Why Non Muslims insult the Holy Prophet on the Base of Bukhari Sharif - by Syed Tayyab Shah Gillani

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 83

  • @qaisarjanjua1743
    @qaisarjanjua1743 2 ปีที่แล้ว

    سبحان اللہ شاہ صاحب ۔اللہ اپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @Ali_Moula_Muhammad_Moula.
    @Ali_Moula_Muhammad_Moula. 2 ปีที่แล้ว +3

    Mohtaram shah sahab ! Allah pak aap par Huzoor s.a.w. aur un ki Aal e pak a.s . ka daman hamesha qaem rakhey.

  • @bashirahmad8261
    @bashirahmad8261 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ، سبحان الله، ھم آپ کو سلام پش کرتے ھیں۔ زندہ آباد۔ دلاٸل درست ھیں۔ الحَمْدُ ِلله، جزاك اللهُ‎، آمین، آمین

  • @AHILmehar
    @AHILmehar 2 ปีที่แล้ว +10

    I Love Sayeda e Kainat and 12 IMAMS And I am Sunni 🙏

  • @gmsabri
    @gmsabri 2 ปีที่แล้ว +8

    ماشاءاللہ۔۔ سید صاحب الله آپ کو شاد و آباد رکھے۔۔ الله آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے۔ آپ جیسے علمائے حق ملک و قوم کے لیے مشعلِ راہ ہیں سدا سلامت رہیں

    • @zohaibkhan4316
      @zohaibkhan4316 2 ปีที่แล้ว +1

      ماشاءاللہ ،،،سیدصاحب آ پ نے صحیح رھنمائی فرمایا آ قاءے دو جھان صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عزت ،ناموس سب سے زیادہ مقبول اور محبوب،مقدم ھے فدا محمد جدون مردان

    • @zohaibkhan4316
      @zohaibkhan4316 2 ปีที่แล้ว +1

      بیشک آندھی تقلید ھمارے دین کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا رھی ھے فدا محمد جدون مردان

    • @zohaibkhan4316
      @zohaibkhan4316 2 ปีที่แล้ว +1

      تمام مسالک کے علماء حق ملکر آ قاءے دو جھان صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ناموس پاک کے خاطر اس مسئلہ کے حل کے لیے میدان عمل میں صحیح کردار ادا کریں ،،،حکومت وقت بھی اپنا دینی فریضہ پو را کریں ھم سید صاحب کے تمام تجاویز کی تائید کرتے ہیں شکریہ والسلام فدا محمد جدون مردان

    • @shamsheerakbar1318
      @shamsheerakbar1318 2 ปีที่แล้ว

      مآشااللہ مآشااللہ تبارک اللہ

  • @AAHISLAMICMULTIMEDIA218
    @AAHISLAMICMULTIMEDIA218 2 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ لجپال مُرشِد اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین

    • @javedsarwar918
      @javedsarwar918 2 ปีที่แล้ว

      مجھے بتائیں کہ کیا یہی حل ھے جو گیلانی صاحب نے بیان کیا؟؟ کیا کتابوں کی کانٹ چھانٹ کے بعد غیر مسلم اپنی لائبریری میں پڑے پرانے نسخے جلا کر نئی چھاپ خریدے گا؟؟؟

  • @mudassariqbal5157
    @mudassariqbal5157 2 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالٰی ہمیں اپنے پیارے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت اور اصحاب رسول اللہ کی
    محبت ہمارے دلوں میں بھر دے آمین

  • @nasiralihaider4890
    @nasiralihaider4890 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ آپ سلامت رہیں علامہ صاحب 👑

  • @muhammadahfaz2788
    @muhammadahfaz2788 ปีที่แล้ว +1

    Sayyed sahab ki tehqeeq pr karodo salam ❤️

  • @razahussain2328
    @razahussain2328 2 ปีที่แล้ว +5

    Mashaallah Shah sahib beautifully explained amazing truth

    • @sherazalsaeedi2734
      @sherazalsaeedi2734 2 ปีที่แล้ว

      Esat amazing truth apko 2022 may milengay.....truth nahee gumrahee hay....inkar hadeeth ki smell arahee hay...not make any sense

