Larka Larki Razi To "Zana" Gunah Nahi - Alcohol Par Mufti Qavi K Ajeeb Fatway - Astagfirullah
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 24 เม.ย. 2024
- Larka Larki Razi To "Zana" Gunah Nahi - Alcohol Par Mufti Qavi K Ajeeb Fatway - Astagfirullah
24 News HD Is One Of The Leading News Channels Of Pakistan Bringing You The Latest Current Affairs From Pakistan And Around The World. Live National Assembly ,Senate Session And Current Affairs.
Former PM Shehbaz Sharif | Former Prime Minister Imran Khan | Nawaz Sharif l Asif Ali Zardari l Maryam Nawaz l Nasim Zehra @ 8 | Sajjad Jani | 10 Tak | 24 Special | Nazir Ghazi Pakistan Latest and Breaking News | Live News | News Headlines | National Assembly of Pakistan | Senate | President Arif Alvi | Exclusive News | News Bulletin
Follow us on:-
►Website: www.24newshd.tv/
►Twitter: / 24newshd
►Facebook: / 24newshd.tv
►Instagram: / 24newshd.pk
►TH-cam: th-cam.com/users/24NewsHD?sub_...
►Watch Latest Headlines , Breaking News ,Current Affairs , Entertainment Program Here
►Watch Latest News Headlines
• News Headlines 2022
►Watch Latest News 2022
• Latest News 2022
►Watch Najam Sethi Show
• Najam Sethi Show 2022
►Watch Goonj With Sana Bucha
• Goonj With Sana Bucha
►Watch Nasim Zehra Show
• Nasim Zehra @8
►Watch Dastak With Rehan Tariq
• Dastak With Rehan Tariq
►Watch Noor Sehar With Nazir Ghazi
• Noor-e-Sahar
►Watch Kyun K Jamhuriat Hai
• Q K Jamhuriat Hai
#Pakistan #24NewsHD #News #LatestNews #BreakingNews
اللہ اسطرح کے فتنوں والے مفتیوں سے امت محمد کی حفاظت فرماۓ۔آمین
Yeh khud itna Ganda hai..apne gunah justify Kar Raha hai..his controversial vidoes were out as well ..
بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم صلی اللّٰه تعالٰی علیه واٰلهٖ وصحبہٖ وبارک وسلّم تسلیما کثیرا 💖
Ameen
Aameen
Ameen thumma Ameen
اینکر صاحب آپ کو دونوں ھاتھوں سے سلام اور قوی کا فیصلا قیامت والے دن ھوگا
یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں پر اللہ نے مہر لگا دی ہے
Umeed hay iss budbakht ka anjàam bhi Qandeel Baloch ki tarha he ho ga
Zamana gawah hai
قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگ گناہ کو گناہ سمجھیں گے ہی نہیں۔۔۔
یہ محض ایک فتنہ ہے،اللہ مجھے اور آپ اس فتنے سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔ آمین
میرے بھائی اپ نے صحیح جواب دیا قران کو اپ نے معنی سے پڑھا ہے اور ایمان پڑھا ہے کہ یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے
جب انسان بے حیا ہو جائے تو جو چاہے کرتا پھرے اس طرح کے لوگ اسلام کے مفتی نہیں بلکہ کمینگی کے مفتی ہوتے ہیں
Yes
اللّٰہ تعالیٰ سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق دے آمین
😢
❤
Allah ka Karam h shiao ma muffti ka koi system naheen h
اللّٰہ ہر قسم کے فتنے سے امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
اللہ تعالی قران مجید فرقان حمید میں فرماتا ہے " ترجمہ" اور اللہ کی پکڑ سے ڈرو
یہ بہت بڑا فتنہ ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کے شر سے سب مسلمانوں کو محفوظ فرمائے ۔آمین
Ameen
Ameen
لک اختلافن جي باوجود پنهنجي گھر جي شينهن کي نقصان ن ڏجو
ورنا آس پاس جي ڪتن جي نظر ٿي ويندوء..AGA
Aameen
اینکر پرسن صاحب مفتی صاحب نے 3 درجن نہیں بلکہ 4 درجن شادیاں کی ہیں
اِنَّا لِلّهِ وَاِنَّـا اِلَيْهِ رَاجِعونَ
ہم تو اللہ کے ہیں اور ہم تو اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔
جو سچا مسلمان ہے وہ اس قسم کے مفتی کو دیکھتے ہی تھو تھو کرکے چینل کو آف کردیں آپ کو ثواب ضرور ملے گا
Woh sachay musalman kahan hotay hein?
