Salam janab, AAP neutral hain or ye prove bhi hota hai. I am expecting your analysis on Parachanar situation where over 100 children have died. What is the basic issue there and why all media (including you) not bringing it to public information. Please reply.
عمران خان کے حق میں بولنے والا امریکہ یورپ فلسطین کے معاملے میں اسرائیل کی مدد کیوں کر رہا ہے اُدھر اسکو انسانی حقوق یاد نہیں آتے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں انسانی حقوق یاد نہیں آتے لیکن جب بات عمران خان کی ہوتی ہے تو اسکو انسانی حقوق یاد آ جاتے ہیں فتنہ عمرانیہ کے پیروکار یہ سوالات اٹھانے سے قاصر ہیں کیونکہ یہ انہیں کا پروجیکٹ ہے
Hayat Muhammad Khan (KSA) Masnoor bhai, i would like to appreciate your efforts for our beloved country Pakistan. You’re an inspiration to millions of Pakistanis. May Allah grant you success in this world and hereafter.
تھوتھیو نے پشاور سے اسلام آباد آتے ہوۓ ہر چیز کی عکس بندی کی حتیٰ کہ کوئ بیچارہ رفع حاجت کے لیۓ روڈ کے کنارے بیٹھا ہوا پایا تو اس کے پچھواڑے کی ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر دی لیکن ڈی چوک میں خون کی ندیاں بہنے اور لاشوں کے گرنے اور سٹریٹ فائر مارنے کی ویڈیو نہیں بنائ حیرت کی بات ہے 👍
منصور بھائی میں سعودی عرب سے بات کر رہا ہوں، آپ کے تمام لاگ سنتا ہوں آپ جو بات کرتے ہیں کہ صحافی کو نیوٹرل ہونا چاہیے یہ آپ خود فالو نہیں کر رہے ہیں، 70% PTI 15% PLMN 10% PPP 5% Others کیا یہ ٹھیک ہے
Same i said bhai Sahib ..........first time i comment on this type of plate form......kindly read......inn ko yahii kaha hay .....kaiy ....in Mansoor Sahib ko topic change karnaiy chahya .....JazakAllah kharia meray Elawah bhii koi inn kaiy Imraniyiat seiy tang hay.... Mulak main kya projects jin seiy Aam Awaam faida utha saktaiy ....uss baray kuch nhe batataiy yeh Anchor person????
السلام علیکم منصور بھائی عمران خان کے بارے میں حیران ہونے کی کوئی بات نہیں یہ پہلے سے اسرائیل اور امریکہ کا بندہ ہے یہ تو ڈاکٹر اسرار الحق صاحب نے بہت عرصہ پہلے ہی بولا تھا
pakistan ke pori dunia ke dushmano se akly fight kr rahi hai humari pak Army. naaz hai humain apni pak Army pr..slaam hai❤ pakistan Army zindabaad 🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حافظ خرم شہزاد کی طرف سے منصور بھائی اپ کی صحافت کو سلام. جیسے اپ صحافت کرتے ہیں اللہ کرے سارے صحافی ایسے ہی بن جائیں تو کیا ہی بات ہے.
اسلام علیکم جناب اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے اہل خانہ کو ہر پریشانی سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین ثم ❤❤❤۔اللہ تعالیٰ آپ کی پوری ٹیم کو ھر پریشانی سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین ثم ❤❤❤۔۔پہلے کرنیل نی۔۔جرنیل نی❤۔۔اور۔۔اب۔گرنیل نی❤❤
منصور بھائ جس طرح پی ٹی آئ والوں نے آپ پر گاڑی کا الزام لگایا ہے اسی طرح انہوں سعد رضوی صاحب پر بھی گاڑیوں کے الزامات لگائے ہیں جب یہ دلیل سے بات نہیں کرسکتے تو پھر اپنی سیاست کو زندہ رکھنے کے لیے دوسروں پر جھوٹے الزامات لگاتے ہیں اور ان کے فالورز ان کے اندھے مقلد بنے ہوئے ہیں وہ بھی ان کے جھوٹے پروپیگنڈے کا شکار ہوتے ہیں
@@HassanAli-b8k بھائی سچ ہی تو بتا رہا ہوں، وہ رچرڈ گرینیل جیسے کبھی اس کے گھر(اگر ہوئے تو) والوں نے اتنی عزت نہیں دی، جتنی کہ پی ٹی آئی کے کارکنان نے دے دی ہے 😂، وہی اب خود کو توپ سمجھ رہا ہے 😅، آپ لوگ بتا دو، اور باپ کسے کہتے ہیں 😂
KHALTI WO HOTI HEY JO ANJANE MAIN HO , JAB PLANNING SE U BUZDAR JAISE KO LAGAYA JAEY FOR THE SAKE OF MONEY THEN IT IS A CRIME OF THE FIRST ORDER }. MUST BE PUNISHED !
