anchor have nothing to with this sir . jo order aya usy follow krna hi ho ga . i feel shame that Dr.sahiba was on the right point but production team intrupted
مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالی نے کہا کہ اپ انصاف نہیں کر سکو گے یعنی کرنے کے باوجود بھی مطلب یہ ہے کہ انسان اپنی طرف سے کوشش کرتا رہے باقی اللہ تعالی معاف کرنے والے ہیں
What stupid reason to break the flow of expert explaining very important point ...callers are included to enrich the discussion; not to disrupt it. Silly prompting unnecessary and distracting.
ساری قوم کا ایک ہی حال کہ عقل کی بات نئ سننی ۔وہ سائیکالوجسٹ انتہائی اہم بات کر رہی تھیں جسے بار بار روکا جا رہا تھا اور بالآخر ایک فضول ترین کال پک کر کے وہ گفتگو ختم کر دی گئ۔بہت ہی افسوس ہوا ۔یہ لوگ تماشا کرنے بیٹھے ہوتے ہین صرف
کچھ نہ کچھ تو کمی انسان میں ہوتی ہیں اور رہ جاتی ہیں پرفیکٹ تو وہ بھی نہیں ہوتے جنہوں نے ایک ایک کی ہوئی ہے کبھی نہ کبھی ان میں بھی کوئی نہ کوئی فرق رہ جاتا ہے باقی اللہ تعالی معاف کرنے والے ہیں
Justice isn't debatable. It's very clear that Ambia Karam are special humans and theirs colleagues to deal with Justice .No other can make Justice between 2 or 3 wives.
جواب دینا مشکل ہے ہر مرد اورر ہر عورت کی اپنی سائیکی اور اپنے حالات ہیں ۔۔ آپ دنیا کے سارے حالات کو نظر میں رکھ کر کیسے فیصلہ کرسکتے ہیں ۔۔ دوسری شادی مرد کی نیت سے تعلق رکھتا ہے اور نیتوں کو درست کرنا کسی دانشور یا مولوی کا کام نہیں ہے ۔۔ مرد دوسری شادی کیوں کرتا ہے ؟؟؟ اسباب کیا ہیں اور نیت کیا ہے ؟؟
Ye jo khalil ur rehman urton k haq m bol raha is k apny kitny scandal rhy hain or kitni models k sath controversial raha h for example urwah hoccain harrasment ka ilzam lagati hain ... Urton k haq m bat krny k liye koi or nai mila samaa tv ko
وہ سائیکالوجسٹ بہت اچھی بات کر رہی تھی لیکن اسے جان بوجھ کر کاٹ دیا گیا ہے ایسا کیوں کیا اپ نے۔ جو وہ ریزن بتا رہی تھی بالکل حق اور سچ ہے۔ اور ہمارا مذہب بھی یہی کہتا ہے اور جب دین کی بات اجائے تو ہمیں اپنے فلسفے چھوڑ دینے چاہیے۔ قران پاک میں اللہ تعالی فرماتا ہے کہ دو شادیاں کرو 3 کرو یا 4 کرو ایک کا تو ذکر ہی نہیں ہے۔ اور پھر اللہ تعالی نے اسی حساب سے لڑکیاں زیادہ پیدا کی ہیں اگر ایک مرد تین یا چار شادیاں نہیں کرے گا تو لڑکیوں کی تعداد بہت زیادہ ہو رہی ہے۔اپ ان کو کہاں لے کے جائیں گے۔ہوش کے ناخن لے اور دین کے ساتھ پنگا نہ لیں۔ اور جو کالر صحیح بات بتا رہی تھی ۔ اس کی بات اپ نے جان بوجھ کر کاٹ دی ہے
خلیل الرحمن صاحب اپ نے حال ہی میں ایک ڈرامہ جنٹل مین کے نام سے تحریر کیا ہے اس کے ڈائیلاگ سن کر بڑا افسوس ہوا کیا ہمارے ملک میں کوئی کردار نہیں تھا جو اپ نے انڈیا کے مُنّا بھائی کے ڈائیلاگ کاپی کیے
ہوسٹس بہت بدتمیز ہیں ایک ڈاکٹر صاحبہ جو کہ گائناکالوجسٹ اور سائیکالوجسٹ ہیں وہ بہت ذیادہ قیمتی بات کر رہی تھیں۔ اسکو کیوں بریک کر دیا- کالر اتنی اہم نہیں تھی۔
Ap ko pata hai .. Deen k mutabiq ek ladki naturally haya ka mujassima hoti hai , usko ye pahli shadi k khayal se hi sharmajati hai to wo dusri ka khayal aa hii nahin sakta .. it's impossible Lekin us k halat shayad majbur karsakte hain husband ki death ya divorce ki wajah se hii it can be bearable
