سبحان اللہ ج باالکل درست فرمایا ۔صرف شیعوں کے نہیں اہل سنت کے سب مستند کتابوں میں. حق اور سچ درج ھیں ۔ایک دن سب کو اللہ کے سامنے جواب دینا ھے ۔جزاک اللہ ج
خداوند کریم ہم سب کو حق کو حق اور باطل کو باطل سمجھ کر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب ہم کو شیعان علی علیہ السّلام بناکر ہی اٹھانا۔۔ آمین یارب العالمین خداوند متعال مولانا شہریار عابدی صاحب کو طویل عمر اور پاکیزہ رزق و صحت عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
سبحان اللّٰہ بلکل درست فرمایا مستند احادیث اور کتابوں سے آپنے ثابت کیا جو باب العلم سے دور ہیں وہ سمجھ ہی نہیں سکتے لاکھوں درود و سلام محمد وآل محمد پر ❤
Salamat raho سَلام بر الِ محمؐد اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ ہائے زہنب ہائے ہائے شام ہائے زینب ہائے ہائے شام 😭 جوں جوں بازار قریب آیا زینبؑ کو غازیؑ یاد آیا 😭 ہاتھوں سے یا پھر بالوں سے چہرے کو چھُپا لے شہزادی یہ شام شہر کی گلیاں ہیں دل تھام لے اے آقا زادی فضّہؑ نے جب یہ بتلایا، زینبؑ کو غازیؑ یاد آیا جوں جوں بازار ۔۔۔۔۔😭 ماحول شرابی جب دیکھا بابا کی وصیت یاد آئی کوئی تو مجھے چادر لا دے ہونٹوں پہ یہی فریاد آئی جب کوئی نہیں چادر لایا، زینبؑ کو غازیؑ یاد آیا جوں جوں بازار ۔۔۔۔۔😭 پھر شام کے لوگوں نے بدلا اجداد کا یوں زینبؑ سے لیا چادر چھینی پتھر مارے اور گرم کبھی پانی پھینکا دُرّہ جو سکینہؑ نے کھایا، زینبؑ کو غازیؑ یاد آیا جوں جوں بازار ۔۔۔۔۔😭 عباسؑ کہاں ہے اے زینبؑ جب شمر حقارت سے بولا غش کھانے لگے سب اہلِ حرم کلثومؑ پُکاری واویلا سجادؑ کو یثرب یاد آیا، زینبؑ کو غازیؑ یاد آیا جوں جوں بازار ۔۔۔۔۔😭 خاموش رہی اولادِ نبی کربل سے یہاں تک ظلم سہا خولی یہ منادی کرنے لگا یہ کنبہ ہے اِک باغی کا مظلوم جو باغی کہلایا، زینبؑ کو غازیؑ یاد آیا جوں جوں بازار ۔۔۔۔۔😭 ہر گام نیا اِک ظلم ہوا لاچار مسافر زینبؑ پر زینبؑ کو رُلایا ظالم نے ناقوں کے قریں نیزہ لا کر شبیرؑ کا سر جو دِکھلایا، زینبؑ کو غازیؑ یاد آیا جوں جوں بازار ۔۔۔۔۔😭 فرحان قیامت کا غم ہے مظہر نے لکھا ہے کیا نوحہ شبیرؑ بِنا عباسؑ بِنا یہ پہلا سفر تھا زینبؑ کا جوں جوں بازار ۔۔۔۔۔😭 سجاد شاہ
اس عالم دینُکا معترف ہوں کتنی محنت سے ریسرچ کی ٹحقیق سے مدلل پوری بات کھول کر رکھ دی ایسے اہل اللہ عالم مکتب اہل بیت علیم السلام کے سچے وفادار ہیں اللہ سلامت رکھے اب اضروری ہے کہ اسلام کے نام ہر پھیلے جھوٹ سے گرد و غبار دور کیا جائے میرا محبت بھرا سلام اور پر خلوص دعا ان کے لئے
Maulana ishaq jaisa koi b nahi main Naasbi se hussaini hua Hun unke clips sun k or main sunni Hun or Mera aqeedhaa hai k Ahl e bait Rasool saww k bad sabse Afzal Hain
انفارمیٹیو صرف جاہلوں کے لیے جنہیں نہ قرآن کی سمجھ ہیے نہ احادیث کی سمجھ ہیے نہ ہی آپنی کتابوں کی سمجھ ہیے۔ یہ خبیٹ کتاب سامنے رکھ کر ایک صحیح پڑھ نہیں سکتا بلکہ اس میں بھی تحریف کرتا واضح نظر آرہا ہیے۔
