MashaALLAH, Allah aapko jazaekhair ata farmaein aapki en khidmat per jo aap logon ko educate ker rahey hein. Dua hay Allah aapko buhat kamyab karein, Ameen.
Sir ham sab ny ap ka buhat sr khaya hy. Ap ka buht shukria. Kia ap baqi chezon k bary men bhi janty hen jese xenthan gum, or kd wghera. Or kia ap ne special kuch seekha hy ya only experience hy
السلام علیکم جناب میرے پاپڑوں کی مشین ہے یہ مکئی اور چاول وغیرہ سے پاپڑ بناتی ہےجس میں پاپڑ بنتے ہیں اور وہ 12 گھنٹے بعد فوم کی طرح نرم ہو جاتے ہیں اس کے لئے کون سے کیمیکل استعمال کریں
مفید معلومات فراہم کرنے کےلیے بہت بہت شکریہ جزاء ک اللہ خیر میں اچار میں شامل کرنا چاہتی ہوں آپ تو جانتے ہی ہیں کہ ابھی لہسوڑوں اور ام کاموسم ہیں ہر سال میرا اچار نرم کالا پڑجاتاہے اس اپ کا ویڈیو دیکھ کر سوچا کہ سوڈیم بنزویٹ اچار میں شامل کرنا چاہیے آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے والسلام جزاء ک اللہ خیر جواب کی منتظر
بھائی جی آپ جب آپ کو اچھی طرح سے معلومات نہ ہوں تو کم از کم ایسی بات نہ کریں کہ اس کے کوئی نقصان نہیں ہیں جناب آپ اس کے نقصانات سرچ کر لیں پتا چل جائے گا یہ بہت نقصان دے ہے اگر کسی نے سستا ہونے کی وجہ زیادہ استعمال کیا تو بہت زیادہ نقصان دے گا اس کی مقدار ایک لیٹر میں ایک گرام ہے لیکن کچھ ڈاکٹر اسے بھی خطرناک کہتے ہیں
جناب ڈاکٹر تو گھی چینی نمک مرچ کو بھی نقصان دہ کہتے ہیں ہم ان کی ہر بات نہیں مان سکتے ویڈیو میں یہی بتایا گیا ہے کہ بوقت ضرورت محدود مقدار میں استعمال کیا جا سکتا ہے آپ منفی سوچ رکھیں گے تو کچھ بھی نہیں کھا سکتے خالص پانی بھی اب دستیاب نہیں ہے سوچ مثبت رکھیں زندگی آسان رہے گی
سر جی جو آپ نے آئس کریم بنانے کا طریقہ بتایا ہے اس طریقہ سے گھر کے فریز میں بھی آئس کریم تیار ہو سکتی ہے یا پھر اس کی مشین ہونا ضروری ہے جواب ضرور دیں شکریہ
اچار کے لیے را مٹیریل سال تک محفوظ کرنا ہوتا ہے۔ جیسے آم گاجر وغیرہ لوگ اکثر سرکہ ڈال کر رکھتے جس سے اچار کھٹا ہوتا تو کیا اس کیمیکل کا استعمال کیا جسکتا ہے
میرا نام عمران ہے تو ہم کو ان چیزوں کے اردو میں نام کیوں نہیں بتائے جاتے ہیں؟ جیسے مثال کے طور پر پوٹاشیم نائٹریٹ کیا ہوتا ہے؟ پوٹاشیم نائٹریٹ لفظ کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟ یہ کیسے بنا ہے؟ میرے ذہین میں ایسے بہت سے سوالات ہیں جس کی وجہ سے میں نے نہم کلاس سے سکول چھوڑ دیا تھا۔ کیونکہ مجھے یہ چیزیں سمجھ نہیں آتی تھی میرے بہت سے سوالات تھے۔ شید اس وجہ سے ہمارا ملک پاکستان ترقی نہیں کرتا ہے۔ میرے سوالات کا جواب لازمی دینا اب بھی میرے ذہین میں بہت سے سوالات ہیں مجھے آپ اس سوال کا جواب لازمی دینا۔ اور میں نے یہ سوچ کر سکول چھوڑا تھا کہ جو علم سمجھ نہ آئے اس میں وقت برباد کرنے کا کیا فائیدہ۔ میرے نانا مجھ سے اکثر مجھ سے پوچھا کرتے تھے کہ آج تم نے سکول میں کیا پڑھا۔ کیا کہتا کہ کچھ سمجھ ہی نہیں آیا مجھے انگلیس میں ان سب چیزوں کے نام نہیں معلوم اور یہ کیسے بنے میں نہیں جانتا۔ اور کوئی بھی میرے سوالات کے جوابات دینے والا نہیں تھا👉🤔🇵🇰
ہم بحیثیت مجموعی احساس کمتری کا شکار ہیں جب تک ہماری آدھی بات انگریزی میں نہ ہو لوگ جاہل سمجھتے ہیں اور اردو زبان میں ویسے بھی مجموعہ ہے اس میں تمام زبانوں کے الفاظ ملے ہوئے ہیں بہت ساری چیزوں کے مخصوص اردو نام نہیں ملتے مقصد بات سمجھانا ہے وہ سمجھ آنی چاہیے
JazakAllah bahot hi information wali video banai aap ne ❤.