......aor sachay musalman sirf tum ho.
Es tarah koi sawab nhi milta, sawab tab milta hai jab moqa pa kar bhi gunnah na kia jaye.
جن لوگوں نے جان بوجھ کر نشہء کیا جان بوجھ کر یعنی شراب شباب کباب مجرہ جوا ان کی سزا روز محشر ایسا دھواں اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے ان پر چھوڑ دیا جائے گا کہ جان چھڑانا مشکل ھو جائے گا اور جنھوں نے مجبوری نشہء کیا ان کو حلقہ پھلقہ زکام نذلا اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے سزا ھے اور جو شراب زمین میں دفن کر کے بنائی گئ وہ حرام ھے اسے شراب خمرہ کہتے ھیں❤
اللہ تعالٰی ہم پر اپنا فضل وکرم کئے رکھے آمین
یہ کوئی حیرانگی کی بات نہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اخری وقت میں علمائے سو کا بتا دیا تھا یہ انہی علماء سو میں سے ہے اللہ تعالی مسلمانوں کی حفاظت فرمائے امین
اللہ تعالیٰ ہر مسلمان پر اپنا کرم وفضل فرمائے آمین ثم آمین
استغفر اللّٰہ استغفر اللّٰہ استغفر اللّٰہ
میری تو سمجھ میں یہ نہیں آرہا ہے فروزہ کی قسم کیوں کھا رہا ہے 😊😊😊😊😊
Ab tamaam baray Ulma-e-Deen ki ye zimedaari hai k wo sub mil k is fitna shakhs k khilaaf fatwa dain aur is shakhs ko ibrat naak saza tak pohnchaaen.
اللہ تعالیٰ ہمیں اتباع سنت کی توفیق عطا فرمائے ۔ اور گناہوں سے توبہ کر نے کی توفیق عطا فرمائے
الھم ربنا امین
جویہ جوبات دے رہا ہے ان کا دینِ اسلام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
اللہ مفتی کو ھدایت عطاء فرمائے آمین
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ پیدا کر دے تو اس کی تھوڑی سی مقدار بھی حرام ہے“ ۱؎۔ رواہ الترمذی #1865
❤👍
جب الله کسی کو گمراہ کرتے ہیں تو وہ ایسے ہوتے ہیں
Allah kisi ko gumrah nai krtay bhai. Insan ki apni kartoot essi hoti hain. Jo hudayat ka talab gaar ho Allah usko hidayat detay hn.
Doodh mein pani milanay walay,kamm tolnay walay, jehli medicine se logon ko qatal karnay walay, jhoot bolnay walay,bewaon yateemon mazooron nadaron ka haq khhanay walay, milawat karnay walay, rishwat khhanay walay kamzoron per zulam karnay walay ghareebon ko lootnay walay ,yeh sab seedhi rah per hein sirf mufti Qawi gumrah hei?
کیا آپ نے خطبے میں یہ حدیث نہیں سنا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:٫٫ من يهده الله فلا مضل له ومن يضلله فلا هادئة له
بھائی علمائے سو یہی لوگ ہیں
بھائی یہ عالم نہیں ہے اس کسی بھی مدرسے سے نہیں پڑھا ویسے ہی مفتی بنا ہوا ہے
مولا علی کرم اللہ وجہہ کا فرمان عالیشان:-
اگر شراب کا ایک قطرہ کسی دریا میں مل جاۓ، اور اس دریا کا پانی مختلف راستوں سے ہو کر اُس جگہ پہنچ جاۓ جہاں گھاس اُگتی ہو اور وہ گھاس کوئی گھوڑا کھا لے تو میں علیؑ اس گھوڑے پر سواری کرنا بھی پسند نہیں کرتا۔۔!