Moulana Ishaq sachy ashiq e Rasool aur Ahle bait thay Moulana nay sari zindage ahle bait ka difa kia hy Allah Pak un ko jannat ul firdoos may alla muqaam ata kry Jo kaam moulana Ishaq nay kia hy woh ap jasy zakireen nay nhi kia Sorry to say
نجات کا کلیہ نجات کا صرف ایک کلیہ ہے جو حضور(ص) نے بتایا کہ "میرے اہل بیت کی مثال کشتی نوح کی طرح ہے جو اس میں سوار ہوا نجات پا گیا, نیز یہ کہ، میں تمھارے درمیان دو وزنی چیزیں چھوڑے جا رہا ہون ایک قران اور دوسری میری عطرت اہل بیت یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے، ان دونوں کو مضبوتی سے تھام لو ہر گز گمراہ نہ ہو گے" (صیاح ستہ)- فقہ جعفریہ اہل بیت کے آیمہ سے متصل ہے اور اس کی اتباع نجات کا راستہ ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ تعالی کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے اور وہ آیمہ اہل بیت کی اخری کڑی صاحب امر امام مھدی علیہ سلام ہیں جو پردہ غیب میں ہیں حضرت ادرییس، خضر، الیاس اور عیسَیٰ عہیہ سلام کی طرح- اہل بیت کے آیمہ میں کوئ بختلاف لہیں اور یہ حق کی دلیل ہے اور آج کے مسلمان کے لیے مشعل راہ ہے!
القرآن - سورۃ نمبر 58 المجادلة آیت نمبر 22 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ لَا تَجِدُ قَوۡمًا يُّؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰهِ وَالۡيَوۡمِ الۡاٰخِرِ يُوَآدُّوۡنَ مَنۡ حَآدَّ اللّٰهَ وَرَسُوۡلَهٗ وَلَوۡ كَانُوۡۤا اٰبَآءَهُمۡ اَوۡ اَبۡنَآءَهُمۡ اَوۡ اِخۡوَانَهُمۡ اَوۡ عَشِيۡرَتَهُمۡؕ اُولٰٓئِكَ كَتَبَ فِىۡ قُلُوۡبِهِمُ الۡاِيۡمَانَ وَاَيَّدَهُمۡ بِرُوۡحٍ مِّنۡهُ ؕ وَيُدۡخِلُهُمۡ جَنّٰتٍ تَجۡرِىۡ مِنۡ تَحۡتِهَا الۡاَنۡهٰرُ خٰلِدِيۡنَ فِيۡهَا ؕ رَضِىَ اللّٰهُ عَنۡهُمۡ وَرَضُوۡا عَنۡهُ ؕ اُولٰٓئِكَ حِزۡبُ اللّٰهِ ؕ اَلَاۤ اِنَّ حِزۡبَ اللّٰهِ هُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ۞ ترجمہ: تم کوئی ایسی قوم نہیں پاؤگے جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہو (اور پھر) وہ دوستی رکھے ان لوگوں سے جو خدا و رسول ﷺ کے مخالف ہیں اگرچہ وہ (مخالف) ان کے باپ یا ان کے بیٹے یا ان کے بھائی ہی ہوں یا ان کے قبیلے والے یہ وہ لوگ ہیں کہ اللہ نے ان کے دلوں میں ایمان ثبت کر دیا ہے اور اپنی ایک خاص روح سے ان کی تائید کی ہے اور انہیں ایسے باغہائے بہشت میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں جاری ہیں جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے اللہ ان سے راضی ہے اور وہ اس سے راضی ہیں یہ لوگ اللہ کا گروہ ہیں آگاہ رہو کہ اللہ کا گروہ ہی فلاح پانے والا (اور کامیاب ہونے والا) ہے۔ ؏
Mere nazdeek 2, 3 riwayat se Sahaba k darmian ikhtilafat ko lekar ham un ki niyaton per shak nahi kar sakte.ye tareekh ki kitabon mn darj ha lekin inhi kitabon mn in sahaba k fazail k b bht sari riwaayaat milti ha lehaza in k apas k mamlat pe hamein un ki niyaton per shak nahi karna chahye.