Zaberdest
زبردست معلومات..... شکریہ جزاك الله خير جزاك الله 5:44
Thanks
جزاک اللہ خیر
JazakAllah brother, informative video
بہت شکریہ جناب
Mashallah
Excellent beautiful nice sharing
Thanks
MashaALLAH, Allah aapko jazaekhair ata farmaein aapki en khidmat per jo aap logon ko educate ker rahey hein. Dua hay Allah aapko buhat kamyab karein, Ameen.
آمین جزاک اللہ بہت شکریہ
E211 achar ma pakany ky doran dalty ya paka kr thanda kr ky dalty
Like 1...1st watching 😍
Sodium benzoate alovera gel mai use kr sakty hen face or hair pr lgay to nuksan to nhi joga
Informative🎉
Bht khob
Sir j achar me kya dala jata hy take zyada arse ke leye mehfoz ho
Khany ki chezo me or sabon or lotion ka benzoate me kiya fark hota hy
Same hy
Sir ham sab ny ap ka buhat sr khaya hy. Ap ka buht shukria. Kia ap baqi chezon k bary men bhi janty hen jese xenthan gum, or kd wghera.
Or kia ap ne special kuch seekha hy ya only experience hy
Ginger garlic paste mai use kar sakte hai
G kr skty hen aik kg men 1.5 grams
اچھی کوشش ھے۔۔لیکن مزید جاننے کیلئے اپ مزید کوشش کرنی ھوگی
Istamal ka tariqa b batao
Kis chemical se khane me jali padti hai floppy or fulte hai
Kia us mix karny sy pahly oblnaa cahy .ya kacha dhal ky mox khary
Thanda mix krty hen
@@skvillagefoods 😍👍👍
Capsule banane ayurvedic 1 kg ayurvedic powder Mai kitna dale
2 grams pr kg
Bhai aes ko achar me bi dal saktye hy
bhai jan ye naswar mai bi istimal karsaty hai agar naswar es sy harab na ho to batana please
صرف حلال میں استعمال کرتے ہیں
Informative
Achar men kis treqy se dalna hy.
اس کا نہیں معلوم
Mujhy ya cheya khan say mill sakta hay karachi
Nhi maloom sir market visit kren
Samosa misaala jo.potato se bnta hy jeld kharab ho jaata hy is me daal saktey hy?
Nhi g yeh packet foods k liy hy
1 kg Tambaku me kitna lagta hai gi btatye gi
Nice one🎉
Achar me dalsakte hain kya bhayya
It has side effect if used in excess
Kia liquid cheezon k elawa b kisi cheez me istemal hosakta hy?
