شاہ جی پچھلے تین چار دن سے ہی آپ کے وی لاگز دیکھ رہا ہوں ۔ میرا تعلق سرگودھا سے ہے تقریباً آپ کا ہم عصر ہوں 1968 کی پیدائش ہے ۔لاء گریجوایٹ ہوں پیشہ کے اعتبار سے کاشتکار ہوں ۔ سیاست اور سیاحت پہ بہت ساری وڈیوز دیکھتا ہوں ۔لیکن صرف تفریح یا نالج ہی ملتا ہے لیکن معلوم نہیں کہ اتنے تھوڑے وقت میں آپ سے ایک عقیدت سی ہوگئی ہے ۔ اسکی پہلی وجہ تو آپ کا سچ دوسری وجہ سید اور تیسری وجہ آپ کا انداز بیان اور آپ کا نالج ہے ۔ الللہ سلامت رکھے آپ کو شاہ جی
محبتوں اور عقیدتوں کا تعلق دل سے ہے اور دلوں میں یہ انقلاب صرف اللہ تعالیٰ ہی لا سکتا ہے۔ میری خوش قسمتی ہے کہ میں آپ کی اس فہرست میں شامل ہوا جن سے آپ کو اپنائیت اور انسیت محسوس ہوتی ہے۔ میں اپنے رب کا ایک عاجز اور گنہگار بندہ ہوں جس کا تمام تر دارو مدار صرف اور صرف آپ جیسے بھائیوں کی دعاوں اور نیک تمناوں پر ہے۔ آپ یقیناً میرے ہم عصر ہیں، اللہ آپ کو عمر خضر عطا فرمائے۔ دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
زبردست گیلانی صاحب تاریخ کے اوراق سے ہمیں سبق سیکھنا چائیے اور آپکی کاوشوں کو سلام جو آج تک ہمیں اتنی تفصیل سے کوئی نہ بتا سکا۔ شیخ صاحب نے کافی معلومات فراہم کیں۔اللہ آپکو ہمت وطاقت عطا کرے آپ جیسے لوگ ہمارا سرمایہ ہیں اور وطن کا درد آپکے وولاگ میں بولتاہے۔جزاک اللہ
سر بہت بہت بہت عمدہ 👍 آپ کا یہ وی لاگ دیکھ کر میرے دل کو اس قدر طمانیت اور خوشی ہوئی کہ لفظوں میں بیان نہیں کی جاسکتی 1965 کی جنگ کے احوال نے تو سر فخر سے بلند کردیا
AOA. The battle of the tanks at the Chawinda has a great significance for me as a person because my father Brig. Muhammad Ahmed, who was major at that time fought that battle. I would like share an article he had written for some Newspaper about that battle. 08 September 1965. I was commanding an M47 Tank squadron in 25 Cavalry. On return from Jassar my Squadron was the first to arrive at Pasrur. The other squadrons were at least 1 to 1 ½ hour behind. Soon the CO 25 Cavalry came and said, "Ahmed, the Indians have come in through Charwah, you have got to stop them”. Request for infantry, artillery and air support was denied, nor could he say which direction the enemy was advancing in, so I spread my squadron in “Line abreast”: all 14 tanks covering a frontage of 4000 to 5000 yards, no depth. Soon the left-hand troop reported contact, I also saw the Indian Tanks and recognized the Centurians. SO passed a message to the CO that there were Centurians in front of me and that probably it was their armoured division. I, therefore, decided to adopt “Hit and Run” tactics and attacked from the right, caught the Indians moving casually and destroyed three tanks. Broke contact, swung around to the left flank. Again, catching them on the move and destroyed two. Again, swung around to attack from center when I came upon six Indian tanks lined up in a row at close range right in front of me. All closed down, their guns tracking the tanks of “A” squadron @5 Cav which were now coming in right in front of us. Rather than losing time to wait for my tanks to join me, I decided to take them on myself. Toke over the gun from the gunner and, with a bit of luck, blew up four of them with just one round each, then withdrew. In another attack my tank was hit and blew up. The crew bailed out but once on the ground I heard my gunner shout “Sahaib Sahaib” without a second thought I climbed up the now furiously burning tank and managed to pull him out to safety on my shoulder. He had lost a leg. We were both burnt a bit, but his life was saved. By the end of the day my squadron had destroyed 9 Indian tanks and the whole of the 25 Cavalry put together, 16. The Indian invasion had been halted. (let me add to it that my father’s left side badly bunt sustaining second and third-degree burns. His face, left arm and hand and left leg all were badly burnt. Must later in 1978 or 79 when we were in Lahore he took us to the battle field and showed us all the places where the action took place. He also showed us the tree where he took refuge along with his gunner and other crew member. I don’t remember much as I was just 6 years old but I certainly remember the tree… that was really amazing) My father was awarded with Sitara-e-Jurrat for this action on 23rd March 1966. He passed away at the age of 96 on 15th September 2022. He belonged to the first PMA batch. Major Aziz Bhatti Shaheed was his course mate. Now only three veterans from 1st PMA long course are alive.