القرآن - سورۃ نمبر 58 المجادلة آیت نمبر 20 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّ الَّذِيۡنَ يُحَآدُّوۡنَ اللّٰهَ وَرَسُوۡلَهٗۤ اُولٰٓئِكَ فِى الۡاَذَلِّيۡنَ ۞ ترجمہ: جو لوگ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی مخالفت کرتے ہیں وہ ذلیل ترین لوگوں میں سے ہیں۔
ھمارا فرقہ منہ کے بل گرجاے گا رسول کی باتوں میں ھم اپنی مرضی کا انتخاب کرتے ھیں جو ھمارے فرقے کے موافق ھو اسے قبول کر تے جو فرقہ کےمخالف ھو اسےضیف کی مہر لگا کررد کر دیتے ھیں خدا ھم کو حق سمجھنے اور اسےقبول کرنے کی تو فیق دے ھر بات کونیٹول دماغ سے سمجھنے کی کوشش کریں
Agr Sab se wada nahi hai TU Allah ne upar nabi Pak SAWS ke Sath insano ki jamat ko kafiroun pr sakht aur apas mien rhmdil kyon warar diya yehi wo loog Hien jinkinmisal sabqa kitaboun mien moujoud hai.Agar in love goun mien se Sab Iman wale nahi Hien TU Allah ne upar in Sab logoun ko kafiroun pr sakht aur apas mien rhm Dil kyon warar diya aur inke mathe Allah ke age sajda raizi ki waja se wazeh alamat rakhte Hien aur inhi logoun ki misal bhi byan hui hai lehaza unke Iman ko mashkook ke Liye bhi Quran se wazeh ayat dekhaien phir age chalien ilmi khayanat na karien.
Dear, we should rectify ourselves, instead running campaign against the companions of hazurpak. Why are you targeting hazrt Umar with reference to "hadees qartas". While almost all members of hashmi tribe we're present and why they did not comply with honorable desire of hazurpak. PL be just with all without showing prejudice.
القرآن - سورۃ نمبر 58 المجادلة آیت نمبر 20 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّ الَّذِيۡنَ يُحَآدُّوۡنَ اللّٰهَ وَرَسُوۡلَهٗۤ اُولٰٓئِكَ فِى الۡاَذَلِّيۡنَ ۞ ترجمہ: جو لوگ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی مخالفت کرتے ہیں وہ ذلیل ترین لوگوں میں سے ہیں۔
Ap ki is mantaq se to Hazrat Ali AS bhi us ayat se nikal jate hai q k charon khalifa mai Sirf Yahi hai jinho apne purey tenure mai Sirf musalmano se hi jang ki hai,
مولانا صاحب غلط بیانی نہ کرو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے بغض نہ کرو آپ جن صحابہ کو ہٹ کر رہے ہو ان کے ساتھ مولا علی علیہ السلام ساتھ رہے ہیں آپ لوگ مولا علی علیہ السلام کے سچے شیعہ نہیں ہو
یہ اصحابہ نہیں تھے یہ ڈاکو تھے انہوں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد خؤد ہی خلافت ایجاد کرلی اور پھر پہلا کام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی کے باغ فدک پر قبضہ کرلیا اور پھر یہ سب لوگوں نے آپنے ہاتہوں سے اسلام کی روح کو تباھ وبرباد کرنے کے لیے اقدامات شروع کردئیے مثلاً عثمان غنی نے حکم بن اوس اور اس کے بیٹے مروان بن حکم کو واپس مدینہ منورہ لے آئے آور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کی کھلم کھلا خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے
ماشاءاللہ اہل سنت کے علماء کو سلام جن کی حق گوئی کی وجہ سے ہم لوگ آج شیعہ ہیں
سبحان اللہ ج باالکل درست فرمایا ۔صرف شیعوں کے نہیں اہل سنت کے سب مستند کتابوں میں. حق اور سچ درج ھیں ۔ایک دن سب کو اللہ کے سامنے جواب دینا ھے ۔جزاک اللہ ج
SubhanAllah ajrukum illel Allah
Very nice 🌹👍🌹 mashaallah haq sach kàha sada salaamat rho aameen 🤲🏽
Thank you, Moulana Shahryar Abidi Sahab for giving us very good information with logical evidences in the light of Quran.