Bai ya kas shop SA Malta ha
A.salam sir kia app bata sakty hain k ye cheez cook karny k baad dalain ya cook karny se pehly
Cook krny k baad thanda hony pr packing krty waqt use kren
Sabun or shampo me add kr sakte ha kharab na ho
G add hota hy
Garam sharbat me Daly ya Tandy sharbat or sodium benzoate ke ketny kisam Hy
Cold use krty hen
Sodium benzoate normal temperature pe add krna ha ya hot pe
Isko hr jaga use kr skty hen normal cold ya hot mgr dalny k baad boil nhi krna
السلام علیکم جناب میرے پاپڑوں کی مشین ہے یہ مکئی اور چاول وغیرہ سے پاپڑ بناتی ہےجس میں پاپڑ بنتے ہیں اور وہ 12 گھنٹے بعد فوم کی طرح نرم ہو جاتے ہیں اس کے لئے کون سے کیمیکل استعمال کریں
Assalamualiekum
chips aur papad ko mehfooz krna hoto yehi use hota hai kitni miqdar main?
No idea sir
ak kilo achar ma 1/2 tea spoon dalna ha?
Achar ka nhi pata g
Bhai,sodium benzoit washing powder( surf) mein b daala ja skta hai?
No idea sir
Bai food ka kitna temprature hona chahiye jbb food Mai dalna hai
food ko thanda ker kay use kerain
Assalamualaikum
Kya lassi ya dahi me sakte
جی ڈال سکتے ہیں
Bahi juise me kitna sodium benzuit daaly
ایک لٹر میں 1سے دو گرام
Achar or jam men dal kr usi waqt use krsakty hen ya juch din baad
اسی وقت استعمال کرنا ہے تو کیوں ڈالتے ہو
Yani isi waqat istmal shuru kr sakty hen? @@skvillagefoods
Ice cream main kaise dalen
Jab ice cream k liy milk ready ho jy to aik kg milk men 2 gram k hisab sy daal den
مفید معلومات فراہم کرنے کےلیے بہت بہت شکریہ جزاء ک اللہ خیر میں اچار میں شامل کرنا چاہتی ہوں آپ تو جانتے ہی ہیں کہ ابھی لہسوڑوں اور ام کاموسم ہیں ہر سال میرا اچار نرم کالا پڑجاتاہے اس اپ کا ویڈیو دیکھ کر سوچا کہ سوڈیم بنزویٹ اچار میں شامل کرنا چاہیے آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے والسلام جزاء ک اللہ خیر جواب کی منتظر
Thanks g mujhy achaar ka koi tajarba nhi hy ap use kren try ho jy ga iska side effect koi nhi
@@skvillagefoods جواب کےلیے بہت بہت شکریہ جزاء ک اللہ خیر
@@zardusharyazadraan3608 g achar ma b use kr skty hy....my ny dakha tha ak vedio ma
5 kg achar me kitna Dale sur??
But achar to oil ki wajah se hi khrab nhi hota. Ohir sodium dakny ki kia zrurat.
Harbal shampo bana kr ye add ho k kharab na ho
G zror add kren
Food men dal kr foran food use kr sakty hen ya kuch din baad use krna chahiy.
Fresh use men kis liy dalna hy g
@@skvillagefoods aalo bukhary ki chutni, imli ki chutni or achar wghera men
Sir g ye achar me bhi dalty hen ya oas me koi aur cheez dali jati hen
Achaar ka nhi pata
Chachu dus kilo Pani juice mei Kitna daly
جناب ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ ایک کلو میں ایک گرام ڈالنا ہے اپنے علاقے میں کسی پڑھے لکھے آدمی سے حساب کروائیں کہ دس کلو میں کتنا ڈالنا ہوگا
@@skvillagefoods hahahhaah
Homemade herbal shampoo men dal sakty hen??
G daal skty hen
Please miqdar bta den. Kitny litr shampo men kitna sodium benzoate dalen.. @@skvillagefoods
500 g pr kg@@baten9447
Sir men ny is ka sashy mangwaya hy usy dibi men dal k rakh lon. Or ye kitna time reh sakta hy? Yani kia ye bhi expire hi sakta hy
Yeh bhi expire hota hy 5 sal baad
Uncle rose water me kitna dalna hai
2گرام ایک لٹر میں
Kia food ir cosmetics k liy ak hi sodium hy ya alag alag???