منصور صاحب میرا چھوٹا سا سوال ہے کہ عثمان بزدار کی کوئی خبر نہیں اور نہ ان کے کیس عدالت میں نہیں چل رہے ان وہ پی ٹی آئی میں نظر آتے ہیں وہ آج کل کیا کر رہے ہیں اور کہاں ہیں ؟؟؟
السلام علیکم منصور بھائی میاں فیضان بات کر رہا ہوں میرا سوال یہ ہے نہ نون لیگ نہ پی ٹی ائی نہ پیپلز پارٹی تو پھر پاکستانی عوام کو یہ بتائیں کہ پاکستانی عوام جائے تو جائے کدھر
تاریخ گواہ ہے اپ جیسے کئی لوگ آئے جنہوں نے پاکستان میں اندرونی انتشار پیدا کیا اور اور کسی ہسٹوریکل چینل پر ان کا انجام بھی دیکھ لیں۔ اللّہ آپ کو جلد آپ کے انجام تک پہنچائے
منصور صاحب میرے سوال پر ضرور جواب دیں میں برطانیہ سے ہوں اور میں اپنے ملک میں جو موسمی تبدیلی جو ہمارے ملک کو بہت تیزی سے متاثر کر رہی ہے۔ اس پر میں آپ سے التجا کرتا ہوں کہ درخت لگانا موسمی تبدیلی پر کیسے نظر انداز ہو سکتی ہے۔ اور ہمارے ملک کے لوگوں کو کیسے شعور دیا جائے کیا حکومت کو جیسے بلدیاتی انتخابات پر تنظیم سازی کی کیا علاقہ وائز درخت لگانے اور آنے والے گلوبل وارمنگ کا مقابلہ کرنے کی بہت اشد ضرورت نہیں؟ موسمیاتی اداروں کے لیئے لائحہ عمل تیار ہونا چاہیئے ملک کو زرخیز کرنے میں حکومت اور عوام کا کردار آنے والے مستقبل کی ضرورت ہے۔ اس پر ہر چینل کو کام کرنے کی ضرورت ہے۔
السلام علیکم منصور بھائی جب کوئی فوجی شہید ہوتا ہے تو علی میم گنڈاپور اس کے جنازہ میں نظر نہیں اتا ارمی چیف اور وزیراعظم نظر اتے ہیں صدر نظر اتے ہیں۔حافظ عقیل احمد اوکاڑہ
السلام وعلیکم منصور بھائی آ پ کاویلاگ باقاعدگی سے سنتا ہوں آ پ سے سوال ہے کہ لونڈے لپاڑے جو جھوٹ اور پراپیگنڈے کے سہارے اپنے یو ٹیوب چینل چلا رہے ہیں ان میں معید پیر زادہ عمران ریاض عسکری بابا اور ففتھیئیے صحافیوں میں کیا فرق ہے میرے خیال میں تو جو بھی یکطرفہ صحافت جھوٹ اور کسی ایک پارٹی کا منجن بیچ رہا ہو لوگوں کو بے وقوف بنا رہا ہو تشدد پر اکسا رہا ہو چاہے وہ کتنا بڑا صحافی ہو اسے کھل کر لونڈا لپاڑا کہنا چاہیے اور اس طرح کے دففتھیوں کو صحافی نہ کہا جائے امید ہے جواب ضرو دینگے، راؤ لیاقت راولپنڈی
عباس بات کر رہا ہوں USA سے منصور علی خان صاحب پاکستان کو شروع سے اسٹیبلشمنٹ کنٹرول کر رہی ہے تو آپ یہ بتا دیں کہ یہ اسٹیبلشمنٹ ہے کیا کون کون سے ادراے شامل ہیں کون سے صحافی اور رہنما شامل ہیں
Mansoor Sahab Assalam o Alikum Mansoor sahab agar Establishment siasat main mudakhlat karti hai to kia is k zimmaydar bhi hamary siasatdan nahi hain....? in ki harkaten aisi hoti hain k in par pora mulk nahi chora ja sakta aur phir majboran fooj ko siasat main mudakhlat karna parti hai phir zimmaydar to hamaray siasatdan hi huye na ....? pls reply