Jazzak Allah
خداوند کریم ہم سب کو حق کو حق اور باطل کو باطل سمجھ کر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب ہم کو شیعان علی علیہ السّلام بناکر ہی اٹھانا۔۔ آمین یارب العالمین
خداوند متعال مولانا شہریار عابدی صاحب کو طویل عمر اور پاکیزہ رزق و صحت عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
سبحان اللّٰہ بلکل درست فرمایا مستند احادیث اور کتابوں سے آپنے ثابت کیا
جو باب العلم سے دور ہیں وہ سمجھ ہی نہیں سکتے لاکھوں درود و سلام محمد وآل محمد پر ❤
Mashallaha mola salamat rakhy Ameen
Subhanallah ❤
Allah salamat rakhe 🤲
Allah hifazat frmaey 🤲
Aameen 🤲
WOH ILM HE HE NAHEEN JO BABUL ILM KARAM ALLAHO WAJHO SAY JARI NA HUWA HO ....
Moulana Sahib mola aap ko salamat rakhain Ameen
اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فراجھم ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhanallah
Salamat raho سَلام بر الِ محمؐد
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ
ہائے زہنب ہائے ہائے شام
ہائے زینب ہائے ہائے شام
😭
جوں جوں بازار قریب آیا
زینبؑ کو غازیؑ یاد آیا
😭
ہاتھوں سے یا پھر بالوں سے چہرے کو چھُپا لے شہزادی
یہ شام شہر کی گلیاں ہیں دل تھام لے اے آقا زادی
فضّہؑ نے جب یہ بتلایا، زینبؑ کو غازیؑ یاد آیا
جوں جوں بازار ۔۔۔۔۔😭
ماحول شرابی جب دیکھا بابا کی وصیت یاد آئی
کوئی تو مجھے چادر لا دے ہونٹوں پہ یہی فریاد آئی
جب کوئی نہیں چادر لایا، زینبؑ کو غازیؑ یاد آیا
جوں جوں بازار ۔۔۔۔۔😭
پھر شام کے لوگوں نے بدلا اجداد کا یوں زینبؑ سے لیا
چادر چھینی پتھر مارے اور گرم کبھی پانی پھینکا
دُرّہ جو سکینہؑ نے کھایا، زینبؑ کو غازیؑ یاد آیا
جوں جوں بازار ۔۔۔۔۔😭
عباسؑ کہاں ہے اے زینبؑ جب شمر حقارت سے بولا
غش کھانے لگے سب اہلِ حرم کلثومؑ پُکاری واویلا
سجادؑ کو یثرب یاد آیا، زینبؑ کو غازیؑ یاد آیا
جوں جوں بازار ۔۔۔۔۔😭
خاموش رہی اولادِ نبی کربل سے یہاں تک ظلم سہا
خولی یہ منادی کرنے لگا یہ کنبہ ہے اِک باغی کا
مظلوم جو باغی کہلایا، زینبؑ کو غازیؑ یاد آیا
جوں جوں بازار ۔۔۔۔۔😭
ہر گام نیا اِک ظلم ہوا لاچار مسافر زینبؑ پر
زینبؑ کو رُلایا ظالم نے ناقوں کے قریں نیزہ لا کر
شبیرؑ کا سر جو دِکھلایا، زینبؑ کو غازیؑ یاد آیا
جوں جوں بازار ۔۔۔۔۔😭
فرحان قیامت کا غم ہے مظہر نے لکھا ہے کیا نوحہ
شبیرؑ بِنا عباسؑ بِنا یہ پہلا سفر تھا زینبؑ کا
جوں جوں بازار ۔۔۔۔۔😭
سجاد شاہ
Bbb
C
Jazak Allah Maulana Sahab
