaan mn ?
Sir ladki kaan main azan de sakte haikya?
انسـانی جسـم میں جنـات کا داخل ہونا
امام احمد بن حنبل سے انکے بیٹے عبد اللہ رحمہ اللہ نے سوال کیا کچھ لوگ کہتے ہیں جن آسیب زدہ کے جسم میں داخل نہیں ہوتا تو امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے جواب دیا* کہ اے میرے بیٹے وہ جھوٹ کہتے ہیں درحقیقت یہ جن ہوتا ہے جو انسان کی زبان سے بات کرتا ہے (مجموع الفتاوی لابن تیمیہ ٢٤\٢٧٧)
کیا جنـات انسان کے جسم میں داخـل ہوکر اسے تکلیف نقصـان پہنچا سکتے ہیں کیا جنات نیک اور صالح انسان کے اندر بھی داخل ہوسکتےہیں؟
اگر ہم قران وحدیث سے اخذ کریں سیکھنے کی کوشش کریں تو قران وحدیث کے دلائل واقعات مشاہدات کو سامنے رکھ کر یہ بات بلکل آسانی سے سمجھ لگتی ہے کہ شیاطین انسان کے جسم میں داخل ہوکر انسان کے جسم میں داخل ہوئے بغیر دونوں طریقوں سے نقصان بھی پہنچا سکتے تکلیف بھی دے سکتے ہیں
الَّذِينَ يَأْكُلُونَ الرِّبَا لَا يَقُومُونَ إِلَّا كَمَا يَقُومُ الَّذِي يَتَخَبَّطُهُ الشَّيْطَانُ مِنَ الْمَسِّ
جو لوگ سود کھاتے ہیں وہ نہ کھڑے ہوں گے مگر اس طرح جس طرح وہ کھڑا ہوتا ہے جسے شیطان چھوکر خبطی بنادے (سورۃ البقرۃ ٢٧٥)
امام قرطبی فرماتے ہیں : اس آیت میں ان لوگوں کے خلاف دلیل ہے جو جنات کے لگنے کا انکار کرتے ہیں (تفسیر قرطبی ٣/٢٥٥)
بخاری شریف کی اس حدیث میں ہے
إِنَّ الشَّيْطَانَ يَجْرِي مِنَ ابْنِ آدَمَ مَجْرَى الدَّمِ
شیطان انسان کے اندر اس طرح دوڑتا ہے جیسے خون دوڑتا ہے (صحیح بخاری ٧١٧١)
آپ تاویلات کا سہارہ لینے والے بھائیوں سے سوال کریں جب شیطان کے جسم میں خون کی طرح گردش کرتا ہے اب خون جو ہے انسان کے اندر ہوتا ہے یا باہر جسم کے اندر ہوتا ہے تو جن اندر داخل بھی ہوگیا کیوں لوگوں کو تاویلات کی طرف لگا رہے ہو
اب دوسری روایت کی طرف آجاتے ہیں مسلم شریف میں یے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
إِنَّ الشَّيْطَانَ يَجْرِي مِنْ الْإِنْسَانِ مَجْرَى الدَّمِ
شیطان انسان کی رگوں میں خون کی طرح دوڑتا ہے (صحیح مسلم ٥٦٧٨)
شیطان انسان کی رگوں میں اسطرح دوڑتا ہے پہنچتا ہے جیسے خون دوڑتا ہے تو رگیں جسم کے اندر ہوتی ہیں جسم کے باہر نہیں ہوتی اب تاویلات کا سہارہ لینے والے کہیں گے نہیں جی *اس حدیث میں داخل ہونے کے الفاظ نہیں ہے یہ تو چلنے کے ڈوڑنے کے الفاظ ہیں جبکہ شیطان انسان کے جسم میں داخل ہوسکتا ہے یہ الفاظ دیکھائیے تو مسند احمد کی اس حدیث میں جن کے داخل ہونے کے الفاظ بھی موجود ہیں
اِنِّیْ خَشِیْتُ اَنْ یَدْخُلَ عَلَیْکَ الشَّیْطَانُ
رسول ﷺ نے فرمایا: بیشک مجھے یہ خطرہ لاحق ہوا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ شیطان تیرے اندر گھس جائے (اور کوئی وسوسہ پیدا کر دے (مسند احمد ٩٨٥٢)
اس حدیث سے آپکو یہ بات آسانی سے سمجھ لگ جائے گی کہ جنات وشیاطین نیک اور صالح انسان کے جسم میں بھی داخل ہوسکتے ہیں
سیدنا عثمان بن ابی العاص ثقفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،انہوں نے فرمایا: جب مجھے رسولﷺ نے طائف میں عامل مقرر کیا تو *مجھے نماز میں پریشان کن خیالات آنے لگے حتی کہ مجھے یہ بھی پتہ نہ چلتا کہ میں نماز میں کیا پڑھ رہا ہوں ۔جب میں نے یہ صورت حال دیکھی* تو میں سفر کرکے رسولﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا ۔رسول ﷺ نے تعجب سے فرمایا ابن العاص ہو؟ میں نے کہا جی ہاں، اے اللہ کے رسول ! آپ ﷺ نے فرمایا: ’تم آ کیوں گئے ؟ ل میں نے کہا *اللہ کے رسول !مجھے نماز میں ایسی صورت حال آتی ہے کہ مجھے یاد نہیں رہتا کہ میں کیا پڑھ رہا ہوں ۔آپ ﷺ نے فرمایا یہ شیطان کی طرف سے (شرارات ) ہے میرے قریب آؤ میں نبی ﷺ کے قریب ہوگیا اور پنجوں کے بل بیٹھ گیا نبی ﷺ نے میرے سینے پر ہاتھ مارا اور میرے منہ میں تھنکارا اور آپ ﷺ نے فرمایا اخْرُجْ عَدُوَّ اللَّهِ» اللہ کے دشمن ! نکل جا آپ ﷺ نے تین بار اس طرح کیا پھر فرمایا اپنے کام پرچلے جاؤ سیدناعثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا میری عمر گواہ ہے کہ اس کے بعد مجھے کبھی شیطان نے پریشان نہیں کیا* (سنن ابن ماجہ ٣٥٤٨) صحيح
تو کچھ لوگـوں کی یہ ذاتی رائے ہے کہ جنات اور شیاطین انسان کے جسم میں داخل نہیں ہوسکتے اور وہ باطل تاویلوں کا سہارہ لے کرء اپنی رائے اپنی عقل اپنی سوچ اسکو ترجیح دینے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ جنات شیاطین انسان کے جسم میں داخل ہوکر انسان کے جسم میں داخل ہوئے بغیر دونوں طریقوں سے انسان کو نقصان بھی پہنچا سکتے تکلیف بھی دے سکتے ہیں
Agar azaan se na bhage to kia kren?