سللام سر حسن ارشد لیہ سے بات کر رہا ہوں سر میرا سوال ہے کہ قن سب کو دیکھ کر اور تاریخ اٹھا کر تو یہی لگتا ہے کہ نہ سیاسی بندے کے پتر ہیں اور نہ ہی آرمی کے چند جنرنیل۔ میرے خیال میں تاریخ بھی دیکھیں تو ایسے ہی ہے کہ یہ سیاسی کیونکہ جانتے ہیں فوج ایک طاقتور ادارہ ہے تو کمزور جرنیلوں کو ملا کر حکومت بنانے کی کوشش کرتے ہیں اور بدلے میں ظاہر ہے وہ جرنیل بھی فائدہ لیتا ہے یہ تو مفاد کی ہوگئی بات ۔ باقی میرے خیال میں سب ایک سائیڈ ہے لیکن فوج ملک کی سالمیت پر کبھی کمپرومائز نہہں کرتی الحمدللہ کیونکہ آپ بھی جانتے ہیں کہ جب فوج آپریشن کی بات کرتی ہے تو یہ سیاسی رستے آجاتے ہیں مقامی ووٹ کی خاطر تو کیا آپکو نہیں لگتا کچھ حد تک فوج کا ان سیاسیوں کو نتھ ڈال کر رکھنا ٹھیک ہے کیونکہ آپ جانتے ہیں 1971 بھی فوجی نہیں بلکہ سیاسی ناکامی تھی اور یہ سیاسی نے تو نعرہ ہی لگانا ہے اور عوام نے چل پڑنا ہے جیسے ابھی پی ٹی آئی والے دوسرے بنگلہ دیش کی بات کرتے ہیں اور اپوزیشن میں آکر سب کچھ کرتے ہیں تو کیا لگتا ہے فوج سہی کرتی ہے ان کو نتھ ڈال کر؟ جواب ضرور دیجئے گا اس پر
Sir, instead of focusing on politics, could you kindly share some positive advice for our politicians at the end of your program? What steps do you believe they should take to ensure a brighter future for Pakistan? Because there is Pakistan, there are us.
You are a good representative for the establishment and giving their point of view on the situation but you are really focused on PTI. Please do vlogs on other Pakistani issues as well like corruption, inflation, joblessness, money laundering, fare eleciton and human rights.
منصور بھائی میں اپ کا ڈیلی بلا ناگا پروگرام دیکھتا ہوں اپ حق اور سچ کی بات کرتے ہیں مجھے بہت خوشی ہوتی ہے . منصور بھائی میرا خیال ہے کہ اگر پانچ سال حکومت پورے کرے تو ملک کے لیے بہتری ہو سکتی ہے وہ چاہے عمران خان کی حکومت ہو یا نواز شریف کی آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے اور میرے خیال میں اگر 2018 میں عمران خان نے مسلم لیگ نون کی حکومت نہ گرائی ہوتی تو اج ملک میں اتنے برے حالات نہیں ہونے تھے I'm Faisal Gujjar.
پی ٹی آئی کا پاکستان سے خاتمہ ہونا چاہیے
بیشک ان شاءاللہ تعالیٰ 🤲🏻 بہت جلد ہو جائے گا
Main ap ki bat se shadeed mutfiq hoon . Yeh Fitna party hai jo mulk k ander fasad paida kr rahi hai
Rite
پاکستان میری جان
پاک فوج میرا مان
❤❤❤❤❤❤
🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤👍✌👍❤❤❤
👍👍👍❤❤❤👍👍👍
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
عمران خان کی اب ساری امیدیں اپنی جماعت اور یوتھیوں کے بجائے رچرڈ گرنیل سے وابستہ ہوگئی ہیں۔ یوتھیوں کی مثال گھر کے رہے نہ گھاٹ والی بات ہو گئی ہے
اللھم صل علی محمد و علی آلہ واصحابہ وسلم❤
Salam janab, AAP neutral hain or ye prove bhi hota hai.
I am expecting your analysis on Parachanar situation where over 100 children have died. What is the basic issue there and why all media (including you) not bringing it to public information. Please reply.