Wa Alekum us Salam It is a matter of great pride for me that the son of a Ghazi has addressed me. Other people have also vlogged the Battle of Chawinda (it is also my maternal town), but in order to get views, they included events that did not actually happen. I have tried my best to present the actual events of the war. There are three parts of this vlog but I don't know whether you have seen only this one or other parts as well because as far as I remember in one of them Major Muhammad Ahmed is mentioned so it is not a new name to me. I also remember that Major Muhammad Ahmed was commanding the force that first blocked the Indian Army at Gadgor. It is also mentioned in Major Sahib's article. It was probably three tanks. Anyway, I'm so glad you found my vlog worth commenting on. I would request you to watch the next two parts if you have time. I share their links. I pray that Allah will grant Major Sahib a high place in heaven, he was our pride before, he is still today and he will always be our pride. Part 2 th-cam.com/video/T9RbHHClR1g/w-d-xo.html Part 3 th-cam.com/video/4OTKuWiFQZw/w-d-xo.html
اسلام و علیکم سر۔۔۔۔۔بہت خوشی ہوئی اس محاذ کے ایک ھیرو کے بیٹے سے تعارف ہوا ۔۔۔میجر محمد احمد چونڈہ محاذ کے پہلے ھیرو تھے جنہوں نے بھارتی ٹینکوں کا راستہ روکا اور اس طرح دشمن پہ یلغار کی کہ اسی حملہ کے بعد بھارتی کمانڈرز نے اپنا پورا جنگی منصوبہ تبدیل کیا۔۔۔۔اور دو دن کے لیے نئی منصوبہ بندی کی اسی اثنا میں پاکستان کی افواج کو چوندہ کے دفاع کے لیے مناسب وقت مل گیا۔۔۔۔۔میں اپنی بریفنگ میں اس بات کا خصوصی ذکر کرتا ہوں کہ کس طرح میجر احمد صاحب کے ایل حملہ نے اس محاذ پر اثر کیا۔۔۔وہ ھیرو ہیں میرے۔۔۔۔۔مجھے نہیں پتہ تھا وہ حیات رھے اتنی دیر ۔۔۔وگرنہ سعادت کے لیے ضرور حاضری دیتا ان سے ملاقات کرتا اللہ کریم ان کے درجات بلند کرے۔۔۔۔۔میں جنگ کا طالب علم ہوں اور آج ایک نئی سمت ملی اپنا نمبر شئیر کر رھا ہوں مجھ سے رابطہ کریں میں میجر صاحب پہ کچھ لکھنا چاہتا ہوں اپ کی مدد درکار ہو گی کہاں سے ہیں آپ۔۔۔۔۔۔ 03368745376
گیلانی صاحب، اسلام علیکم، ھمیشہ کی طرح اس بار بھی آپ نے ایک تحقیقی اور معلومات سے بھرپور ویڈیوشیئر کی۔ آپ کی اس بہترین ویڈیوپر آپ اور آپ کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ اس بات میں کوئ شک نہیں کہ آپ نے بیٹھے بیٹھے ہمیں ان جگہوں کی سیر کروادی جن کا ذکر ہم صرف بچپن سے کتابوں میں ہی پڑھتے تھے۔ اور آخر میں آپ کے انداز بیاں کے حوالے سے صرف اتنا کہنا ہے کہ الفاظ کو ان کے حق کے ساتھ ادائیگی کا فن میں نے صرف آپ میں دیکھا ہے۔ آپ بہترین کام کر رہے ہیں ھم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
اتنی تعریف نہ کریں۔ میں ایک چھوٹا سا اور عاجز سا بندہ ہوں۔ دعائیں کیا کریں میرے لیے ہاں اس بات کی خوشی ہے کہ میں آپ کے لیے کچھ معلومات کا ذریعہ بن گیا۔ اللہ یہ سلسلہ ہمیشہ قائم رکھے۔
سلام علیکم گیلانی صاحب ۔ چند دن پہلے آپ کی ویڈیوز نظر سے گزریں بے انتہا پسند آیں آپ بہت ایمانداری اور محنت سے کام کر رہے ہیں اور مبارک کے مستحق ہیں!! ھمیں آپکی وڈیو کا انتظار رہتا ہے ۔ دوسری بات یہ کہ آپ جتی اچھی اردو بولنے ھیں اتنی ہی اچھی پنجابی بھی بولتے ہیں! Keep up the good work and stay safe and Blessed 🙏
وعلیکم السلام آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ پنجابی بہرحال میری مادری زبان ہے لیکن میرے خیال میں اب میں اسے اچھے انداز میں نہیں بول پاتا کیونکہ اردو زیادہ بولتا ہوں اور رگ رگ میں سرایت کر چکی ہے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں اور دعا کیجیے گا کہ اللہ مجھے اس کام کو جاری رکھنے کی ہمت عطا فرمائے۔ آپ کی مزید آرا کا انتظار رہے گا۔
The fact is that I don't have appropriate words to describe and appreciate the work done for this video. Today, majority of people in Pakistan don't even know the names of people and places involved in two wars fought at this place. Especially the Koh-e-Noor episode, no one can imagine that it was placed and found at this place. Simply wonderful Gillani ab.
یہ اس دھرتی کا قرض تھا جو چکانے کی ایک چھوٹی سی کوشش کی ہے۔ تحقیق ہی تو میری خصوصیت ہے۔ ان شا اللہ اسے جاری رکھا جائے گا۔ ویڈیو دیکھنے، پسند کرنے اور تبصرے کا بہت شکریہ جناب۔
🌷ماشاءاللہ🌷الحمداللہ🌷سبحان اللہ🌷 Great job being done by you+ team brother. This video surely added bit more interesting knowledge about 1965 Indo-Pak war. Keep it up and stay blessed. ❤️❤️🇵🇰 🌹پاکستان آرمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد🌹
بہت خوب گیلانی صاحب، آپ کے vlog نے نہ صرف انڈیا پاکستان کی 1965 کی تاریخی جنگ کے بارے میں بتا کر ھمارا سر فخر سے بلند کیا بلکہ ایک سچے مسلمان اور محب وطن پاکستانی کے خون کو گرما دیا ہے۔میں سلام پیش کرتا ہوں شہداء اور غازیوں کو جنہوں نے اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اپنے پیارے وطن پاکستان کی حفاظت کی اور دشمن کے ناپاک عزائم کو شکست فاش دی، یہ تاریخی vlog بنا نے پر آپ کو سید صاحب میں Slute پیش کرتا ہوں، اور دعا ھے کہ پروردگار عالم میرے پیارے وطن پاکستان کی حفاظت فرما ے اور ان طاقتوں کو نیست ونابود فرمائے جو پاکستان کو نقصان پہنچا رہی ہیں، پاکستان زندہ باد۔سلام شہداء پاکستان،
Mashallah Gilani sahib aap bhut malumaatee videos paish kartay Hain AAP ki ek aur baat mujay Pasand aayee k aap video k darmayan music bilkul nahee bajatay Khuda aap ki umar draaz karay AAMEEN from kpk mardan
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔گیلانی صاحب میرا آپکو تہہ دل سے سلام ہے اور قبول فرمائے گا ۔کہ آج آپ کے طوست سے مجھ جیسے نکمے انسان کو سنہ 1965 کی جنگ کے غازی کو دیکھنے اور سننے کاموقع ملا۔یقین مانیں کہ ایمان تازہ ہو گیا بزرگوں کو دیکھ کر۔ جزاکم اللہ خیرا ۔
وعلیکم السلام خوش رہیں سرکار۔ اس دنیا میں اللہ نے کچھ بھی نکما پیدا نہیں کیا۔ آپ بھی اپنے بارے میں یہ غلط فہمی دور کر لیں۔ بہت سی دعائیں آپ کے لیے۔ اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
Very nice video specially sheikh sahib and the veteran of 1965 war the hero and eye witness of the Chavinda front. Gilani sahib your Vlog are always very well 👌 researched and balanced Mashallah. Thanks sir you are a great man.❤🎉❤
Salute to Havaldar Zafar Ghazi sb nice to see him,my late Father was also from 25 Cavalry (Men of steel) he was also a Ghazi of this 65 war so it's a great pleasure for me to see one of his colleagues ( Havaldar Zafar Ghazi)
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ آپ بیٹے کو لمبی عمر عطا فرمائیں آمین باقی جناب آپ سلام پیش کرتا باقی جناب کونوہ ہیرا کہا سےملے اور مہاجر رنجیت کوکہا کوکسیامل اسکی کہانی باتیں شکریہ جناب
Col Nisar Ahmad within a span of three years made the 25 cavalry regiment into a hard-hitting and cohesive force; and that is one reason it was able to halt the pride of India - the 1st Armoured Division - in its tracks. This 25th cavallary has been named the MEN OF STEEL. The recipients of the Sitara-e-Jurrat included Lt Colonel Nisar, Major Ahmed, Major Raza, Risladar Riazul Hasan and Naib Risladar Khaliq (Shaheed). The ‘Men of Steel’ became the most decorated unit of Pak Army in one single action. Naib Risladar Khaliq (Shaheed SJ) could have even earned a Nishan-e-Haider and warrants a detailed study in junior leadership. This enigmatic and brave son of the soil remains a beacon of light for officers and men of the Pakistan Army. The leadership skills of Colonel Nisar and his ability to keep his nerve against heavy odds is reflective of the military leadership of the higher order. Col Nisar singlehandedly took the Indian Armored Division head-on. In terms of operational excellence and mission accomplishment, Colonel Nisar can be credited to have saved Pakistan on September 8.