Benzoat same hy
Bhai 6 litter joice Mai kitna dalna hai
ایک لٹر میں ایک گرام بتایا ہے تو آپ کا دماغ اتنا بھی کام نہیں کرتا کہ 6 لٹر میں کتنا بنے گا افسوس ہے
one litter main 1 teaspoon dala jata hai
Es ka unani name kya hy
5 kg acha me kitna dalu sur????
Sir how much we use sodium benzoate in 1kg or 1Liter in anything ??
Video dekhen sab btaya hy sir
Der Sir Rice Atta me Fungus Ajata hae Uska upay Btaye sir
Ap 1kg atta men 2gram sodium benzoat dalo air tight pack kro to 6 month aur open rakho to kuch din tk fungus nhi lgy ga
Thank you sir
Sir makdaar bata da 1 litter ka plzz
Video dekhen
Vedio dakhi h ma ya push ra hu 1 kilo ma 2 grm dalu tw kitna arsa tak chala ga
is k side effects kia hn
Ap se kis trhn Contact kia jae ?
مجھے جو معلومات تھیں ویڈیو میں دے چکا ہوں مجھ سے رابطہ نہ کریں تو بہتر ہے
شہزادہ ایں بھای
شکریہ بھائی
Shukria uncle😊...uncle ye rose water me ager sodium benzoate dalyn gy....or vo eyez me chla gya....to kch ho ga to mai
Yeh to kisi doctor sy pochna pry ga avoid kren to behtr hy
Mam Rose water is already sterilized water
Why u use sbzat.?
Ka a masal de a ustad g
Thanks for mention that you are not food technologst or food analyst
Yeh Potassium Sorbate
hai
Thanks a lot main ny first time dekha aur use kia hy
Ok
اس کو سیٹرک ایسڈ کہتے ہیں؟
Nhi g yeh alag hy
asalamo alikum
Wa alekum slam
@@skvillagefoods good to read you. sir what about stablizers for juices to keep all ingredients mixed.
ہمارا چائے کا کام ہے چائے گاڑھی بنانے کیلیے کیا استعمال کریں
Khalis milk use kren
کیا اس کو شہد کو جمنے سے بچانے کے لئے بھی استعمال کرتے ہیں
Sir khalis shehad to wesy bhi nhi jamta
کیا یہ پوڈر مین بھی ملتاھے
جی پاؤڈر بھی ملتا ہے
❤❤❤❤❤🎉
How much
So much
بھائی جی آپ جب آپ کو اچھی طرح سے معلومات نہ ہوں تو کم از کم ایسی بات نہ کریں کہ اس کے کوئی نقصان نہیں ہیں جناب آپ اس کے نقصانات سرچ کر لیں پتا چل جائے گا یہ بہت نقصان دے ہے اگر کسی نے سستا ہونے کی وجہ زیادہ استعمال کیا تو بہت زیادہ نقصان دے گا اس کی مقدار ایک لیٹر میں ایک گرام ہے لیکن کچھ ڈاکٹر اسے بھی خطرناک کہتے ہیں
جناب ڈاکٹر تو گھی چینی نمک مرچ کو بھی نقصان دہ کہتے ہیں ہم ان کی ہر بات نہیں مان سکتے ویڈیو میں یہی بتایا گیا ہے کہ بوقت ضرورت محدود مقدار میں استعمال کیا جا سکتا ہے آپ منفی سوچ رکھیں گے تو کچھ بھی نہیں کھا سکتے خالص پانی بھی اب دستیاب نہیں ہے سوچ مثبت رکھیں زندگی آسان رہے گی
سر جی جو آپ نے آئس کریم بنانے کا طریقہ بتایا ہے اس طریقہ سے گھر کے فریز میں بھی آئس کریم تیار ہو سکتی ہے یا پھر اس کی مشین ہونا ضروری ہے جواب ضرور دیں شکریہ
بھائی جی یہ فارمولا صرف آئسکریم مشین کے لیے ہے فریج والی آئسکریم کا طریقہ جلد ویڈیو میں دوں گا
sir kindly tell if we make tomato ketchup from 5kg tomatoes how much sodium benzoate should be used
Aik gram ki bjaey poon ka ida dein
اچار کے لیے را مٹیریل سال تک محفوظ کرنا ہوتا ہے۔ جیسے آم گاجر وغیرہ
لوگ اکثر سرکہ ڈال کر رکھتے جس سے اچار کھٹا ہوتا تو کیا اس کیمیکل کا استعمال کیا جسکتا ہے
بھائی صاحب آپ نے کہاں سے خریدا ہے ہم بھی وہیں سے خرید لیں گے۔ اس جگہ کے متعلق ضرور بتائیں۔ شکریہ
Farhan traders peshawar
honest and clear man
Ye tatri hy??