علامہ شہر یار عابدی صاحب اللہ پاک آپکی عمر دراز فرماے آ مین اور اللہ پاک مولانا اسحاق مدنی صاحب کی قبر پر رحمتیں ناذل فرماے آ مین
یہ بات بلکل سہی ہے مولانا صاحب
اس عالم دینُکا معترف ہوں کتنی محنت سے ریسرچ کی ٹحقیق سے مدلل پوری بات کھول کر رکھ دی
ایسے اہل اللہ عالم مکتب اہل بیت علیم السلام کے سچے وفادار ہیں اللہ سلامت رکھے اب اضروری ہے کہ اسلام کے نام ہر پھیلے جھوٹ سے گرد و غبار دور کیا جائے
میرا محبت بھرا سلام اور پر خلوص دعا ان کے لئے
Mashallah, janab
ماشاءاللہ
Khuda aap ki tofiqat main izafa karey or musalmano ki ankhein khul jaein ab is sey behter qurani saboot or kia hongey rasool saw key naferman
Haq ye Hy k jis ko Allah chahy ga apni rehmat se nawazy ga, ye Allah ko pata Hy k Kon uski rehmat aur fazal se faizyab ho ga.
Allah taala ne saaf saaf batadiya khulker k kon jannat mei jaega aur kon jahannum mei.
💯💯👍👍
Thank you sir 🙏🙏🙏🙏🙏
*YA ALI ALAIHIS SALAAM MADAD*
From Hindu Istan💡💡💡💪
مسلمانوں حق اور سچ کو پہچانو اور سیدھے راستے پہ ا جاؤ
Maulana ishaq jaisa koi b nahi main Naasbi se hussaini hua Hun unke clips sun k or main sunni Hun or Mera aqeedhaa hai k Ahl e bait Rasool saww k bad sabse Afzal Hain
Same
Oh bhai nasbi bhi shia hain harami rafzi bhi yahi maulana Mauala Ali Paak ke qatil ko mujtahid kehta hai aur shia hazrat tb bhi uski chaat te hain
الله یاری بھی تو یہی کہتے ہیں پر لوگ ان کے دشمن بن جاتے ہیں
جن لوگوں نے حکومت کے لالچ میں نبی کریمء کی غدیر خم کی بیعت توڑ دی وہ اللہ رسول سے دور ہو گئے
Very informative video
انفارمیٹیو صرف جاہلوں کے لیے جنہیں نہ قرآن کی سمجھ ہیے نہ احادیث کی سمجھ ہیے نہ ہی آپنی کتابوں کی سمجھ ہیے۔ یہ خبیٹ کتاب سامنے رکھ کر ایک صحیح پڑھ نہیں سکتا بلکہ اس میں بھی تحریف کرتا واضح نظر آرہا ہیے۔
Salaam u aleycum what happend in the past was very very sad.
It's passed it's sad history move on, be 1 ummah be united.
Hold on to Quran and sunnah.
مولانا اسحاق صاحب حق سچ بیان فرماتے ہیں آپ لوگ اس حق کو پہچان کر خلافت راشدہ کو بھی تسلیم کرلیں تو اتحاد امت قائم ہو جائے
Mere bhole bhai aisa nhi ho sakta
@@SajjadKhan-zg9wj
تو پھر تو سیاسی مسئلہ ہی ختم ہو جائے گا اور ساتھ میں شیعہ فرقہ بھی
Tum chahte ho ham bhi apke sath jahanam chale jaien, sorry app logon ko Khilafat e Rasheda ka sath naseeb ho
Hazrat
Maulana Ishaq ke qadmo pr ap jese lakho alim qurban.