السلام علیکم اپ سب لوگ ایک معاشرتی حساب سے شریعت کی بات کو کر رہیں ہیں حالانک جس نے صحیح معنوں میں شریعت پڑھی ہوگی یعنی حق علمائے کرام وہ اگر یہاں ہوتے تو اللہ کی اس حکم کی حکمتیں اور اس دور میں اس کام کو کس طرح کرنا چاہیے اس کے طریقہ بھی بیان کرتے ہیں کیونکہ یہ حکم قیامت تک کے لیے ہے آپ مفتی طارق مسعود صاحب سے اس
Shaadi k baare m aap apni kahanyaan na sunaein aapne tajurbe apne pass rakhein deeene muhammadi saww ko made nazar rakhein aur deen ki taleemaat aur aap saww ki taaleemat p chalein .isme ye koya usne wo kiya aaap eglish parh k ye batein shorein Aaqa saww k ahkamat p chalein .
Why the Anchor Lady interrupted the DR Lady while She was Explaining the Structure of MAN n Woman…..2, Every Country has the Majority of woman how should the MAN deal with it….????? UK
A person who married four women should keep himself vigilant and keep an eye on all of his wives. If he wants to enjoy this activity to the best possible extent then all of his wives also want the same ecstasy. At certain stage Iqrar and akin person does get realize then they compromise saying we all are enjoying and let is go like this. This is the reality. Sharam karo sama aliyo.
why exactly do you need to three or four to fulfill? One obligation is a challenge and when you have fulfilled all your other religious obligations or followed all other religious Sunnah Then come to this
jahil he hain hum log ...knowledge based baat hum ne sun ni he nahi bl k bus gossip he main maza ata hai hum logon ko...us doctor ki baat bhi sun leti but inko bus chaskay leny main maza ata hai
قدرت۔۔۔۔۔کی ستم ظریفی۔۔۔۔۔۔ شادی۔ در اصل ھر دو فریقین کی طنابیں قدرت نے اپنے ھاتھ میں ھی رکھی ھیں۔ اگر فریقین میں اتفاق راۓ قائم ھو جاۓ تو قدرت کو اپنی بادشاھی خطرے میں محسوس ھوتی ھے۔ لیہزا۔ ڈیوائیڈ انڈ رول کے آفاقی اصول پر عمل کرنا ھی قدرت کے لئے واحد راستہ ھے۔
Batain itni acchi karty hain dramy ky sentence ki thrha bolty hain infact asiynahin hain koi respect orat ki nahin karty sahi tarbiyat nahin hoi hai khleel urQummer ki sirfbatain hi acchi karty haon logoonmeymaqbool hony ky liy
Sb bakwas. AJ ka Mard ghr ma baith kr biwi ki kmai khata ha. Maan nokri pr hoti to Bache to baap ko hi guru manenge Jo unhen TV dekha Raha entertainment krwa Raha.
Aoa khalil bai bulkul theek kahvrahy hain ya gynaecologist ko male kay harmones ke itne fikar nahe hone chahea male ka harmone theek karty karty families tabah o barbad ho jate hain male ka be kam ha na ka apny harmone control ma rakhy aur baty ka harmone ke fikar kary jo increase ho rahy hain plz
معلوم نہیں کتنے سالوں سے اسی میاں بیوی کے ٹاپک پر بات چیت ہوتی ھے مگر فائدہ کچھ بھی نہیں اصل میں میاں بیوی کا رشتہ نبھانا صرف میاں بیوی ہی خوب سمجھتے ہیں تو کوئ اور کسی اور کے بارے میں کوئ رائے کیسے قائم کرسکتا ھے ۔ لہذا دکانداری بند کرو پلیز
Ye to nafsiati lagta hay, I don’t know why people like him, aurat mard relationship k ilawa is admi k paas koi baat nahi hay, aur channels bhi masala dalnay k liay iş say aisay sawal karwatay hain.