  • @aneesfatima1110
    @aneesfatima1110 2 ปีที่แล้ว +4

    Masha Allah bahot khoob.
    Aakhir ab aap logo ko samajh aa hi gai.
    K toheen e risalat ki jad kaha hai...
    Allah aapko jazae khair ata kare.
    Labbaik ya rasool Allah. 😭
    Labbaik ya husain. 😭
    Proud to be indian shia.
    🇮🇳❤🇮🇳❤🇮🇳

  • @islamnabi2473
    @islamnabi2473 2 ปีที่แล้ว +1

    Jazak Allah
    Allah khoosh rakhay
    Ameen

  • @akramfatany2074
    @akramfatany2074 2 ปีที่แล้ว +3

    Subhan Allah

  • @MuhammadNawaz-wq7fd
    @MuhammadNawaz-wq7fd 2 ปีที่แล้ว

    🌺اللھم صلی اللہ 🌺محمد وآل🌺 محمد صلی 🌺اللہ علیہ و آلہ 🌺وسلم واعجل فراجھم

  • @riasatkhan4369
    @riasatkhan4369 2 ปีที่แล้ว +4

    Allah Pak.aap ko such butaney per.ajare Azeem ata furmai

  • @asiflodhi4754
    @asiflodhi4754 2 ปีที่แล้ว +2

    Jazak Allah...
    Allah ap ko salamat rakhy...

  • @ghulamhussainhussain9749
    @ghulamhussainhussain9749 2 ปีที่แล้ว +1

    Buht ala shah sahb Haq ada kar thiya ap ny

  • @bashirahmad8261
    @bashirahmad8261 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ، سبحان الله، جزاك اللهُ‎، آمین

  • @الکہ-ج5ل
    @الکہ-ج5ل 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سید صاحب

  • @hafizhassan5642
    @hafizhassan5642 2 ปีที่แล้ว +2

    Allah pak ap ko salamat rakhy syed pak

  • @globalsangat8134
    @globalsangat8134 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشااللہ سائیں وسدے رھو

  • @syedjabbar2069
    @syedjabbar2069 2 ปีที่แล้ว +1

    ❤️SubhanALLAH❤️ mashALLAH❤️

  • @hassanshah11111
    @hassanshah11111 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ شاہ جی سدا سلامت رہو۔ جیو

  • @Zohd
    @Zohd 2 ปีที่แล้ว

    Bahut khoobsurat
    La Jawab
    Ba Kamal

  • @saleemuddin3073
    @saleemuddin3073 2 ปีที่แล้ว +1

    Beautiful 👌 explanation

  • @yawanono...2845
    @yawanono...2845 2 ปีที่แล้ว +2

    Sahi farmaya 👌 👍
    Sahi hadees aur zaeef hadees ko pehly malloom Krna chahiye...

  • @hrtranquilmusic664
    @hrtranquilmusic664 2 ปีที่แล้ว +3

    Beshak Beshak Beshak

  • @shahidrashid2760
    @shahidrashid2760 2 ปีที่แล้ว +2

    سلامت رہیں حضور

  • @tahirshah8936
    @tahirshah8936 2 ปีที่แล้ว

    MashAllah Haq yahi ha...

  • @لبیکیارسولاللہص-ي6ق
    @لبیکیارسولاللہص-ي6ق 2 ปีที่แล้ว +1

    Zbr10 juryat

  • @numanriaz2027
    @numanriaz2027 2 ปีที่แล้ว

    Mola app ko salamat rukha

  • @MushtaqAhmad-vo3yb
    @MushtaqAhmad-vo3yb 2 ปีที่แล้ว +3

    ASSALAMUALEKUM WA RAHMATULLAHI WA BARKATUHU MASHA ALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH

  • @abbashaider8640
    @abbashaider8640 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah Mashallah it’s true

  • @saarim-ie2xq
    @saarim-ie2xq 2 ปีที่แล้ว +2

    Allah aapko sehat o salamati ATA farmaye

  • @syedjabbar2069
    @syedjabbar2069 2 ปีที่แล้ว

    Ameen

  • @iaftabhassan
    @iaftabhassan 2 ปีที่แล้ว +2

    Yehi to Shia 1400 saal se keh rahe hain - Shia to is aqeeday ko kabhi own nahi kertay jo dushmano ko mokah de hamaray Nabi saw ki touheen kernay ka