کلام ::: فوزیہ بشیر علوی _ شان رسول ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم _ ) اور اغیار کی ناپاک جسارت _ ہم کہ وہ ہیں کہ نبی کی محبت میں _ ہر محبت کا اہتمام کرتے ہیں _ غار کے دہانے پہ جالا بننے پہ _ ہم تو مکڑی کو بھی سلام کرتے ہیں _
Very good vedio. See your son. MashaAllah 🌷 No doubt Sheikh Waseeq ur Rehman sahib have detail information about 1965. Allah give him more "istaqama". Ameen
اسلام علیکم گلانی صاحب کمال کے ویلوگ ہوتے ہیں آپ کے بہت شوق سے دیکھتا ہوں میں مجھے ہسٹری میں بہت دلچسپی ہے۔۔۔❤❤❤ آپ کے بیان کرنا کا اندازہ نہایت ہی عمدہ ہے اور ہماری قومی زبان اردو پہ آپ کی گرفت بہت مضبوط ہے۔۔۔۔۔۔ میں ایک فیصل وڑائچ نام کے ایک یوٹیوبر ہیں أن کے بعد آپ کا فین ہوں ۔۔۔❤❤ رب العالمین سے دعا ہے کہ آپ کو مزید ترقی دے❤❤ جزاک اللہ خیرا ❤❤❤
وعلیکم السلام یہ آپ کی محبت ہے جس کی وجہ سے میں اتنی ہمت کر پاتا ہوں۔ آپ کی دعاوں، نیک تنماوں اور محبت کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
السلام علیکم گیلانی صاحب سدا سلامت اور اباد رھین ۔ خوشی ھوئ ان مقامات کو دیکھ کر جن کے قصے اپنوں اور کتابوں میں سنے تھے۔۔۔۔ پسرور سے کچھ آگے قلعہ صوبہ سنگھ ھے ایک قصبے جس میں ریلوے اسٹیشن بھی ھے ۔ 1971 مین سرکاری ڈیوٹی کے سرانجام دینے کیلیے قیام رھا ۔ایک حادثہ بھی درپیش ایا۔ بہت سال میں دل کو یہ تسلی دیکر مطمئن ھوتا کہ ایک روز وھان جاکر اس سے معذرت کردوں گا اور اسے کہوں گا کہ سب کچھ جانتے ھوے بھی اپنی خاموشی کی وجہ کیا تھی ایسے مین یہ خیال آتا کہ اسے کس نام سے تلاش کروں گا اس طرح یہ ادھورا ھی رھا۔۔۔
Wah ji wah bahut vadiya foji koi bhi howe Pakistani ja hindhustani,,,oh apne desh lai larde han,,,ohna da satkar sade dila howna chahida hai,,,,na ki es tarah bolna chahiye
This eye witness source will be a doucement for students of history to mention in writing history .well done,great job according to histrography inmethod of history.
(Masha Allah, )Ap jesi itni umda history ki knowledge rkhne ka main zarya kya h,history books tou hr jgha available b nehi hutien,na ache ustas mil pate hen
1️⃣💘😘محمد ظفر حوالدار 😘 💘 غازی اور ھم ماؤں بہنوں بیٹیوں کے سروں کی چادریں 1965کےتمام غازیوں کو محبتوں بھرے پھولوں کی خوشبوؤں لپٹے سلام قبول ہو😍🤩🥰🌹🎉🎈🎇🏆🎊🫂✌️👍🤲
بہت خوب شکریہ ۔ ویسے چار کو اگر پنجابی یا شاید اردو میں بھی کسی سابقہ کے بطور استعمال کریں تو چو ، استعمال کیا جاتا ہے ، جیسے چوبرجی ، چوبارہ، چوہدری وغیرہ۔ An interview with Col. Imtiaz Ghazi should be taken. Chicken , vegetables and wooden and iron bars even bricks taken away from the villages of Barki in 1965 by retreating Indian army troops.
نجابی کی جو تشریح آپ نے کی ہے، وہ خوب ہے۔ کرنل امتیاز دستیاب ہوتے تو ضرور انہیں بھی انٹرویو کرتے۔ ویسے افسروں کے انٹرویوز تو ہر کوئی کرتا ہے کیا آپ کو اچھا نہیں لگا کہ ہم نے ایک عام سپاہی کو چنا۔ جونڈہ کے آس پاس کے علاقوں سے بھی وہ یہی کچھ لے گئے تھے اور یہی ان کا مال غنیمت تھا۔
Pasrur was emperor Jehangir,s favorite hunting place.He was so fond of it that he gave it the name of pursroor which with the passage of time changed into Pasrur. Dilshad Pasruri who was a native of this city and a Persian poet of Aurangzeb era has written many verses in the praise of Pasrur.This was a sarkar during the Mughal period.The name of Maharaja,s first wife was perhaps Mehtab Kaur,her mother Sada Kaur who was also the chief of a misle, gave this area to her daughter in dowry.
You are right. I made mistake and name her Partap Kaur instead of Mehtab Kaur but in subtitles I correct it. Sorry for this. Thanks for sharing information regarding Pasrur.
AOA I pointed out earlier that your video quality is bad, please tell your ALL camera men, that, while moving camera, RIGHT or LEFT, move slowly ( similar to your friend Rajput Sb), so that, we can get view properly, even by pausing we can't get view, as he is moving camera very fast and image becomes blared) Please ensure that the camera is moving slowly RIGHT and LEFT
Wa Alekum us Salam I remember your suggestions and advice very well. In the last few vlogs, I have tried to improve the camera work but still if there are some bugs, I will fix them. You are our critic and well-wisher and we appreciate your support. In sha Allah, these defects will be removed soon. Thank you very much for your feedback. Will be waiting in the future.