Such comments should be avoided about married couple, he is sharing views on social media, which are easily available in the google. It is better if he makes an effort to write dramas aimed at lesson oriented than love based. He needs to soften his attitude over his arrogance. Such programs are being presented without realising their repercussions on the young generation. This dude is not the right choice. Instead, bring a mature person with polite attitude.
very disrespectful act from anchors to interrupt Dr S. Mufti
anchor have nothing to with this sir . jo order aya usy follow krna hi ho ga . i feel shame that Dr.sahiba was on the right point but production team intrupted
Very disrespectful .The anchor should not interrupt Dr Shawna. She was discussing an important issue and was guiding.
Interesting conversation but you should at least let whoever is speaking finish their conversation and not take calls in the middle
jahil anchors, they interrupt DR MUFTI, WE WANT TO LISTEN HER.
Luckily if someone like this Lady Doctor is spreading the truth please let her do the job, don't interrupt her in between by taking other call's.
Please tell the anchor to stop commenting in between the conversation. Very annoying
دوسری شادی کرے لیکن بہتر ہے کسی بیوہ یا جس کو شوہر نے چھوڑ دیا ہے اور انصاف لازم ہے
Widow se kren
Weird and very disrespectful interruptions between conversations, calls and such an annoying format.
جب خالق اکبر نے کہ دیا کے تم انصاف نہیں کر سکو گے تو بات ختم اے انسان تم انصاف نہیں کر سکو گے
مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالی نے کہا کہ اپ انصاف نہیں کر سکو گے یعنی کرنے کے باوجود بھی مطلب یہ ہے کہ انسان اپنی طرف سے کوشش کرتا رہے باقی اللہ تعالی معاف کرنے والے ہیں
تو پھر اجازت کیوں دی گئ تین یا چار کی۔ پھر زسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے ایک غریب ترین صحابی کی تین شادیاں کیوں کروا دی تھیں؟ کوئ جواب ہے آپکے پاس؟
Very disrespectful act from anchors to interrupt Dr. S. Mufti. The anchors are too immature to handle such a topic & unprofessional as well
Yes I 💯 agree
What stupid reason to break the flow of expert explaining very important point ...callers are included to enrich the discussion; not to disrupt it. Silly prompting unnecessary and distracting.
Dr ko imp topic me beech me caller lena zarori hai !!!!!
Khalil ur Rehman is true right
I ever liked khalil ur Rehman sahab s point of view well said sir, live long with iman
Anchors are not proper for the show. They need training.
They are not anchor ,they r knjr khandaani. They come through jaan pehchaan and not through qualification...
Amazing panelists 👌👌👌
Hat's off to Sir Khalil ul Rehman Qamar ✌️💖
ساری قوم کا ایک ہی حال کہ عقل کی بات نئ سننی ۔وہ سائیکالوجسٹ انتہائی اہم بات کر رہی تھیں جسے بار بار روکا جا رہا تھا اور بالآخر ایک فضول ترین کال پک کر کے وہ گفتگو ختم کر دی گئ۔بہت ہی افسوس ہوا ۔یہ لوگ تماشا کرنے بیٹھے ہوتے ہین صرف
بالکل درست بات ہے ، یہ خاص ذہن بنانے کے لیے تماشا کر رہے ہیں
خلیل الرحمٰن صاحب ایک دانشور شخصیت ہیں
اللہ پاک کو بہت جزائے خیر عطا فرمائے. 👌👌
جو کچھ ساس بہو کے ساتھ کرتی ہے ماں کبھی بھی نہیں کرتی یہ میرا تجربہ اور مشاہدہ بھی ہے
Ohh these anchors were wearing dupatta on head in ramadan only? How shameless and under confident muslims. Don't want to watch this program anymore!
میرے جاننے والے بہت سے مرد ہیں جو کہ 40 پلس ہیں اور ابھی تک ان کی شادی نہیں ہوئی حتی کہ کچھ لڑکیاں بھی ایسی ہیں
دوسری شادی کرنا چاہیے آگر ضرورت ہو اور انصاف کرسکو بچوں پر بھی برا اثر نہ پڑے
کچھ نہ کچھ تو کمی انسان میں ہوتی ہیں اور رہ جاتی ہیں پرفیکٹ تو وہ بھی نہیں ہوتے جنہوں نے ایک ایک کی ہوئی ہے کبھی نہ کبھی ان میں بھی کوئی نہ کوئی فرق رہ جاتا ہے باقی اللہ تعالی معاف کرنے والے ہیں
ماشا اللہ خلیل صاحب آپ نے بہت اچھی بات کی ویسے تو ہمارے معاشرے میں ساس کے بارے میں غلط تاثر ہی دیا جاتا ہے
Dusari shadi ki ejazat hy bat farz nahi hy
Good m Mrs Adil
Largest number of single females above 30 in Pakistan.