پی ٹی آئی ملک پاکستان کے لیے دشمن سے بڑا خطرہ ہے
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
عمران خان کے حق میں بولنے والا امریکہ یورپ فلسطین کے معاملے میں اسرائیل کی مدد کیوں کر رہا ہے
اُدھر اسکو انسانی حقوق یاد نہیں آتے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں انسانی حقوق یاد نہیں آتے لیکن جب بات عمران خان کی ہوتی ہے تو اسکو انسانی حقوق یاد آ جاتے ہیں
فتنہ عمرانیہ کے پیروکار یہ سوالات اٹھانے سے قاصر ہیں کیونکہ یہ انہیں کا پروجیکٹ ہے
سب سے پہلے پاکستان۔اللہ تعالٰی اس وطن کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین۔دنیا چاہیے ہم دل سے پیار کرتے ہیں۔پاکستان آرمی چیف زندہ باد۔اچھا جواب دیا ❤❤❤❤
ان ڈی چوک کے یوتھیوں کا باپ ایک نہیں تو پھر یہ ایک بات پر کیسے قائم رہ سکتے ہیں ؟؟
😂😂🤭🤭👍👍💯💯
👍👍👍👍 💯 💯💯
@sarahsaba6984 ❤️🌹👍
پہلے.. کیا ھم غلام ہے... اب... ہاں ھم غلام ابن غلام ہے
Great comment
😂😂😂😂😂 good 👍🏻
Hayat Muhammad Khan (KSA)
Masnoor bhai, i would like to appreciate your efforts for our beloved country Pakistan. You’re an inspiration to millions of Pakistanis. May Allah grant you success in this world and hereafter.
جنرل عاصم منیر زندہ باد
Shah ge zzzzzbad ge zzzzzbad ge ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
😂😂😂😂😢ہم کوئی غلام ہیں رچرڈ گرنیل ان غلاموں کے ابا جان ہیں 😅
😂😂😂😂😂😂😂😂
Ap kay abu jobaiden 😮
@@Haideraliqureshiclipsdonald trump imran niyazi Richard or murad saeed ki adatain aik jesi hain
اللہ تعالیٰ عمرانیہ فتنے سے محفوظ رکھے آمین
پاک ارمی زندہ باد نواز شریف زندہ باد پاکستان زندہ باد
❤Excellent true Analyses ❤ Pakistan zind bad pak Army zind bad ❤
Hllo mujhe apse kuch pochna h plz reply
1971 🙌🙌🙌🙌 93000 ghada 🦓🦓🦓🦓🦓👏👏👏👏👏👏👏👏
@@haniyakhan9661 ya bots hn fake comments hn sab
گرینل کو ابو کا چارج دینے کے بعد یوتھئیے خود کو امریکی شہری محسوس کر رہے ہیں🤣
😅😂
Good
تم جس کی ویڈیو دیکھ رہے ہو اس کی ویڈیو پر عمران خان کی فوڈ نہ ہو تو ویوز نہیں آتی تم باتیں کرتے ہو 😂
Halank Abu bnana ptwari chahty thy.lakin ptwarion ko hr koi dhtkar deta ha😂😂
جس طرح آپ نے بائیڈن کو ابو بنایا ہوا تھا
We are stand with pak Army ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
شکر ھے کہ ھم حقیقی آزادی کے اس سیلاب میں بھی بہنے سے بچ گئے اس برائی سے بچے ھوئے انسان کا مائینڈ سیٹ ھیوی ھے
امر یکا کے ساتھ بلکل ڈیل ہو سکتی ہے ۔۔امریکا عافیہ صدیقی کو رہا کرے اور ہم نیازی گند کو ان کے حوالے کر دے گے۔۔
Agree
Great
Agree
بشری کی گنڈا پور کے ساتھ ویڈیو موجود 🤪🤪
@@asedkhan-i9j Geraj main Pakhtun fouji na punjabi CM ka sath kya kiya tha waisa 😁
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
تھوتھیو نے پشاور سے اسلام آباد آتے ہوۓ ہر چیز کی عکس بندی کی
حتیٰ کہ کوئ بیچارہ رفع حاجت کے لیۓ روڈ کے کنارے بیٹھا ہوا پایا تو اس کے پچھواڑے کی ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر دی
لیکن ڈی چوک میں خون کی ندیاں بہنے اور لاشوں کے گرنے اور سٹریٹ فائر مارنے کی ویڈیو نہیں بنائ
حیرت کی بات ہے 👍
😂😂😂❤
منصور صاحب آپ بہت اچھی صحافت کرتے ہیں مگر تھوڑا ب ادبی بھی کرتے ہیں آس سے بچنے شکریہ
منصور بھائی میں سعودی عرب سے بات کر رہا ہوں،
آپ کے تمام لاگ سنتا ہوں آپ جو بات کرتے ہیں کہ صحافی کو نیوٹرل ہونا چاہیے یہ آپ خود فالو نہیں کر رہے ہیں،
70% PTI
15% PLMN
10% PPP
5% Others
کیا یہ ٹھیک ہے
Same i said bhai Sahib ..........first time i comment on this type of plate form......kindly read......inn ko yahii kaha hay .....kaiy ....in Mansoor Sahib ko topic change karnaiy chahya .....JazakAllah kharia meray Elawah bhii koi inn kaiy Imraniyiat seiy tang hay.... Mulak main kya projects jin seiy Aam Awaam faida utha saktaiy ....uss baray kuch nhe batataiy yeh Anchor person????