ہندو جہاں بھی رہتے تھے ان کی گلیاں تنگ اور ان کے گھر آپس میں ملے ہوتے تھے پرانے شہر جہاں ہندو رہتے تھے ملتان حضروبھیرہ وغیرہ ہندو مذہب میں تنگ نظری بہت ہے جو ان کی بودوباش میں بھی نظر آتی ہے
برصغیر میں گندگی بھی ان کی وجہ سے ہے جو پاکستانیوں میں بھی سرایت کر چکی ہے ورنہ کسی دوسرے مسلمان ملک کو دیکھیں ، ترکی ، ایران، انڈونیشیا ، سنٹرل ایشیا وغیرہ وہاں غیر معمولی صفائی کا خیال رکھا جاتا ہے
Meray khayal say aisa nahi hey, pehlay zamanay ki living hi aisi thi. Modern Lahore ki do colonies; Model town or Gulberg sir Ganga Ram nay design ki thein Jis ki streets kushada hain.
It is said that some time before the sad incident of theft of (holy taubrakates) a delegation from a Muslim country Bronuai, visited BADSHAHI MOSQUE, Lahore. The delegation also saw these 'Taubrakates,. The head of the delegation paid a huge amount to security in-charge and took these TAUBRAKTES from them.
شاہ جی پچھلے تین چار دن سے ہی آپ کے وی لاگز دیکھ رہا ہوں ۔ میرا تعلق سرگودھا سے ہے تقریباً آپ کا ہم عصر ہوں 1968 کی پیدائش ہے ۔لاء گریجوایٹ ہوں پیشہ کے اعتبار سے کاشتکار ہوں ۔ سیاست اور سیاحت پہ بہت ساری وڈیوز دیکھتا ہوں ۔لیکن صرف تفریح یا نالج ہی ملتا ہے لیکن معلوم نہیں کہ اتنے تھوڑے وقت میں آپ سے ایک عقیدت سی ہوگئی ہے ۔ اسکی پہلی وجہ تو آپ کا سچ دوسری وجہ سید اور تیسری وجہ آپ کا انداز بیان اور آپ کا نالج ہے ۔ الللہ سلامت رکھے آپ کو شاہ جی
محبتوں اور عقیدتوں کا تعلق دل سے ہے اور دلوں میں یہ انقلاب صرف اللہ تعالیٰ ہی لا سکتا ہے۔ میری خوش قسمتی ہے کہ میں آپ کی اس فہرست میں شامل ہوا جن سے آپ کو اپنائیت اور انسیت محسوس ہوتی ہے۔ میں اپنے رب کا ایک عاجز اور گنہگار بندہ ہوں جس کا تمام تر دارو مدار صرف اور صرف آپ جیسے بھائیوں کی دعاوں اور نیک تمناوں پر ہے۔
آپ یقیناً میرے ہم عصر ہیں، اللہ آپ کو عمر خضر عطا فرمائے۔ دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
ماشاءاللہ میوزک اور ساز کے علاوہ سب بہترین آپکی محنت اور کاوشیں ۔۔میوزک والی خامی سے اللہ تعالیٰ کے حضور استغفرُللہ
برداشت کریں، دوسروں کی خاطر
زبردست گیلانی صاحب
تاریخ کے اوراق سے ہمیں سبق سیکھنا چائیے اور آپکی کاوشوں کو سلام جو آج تک ہمیں اتنی تفصیل سے کوئی نہ بتا سکا۔ شیخ صاحب نے کافی معلومات فراہم کیں۔اللہ آپکو ہمت وطاقت عطا کرے آپ جیسے لوگ ہمارا سرمایہ ہیں اور وطن کا درد آپکے وولاگ میں بولتاہے۔جزاک اللہ
آپ کا بہت شکریہ جاناب
سر بہت بہت بہت عمدہ 👍 آپ کا یہ وی لاگ دیکھ کر میرے دل کو اس قدر طمانیت اور خوشی ہوئی کہ لفظوں میں بیان نہیں کی جاسکتی 1965 کی جنگ کے احوال نے تو سر فخر سے بلند کردیا
مجھے اس بات کی بے حد خوشی ہے
AOA. The battle of the tanks at the Chawinda has a great significance for me as a person because my father Brig. Muhammad Ahmed, who was major at that time fought that battle. I would like share an article he had written for some Newspaper about that battle.
08 September 1965.
I was commanding an M47 Tank squadron in 25 Cavalry. On return from Jassar my Squadron was the first to arrive at Pasrur. The other squadrons were at least 1 to 1 ½ hour behind. Soon the CO 25 Cavalry came and said, "Ahmed, the Indians have come in through Charwah, you have got to stop them”. Request for infantry, artillery and air support was denied, nor could he say which direction the enemy was advancing in, so I spread my squadron in “Line abreast”: all 14 tanks covering a frontage of 4000 to 5000 yards, no depth.
Soon the left-hand troop reported contact, I also saw the Indian Tanks and recognized the Centurians. SO passed a message to the CO that there were Centurians in front of me and that probably it was their armoured division. I, therefore, decided to adopt “Hit and Run” tactics and attacked from the right, caught the Indians moving casually and destroyed three tanks. Broke contact, swung around to the left flank. Again, catching them on the move and destroyed two. Again, swung around to attack from center when I came upon six Indian tanks lined up in a row at close range right in front of me. All closed down, their guns tracking the tanks of “A” squadron @5 Cav which were now coming in right in front of us. Rather than losing time to wait for my tanks to join me, I decided to take them on myself. Toke over the gun from the gunner and, with a bit of luck, blew up four of them with just one round each, then withdrew.
In another attack my tank was hit and blew up. The crew bailed out but once on the ground I heard my gunner shout “Sahaib Sahaib” without a second thought I climbed up the now furiously burning tank and managed to pull him out to safety on my shoulder. He had lost a leg. We were both burnt a bit, but his life was saved.
By the end of the day my squadron had destroyed 9 Indian tanks and the whole of the 25 Cavalry put together, 16. The Indian invasion had been halted.
(let me add to it that my father’s left side badly bunt sustaining second and third-degree burns. His face, left arm and hand and left leg all were badly burnt. Must later in 1978 or 79 when we were in Lahore he took us to the battle field and showed us all the places where the action took place. He also showed us the tree where he took refuge along with his gunner and other crew member. I don’t remember much as I was just 6 years old but I certainly remember the tree… that was really amazing)
My father was awarded with Sitara-e-Jurrat for this action on 23rd March 1966. He passed away at the age of 96 on 15th September 2022. He belonged to the first PMA batch. Major Aziz Bhatti Shaheed was his course mate. Now only three veterans from 1st PMA long course are alive.
