2nd Muharram Majlis | Al Kauthar University Islamabad | Allama Anwar Ali Najafi | Muharram 2024/1446
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 8 ก.ค. 2024
- Subscribe: bit.ly/3lbf1Qc
#AllamaAnwarAliNajafi
Official Website:
najafi.pk/
Official Facebook Page:
/ allamaanwaralinajafi
Instagram:
/ allamaanwaralinajafi
Make sure to share with others and subscribe for future content!
ماشاءاللہ
Mashallah jakallah slamat rah agha jan
جزاک اللہ خیرا کثیرا
سلام یا حسین
Jazakallah
فلحال تو ہم کچھ رائے قائم نہیں کر سکتے ، لیکن ایک بات حقیقت ہے کہ آغا جواد کی شخصیت دن بی دن متنازعہ بنتی جارہی ہے ،
دوسری بات آپ کہہ رہے ہیں آغا جواد سے سلیپ آف ٹنگ ہوئ ہے ، اگر سلیپ آف ٹنگ ہوئ ہے تو اس کی وضاحت وہ خود کرتے تو بہتر ہوتا،
تیسری بات آپ نے آغا جواد پر تنقید کرنے والوں کو مکھی سے تشبح دیکر اچھا نہیں کیا۔ آغا صاحب قابل احترام ہے لیکن معصوم نہیں کہ جس پر تنقید نہ جا سکے ۔ خیر آپ کی گفتگو میں بھی بہت سارے سوالات پیدا ہو رہے ہیں یہاں پر بحث کی گنجائش نہیں ،