Aap burnol laga lo ya IR ko dekho.
السلام علیکم منصور بھائی
عمران خان کے بارے میں حیران ہونے کی کوئی بات نہیں یہ پہلے سے اسرائیل اور امریکہ کا بندہ ہے
یہ تو ڈاکٹر اسرار الحق صاحب نے بہت عرصہ پہلے ہی بولا تھا
Wah raja G 😆
Absolutely 💯 right 👍
Sab Imrandoos mil ker bolain...... Absolutely Not 😂😂😂😂😂😂😂😂
❤❤
Yaar yeh imrandoos I mean youthiyas bhi ajeeb qisam ki makhloq hai 😅😅
😂😂😂😂😂😂
Nawazdu
@@SaidaliKhan-qx8ez 😂😂😂😜😜
pakistan ke pori dunia ke dushmano se akly fight kr rahi hai humari pak Army.
naaz hai humain apni pak Army pr..slaam hai❤
pakistan Army zindabaad
🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️
جہاں تبدیلی 13 سالوں سے قابض ہے
وہاں پارا چنار ہسپتال میں 29 بچے مر گئے ہیں صرف ادویات نہ ہونے کی وجہ سے
اب مرے بچوں کی تعداد 100سے زیادہ ھے
Mansoor sb
Zindaabad ,, Great
Very fair & neutral analysis
Keep it up
Keep doing Good Work
❤ Pakistan
❤Pak Army
Mansoor Ali Khan ❤❤❤
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حافظ خرم شہزاد کی طرف سے منصور بھائی اپ کی صحافت کو سلام. جیسے اپ صحافت کرتے ہیں اللہ کرے سارے صحافی ایسے ہی بن جائیں تو کیا ہی بات ہے.
اسلام علیکم جناب اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے اہل خانہ کو ہر پریشانی سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین ثم ❤❤❤۔اللہ تعالیٰ آپ کی پوری ٹیم کو ھر پریشانی سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین ثم ❤❤❤۔۔پہلے کرنیل نی۔۔جرنیل نی❤۔۔اور۔۔اب۔گرنیل نی❤❤
منصور بھائ جس طرح پی ٹی آئ والوں نے آپ پر گاڑی کا الزام لگایا ہے اسی طرح انہوں سعد رضوی صاحب پر بھی گاڑیوں کے الزامات لگائے ہیں جب یہ دلیل سے بات نہیں کرسکتے تو پھر اپنی سیاست کو زندہ رکھنے کے لیے دوسروں پر جھوٹے الزامات لگاتے ہیں اور ان کے فالورز ان کے اندھے مقلد بنے ہوئے ہیں وہ بھی ان کے جھوٹے پروپیگنڈے کا شکار ہوتے ہیں
منصور بھائی آج یوتھڑوں کی دھلائی کچھ زیادہ نہیں ہوگئ 😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣
شکریہ منصور صاحب میرے سوال کا جواب دینے کا۔
You are so good bahi jann mashallah 🥰
Hllo mujhe apse kuch pochna h plz reply
Bhi g 😂😂😂 aj ap py mera hasa nikal rha😅😅😅
اے اللّٰہ اے میرے پاک پروردگار تمام محب وطن پاکستانیوں کو فتنہء عمرانیہ سے محفوظ فرماء
آمین ثم آمین یا ربّ العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲
Ameen
Aameen sum Aameen
Ameen
پی ٹی آئی نے حقیقی آزادی کا نعرہ لگانے سے لے کر، اب امریکہ کو اپنا سیاسی باپ بنا لیا ہے، یار یہ پی ٹی آئی والے باپ بھی اتنی جلدی بدلتے رہتے ہیں 😂😂😂
شہباز شریف کو بھی امریکہ سے دھمکیاں آئی لیکن انھوں نے zong کا میسیج سمجھ کر ڈلیٹ کر دیا ۔😅😅
Good idea shyd tera bap bhi Pti NY badla Hy wah Kya kmal Hy salute to pti
@@HassanAli-b8k بھائی سچ ہی تو بتا رہا ہوں، وہ رچرڈ گرینیل جیسے کبھی اس کے گھر(اگر ہوئے تو) والوں نے اتنی عزت نہیں دی، جتنی کہ پی ٹی آئی کے کارکنان نے دے دی ہے 😂، وہی اب خود کو توپ سمجھ رہا ہے 😅، آپ لوگ بتا دو، اور باپ کسے کہتے ہیں 😂
KHALTI WO HOTI HEY JO ANJANE MAIN HO , JAB PLANNING SE U BUZDAR JAISE KO LAGAYA JAEY FOR THE SAKE OF MONEY THEN IT IS A CRIME OF THE FIRST ORDER }. MUST BE PUNISHED !