  • @Zohd
    @Zohd 2 ปีที่แล้ว

    Allah Hu Akbar

  • @hamzajattala7486
    @hamzajattala7486 2 ปีที่แล้ว +3

    جب تک بخاری کا بخار نہیں اترے گا۔توہین رسالت ہوتی رہے گی۔

  • @Zohd
    @Zohd 2 ปีที่แล้ว

    Mashaallah Subhanallah

  • @abdulsamad101
    @abdulsamad101 2 ปีที่แล้ว

    السلام وعلیکم
    ماشاء اللہ آپ نے بہت سادہ انداز میں جو وضاحت کی ایک جاھل آور عالم دونوں کو بہت اچھی سمجھ میں آ گیا۔۔۔۔۔۔۔اللہ آپکو اور آپکے اہل خانہ اور آپکے سننے اور سمجھنے والوں کو صحتمند رکھے اور آپ جیسے علماء کو لمبی عمر عطا کرے تاکہ اللہ کے بندے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی استفادہ حاصل کرے اور صحیح طریقہ اپنائے۔۔۔۔۔آمین
    آپکا وہاٹس آپ نمبر دیجئے مہربانی ہوگی

  • @irtizaali3852
    @irtizaali3852 2 ปีที่แล้ว

    Haq bat ke hy molvi sb ap nay.Allah ajer day.

  • @الکہ-ج5ل
    @الکہ-ج5ل 2 ปีที่แล้ว +4

    صرف آپ جیسے علماء کرام کو ممبر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر آنا چاہیے نہ کہ آصف اشرف جیسوں کو

  • @ahmedchand1624
    @ahmedchand1624 2 ปีที่แล้ว +3

    بیشک اس پر فتن دور میں اہل بیت اطہار کی عظمت کو آشکار کرنا ضروری ہے اللہ کے رسول ﷺ کے غلام ہیں ہم پہ یہ ذمہ داری ہے ورنہ قیامت میں الله کے رسول ﷺ کو کیا منہ دکھاؤگے

  • @Zohd
    @Zohd 2 ปีที่แล้ว

    Ye Sahi Tehqeeq Hai

  • @GulmirLodi-7
    @GulmirLodi-7 2 ปีที่แล้ว +1

    پاکستان میں بعض بچیاں آٹھ اور نو سال کی عمر میں جوان دیکھی ھیں اور دوسروں کو دکھا کر اس پر گفتگو بھی کی

  • @MuhammadAhmad-ny7pv
    @MuhammadAhmad-ny7pv 2 ปีที่แล้ว

    Ghaamdi sahib was the first person who proved the age of Hazrat Ayesha r.a 19 years at time of marriage...

  • @qamarulhaque1122
    @qamarulhaque1122 2 ปีที่แล้ว +1

    حضرت عائشہ کی ہی روایت ہے کہ میرے گھر والےجب ایمان لائے تو ہم بھی ایمان لائے۔۔ اور رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے نکاح سے پہلے حضرت عائشہ کا نکاح جبیر بن معتمد ہو چکا تھا مگر رخصتی نہیں ہوئی تھی جب جبیر بن معتم مسلمان نہیں ہوا تو اس سے حضرت ابو بکر نے طلاق لے لی اور رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے نکاح سے کیا اور یہ نکاح مکہ میں ہوا تھا مگر رخصتی ہجرت کے بعد ہوئی تھی

  • @syedkashif5449
    @syedkashif5449 2 ปีที่แล้ว +1

    Salam ya Ameerul momenin Ali ebny abi talib as chaman chaman gali gali Ali Ali Ali Ali Ali serty mustakeem or deeny Islaam ka naam h Ali ebny abi talib as

  • @shafiqueahmed438
    @shafiqueahmed438 2 หลายเดือนก่อน +1

    Aslamu aleykum hazrat ye bhi to ho sakta hai ki asli bukhari shrif jiske bhi pass hai original condition me usme sabhi hadise paak sahi se likhi hui ho aur baad me dushmne islaam ne nakal kerne me jaan bhooj ker daal diya ho aaj original bukhari kiske paas hai jo khud kalmi imaame bukhari ki ho