Wah mufti sahib. You are so right. Great points. Thanks for clarification
شاباش اینکر صاحب آپ نے مفتی قوی کا پورا کلاس لیا
Mufti ke story English New paper england main print ho gi Arab people will like your fataw well done
یہ جاننے کے باوجود راہ سے ہٹ گیا ھے
خدارا اس کے چاھنے والے اس کو چھوڑ دیں
Wonderful mufti shab 👏👏👏
جھوٹ کے پاؤں نہی ہوتے
علماء حق اپنا پلہ پہچان کر رہیں ورنہ ان چیسوں سے ایمان کا سودا ہونا کوئی بعید نہی استغفراللہ
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ
اللہ پاک اس قسم کے فتنے مفتی سے تمام مسلمانوں کو محفوظ فرمائے۔ آمین
اس طرح کے مفتیوں نے اسلام کا چہرہ بگاڑ کے رکھ دیا اللہ پاک انہیں اور ہمیں راہ ہدایت نصیب فرمائے۔ امین
اسلام کو کچھ مت کہو یہ سنگین گناہ ھے ۔۔۔ اسلام زندہ ھے اور سدا زندہ رھے گا ۔۔۔ ایسے بدنام لوگوں سے دور رہو ۔۔۔ ان لوگوں کو حکومت جیلوں میں بند رکھے ورنہ اپنے عہدوں سے محروم ہو جاو گے ﷲ پاک کے غصے اور ناراضگی کی وجہ سے انشاﷲ
Allah isay hadayat da, otherwise berbad ker da.
Yah shaitan ka pairon kar hai aur shaitan ki paropkar
Astagfrullah iss ko sza honi chahy ye aalam NHI ho sakta
Ie media aseli fitna ha Jo ratings k lie ksi ko bi Bula Le ga ,
مفتی صاحب اور کچھ نہیں جانتا بس اللّہ ہم سب کو سیدا راستہ دکھائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین
آمین
Is ko mufti mat Kaho.
رب العالمین ہدایت فرمائے
لاحولا والا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
This man is not a Mufti, Don't say this Mufti. Only drinker
جو خد اس گناہوں میں ملوث ہوتے ہے وہ کیسے اپنے خلاف فتوا لگا دے
یہ یاد رکھنا ایک دن مرنا ہے اور اپنے کئے کا حساب دینا ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون
استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ 🤲🇵🇰🇩🇪🤲
”روزِ قیامت اللہ کے ہاں بدترین شخص وہ ہو گا جس کے شر سے بچنے کیلیے لوگ اس سے ملنا چھوڑ دیں۔“
(صحيح البخاري : ٦٠٣٢ ، صحيح مسلم : ٢٥٩١)
اللہ اس فتنہ سے اس زمین کو پاک کرے ، آمین يا رب
اللہ پاک معاف کرے
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے
آمین۔
اللہ ہدایت دے۔
یہ بھی کوئ عالم ھے استغفر اللہ
اللہ تعالی اس امت کو علماء سو کے شر سے محفوظ فرماہے۔۔۔ امین۔۔
Astaghfirullah 😢
مفتی صاحب یہ سب باتیں کسی عالم دین کے سامنے کرائیں اور ایسے لوگوں کو زیادہ ویوز بھی نہیں دینے چاہیے جو دین کا حلیہ بیگار کے پیش کر رہے ہیں
Anchor ki Azmat ko salaam ...
Jo iss badtareen shakhs ki mazeed makrooh shakal quam ke saamne le aaya.
Ek baar phir salaam ....
Hum sab ko yeh baat yaad rakhna chahiye ke yeh woh aadmi hai jise Allah Pak ne gumrahi mein din dugni aur raat chugni taraqqi naseeb farmai hai.
"Aur Allah jise Gumrah karde usse phir koi Hidayat nahin de Sakta"
Beshak!!
Allah Pak hadayet day
well said mufti sahb...
Astagfirullah 😢
اللہ تعالیٰ ھدایت دے ۔ یہ تو لوگوں کو گمراہی کی طرف بلارھے ہیں استغفرللہ
اللہ تعلی اس کو ہدایت عطا فر مائے أمین
توبہ ہے ۔ اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت کے رستے پر چلادیں ۔ آمین ثمہ آمین ۔
ایسے لوگوں کا انٹرویو نہیں لینا چاہیے
Astagfirullah
Qiyamat ki nishani
😂😂😂😂😂😂😂🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
یہی تو فتنہ ہے
اللّٰہ ہدایت دے
اللّٰہ جس سے ایمان چھین لے تو یہی حال ہوتا ہے
اللّٰہ معاف کر ے😢😢😢😢
Bilkul.theek kah rehy heen iss mufti ko allah gerak kery yeh kay oul ful baak raha hay.allah ka azab .iss per nazal ho gaa.ameen.😢😢
ALLAH pak jald az jald garak frmaee aaammmeennn....
Anchor ap ko Salute Hy
ALLAH PAK hidayat ata farmaen
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه اللہ ھدایت نصیب کرے Willden میرے بھایی بہت اچھا ویلاگ 👍
فَاِنْ تَنَازَعْتُم فِىْ شَئءٍ فَرُدُّوْهُ اِللهِ وَ الرَّسُوْلِ اِنْ كُنْتُمْ تُوْمِنُوْنَ بِاللهِ وَ الْيَوْمِ الْاخِرِ
I think he is Fitna. May Allah guide all muslims to the righteous path.