نہیں اللہ یاری تو قرآن کو بھی بار بار ناقص اور غیر محفوظ قرار دیتے ہیں چند باتوں کے علاوہ وہ ایک نیا مذھب گھڑ چکے ہیں
@@pzmaqsood
jo Quran bakri kha Gyei us ka kiya karo gay,,,,???
😂😂😂😂😂
Moulana Ishaq sachy ashiq e Rasool aur Ahle bait thay
Moulana nay sari zindage ahle bait ka difa kia hy
Allah Pak un ko jannat ul firdoos may alla muqaam ata kry
Jo kaam moulana Ishaq nay kia hy woh ap jasy zakireen nay nhi kia
Sorry to say
1
نجات کا کلیہ
نجات کا صرف ایک کلیہ ہے جو حضور(ص) نے بتایا کہ "میرے اہل بیت کی مثال کشتی نوح کی طرح ہے جو اس میں سوار ہوا نجات پا گیا, نیز یہ کہ، میں تمھارے درمیان دو وزنی چیزیں چھوڑے جا رہا ہون ایک قران اور دوسری میری عطرت اہل بیت یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے، ان دونوں کو مضبوتی سے تھام لو ہر گز گمراہ نہ ہو گے" (صیاح ستہ)- فقہ جعفریہ اہل بیت کے آیمہ سے متصل ہے اور اس کی اتباع نجات کا راستہ ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ تعالی کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے اور وہ آیمہ اہل بیت کی اخری کڑی صاحب امر امام مھدی علیہ سلام ہیں جو پردہ غیب میں ہیں حضرت ادرییس، خضر، الیاس اور عیسَیٰ عہیہ سلام کی طرح- اہل بیت کے آیمہ میں کوئ بختلاف لہیں اور یہ حق کی دلیل ہے اور آج کے مسلمان کے لیے مشعل راہ ہے!
سستی شہرت اسٹیج پر مل جاتی ہے۔ مگر آخرت سستی نہیں ملتی۔
SHIA TAVEEL KAY..PEECHAY...SUNNI TANZEEL KAY PEECHAY..😢😢..SHIA TAQYA PER ..SUNNI TAURYA PERR...DONO KO AIK HONA CHAHEAY😢😢
Aap theek kehtay ho
جب عمر نے نہ تو علی نےکیوں نہ دی-
آپ نے مدلل طور ثابت کیا کہ آصحاب رسول(صلعم) میں کچھ اصحاب ایسے تھے جو
منافق تھے۔
القرآن - سورۃ نمبر 58 المجادلة
آیت نمبر 22
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
لَا تَجِدُ قَوۡمًا يُّؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰهِ وَالۡيَوۡمِ الۡاٰخِرِ يُوَآدُّوۡنَ مَنۡ حَآدَّ اللّٰهَ وَرَسُوۡلَهٗ وَلَوۡ كَانُوۡۤا اٰبَآءَهُمۡ اَوۡ اَبۡنَآءَهُمۡ اَوۡ اِخۡوَانَهُمۡ اَوۡ عَشِيۡرَتَهُمۡؕ اُولٰٓئِكَ كَتَبَ فِىۡ قُلُوۡبِهِمُ الۡاِيۡمَانَ وَاَيَّدَهُمۡ بِرُوۡحٍ مِّنۡهُ ؕ وَيُدۡخِلُهُمۡ جَنّٰتٍ تَجۡرِىۡ مِنۡ تَحۡتِهَا الۡاَنۡهٰرُ خٰلِدِيۡنَ فِيۡهَا ؕ رَضِىَ اللّٰهُ عَنۡهُمۡ وَرَضُوۡا عَنۡهُ ؕ اُولٰٓئِكَ حِزۡبُ اللّٰهِ ؕ اَلَاۤ اِنَّ حِزۡبَ اللّٰهِ هُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ۞
ترجمہ:
تم کوئی ایسی قوم نہیں پاؤگے جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہو (اور پھر) وہ دوستی رکھے ان لوگوں سے جو خدا و رسول ﷺ کے مخالف ہیں اگرچہ وہ (مخالف) ان کے باپ یا ان کے بیٹے یا ان کے بھائی ہی ہوں یا ان کے قبیلے والے یہ وہ لوگ ہیں کہ اللہ نے ان کے دلوں میں ایمان ثبت کر دیا ہے اور اپنی ایک خاص روح سے ان کی تائید کی ہے اور انہیں ایسے باغہائے بہشت میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں جاری ہیں جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے اللہ ان سے راضی ہے اور وہ اس سے راضی ہیں یہ لوگ اللہ کا گروہ ہیں آگاہ رہو کہ اللہ کا گروہ ہی فلاح پانے والا (اور کامیاب ہونے والا) ہے۔ ؏