  • @javedsarwar918
    @javedsarwar918 2 ปีที่แล้ว

    میں فقہ جعفریہ سے ھوں۔ اور ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ کی عمر مبارک بارے یہی عقیدہ رکھتا ھوں جو گیلانی صاحب نے بیان کیا۔۔۔
    لیکن میں پوچھنا چاھتا ھوں کہ امام بخاری نے اپنی جمع شدہ احادیث میں سے احادیث کی خاص تعداد کو اپنی صحیح میں شامل نہیں کیا تھا۔۔ اور ہر حدیث کے لئے دو رکعت نماز نافلہ پڑھ کر استخارہ پر پورا اترنے والی جو احادیث ہم تلک پہنچائیں ان میں سے یہ نو سالکی عمر میں نکاح و رخصتی والی حدیث بھی ھے۔۔۔
    تو اسحدیث کی صحت بارے جو اپروچ آج دؤر حاضر کے محقق اور گیلانی صاحب کی ھے یہی اپروچ صحاح ستہ کے مؤلفین کی کیوں نہ تھی؟؟

  • @janjeesumbal7553
    @janjeesumbal7553 2 ปีที่แล้ว

    Allah almighty ap ko sallamat rakhy
    Ap ki research bhoot zarori or ideal hy
    Ap ki research humary leay izat or honour k zarea bany gi or khawamakhwa gustakhi krny wallon k munh band ho jaen gy

  • @ziaudinrifai824
    @ziaudinrifai824 2 ปีที่แล้ว

    Kia bukhari m likha h k hazrat Aisha rukhsti k waqt na baligh thi

  • @muhammadzohaibjalali8156
    @muhammadzohaibjalali8156 2 ปีที่แล้ว

    14 sadiyon k aslaaf ko tehkeek ka pta ni Chala r jis peer ko bukhari Shareef ka nam tk ni aata wo bukhari Shareef per aitraz kr rha Hy

  • @khizarhussain3022
    @khizarhussain3022 2 ปีที่แล้ว

    شاہ جی اس وقت ایک مائنڈ سیٹ تھا جو چند اصحاب کی شان بڑھانے کے لیے یہ سب کچھ کیا اور بھی کتب احادیث میں رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم اور اہل بیت علیہم السلام کی شان میں گستاخیاں موجود ہیں اگر آپ نے کسی بات کی تصدیق کرنی ہو تو اہل بیت علیہم السلام سے سب کچھ مل جائے گا

  • @mohdqasim3737
    @mohdqasim3737 2 ปีที่แล้ว

    قابل طوجہ

  • @javedsarwar918
    @javedsarwar918 2 ปีที่แล้ว

    ہم مسلمان اپنے رشتے دار کو اسکا ماضی بھولنے نہیں دیتے۔ اور یہ گیلانی صاحب چلے ہیں کتابوں کی کانٹ چھانٹ سے اسلام کو نئی شکل دینے۔۔۔

  • @lilly9972
    @lilly9972 2 ปีที่แล้ว

    Only Quran is without mistakes.
    Bukhari has many contradictions and some fabricated or incomplete Ahadiths. May Allah forgive them. They made some mistakes and Muslims should not suffer and NO ONE SHOULD BE GIVEN REASON FOR DISRESPECTING OUR BELOVED HOLY PROPHET SWT. 🤲🌺💜

  • @ziaudinrifai824
    @ziaudinrifai824 2 ปีที่แล้ว

    Nikah k bad 3 sal hazrat Aisha k baligh honey ka hi intazar kia gea

  • @bashirahmad8261
    @bashirahmad8261 2 ปีที่แล้ว

    اصول طے شدا ھے۔ قرآن مجید پر حدیث کو پیش کیا جاۓ گا۔ قرآن مجید کو تسلیم کیا جاۓ گا۔ حدیث میں کلیریکل غلطی ھو گٸ ھے۔ 16 اور 19 اعداد سے ایک عدد 1 باٸیں طرف سے لکھنے یا چھپنے میں سہواً غلطی ھو گٸی ھے۔ حقاٸق اور شواھد اس کی تصدیق کرتے ھیں۔ جزاك اللهُ‎، آمین