اگر مرد بیوی ایک ھونا چاہتے ہیں مرد کو بیوی کا بات مانا چاہیے اور بیوی مرد کا بات مانا چاہیے
Hazrat ali ny doosri shadi kar chai to hamary nabi na aik khutba dia vo sirf hazrat fatma klia nai tha balka hr ummat ki bati k lia tha.
To kia hazrat ali ne phir ek sath char bivian nahi rakhi thin?
Dr. Sahiba ka lecture important tha Kun rouk dya
دوسری شادی Corona بیماری کی طرح
پاکستانی قوم کو لگی ہے
ساتھ میں اسلام کا نام بدنام ۔۔۔۔
DISCUSS THIS ISSUE
ACCORDING TO THE
MINDSET OF THE
ARAB WORLD.
2ND AND 3RD MARRIAGE IS A NORMAL ROUTINE.
Yahan aik nahi horai logon ki
Khalil Rehman ki voice hamary leader Imran Khan jesi ha
Justice isn't debatable. It's very clear that Ambia Karam are special humans and theirs colleagues to deal with Justice .No other can make Justice between 2 or 3 wives.
Basically anchors say ziada technology ka issue lag raha hai who is handling the calls 📞
جواب دینا مشکل ہے ہر مرد اورر ہر عورت کی اپنی سائیکی اور اپنے حالات ہیں ۔۔
آپ دنیا کے سارے حالات کو نظر میں رکھ کر کیسے فیصلہ کرسکتے ہیں ۔۔
دوسری شادی مرد کی نیت سے تعلق رکھتا ہے اور نیتوں کو درست کرنا کسی دانشور یا مولوی کا کام نہیں ہے ۔۔
مرد دوسری شادی کیوں کرتا ہے ؟؟؟ اسباب کیا ہیں اور نیت کیا ہے ؟؟
Ye jo khalil ur rehman urton k haq m bol raha is k apny kitny scandal rhy hain or kitni models k sath controversial raha h for example urwah hoccain harrasment ka ilzam lagati hain ... Urton k haq m bat krny k liye koi or nai mila samaa tv ko
Absolutely rite it's our family story
وہ سائیکالوجسٹ بہت اچھی بات کر رہی تھی لیکن اسے جان بوجھ کر کاٹ دیا گیا ہے ایسا کیوں کیا اپ نے۔ جو وہ ریزن بتا رہی تھی بالکل حق اور سچ ہے۔ اور ہمارا مذہب بھی یہی کہتا ہے اور جب دین کی بات اجائے تو ہمیں اپنے فلسفے چھوڑ دینے چاہیے۔ قران پاک میں اللہ تعالی فرماتا ہے کہ دو شادیاں کرو 3 کرو یا 4 کرو ایک کا تو ذکر ہی نہیں ہے۔ اور پھر اللہ تعالی نے اسی حساب سے لڑکیاں زیادہ پیدا کی ہیں اگر ایک مرد تین یا چار شادیاں نہیں کرے گا تو لڑکیوں کی تعداد بہت زیادہ ہو رہی ہے۔اپ ان کو کہاں لے کے جائیں گے۔ہوش کے ناخن لے اور دین کے ساتھ پنگا نہ لیں۔ اور جو کالر صحیح بات بتا رہی تھی ۔ اس کی بات اپ نے جان بوجھ کر کاٹ دی ہے
What a gentleman
حیران ہوں جس ٹاپک پر یہ لوگ بحث کر رہے ہیں یہ انکا ڈومین ہے ہی نہیں۔😂
یہ بھی آخرت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے جو کہ ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ جاہل لوگ لوگوں کے معاملات پر بحث کریں گے جن کا انہیں علم نہیں ہو گا
Very good khalil ur Rahman qamar sahib
Very nice 🎉
خلیل الرحمن صاحب اپ نے حال ہی میں ایک ڈرامہ جنٹل مین کے نام سے تحریر کیا ہے اس کے ڈائیلاگ سن کر بڑا افسوس ہوا کیا ہمارے ملک میں کوئی کردار نہیں تھا جو اپ نے انڈیا کے مُنّا بھائی کے ڈائیلاگ کاپی کیے
Pr 50 ki ort ki bat hi Kuch or ha 17 ki to Pagal Hoti ha
مشا ءاللہ
Calls lene ki zrurt ni thi jb itne sare guest mojood the
Mujhai Dosri shaadi kai liay Khoobsorat Bewa ki zurorat hai😂
اس پروگرام کی میزبان ،شاید بشریٰ نام ہے ،ان کو کسی پڑھے لکھے بندے کی بات سمجھ ہی نہیں آ رہی اور بار بار درمیان میں ہی بول رہی ہیں
Khalil sb is ❤
Nabi Paak Muhammad SAWW ny Shadian ki ummat KY leay example, ap many ya na many apki marzi
very logical
Only one hosr sitting on right side enough and reasonable .