Wa Alekum us Salam
It is a matter of great pride for me that the son of a Ghazi has addressed me. Other people have also vlogged the Battle of Chawinda (it is also my maternal town), but in order to get views, they included events that did not actually happen. I have tried my best to present the actual events of the war.
There are three parts of this vlog but I don't know whether you have seen only this one or other parts as well because as far as I remember in one of them Major Muhammad Ahmed is mentioned so it is not a new name to me.
I also remember that Major Muhammad Ahmed was commanding the force that first blocked the Indian Army at Gadgor. It is also mentioned in Major Sahib's article. It was probably three tanks.
Anyway, I'm so glad you found my vlog worth commenting on. I would request you to watch the next two parts if you have time. I share their links.
I pray that Allah will grant Major Sahib a high place in heaven, he was our pride before, he is still today and he will always be our pride.
Part 2
th-cam.com/video/T9RbHHClR1g/w-d-xo.html
Part 3
th-cam.com/video/4OTKuWiFQZw/w-d-xo.html
اسلام و علیکم سر۔۔۔۔۔بہت خوشی ہوئی اس محاذ کے ایک ھیرو کے بیٹے سے تعارف ہوا ۔۔۔میجر محمد احمد چونڈہ محاذ کے پہلے ھیرو تھے جنہوں نے بھارتی ٹینکوں کا راستہ روکا اور اس طرح دشمن پہ یلغار کی کہ اسی حملہ کے بعد بھارتی کمانڈرز نے اپنا پورا جنگی منصوبہ تبدیل کیا۔۔۔۔اور دو دن کے لیے نئی منصوبہ بندی کی اسی اثنا میں پاکستان کی افواج کو چوندہ کے دفاع کے لیے مناسب وقت مل گیا۔۔۔۔۔میں اپنی بریفنگ میں اس بات کا خصوصی ذکر کرتا ہوں کہ کس طرح میجر احمد صاحب کے ایل حملہ نے اس محاذ پر اثر کیا۔۔۔وہ ھیرو ہیں میرے۔۔۔۔۔مجھے نہیں پتہ تھا وہ حیات رھے اتنی دیر ۔۔۔وگرنہ سعادت کے لیے ضرور حاضری دیتا ان سے ملاقات کرتا اللہ کریم ان کے درجات بلند کرے۔۔۔۔۔میں جنگ کا طالب علم ہوں اور آج ایک نئی سمت ملی اپنا نمبر شئیر کر رھا ہوں مجھ سے رابطہ کریں میں میجر صاحب پہ کچھ لکھنا چاہتا ہوں اپ کی مدد درکار ہو گی کہاں سے ہیں آپ۔۔۔۔۔۔ 03368745376
گیلانی صاحب، اسلام علیکم، ھمیشہ کی طرح اس بار بھی آپ نے ایک تحقیقی اور معلومات سے بھرپور ویڈیوشیئر کی۔ آپ کی اس بہترین ویڈیوپر آپ اور آپ کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ اس بات میں کوئ شک نہیں کہ آپ نے بیٹھے بیٹھے ہمیں ان جگہوں کی سیر کروادی جن کا ذکر ہم صرف بچپن سے کتابوں میں ہی پڑھتے تھے۔ اور آخر میں آپ کے انداز بیاں کے حوالے سے صرف اتنا کہنا ہے کہ الفاظ کو ان کے حق کے ساتھ ادائیگی کا فن میں نے صرف آپ میں دیکھا ہے۔ آپ بہترین کام کر رہے ہیں ھم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
اتنی تعریف نہ کریں۔ میں ایک چھوٹا سا اور عاجز سا بندہ ہوں۔ دعائیں کیا کریں میرے لیے ہاں اس بات کی خوشی ہے کہ میں آپ کے لیے کچھ معلومات کا ذریعہ بن گیا۔ اللہ یہ سلسلہ ہمیشہ قائم رکھے۔
سلام علیکم گیلانی صاحب ۔ چند دن پہلے آپ کی ویڈیوز نظر سے گزریں بے انتہا پسند آیں آپ بہت ایمانداری اور محنت سے کام کر رہے ہیں اور مبارک کے مستحق ہیں!! ھمیں آپکی وڈیو کا انتظار رہتا ہے ۔ دوسری بات یہ کہ آپ جتی اچھی اردو بولنے ھیں اتنی ہی اچھی پنجابی بھی بولتے ہیں!
Keep up the good work and stay safe and Blessed 🙏
وعلیکم السلام
آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ پنجابی بہرحال میری مادری زبان ہے لیکن میرے خیال میں اب میں اسے اچھے انداز میں نہیں بول پاتا کیونکہ اردو زیادہ بولتا ہوں اور رگ رگ میں سرایت کر چکی ہے۔
خوش رہیں، سلامت رہیں اور دعا کیجیے گا کہ اللہ مجھے اس کام کو جاری رکھنے کی ہمت عطا فرمائے۔ آپ کی مزید آرا کا انتظار رہے گا۔
The fact is that I don't have appropriate words to describe and appreciate the work done for this video. Today, majority of people in Pakistan don't even know the names of people and places involved in two wars fought at this place. Especially the Koh-e-Noor episode, no one can imagine that it was placed and found at this place.
Simply wonderful Gillani ab.
And I will simply say, Thanks for your appreciation SIR.
3️⃣جناب گیلانی صاحب 🗣️ بہت نوازش ھمارے لئے ھمارے ماضی کے دریچے کھولنے کا ؟( 1965) کی جنگ 🥺😥🙏
میں آپ کا شکر گزار ہوں
کیا خوب کام کیا۔۔بہت ہی عمدہ گیلانی صاحب۔۔۔۔حق ادا کر دیا آپ نے۔۔۔تحقیق کی اس روایت کو برقرار رکھیے۔۔۔بہت ترقی کریں گے انشااللہ
یہ اس دھرتی کا قرض تھا جو چکانے کی ایک چھوٹی سی کوشش کی ہے۔ تحقیق ہی تو میری خصوصیت ہے۔ ان شا اللہ اسے جاری رکھا جائے گا۔ ویڈیو دیکھنے، پسند کرنے اور تبصرے کا بہت شکریہ جناب۔
Allah bless the soul of all the shuadas in eternal peace. Gilani sahib bundles of thanks for sharing the info of our heroes. Azhar Hameed
Wah Gillani sb dill jeet liya AP ne zabardast information thankuuu so much salamat rahain aur youn hi hamain history details dete rahain boht shukriya
Aap ki duaon ka jitna shukriya bhi adaa karon kam hai. Khush rahen.