  • @لبیکیارسولاللہص-ي6ق
    @لبیکیارسولاللہص-ي6ق 2 ปีที่แล้ว

    Rasool akrm sawas ki toheen. Uslm m bra hua h nikalna chahie

  • @abduljalilfarooqi7368
    @abduljalilfarooqi7368 2 ปีที่แล้ว

    اس حوالے سے بات کرنا لائق تحسین ہے لیکن اس تحقیق کو مدت سے اہل علم نے پیش کر دیا ہے اور اس پر کتابیں موجود ہیں لیکن کفار اس کے علاوہ اور بڑے طریقوں سے گستاخی کرتے رہتے ہیں آپ کسی گستاخی کے ہونے پر دفاع کرنے کی بجائے اسے مستقل فریضہ سمجھ کر بولتے رہا کریں ہو سکتا ہے کہ موضوع تبدیل کرنے سے آپ کے فالورز میں کمی آ جائے لیکن آپ ص کی ذات کے حوالے سے جو فرض مدت سے پورا نہیں ہو رہا وہ ادا ہو جائے

  • @javedsarwar918
    @javedsarwar918 2 ปีที่แล้ว

    اج اگر گیلانی صاحب کی رائے کے مطابق توھین امیز احادیث کو اگر کتابوں سے نکال دیا جائیگا تو۔۔۔۔۔کیا۔۔۔۔کافر اپنی انٹرنیشنل لائبریری میں پڑی پرانے نسخے چھوڑ کر ہم سے نیا نسخہ خرید کر پڑھے گا؟؟؟
    بس اہلبیت کی حق تلفی کی سزا ھے کہ اسلام کی عمارت ٹیڑھی ھو گئی۔۔۔ جسے اب سیدھا کرنا ممکن نہیں۔۔

  • @jafarhussain1807
    @jafarhussain1807 2 ปีที่แล้ว

    Ye kn ke ktaboo mn likhaa hoaa hyy 9 sal ke umarr . bohari shreef mn kun likhyy thayyy bhari sb nyy shram ani chaheayyy ess traa likhnyy waloon ko

  • @GulmirLodi-7
    @GulmirLodi-7 2 ปีที่แล้ว

    پلیز بیک میں ساؤنڈ نہ لگایا کریں۔کتب احادیث میں بہت سی باتوں پر اختلاف ھے۔عمر لکھنے کی ضرورت ھی کیا ھے جبکہ تحقیق سے عمر ثابت نہ ھو۔نبئ کریم ص کی بیٹی ام کلثوم رض کا نام کسی کتاب سے ثابت نہیں۔ام کلثوم آپ کی کنیت ھے نام کسی کو پتہ نہیں

  • @mirzaaliimran3503
    @mirzaaliimran3503 ปีที่แล้ว

    آج کے زمانے میں دیکھو کے تمہاری بیٹی کی عمر نو برس ہو اور لڑکے کی عمر صرف 25 سال ہی لگا لو تو دنیا میں کوئی ایسا شخص نہیں کہ وہ کہے کہ میں اس سے اپنی بیٹی کی شادی کر دوں گا یہ عام آدمی کی بات ہے اور نبی تو ایسا کرنے والے ہی نہ تھے کے کسی بچی سے شادی کرتے اس لیے نو سال جو عمر لکھی ہے وہ غلط ہے 19 سال ٹھیک ہے ہم ایسی روایات کسی قسم کی کوئی بھی قبول نہیں کرتے بس جس نے 9 سال عمر لکھیں اس کو بس جوتوں کی کمی ہے

  • @ranamaqsoodakhter981
    @ranamaqsoodakhter981 2 ปีที่แล้ว

    mulla g sarkar do jahan rehmatulaalameen ki gustakhi sb se pehle us ne kee jis ne bukhari ma likha 6 or 9 saal ab ap jnb se 19 sun rahey ha Allah PK raahey haq pr chalna sikhaey

  • @qaisarjanjua1743
    @qaisarjanjua1743 2 ปีที่แล้ว +2

    سبحان اللہ شاہ صاحب ۔اللہ اپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @الکہ-ج5ل
    @الکہ-ج5ل 2 ปีที่แล้ว

    سبحان اللہ