Imran khan will be released by help of usa
منصور علی خان زندہ باد
15:08 اختلاف اور دشمنی میں فرق ہوتا ہے اور اس فرق کو پہچاننا شعور کہلاتا ہے
بہترین ❤❤❤
Mashallah Mansoor Bhai is one of the few journalists that is living very comfortably right now 👀 👀
2018 ke Election wo kia thy ?
آپ اور آپ کے پروڈیوسر صرف اور صرف وہی سوال اٹھائیں گے جس میں آپ کی تائید و تعریف یا آپ کی خوش آمد کی گئی ہو گی اللہ خوش رکھے لگے رہو منا بھائی
منصور صاحب میرا چھوٹا سا سوال ہے کہ عثمان بزدار کی کوئی خبر نہیں اور نہ ان کے کیس عدالت میں نہیں چل رہے ان وہ پی ٹی آئی میں نظر آتے ہیں وہ آج کل کیا کر رہے ہیں اور کہاں ہیں ؟؟؟
Usman buzdar waseem akram plus
Sakoon may hai baat hai khan sahib ko chahiey buzdar ko party ka chair man bna de😂 🤭🤭
السلام علیکم منصور بھائی میاں فیضان بات کر رہا ہوں میرا سوال یہ ہے نہ نون لیگ نہ پی ٹی ائی نہ پیپلز پارٹی تو پھر پاکستانی عوام کو یہ بتائیں کہ پاکستانی عوام جائے تو جائے کدھر
میرا سوال
آپ کو آٹھ فروری کے الیکشن دھاندلی زدہ لگتے ہیں یہ کیسی دھاندلی ہے کہ جو کے پی کے میں نہیں ہوتی۔
Yes good question ik aur b sawal ha Sindh main b nahi hoti wahan b zardari ki hakomat ha.
@AsmaAhmed-es4rb متفق
بہت زبردست منصور بھائی
اللہ کی مہر بانی سے فتنہ اندر ہی رہے گا اسی میں پاکستان کی بہتری ہے
منصور بھائ مشرق اور مغرب میں فرق ہے پر بدقسمتی سے عمران خان مغرب کو ہم سب سے زیادہ جانتا ہے اسی لیئے وہ مغرب سے آزادی کی توقع رکھتا ہے
پاک ارمی کو کمزور کرنے کیلئے سب دشمن ایک ساتھ ہو چکے ہیں
پاک فوج تجھے سلام
تو نے نقاب پوش دشمنوں کو بےنقاب کر دیا
🫡🫡🫡🫡🫡🫡
تاریخ گواہ ہے اپ جیسے کئی لوگ آئے جنہوں نے پاکستان میں اندرونی انتشار پیدا کیا اور اور کسی ہسٹوریکل چینل پر ان کا انجام بھی دیکھ لیں۔ اللّہ آپ کو جلد آپ کے انجام تک پہنچائے
Zabardast very nice All question and answers👍🇵🇰🪔
Mansoor bhae
صحافیوں میں بھی ہوتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات ہوتے ہیں بعد میں وہ صابر شاکر، معید پیرزادہ، عمران ریاض آفتاب اقبال بن جاتے ہیں
منصور صاحب میرے سوال پر ضرور جواب دیں میں برطانیہ سے ہوں اور میں اپنے ملک میں جو موسمی تبدیلی جو ہمارے ملک کو بہت تیزی سے متاثر کر رہی ہے۔ اس پر میں آپ سے التجا کرتا ہوں کہ درخت لگانا موسمی تبدیلی پر کیسے نظر انداز ہو سکتی ہے۔ اور ہمارے ملک کے لوگوں کو کیسے شعور دیا جائے کیا حکومت کو جیسے بلدیاتی انتخابات پر تنظیم سازی کی کیا علاقہ وائز درخت لگانے اور آنے والے گلوبل وارمنگ کا مقابلہ کرنے کی بہت اشد ضرورت نہیں؟ موسمیاتی اداروں کے لیئے لائحہ عمل تیار ہونا چاہیئے ملک کو زرخیز کرنے میں حکومت اور عوام کا کردار آنے والے مستقبل کی ضرورت ہے۔ اس پر ہر چینل کو کام کرنے کی ضرورت ہے۔