Gillani Sab bhot achi Kam hai weldone
Thanks a lot
🌷ماشاءاللہ🌷الحمداللہ🌷سبحان اللہ🌷
Great job being done by you+ team brother. This video surely added bit more interesting knowledge about 1965 Indo-Pak war. Keep it up and stay blessed. ❤️❤️🇵🇰
🌹پاکستان آرمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد🌹
Your appreciation is very precious for me.
MashALLAH bht bhtreen sir...
Bohat Shukriya
Very good attempt. Very informative. When you mention date and year it becomes more attentic. Pl carry on.
Thanks a lot for your appreciation. Stay blessed.
Boht achha vlog ha history se bhara hua
Thanks Gillani sahb
You are most welcome
بہت خوب گیلانی صاحب،
آپ کے vlog نے نہ صرف انڈیا پاکستان کی 1965 کی تاریخی جنگ کے بارے میں بتا کر ھمارا سر فخر سے بلند کیا بلکہ ایک سچے مسلمان اور محب وطن پاکستانی کے خون کو گرما دیا ہے۔میں سلام پیش کرتا ہوں شہداء اور غازیوں کو جنہوں نے اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اپنے پیارے وطن پاکستان کی حفاظت کی اور دشمن کے ناپاک عزائم کو شکست فاش دی،
یہ تاریخی vlog بنا نے پر آپ کو سید صاحب میں Slute پیش کرتا ہوں، اور دعا ھے کہ پروردگار عالم میرے پیارے وطن پاکستان کی حفاظت فرما ے اور ان طاقتوں کو نیست ونابود فرمائے جو پاکستان کو نقصان پہنچا رہی ہیں، پاکستان زندہ باد۔سلام شہداء پاکستان،
آمین ثم آمین
جزاک اللہ
v informative vlog .... Allah ap ko sehat day aameen
Bohat shukriya aap ka. Allah aap ki duaon ko taseer bakhshay.
اللّٰہ ربّ العزت آپکے والدین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے(امین) !
آمین، ثم آمین
Mashallah Gilani sahib aap bhut malumaatee videos paish kartay Hain AAP ki ek aur baat mujay Pasand aayee k aap video k darmayan music bilkul nahee bajatay Khuda aap ki umar draaz karay AAMEEN from kpk mardan
Vlog pasand karnay ka bohat shukriya. Allah aap ko jazay e khair ataa farmaye.
Very nice
You shared History of 1965 tank war
Thank you so much Gilani sb
Long live
Thank you very much for your prayers and appreciation.
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔گیلانی صاحب میرا آپکو تہہ دل سے سلام ہے اور قبول فرمائے گا ۔کہ آج آپ کے طوست سے مجھ جیسے نکمے انسان کو سنہ 1965 کی جنگ کے غازی کو دیکھنے اور سننے کاموقع ملا۔یقین مانیں کہ ایمان تازہ ہو گیا بزرگوں کو دیکھ کر۔ جزاکم اللہ خیرا ۔
وعلیکم السلام
خوش رہیں سرکار۔ اس دنیا میں اللہ نے کچھ بھی نکما پیدا نہیں کیا۔ آپ بھی اپنے بارے میں یہ غلط فہمی دور کر لیں۔ بہت سی دعائیں آپ کے لیے۔ اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
Thnx a lot Sir Gilani I regularly watched ur v logs n today I am feeling more happy to know about 1965 war in chawinda.
Thank you very much. The second part is coming today while third and last will be published on 14th in sha Allah.
Gilani sab zabardast vlog
Thank you so much
A real intellectual V log,a real historical record for next generations, good job GILANI sahib
I'm grateful to you for these compliments.
Very nice video specially sheikh sahib and the veteran of 1965 war the hero and eye witness of the Chavinda front. Gilani sahib your Vlog are always very well 👌 researched and balanced Mashallah. Thanks sir you are a great man.❤🎉❤
Your blessings are with me. Thanks a lot for your appreciation.
V informative thnx alot
My pleasure
Mashalah very very informative thank sir ❤riaz uk
Welcome from UK and thanks a lot for your appreciation.
Extremely informative Vlog like usual 👍MA
I'm really grateful to you for admiration.
Saba khan 😘😘😘😘😥😥😥😥💃💃💃💅💅💅💅🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Salute to Havaldar Zafar Ghazi sb nice to see him,my late Father was also from 25 Cavalry (Men of steel) he was also a Ghazi of this 65 war so it's a great pleasure for me to see one of his colleagues ( Havaldar Zafar Ghazi)
Glad to hear it
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ آپ بیٹے کو لمبی عمر عطا فرمائیں آمین باقی جناب آپ سلام پیش کرتا باقی جناب کونوہ ہیرا کہا سےملے اور مہاجر رنجیت کوکہا کوکسیامل اسکی کہانی باتیں شکریہ جناب
میں شکر گزار ہوں آپ کا
bohat ala.... thank you
Bohat Shukriya
❤❤❤❤❤you are a real great hero of Pakistan ❤❤❤❤,thanks for your love one response ❤❤❤❤❤❤❤❤
Thank you very much
I am big fan of Gallani logs keep it up
Thank you very much. Stay blessed.
Col Nisar Ahmad within a span of three years made the 25 cavalry regiment into a hard-hitting and cohesive force; and that is one reason it was able to halt the pride of India - the 1st Armoured Division - in its tracks. This 25th cavallary has been named the MEN OF STEEL. The recipients of the Sitara-e-Jurrat included Lt Colonel Nisar, Major Ahmed, Major Raza, Risladar Riazul Hasan and Naib Risladar Khaliq (Shaheed). The ‘Men of Steel’ became the most decorated unit of Pak Army in one single action.
Naib Risladar Khaliq (Shaheed SJ) could have even earned a Nishan-e-Haider and warrants a detailed study in junior leadership. This enigmatic and brave son of the soil remains a beacon of light for officers and men of the Pakistan Army. The leadership skills of Colonel Nisar and his ability to keep his nerve against heavy odds is reflective of the military leadership of the higher order. Col Nisar singlehandedly took the Indian Armored Division head-on. In terms of operational excellence and mission accomplishment, Colonel Nisar can be credited to have saved Pakistan on September 8.
Thank you so much for this precious information. Stay blessed.
Great informations.congratulations to make this motivational video.its more than a vlog.
Glad you liked it
Sr chawinda ka name ma 1st time ap sy suns... Bhttt malomat mil rhi hn apki videos sy
Bohat Shukriya aap ka aur mujhay khushi hai k main is information ka zareea bana.
Islam y come gilaani sahib tusy Punjabi vich v log banaw GA ta bahoo vadea ho ga❤
Main frequently ya rawani se Punjabi nahi bol pata.