Nhi sir yeh aur cheez hy
بھائی صاحب دودھ میں ہلدی ڈال کر کھویا مارنا ہے اور فریج کے بغیر اسکو محفوظ کرنا ھے. کیا اس میں سوڈیم بینزیٹ استعمال کر سکتے ھے؟ پلیز ریپلائی.
معذرت جی اس کا کوئی تجربہ نہیں ہے
@@skvillagefoods جی ٹھیک
Ye kaha se melega
Ice cream material shop sy ya chemical shop sy
یہ چیز خود ایکسپائر ھوتاھے؟
G hota hy 5 saal baad
@@skvillagefoods
شکریہ 💖
@@skvillagefoods
شکریہ 💖
کس چیز سے بنتا ہے
A,1
Sar
یہ ام شروع کریں اللہ آپ کے رزق میں برکت دیں گاتھوڑے۔سے شروع کریں باقی اللہ پر چھوڑے
Insha Allah
میرا نام عمران ہے
تو ہم کو ان چیزوں کے اردو میں نام کیوں نہیں بتائے جاتے ہیں؟
جیسے مثال کے طور پر پوٹاشیم نائٹریٹ
کیا ہوتا ہے؟ پوٹاشیم نائٹریٹ لفظ کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟ یہ کیسے بنا ہے؟
میرے ذہین میں ایسے بہت سے سوالات ہیں جس کی وجہ سے میں نے نہم کلاس سے سکول چھوڑ دیا تھا۔ کیونکہ مجھے یہ چیزیں سمجھ نہیں آتی تھی میرے بہت سے سوالات تھے۔ شید اس وجہ سے ہمارا ملک پاکستان ترقی نہیں کرتا ہے۔
میرے سوالات کا جواب لازمی دینا اب بھی میرے ذہین میں بہت سے سوالات ہیں مجھے آپ اس سوال کا جواب لازمی دینا۔
اور میں نے یہ سوچ کر سکول چھوڑا تھا کہ جو علم سمجھ نہ آئے اس میں وقت برباد کرنے کا کیا فائیدہ۔ میرے نانا مجھ سے اکثر مجھ سے پوچھا کرتے تھے کہ آج تم نے سکول میں کیا پڑھا۔
کیا کہتا کہ کچھ سمجھ ہی نہیں آیا مجھے انگلیس میں ان سب چیزوں کے نام نہیں معلوم اور یہ کیسے بنے میں نہیں جانتا۔
اور کوئی بھی میرے سوالات کے جوابات دینے والا نہیں تھا👉🤔🇵🇰
ہم بحیثیت مجموعی احساس کمتری کا شکار ہیں جب تک ہماری آدھی بات انگریزی میں نہ ہو لوگ جاہل سمجھتے ہیں اور اردو زبان میں ویسے بھی مجموعہ ہے اس میں تمام زبانوں کے الفاظ ملے ہوئے ہیں بہت ساری چیزوں کے مخصوص اردو نام نہیں ملتے مقصد بات سمجھانا ہے وہ سمجھ آنی چاہیے
Oho bhai ap AI Se pooch len. School na choren
جناب صاحب میں جو ملک سے منگوائی ہوں اس طرح دانے دار نہیں جیسا آپ نے دکھایا ہیں وہ میٹھے سوڈے کی طرح پاوڈر کی شکل میں ہیں
Main ny jahan bhi dekha hy seve ki shape men dekha hy maybe powder bhi aata ho
Hm mughy bhi powder wala hi mila
Ye vitamin c ke sath milkar benzene banata hai jo human body ke liye bahut kharab hai
Thanks for informing
Bhai ap ka phone number
Ice cream main kaise dalen