السلام علیکم منصور بھائی جب کوئی فوجی شہید ہوتا ہے تو علی میم گنڈاپور اس کے جنازہ میں نظر نہیں اتا ارمی چیف اور وزیراعظم نظر اتے ہیں صدر نظر اتے ہیں۔حافظ عقیل احمد اوکاڑہ
Murdaron k janazay me Gidh hi Nazar aayngay to aur kia
Good to see you 🎉
عمران کے نام کی کمائی خوب چل رھی ھے
Mansoor sb ka koi program imran k bagair nhi hota
Dekh lo kitne log lk khabees ki burai sunna chahte ha
@@Iamproudblink wo to main daikh raha hun jo imran khan k khilaaf bat karta hai uska vloge war jata hai
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب منصور علی خان صاحب❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Agaya TATTU ALI KHAN ghatya kabrain parhne k liye
You are ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
آپ کی تکلیف کا پتہ ہے ہمیں منظور علی خان
Yes 😂😂hm gulam hin 😂😂richard gar nail abu hin 😂😂pti ke 😂😂
Mansoor Bhai thank you for converting many imrandoos/youthiyas/fifthiyas into normal human beings. ❤
السلام وعلیکم منصور بھائی آ پ کاویلاگ باقاعدگی سے سنتا ہوں آ پ سے سوال ہے کہ لونڈے لپاڑے جو جھوٹ اور پراپیگنڈے کے سہارے اپنے یو ٹیوب چینل چلا رہے ہیں ان میں معید پیر زادہ عمران ریاض عسکری بابا اور ففتھیئیے صحافیوں میں کیا فرق ہے میرے خیال میں تو جو بھی یکطرفہ صحافت جھوٹ اور کسی ایک پارٹی کا منجن بیچ رہا ہو لوگوں کو بے وقوف بنا رہا ہو تشدد پر اکسا رہا ہو چاہے وہ کتنا بڑا صحافی ہو اسے کھل کر لونڈا لپاڑا کہنا چاہیے اور اس طرح کے دففتھیوں کو صحافی نہ کہا جائے امید ہے جواب ضرو دینگے، راؤ لیاقت راولپنڈی
Sir,
Usman buzdaar aur Maryam nawaz k 1st 10 months ki hkomat main kam ziada achy kis k thy?
Mansoor sir , the way you talk and analyze is so much fun to listen to .great job 👍
Mansoor bhai mera aapse sawal hai aap kis party se talak rahte ho please lajmi jawab dena shukriya
منصور علی صحافت اور ملک سے غداری میں فرق ہونا چاہیے
عباس بات کر رہا ہوں USA سے
منصور علی خان صاحب پاکستان کو شروع سے اسٹیبلشمنٹ کنٹرول کر رہی ہے تو آپ یہ بتا دیں کہ یہ اسٹیبلشمنٹ ہے کیا کون کون سے ادراے شامل ہیں کون سے صحافی اور رہنما شامل ہیں
Very good ❤❤❤❤🎉
Asslam.o.Alaikum V.good boht achi bat ki mansor bhai.yeh hoti hai insaniyat .salute bhai apko.
Mansoor Sahab Assalam o Alikum
Mansoor sahab agar Establishment siasat main mudakhlat karti hai to kia is k zimmaydar bhi hamary siasatdan nahi hain....? in ki harkaten aisi hoti hain k in par pora mulk nahi chora ja sakta aur phir majboran fooj ko siasat main mudakhlat karna parti hai phir zimmaydar to hamaray siasatdan hi huye na ....? pls reply
doing nice work brother..