ہوسٹس بہت بدتمیز ہیں ایک ڈاکٹر صاحبہ جو کہ گائناکالوجسٹ اور سائیکالوجسٹ ہیں وہ بہت ذیادہ قیمتی بات کر رہی تھیں۔ اسکو کیوں بریک کر دیا- کالر اتنی اہم نہیں تھی۔
Baat loyalty ki h
anchors baat pori nahi hony daitein
Orat ka Sirf Khuda hota h .......shohr he tou zalil krty hn ort ko .........wrna ort miture hojy mgr bhori kbi na ho ...... Bhora krta he oska shohr h
Ap ko pata hai .. Deen k mutabiq ek ladki naturally haya ka mujassima hoti hai , usko ye pahli shadi k khayal se hi sharmajati hai to wo dusri ka khayal aa hii nahin sakta .. it's impossible
Lekin us k halat shayad majbur karsakte hain husband ki death ya divorce ki wajah se hii it can be bearable
He anchors should learn manners first
جب کسی کالر کو پورا ٹائم نہیں دیا تو بات مکمل کیسے سنی جائے ۔۔
Bilkul na kary , hamry sath bohat na insafi hoi, yani bachon k sathhamri sutyli ma ny sub kuch apny nam lagwa leya
Farzeen ny khud apni dost ky mian ky sath shadi kee hui hy yay kia kehy gee
In may sy farzeen konsi hy
@@almashaneef7328 pink clothes who's come as a guest
Great sir g
Zabardast show 🇵🇰🇵🇰🇵🇰💃🕺😍👌♥️♥️♥️♥️
Superb
Ajib log hain dr ki important bat cut krdi or fazool baten start krdi
السلام علیکم اپ سب لوگ ایک معاشرتی حساب سے شریعت کی بات کو کر رہیں ہیں حالانک جس نے صحیح معنوں میں شریعت پڑھی ہوگی یعنی حق علمائے کرام وہ اگر یہاں ہوتے تو اللہ کی اس حکم کی حکمتیں اور اس دور میں اس کام کو کس طرح کرنا چاہیے اس کے طریقہ بھی بیان کرتے ہیں کیونکہ یہ حکم قیامت تک کے لیے ہے آپ مفتی طارق مسعود صاحب سے اس
Wtf did I just watch??!! Made no sense at all!!!
Shaadi k baare m aap apni kahanyaan na sunaein aapne tajurbe apne pass rakhein deeene muhammadi saww ko made nazar rakhein aur deen ki taleemaat aur aap saww ki taaleemat p chalein .isme ye koya usne wo kiya aaap eglish parh k ye batein shorein Aaqa saww k ahkamat p chalein .
Hosts make no sense to host this show.
Why the Anchor Lady interrupted the DR Lady while She was Explaining the Structure of MAN n Woman…..2, Every Country has the Majority of woman how should the MAN deal with it….????? UK
Baki sb batain aik trf ye khaleel ur rehmaan Qamar ko kia hua
Jo har traf zina hota ha us per kbhi koi nhe bolay ga
جہاد پر بھی گفتگو کر لیں ۔ اب آپکو موت پڑ جائے گی بلکہ پڑ گئ ۔ خلیل صاحب خلیل صاحب خلیل صاحب
These girls are very annoying.