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔۔۔ بہت پرانا جن ہو جو 15 سالوں سے کسی جسم میں موجود ہو اس کو کیسے نکالا جا سکتا ہے؟
Aoa qari sahib hummre Garr k halt کافی زدہ خراب hai kabi gar m larai hoti hai kabi Kuch HOTA mujy ye Janna hai akar ASA kue HOTA hai Hal k hum sab namaz be parhty hai talwat b karty samjh NH ati hu asa y sab HOTA hai
Wazifa karte waqth kisi se bath kar sakte hi ?
جنات نہیں شیطان (شیطانی خیالات) داخل ہوتا ہے اور اسے برے کاموں کی ترغیبات دیتا ہے. جو نماز و سورہ بقرہ (قرآن) پڑھتا سنتا ہے بہت کم عرصے میں شیطانی خیالات سے نجات حاصل کرسکتا ہے تجربہ شد عمل ہے
Kindly mujy btae ye sab kue hota hai
Sir mere ghr m jinnat ka issue h
Is k illawa koi or wazifa btay jis sy ma bhtr ho jaou 100 may sy 50%ma thk hou...ma azad kashmir sy bt kar rahi...
آپ نے درست کہا یہ کچھ لوگـوں کی ذاتی رائے ہے کہ جنات اور شیاطین انسان کے جسم میں داخل نہیں ہوسکتے اور وہ باطل تاویلوں کا سہارہ لےکر اپنی رائے اپنی عقل اپنی سوچ اسکو ترجیح دینے کی کوشش کرتے ہیں
تو آپ نے اس ویڈیو میں ایٹھٹک قران و حدیث کے دلائل کے ساتھ یہ بات واضح کی جو لوگ اس بارے اپنی تاویلات پیش کرتے ہیں اور پوچھتے ہیں کہ کیا جنات انسان کے جسم میں داخـل ہوکر اسے تکلیف نقصـان پہنچا سکتے ہیں کیا جنات نیک اور صالح انسان کے جسم میں داخل ہوسکتے ہیں کیا جنات اور شیاطین کے تنگ کرنے کی وجہ سے انسان کو مختلف بیماریاں لگ سکتی ہیں اگر کسی شخض کے جسم میں جن داخل ہوجائے تو اسے فوری کیا کرنا چاہیے
اگر ہم قران وحدیث سے سیکھنے کی کوشش کریں کہ شیاطین انسان کےجسم میں داخل ہوکر انسان کے جسم میں داخل ہوئے بغیر دونوں طریقوں سے نقصان بھی پہنچا سکتے تکلیف بھی دے سکتے ہیں قران اور رسولﷺ کی حدیث مبارک کو سننے کے بعد یہ بات واضح سمجھ آجائےگی کہ جنات وشیاطین انسان کے جسم میں داخل ہوسکتےہیں اور انہیں نکالا بھی جاسکتا ہے رسول ﷺ نے ایک صحابی کے جنات کیسے نکالے
ہر چیز کو جنات پر ڈالنا یہ بھی ٹھیک نہیں اور بلکل سرے سے اسکا انکار کردینا کہ جنات انسانی جسم میں داخل نہیں ہوسکتے یہ بھی ٹھیک نہیں جنات انسان کے جسم میں داخل ہوکر اور انسانی جسم میں داخل ہوئے بغیر انسان کو تنگ کرسکتے نقصان پہنچاسکتے ہیں تو اگر کسی شخص کے جسم میں جن داخل ہوگیا آپ محسوس کرتے وہ چیخیں مارنےلگا ہے آپ نے پریشان نہیں ہونا یہ عمل کریں جنات اسکےجسم سے بھاگ جائیں گے
👍
assalamu Alaikum Bhai' sahab phone to utha liya Karen
Jo pH number likhaa hai is py reply he nhi dety aap
2000 pay krna hota apki fees h online session k leay