سللام سر حسن ارشد لیہ سے بات کر رہا ہوں
سر میرا سوال ہے کہ قن سب کو دیکھ کر اور تاریخ اٹھا کر تو یہی لگتا ہے کہ نہ سیاسی بندے کے پتر ہیں اور نہ ہی آرمی کے چند جنرنیل۔ میرے خیال میں تاریخ بھی دیکھیں تو ایسے ہی ہے کہ یہ سیاسی کیونکہ جانتے ہیں فوج ایک طاقتور ادارہ ہے تو کمزور جرنیلوں کو ملا کر حکومت بنانے کی کوشش کرتے ہیں اور بدلے میں ظاہر ہے وہ جرنیل بھی فائدہ لیتا ہے یہ تو مفاد کی ہوگئی بات ۔ باقی میرے خیال میں سب ایک سائیڈ ہے لیکن فوج ملک کی سالمیت پر کبھی کمپرومائز نہہں کرتی الحمدللہ کیونکہ آپ بھی جانتے ہیں کہ جب فوج آپریشن کی بات کرتی ہے تو یہ سیاسی رستے آجاتے ہیں مقامی ووٹ کی خاطر تو کیا آپکو نہیں لگتا کچھ حد تک فوج کا ان سیاسیوں کو نتھ ڈال کر رکھنا ٹھیک ہے کیونکہ آپ جانتے ہیں 1971 بھی فوجی نہیں بلکہ سیاسی ناکامی تھی اور یہ سیاسی نے تو نعرہ ہی لگانا ہے اور عوام نے چل پڑنا ہے جیسے ابھی پی ٹی آئی والے دوسرے بنگلہ دیش کی بات کرتے ہیں اور اپوزیشن میں آکر سب کچھ کرتے ہیں تو کیا لگتا ہے فوج سہی کرتی ہے ان کو نتھ ڈال کر؟ جواب ضرور دیجئے گا اس پر
Lagta hey Mariam Baji se achey whatsup message chal rahey hein 😅
I am 1000/agree with you
شکریہ ❤
Proud to be jamaatian ❤✌️
Sir, instead of focusing on politics, could you kindly share some positive advice for our politicians at the end of your program? What steps do you believe they should take to ensure a brighter future for Pakistan?
Because there is Pakistan, there are us.
Sachii ❤❤❤
No’1 journalist
PTI Imran Khan Zindabad.
یہ سارے پہلے تو کہتے تھے کہ ہم کوئی غلام ہیں اب ان کے ابا اگئے ہیں ابو جی۔
You are a good representative for the establishment and giving their point of view on the situation but you are really focused on PTI. Please do vlogs on other Pakistani issues as well like corruption, inflation, joblessness, money laundering, fare eleciton and human rights.
اسلام وعلیکم منصور بھائی پاکستان کے تمام سٹیک ہولڈرز کو ملک چلانے کے لیے آپنی تجویز پیش کریں۔ سید ظاہر شاہ صاحب۔ مانسہرہ
سوال کرنے والے بچے اچھے ہوتے ہیں
Lagda ay hun Youthias Absolutely Yes te Patwaris Not kahain gay. --- Rasheed Khalid
اگر ہمت ھے تو اس کا جواب دینا اگر سب حکومتیں وہی بناتے ہیں تو پھر سب کے زمےدار وہی نہیں ہیں کیا
ایک لفظ کا سوال ، عمران کی رھائ ممکن یا ناممکن ؟ میرے خیال میں نا ممکن جواب ضرور دیجئے منصور صاحب دی گریٹ ❤
منصور صاحب زندہ باد
Mansoor bhai jo game pakistan me chal rahe hy in sb me awam ka nuqsan ho rha hy ALLAH pak apna reham kary.
Mansoor Bhai ,I am from India , why is the establishment more active in Pak Politics and leaders are not faithful with people and corrupt.
Good work
Kamal Hy pori video me aik baat bi na ppp na pmln ki pti walo Kamal Hy ap ka
السلام علیکم منصور بھائی اپ کی توجہ ساری پا کستان سیا ست پر ہوتی ہے
ختے کے حآلات پر بھی آپ کا تجزیا
سوننا چحتے ہیں
Mansoor bhai please through some respect to your early subscribers I was the 18th one who subscribed you sir