A person who married four women should keep himself vigilant and keep an eye on all of his wives. If he wants to enjoy this activity to the best possible extent then all of his wives also want the same ecstasy. At certain stage Iqrar and akin person does get realize then they compromise saying we all are enjoying and let is go like this. This is the reality. Sharam karo sama aliyo.
Kurni chaheye or io sukti hai...khalil sahib well done
Bari muhazab ban kar bethi han... Kuch tameez honi chaiya..baat makamal nahi huee or caller ko la liya
why exactly do you need to three or four to fulfill? One obligation is a challenge and when you have fulfilled all your other religious obligations or followed all other religious Sunnah
Then come to this
دوسری شادی نہیں زندگی گزارو
jahil he hain hum log ...knowledge based baat hum ne sun ni he nahi bl k bus gossip he main maza ata hai hum logon ko...us doctor ki baat bhi sun leti but inko bus chaskay leny main maza ata hai
Hamesha .is tarah k shows may Khalil saab ko he kiu bolaya jata hay
قدرت۔۔۔۔۔کی ستم ظریفی۔۔۔۔۔۔
شادی۔
در اصل ھر دو فریقین کی طنابیں قدرت نے اپنے ھاتھ میں ھی رکھی ھیں۔ اگر فریقین میں اتفاق راۓ قائم ھو جاۓ تو قدرت کو اپنی بادشاھی خطرے میں محسوس ھوتی ھے۔ لیہزا۔ ڈیوائیڈ انڈ رول کے آفاقی اصول پر عمل کرنا ھی قدرت کے لئے واحد راستہ ھے۔
Batain itni acchi karty hain dramy ky sentence ki thrha bolty hain infact asiynahin hain koi respect orat ki nahin karty sahi tarbiyat nahin hoi hai khleel urQummer ki sirfbatain hi acchi karty haon logoonmeymaqbool hony ky liy
Urdu mai bola karo
Sex or mohabbat Barbar karna yeh Insaaf mai nahi hai
بالاج نام سن کر ایسا لگتا ہے کہ یہ ہندوؤں کا نام ہے
Sb bakwas. AJ ka Mard ghr ma baith kr biwi ki kmai khata ha. Maan nokri pr hoti to Bache to baap ko hi guru manenge Jo unhen TV dekha Raha entertainment krwa Raha.
Aoa khalil bai bulkul theek kahvrahy hain ya gynaecologist ko male kay harmones ke itne fikar nahe hone chahea male ka harmone theek karty karty families tabah o barbad ho jate hain male ka be kam ha na ka apny harmone control ma rakhy aur baty ka harmone ke fikar kary jo increase ho rahy hain plz
Ye host naak main kia pakora daal k beth jati thi
Bakwas host
qamar sahib ki bat durust hy
@lovelycitygirl nose ring
معلوم نہیں کتنے سالوں سے اسی میاں بیوی کے ٹاپک پر بات چیت ہوتی ھے مگر فائدہ کچھ بھی نہیں اصل میں میاں بیوی کا رشتہ نبھانا صرف میاں بیوی ہی خوب سمجھتے ہیں تو کوئ اور کسی اور کے بارے میں کوئ رائے کیسے قائم کرسکتا ھے ۔ لہذا دکانداری بند کرو پلیز
Ye to nafsiati lagta hay, I don’t know why people like him, aurat mard relationship k ilawa is admi k paas koi baat nahi hay, aur channels bhi masala dalnay k liay iş say aisay sawal karwatay hain.
Confused Muslims.
Tun ka miln itna zaroori jitna zaroori mun ka miln.
Pakistan MAIN DOOSRI Shaadi BAUHT SAARE masaael ka BAAES BUNTI HAE BAAT jaan TAK JAA SAKTI HAN
HAMAARI psychi Arabs SE different HAE
😂
Baş kar do molvi sa bat karo ga.afsos .
Yee badtameezi hy dr ki bat bech msin kut krdi very bad
TO TUM USKI SHADI KARWADO
Such comments should be avoided about married couple, he is sharing views on social media, which are easily available in the google. It is better if he makes an effort to write dramas aimed at lesson oriented than love based. He needs to soften his attitude over his arrogance. Such programs are being presented without realising their repercussions on the young generation. This dude is not the right choice. Instead, bring a mature person with polite attitude.
KHALIL SAHEB AAPNAI KHA KHANA KHRAB Anjal said your Khana khrab
Very bad anchors