Mere nazdeek 2, 3 riwayat se Sahaba k darmian ikhtilafat ko lekar ham un ki niyaton per shak nahi kar sakte.ye tareekh ki kitabon mn darj ha lekin inhi kitabon mn in sahaba k fazail k b bht sari riwaayaat milti ha lehaza in k apas k mamlat pe hamein un ki niyaton per shak nahi karna chahye.
Any How We are not even equal to the mud of Shoes of Sahaaba.e.Karaam RizwanAllah Ajmaeen
سوال یہ پیدا ھوتا ھے کہ بیعت کیونکر کی گئ - کیا بیعت کرنے کے بعد بیعت پر قائم رھے جبکہ قریب قریب 20 دن کے بعد جنگ خیبر ھوئ
In logun ko liye quran. Ki baat ahmiat nhn rakhti to ksi aisy molvi ki baat kaisy aham ho skti hy.
القرآن - سورۃ نمبر 58 المجادلة
آیت نمبر 20
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّ الَّذِيۡنَ يُحَآدُّوۡنَ اللّٰهَ وَرَسُوۡلَهٗۤ اُولٰٓئِكَ فِى الۡاَذَلِّيۡنَ ۞
ترجمہ:
جو لوگ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی مخالفت کرتے ہیں وہ ذلیل ترین لوگوں میں سے ہیں۔
Mulana Ishaq jeiad Alam they, unki batten mashal e rah hein
Jehli maulvi ,do not bakwas. Allama Ishaq Zinda Abad, Painda Abad.
Molaana ishaq azzem alim the. Suche musilman
قبلہ آیت تو صحیح پڑھیں عابدی صاحب!!
Har admi ka nam lekar Jo aap coment kar rahe hai.iske galat nataij honge. Surah humazah parh lijiye.
H. Aesha na apne akhri jo khat ikha woh padh ker inke baare me kiya kha jaye?Aqal haeraan hai padhye zroor.
Hazrat Ali a's or Hazrat Mohammad s'aw k sath bahot munafiq bhe thay jino bazahir kalam parha laykin rahay munafiq hee
ھمارا فرقہ منہ کے بل گرجاے گا رسول کی باتوں میں ھم اپنی مرضی کا انتخاب کرتے ھیں جو ھمارے فرقے کے موافق ھو اسے قبول کر تے جو فرقہ کےمخالف ھو اسےضیف کی مہر لگا کررد کر دیتے ھیں خدا ھم کو حق سمجھنے اور اسےقبول کرنے کی تو فیق دے ھر بات کونیٹول دماغ سے سمجھنے کی کوشش کریں
Theek kaha aap nay
Allama sb please dont uter the word Bakwas again and again for Our Prophet realy its heart burning for me & for everyone
ap jathy hin
Koi bhangi malang molana ishaaq pe aitraaz kry to kiamat ki nishani hy
Yay umat main fitna our fasad our shak wa shuba phalanay wallay log hain jhoot mila ker ghalat parish kertay hain
Tamam terjuma Sunni ulamaa Ka pesh Kara Hy,
Mager mei na manoo
Rasoolallah to ummi hain padh likh nhi sakte
خلیفہ سوم کو صحابہ نے نہیں بلکہ خوارج نے شہید کیا اور سب جانتے ہیں کہ خوارج کون تھے -
اس وقت خوارج نہیں تھے یہ جنگ صفین کے دوران یہ گروہ پیدا ہوا
Agr Sab se wada nahi hai TU Allah ne upar nabi Pak SAWS ke Sath insano ki jamat ko kafiroun pr sakht aur apas mien rhmdil kyon warar diya yehi wo loog Hien jinkinmisal sabqa kitaboun mien moujoud hai.Agar in love goun mien se Sab Iman wale nahi Hien TU Allah ne upar in Sab logoun ko kafiroun pr sakht aur apas mien rhm Dil kyon warar diya aur inke mathe Allah ke age sajda raizi ki waja se wazeh alamat rakhte Hien aur inhi logoun ki misal bhi byan hui hai lehaza unke Iman ko mashkook ke Liye bhi Quran se wazeh ayat dekhaien phir age chalien ilmi khayanat na karien.