کلام ::: فوزیہ بشیر علوی _
شان رسول ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم _ )
اور اغیار کی ناپاک جسارت _
ہم کہ وہ ہیں کہ نبی کی محبت میں _
ہر محبت کا اہتمام کرتے ہیں _
غار کے دہانے پہ جالا بننے پہ _
ہم تو مکڑی کو بھی سلام کرتے ہیں _
واہ، زبردست۔ بہت سی دعائیں آپ کے لیے
Very good vedio. See your son. MashaAllah 🌷 No doubt Sheikh Waseeq ur Rehman sahib have detail information about 1965. Allah give him more "istaqama". Ameen
Many many thanks
Thank you for this wonderful video bless your heart.long live please pray for us.
Thanks for your appreciation.
Thanks my dear Jilani block Assalam Walekum I am saying from Bangladesh javanda field is my history I can't forget it I can't forget
Thanks a lot my Bangladeshi Brother. You are most welcome. Grateful to you for your anticipation.
ماشاءالله
اللّه پاک آپکو سلامت رکھے آمین
جزاک اللہ
Thank you , well narrated story as per Pakistan local view
You are welcome but the international prospectus is also same as mine.
ماشاءاللہ بہت خوب ۔اپ۔دونوں۔۔کو۔سللام
بہت شکریہ جناب
Piayree Bhai SIR (slave I remain) leave this word knowingly by changing with My brother . Jazaq Allah khair. Freelance journalist/lawyer london uk 🇬🇧
"My Brither" ziada acha lagta hai. Wohi rakhen. Thanks a lot for your appreciation.
اسلام علیکم
گلانی صاحب کمال کے ویلوگ ہوتے ہیں آپ کے بہت شوق سے دیکھتا ہوں میں مجھے ہسٹری میں بہت دلچسپی ہے۔۔۔❤❤❤
آپ کے بیان کرنا کا اندازہ نہایت ہی عمدہ ہے اور ہماری قومی زبان اردو پہ آپ کی گرفت بہت مضبوط ہے۔۔۔۔۔۔
میں ایک فیصل وڑائچ نام کے ایک یوٹیوبر ہیں أن کے بعد آپ کا فین ہوں ۔۔۔❤❤
رب العالمین سے دعا ہے کہ آپ کو مزید ترقی دے❤❤
جزاک اللہ خیرا ❤❤❤
وعلیکم السلام
یہ آپ کی محبت ہے جس کی وجہ سے میں اتنی ہمت کر پاتا ہوں۔ آپ کی دعاوں، نیک تنماوں اور محبت کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
@@zulfiqargilani جزاک اللہ خیرا بھائی صاحب
GREAT work MashAllah Allah bless always Ameen 🇵🇰❤💯
Thanks a lot for your appreciation and wishes. Stay blessed.
ماشاءاللہ بہت اھم تاریخ بہت اھم معلومات
بہت شکریہ آپ کا
so best sir well done
Thank you so much
gilani sahib well done
Thank you very much sir
السلام علیکم گیلانی صاحب سدا سلامت اور اباد رھین ۔ خوشی ھوئ ان مقامات کو دیکھ کر جن کے قصے اپنوں اور کتابوں میں سنے تھے۔۔۔۔
پسرور سے کچھ آگے قلعہ صوبہ سنگھ ھے ایک قصبے جس میں ریلوے اسٹیشن بھی ھے ۔ 1971 مین سرکاری ڈیوٹی کے سرانجام دینے کیلیے قیام رھا ۔ایک حادثہ بھی درپیش ایا۔ بہت سال میں دل کو یہ تسلی دیکر مطمئن ھوتا کہ ایک روز وھان جاکر اس سے معذرت کردوں گا اور اسے کہوں گا کہ سب کچھ جانتے ھوے بھی اپنی خاموشی کی وجہ کیا تھی ایسے مین یہ خیال آتا کہ اسے کس نام سے تلاش کروں گا اس طرح یہ ادھورا ھی رھا۔۔۔
وعلیکم السلام جناب
میں آپ کا شکر گزار ہوں کہ میری محنت آپ کو پسند آئی۔ قلعہ سوبھا سنگھ اب قلعہ احمد آباد ہو چکا ہے۔
یہ غازی صاحب کو آپ اب بھی کہیں کے حملہ ہوگیا تو رائفل لے کے نکل پڑیں ۔۔۔یہی بات دنیا کو سمجھ نہی آئ کہ مسلمان کیا ہے۔۔۔
Why the name of real hero Brigadier Abdul Ali commander Chwinda is skipped.
@hamidmshah4684 Jo jis ka role tha, bayan kiya gaya hai. It was not skipped actually it wasn't relevant to our content.
@darwaishonbike1231 مسلمان کو سمجھنا واقعی بہت مشکل ہے
Welcome back sayad Zulfiqar jelani Sahab
Historical Video maker ❤
So nice of you sir
Great vlog Shah jee.very competent historian Sheikh Shb.our Proud Ghazy Baba jee a hero of 1965.👍💖
Thanks from all of us
2️⃣ 1965 کے تمام دھرتی ماں پر قربان ہونے والوں کو ربُ العرش اپنے خاص فضل سے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲
آپ کی سب دعاوں پر آمین۔
Nice vlog sir
very informative
Thanks a lot for your appreciation.
You are great sir,I salute you.
Thanks for your love
Great work Shah Sahib
Thank you very much
Wah ji wah bahut vadiya foji koi bhi howe Pakistani ja hindhustani,,,oh apne desh lai larde han,,,ohna da satkar sade dila howna chahida hai,,,,na ki es tarah bolna chahiye
Jee, Janab
This eye witness source will be a doucement for students of history to mention in writing history .well done,great job according to histrography inmethod of history.
Yes, it is
Very very very very Nice Sir G 👍
Thank you very much
شاعرہ ::: فوزیہ بشیر علوی _
*** یہ بھی کوہ نور کا غالبا" کمال ہے _
*** نہ چھن رہا ہے تخت اور نہ تاج کو زوال ہے _
بہت شاندار۔ آپ اپنی شاعری کو بالکل صحیح استعمال کر رہی ہیں۔ بہت اعلیٰ ذوق ہے آپ کا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
NICE VDO BY A WELL-INFORMED GENTLEMAN
So nice of you
Good information.
Thanks a lot
Thank you for English translation in screen
It was demanded widely.
Really very niiiiiic vlogs 09/01/2023 🥀🌿🌹
Thank you very much
Very best documentary
Thanks a lot
Zabardst vlog
Bohat Shukriya
@@zulfiqargilani ap isi qabna se talluq rkhte hen?