اللّہ پاک ہدایت عطا فرمائے آمین
اللہ ھدآئت فرماۓ آمین
Good question anqair
Qayamat khud hi bataegi ke wo kyun zaruri ta
Allah bachye asy mufty se
استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس طرح کے فتنوں سے ہمیشہ محفوظ رکھیں آمین ثم آمین
Allah pak aisy logon ko nek amal ki tofeeq ataa farmaye
Inna lillah 😢
Oh Kavi Islam main budait shamil na kero bugair nikaah ku Zina ka hukoim hai sangsar kerna koriu lagana.
مولانا صاحب کسی بھی غیر محرم کے ساتھ بیٹھنا حرام ہے
Bethna ya bat karna kab se haram ho gaya...?
لا حول ولا قوت الا بلا الی ول اعظیم
Astagfirullah 😭😭😭😭. Alkhul hram ha mufti sab
Is ko mufti mat kaho
فحاش ادمى مفتى أعظم كا نام نه لو اس نى دنيا مين اسلام كا نام روشن كيا اور تم 😮نى اسلام كوخوب مذاق بنايا
Tum es ki kyun sun rahy ho phir....
Salute to Courage of the Anchor,, Good Job,,,
Inalilahe wa ina alehe rajeuoon
Astaghpirrollah.
Astagferullah. Allah aise mufteon se bachai.
اینکر میرے جیسا ہے سیدھے سیدھے صاف سوال اور بات
سر اپ نے ماشاء اللہ بہت اچھا انٹرویو لیا اور اپ کا طریقہ اور اپ کا جو انداز ہے وہ ہمیں میں اس کو بڑا اپریشیٹ کرتا ہوں ٹھیک ہے نا اور اپ اسی طرح انٹرویو لیتے ہیں ان شاء اللہ تعالی اپ نے ماشاء اللہ بہت اچھے اچھے سوال کا اغاز کیا ہے اور اپ بہت ہی اچھے اینکر پرسن ہیں ٹھیک ہے نا اور یہ اپ کی محنت ہے قوم کی خدمت کر رہے ہیں انشاء اللہ تعالی اللہ تعالی اپ کو اس کا صلہ دے گا
Ye rangeen mezaj mola ha esko sab jaiez ha likin AP b es min shareek ho
He is still running free, he must be in jail
Not in Jail in A HELL
Tobaaaaa tobaa
We need response video by engineer Muhammad Ali mirza
Astagfirullah, May Allah guide and give hidayat AMEEN
Afsos afsos ager is quam k naseeb me aise mufti hon
اللہ ھیدایت دے یہ تو لوگوں کو علت راستے کی تلقین دے رھے ھیں
Love Mufti Abdul Qavi
Beshak ye 2 number ulama is zameen k badtareen insan hen
اللّٰہ تعالٰی پناہ دے۔
ارے بھائ اس کے پیچھے جنت میں جانے والوں کی لائن ہے😂😂😂 کیونکہ سب اس کے مرید ہیں اس کے پیچھے نماز بھی پڑھتے ہیں
Ye sch hai
kya halat hai astaghfirullah
Informative
Allah Pak hi hidayat de inko or in k shar se sbko mehfooz rakhay
Mufti sahaab Qabdeel baloch to yaad he hogi apko 😅😅😅
استغفراللہ
استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ
اللہ پاک اس فتنہ سے محفوظ فرمائے آمین
Es ko mufti na Khain mufti lfz ki toheen hy .
Allah moaf kry es kameeny se ye olamay soo hy bhai ye mufti ni rha ab khuda ka wasita esko mufti na kaha kren
اسلام وعلیکم, اس مسلمان میں غیر مسلموں کی ملاوٹ ہے, شہد میـں ملاوٹ ہو تو وہ صحت کے لیے مظر ہو جاتا ہے مسلمان میں ملاوٹ ہو تو وہ کیا ہوتا ہے. ...
Jo kam tum log chup k karty ho wo wohi bata raha hai
یہی وہ لوگ ہیں ہیں جو اپنے لیے مفتی ہیں استغفار
Assalamualaikum and may Allah have mercy on you brother, I don't know your name, so please interview such servants and don't slander this shameless person.
Allah k deen ka mazaq urany waly zaleel hoty hen riswa hoty he
Allah hamy bachaa..
To na suno os ki baten...