Molana sahb ap ke imam Mahdi ap ke baqol dar ki waja se chupe hoye Hain kya ap une bi farari kahen ge plz reply lazmi dena
Begherat dekh kar bhi padhna nh arha hai tumhe
Dear, we should rectify ourselves, instead running campaign against the companions of hazurpak. Why are you targeting hazrt Umar with reference to "hadees qartas". While almost all members of hashmi tribe we're present and why they did not comply with honorable
desire of hazurpak. PL be just with all without showing prejudice.
Allah ap ko bi aqal de .shaba se bugz na rakho.
القرآن - سورۃ نمبر 58 المجادلة
آیت نمبر 20
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّ الَّذِيۡنَ يُحَآدُّوۡنَ اللّٰهَ وَرَسُوۡلَهٗۤ اُولٰٓئِكَ فِى الۡاَذَلِّيۡنَ ۞
ترجمہ:
جو لوگ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی مخالفت کرتے ہیں وہ ذلیل ترین لوگوں میں سے ہیں۔
By the way you people are exposing yourself.your ridiculous theocracy
Ap ki is mantaq se to Hazrat Ali AS bhi us ayat se nikal jate hai q k charon khalifa mai Sirf Yahi hai jinho apne purey tenure mai Sirf musalmano se hi jang ki hai,
Ali as ki Jang manafiqeen se hoi....
Mulana sab AP ko Kya sunna AP na to Quran pak e theek ni parha
Jaza kalah
مولانا صاحب غلط بیانی نہ کرو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے بغض نہ کرو آپ جن صحابہ کو ہٹ کر رہے ہو ان کے ساتھ مولا علی علیہ السلام ساتھ رہے ہیں آپ لوگ مولا علی علیہ السلام کے سچے شیعہ نہیں ہو
یہ اصحابہ نہیں تھے یہ ڈاکو تھے انہوں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد خؤد ہی خلافت ایجاد کرلی اور پھر پہلا کام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی کے باغ فدک پر قبضہ کرلیا اور پھر یہ سب لوگوں نے آپنے ہاتہوں سے اسلام کی روح کو تباھ وبرباد کرنے کے لیے اقدامات شروع کردئیے مثلاً عثمان غنی نے حکم بن اوس اور اس کے بیٹے مروان بن حکم کو واپس مدینہ منورہ لے آئے آور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کی کھلم کھلا خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے
Kab tak nadani me zindagi guzarega Miya ??
Itni clear daleel ke baad aap aisa keh rahe hai.kya sochna samajhna chod diya hai
@@HameedShoro-yc3pw wo to quran parh rye
@@HameedShoro-yc3pw jo harami bhaag gaye thy wo Muhammad saww se muhabbat krty thy nasbi?
Yeah shab shabi Rasool hazrat Omer Kay khilaf Kya burrah rahey hayn
Nabipak saw nay furmaya tha Kay agar maray baad ugar koyee nabi aatta woh nabi hazarat Omer hotay
Yeh boughz sahaba wali battayan naa kurayn
Very informative video
Very informative video