(Masha Allah, )Ap jesi itni umda history ki knowledge rkhne ka main zarya kya h,history books tou hr jgha available b nehi hutien,na ache ustas mil pate hen
Yeh mera nanhial hai
@@zulfiqargilani ok masha Allah
1️⃣💘😘محمد ظفر حوالدار 😘 💘 غازی اور ھم ماؤں بہنوں بیٹیوں کے سروں کی چادریں 1965کےتمام غازیوں کو محبتوں بھرے پھولوں کی خوشبوؤں لپٹے سلام قبول ہو😍🤩🥰🌹🎉🎈🎇🏆🎊🫂✌️👍🤲
ہمارا سلام بھی پہنچے ان غازیوں اور شہدا کو۔
بہت خوب شکریہ ۔ ویسے چار کو اگر پنجابی یا شاید اردو میں بھی کسی سابقہ کے بطور استعمال کریں تو چو ، استعمال کیا جاتا ہے ، جیسے چوبرجی ، چوبارہ، چوہدری وغیرہ۔
An interview with Col. Imtiaz Ghazi should be taken.
Chicken , vegetables and wooden and iron bars even bricks taken away from the villages of Barki in 1965 by retreating Indian army troops.
نجابی کی جو تشریح آپ نے کی ہے، وہ خوب ہے۔ کرنل امتیاز دستیاب ہوتے تو ضرور انہیں بھی انٹرویو کرتے۔ ویسے افسروں کے انٹرویوز تو ہر کوئی کرتا ہے کیا آپ کو اچھا نہیں لگا کہ ہم نے ایک عام سپاہی کو چنا۔
جونڈہ کے آس پاس کے علاقوں سے بھی وہ یہی کچھ لے گئے تھے اور یہی ان کا مال غنیمت تھا۔
Very good excellent
Thank you so much
Gilani sb adaab,mn ap k velogs daikhta rehta hun,mn ap ap ko saloot krta hun k wahid vo velger hain jo sach ko hamisha sach hi bolte hain,
Wa Alekum us Salam
Bohat shukriya aap ka. Salamat rahen.
Mashallah
Stay blessed
Thank you so much
May Allah bless you too.
loving...................
Thanks a lot
Gilani Sahib .Why dont you tell Story of Battle of ALHAR Railway Station.
U. Work. Is. A unique. Work. Please. Make. Video. On. 1971👍war
Thank you very much. 1971 par bhi kuch banayen gay in sha Allah.
Very nice videos of you Sir
Thanks for this compliment.
Pasrur was emperor Jehangir,s favorite hunting place.He was so fond of it that he gave it the name of pursroor which with the passage of time changed into Pasrur. Dilshad Pasruri who was a native of this city and a Persian poet of Aurangzeb era has written many verses in the praise of Pasrur.This was a sarkar during the Mughal period.The name of Maharaja,s first wife was perhaps Mehtab Kaur,her mother Sada Kaur who was also the chief of a misle, gave this area to her daughter in dowry.
You are right. I made mistake and name her Partap Kaur instead of Mehtab Kaur but in subtitles I correct it. Sorry for this. Thanks for sharing information regarding Pasrur.
Not Emperor but King. Only Allah is Emperor the Kings Of Kings
Stay Blessed Shah sb
May Allah bless you too
Very nice video
Thanks a lot
Very very historical V-log. Alas we lost the Bravery of our Soldiers, due to existing Establishment.
Thanks for your appreciation. And yes our army is still very brave.
❤❤❤❤❤ love ❤️ shah sb
Thanks a lot
Well done
Thanks a lot dear
ماشاءاللہ عزوجل غازی محمد ظفر صاحب کو سلیوٹ
ہم نے تو باقاعدہ سلیوٹ کیا ہے
@@zulfiqargilani ماشاء اللّٰہ عزوجل
Mashallah. Ghazi baba ko salam 🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰👏👏👏👌
Jazak Allah
12:44 ، مجھے بھی یہ الفاظ ہی کہنے تھے اس vlog پر 🤔😄 اب میں صرف یہ کہو گا کہ ،، جزاک اللہ
نوازش، کرم، شکریہ، مہربانی
AOA
I pointed out earlier that your video quality is bad, please tell your ALL camera men, that, while moving camera, RIGHT or LEFT, move slowly ( similar to your friend Rajput Sb), so that, we can get view properly, even by pausing we can't get view, as he is moving camera very fast and image becomes blared)
Please ensure that the camera is moving slowly RIGHT and LEFT
Wa Alekum us Salam
I remember your suggestions and advice very well. In the last few vlogs, I have tried to improve the camera work but still if there are some bugs, I will fix them. You are our critic and well-wisher and we appreciate your support.
In sha Allah, these defects will be removed soon.
Thank you very much for your feedback. Will be waiting in the future.
Asllam o allaikum gillani sahib Khush raho
Wa Alekum us Salam
Duaon ka bohat shukriya. Aap bhi khush rahen, salamat rahen.
ہندو جہاں بھی رہتے تھے ان کی گلیاں تنگ اور ان کے گھر آپس میں ملے ہوتے تھے پرانے شہر جہاں ہندو رہتے تھے ملتان حضروبھیرہ وغیرہ ہندو مذہب میں تنگ نظری بہت ہے جو ان کی بودوباش میں بھی نظر آتی ہے
برصغیر میں گندگی بھی ان کی وجہ سے ہے جو پاکستانیوں میں بھی سرایت کر چکی ہے ورنہ کسی دوسرے مسلمان ملک کو دیکھیں ، ترکی ، ایران، انڈونیشیا ، سنٹرل ایشیا وغیرہ وہاں غیر معمولی صفائی کا خیال رکھا جاتا ہے
عثمان صاحب آپ نے سو فیصد درست کہا 👍
@muhammadusmanghani1124 یہ میرا ذاتی تجربہ اور مشاہدہ ہے
Meray khayal say aisa nahi hey, pehlay zamanay ki living hi aisi thi.
Modern Lahore ki do colonies; Model town or Gulberg sir Ganga Ram nay design ki thein Jis ki streets kushada hain.
Yes hindo Beghairat Gaomootat peetay hain
Zindabad shah sahib
Bohat Shukriya
mashaallàh very good 🇵🇰👍🇵🇰👍🇵🇰👍🇵🇰👍🇵🇰👍🇵🇰👍🇵🇰👍🇵🇰
Jazak Allah
Nice
Thank you
It is said that some time before the sad incident of theft of (holy taubrakates) a delegation from a Muslim country Bronuai, visited BADSHAHI MOSQUE, Lahore. The delegation also saw these 'Taubrakates,. The head of the delegation paid a huge amount to security in-charge and took these TAUBRAKTES from them.
Maybe, it is true but I don't know about this story.
Gilani sahib Indus civilization pr video bnain plz
In sha Allah zrur
Sir i am your big fan, my Phuoho lives in Chawinda and grandfather from Qila Ahmed abad
Glad to hear it
Good
Thanks a lot
We ❤❤❤LOVE OUR GREAT ISLAMIC PAK ARMY❤❤❤❤
We also love
Stay Blessed
May Allah bless you too