رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تم میں ایسی چیز چھوڑنے والا ہوں کہ اگر تم اسے پکڑے رہو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے: ان میں سے ایک دوسرے سے بڑی ہے اور وہ اللہ کی کتاب ہے گویا وہ ایک رسی ہے جو آسمان سے زمین تک لٹکی ہوئی ہے، اور دوسری میری «عترت» یعنی میرے اہل بیت ہیں یہ دونوں ہرگز جدا نہ ہوں گے، یہاں تک کہ یہ دونوں حوض کوثر پر میرے پاس آئیں گے، تو تم دیکھ لو کہ ان دونوں کے سلسلہ میں تم میری کیسی جانشینی کر رہے ہو“ Tirmidhi 3788 - Sahih hadith
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھے جواب دیے مفتی محمود صاحب نے اور اللہ تعالی ان کی توفیقات میں خوب برکتیں عطا فرمائے اور ہمیں حبیب حق اور سچ کہنے کی توفیق عطا فرمائے امین یا رب العالمین
یہ بندہ صحیح بخاری کی بجائے بار بار اھل سنت ان کو سمجھتا ہے جو آجکل کے مولویوں نے بنا رکھی ہے اور یہ ان کو حجت سمجھتا ہے۔ آپ کا بڑا حوصلہ ہے اس جیسے جاہل کے ساتھ بیٹھے ہو
یہ بڑی خوشی کی بات ھے جو بھی سنی حق کی بات کرتا ھے اسے شیعہ ھونے کا اعزاز حاصل ھو جاتا ھے۔ الحمد للہ۔ مفتی صاحب حق گوئی جاری رکھیں۔ اللہ آپ پر اپنا فضل جاری رکھے۔ آمین۔
یہ شیعہ کی سنت پر عمل کرتے ہوے تقیہ کر رہا ہے ۔ اس کو پتہ ہے شیعہ کی ساری کتابیں کوفی اور ایرانیوں کی ہیں اہل بیت نے ایک کتاب بھی نہیں لکھی ۔ اور شیعہ کے عقیدے کے حساب سے اہلبیت صرف اور صرف چار چادر والے ہیں ، لہذا ان کے عقیدے کے حساب سے ان کا سارا دین امام حعفر صادق اور دوسرے بعد کے ائمہ سے ہے تو وہ اہلبیت نہیں ہیں دونوں حساب سے اہل تشیع اہلبیت کے دین پر نہیں ہیں ۔
جسکے اندر تعصب کے جراثیم ڈلیٹ ہوجاتے ہیں اسکا عقیدہ شیعوں سے ملتا جھلتا بن جاتا ہے۔ تعصب کی وجہ سے ایسے چلتے ہیں جیسا گھوڑے کو ھڈونگ کر کے تانگے کے شکل میں بازاروں میں چلایاجاتا ہے۔ تاکہ ادھر اودھر نہ دیکھے۔ مگر ایک مسلمان اور ایک انسان گھوڑے کی طرح نہیں چل سکتا۔ اگر کوٸ انسان تانگے والے گھوڑے کی طرح چلے تو پھر گھوڑے اور انسان میں فرق ختم ہوجاتا ہے۔@@00x-00x
اگر پاکستان کا وزیراعظم پورے پاکستانی قوم کا وزیراعظم ہے ہو سکتا ہے تو مولا علی علیہ السلام صرف مسلمانوں کے امام ہیں نہیں پوری امتِ کے امت کے امام تھے اور ہیں
MashaAllah❤MashaAllah❤SubhanAllah❤JazakAllah❤Mufti Sahab 🌹InshaAllah Dunya wa Aakhirat mai Rasool(SAWW)aur Ahlebait(AS) Aap ke Haami wa Nasir ho,Ameen🤲🌹
Labaik ya Ali may Moulana Hamdarad aik achha ulmma hay jo sheia ur suny ko itihad ka daras deta hay❤❤❤Ham sheia is ulma ko sahi ulma man ta hay.from India,🇮🇳🇮🇳🇮🇳
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر الجزاء مفتی فضل ہمدرد صاحب آج آپ نے ہماری آنکھیں کھلی ہے کہ ہم تو یہ مولویوں سے جو سن کر چلتے تھے اصلی اور حقائق اور آیات الٰہی کی روشنی میں احادیث صحیحہ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مبہم آج سمجھ گیا ہوں ماشاءاللہ مفتی صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپکو سلامتی کی ذندگی عطا فرما دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے الہٰی آمین یا ربّ کریم العظیم الحلیم
Salamun Alaikum jana shajraye tayyaba se behtar koi shajra nahi har koi us waqt musalman hone se pehle kafir tha lekin panjetane pak rasol allah k ghar m peda huy nikah se peda huy ayate tatheer unki shan m aai namaz m unpar darod h wo afzal h sabse ..
Allah S.W.T Mufti Hamdars ko apne hifzo o aman mai rakhay aur hum sub ko inki tarhan haq batan aur tasleem karne ki taufeeq atta farmaey... Mufti Hamdard k alhri sawal mai he saray jawab chupay hain k ek hadees yah hawala dikha daen jis se sabit ho k Imam Mahdi A.S paida houn ge? I am also thankful to the other maulana jinhoi itne behtreen sawalat ko is podcastai shamil kia. Jazak Allah ❤
मैं इंडिया से हूं और मेरी राय मे मुफ्ती फ़ज़ल हमदर्द बेहतर कलाम करते हैं और सरवर ए कायनात खातिमुल अंबिया की बेहतरीन हदीस सकलैन को सहीअ तरीके से बयान करते हैं अल्लाह आपको हक़ कहने की खूबी अता फरमाए
ہم اہل تشیع ہی اصل سنی ہیں کیوں ہم ہی رسول اللہ کی سنت پر عمل کرتے ہوۓ قرآن اور اہل بیت کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں اور اس حساب سے فضل ہمدرد صاحب بھی اصل سنی ہیں
@@Jaribasitablanat uspe jo Allah ke sath kisi ko shareek kahe hme log Rasool saw ka wasi aur pahla imam Ali as ko mante hai ab kahte raho Jo kuch kahna h ahmaq
اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آ پ دونوں حضرات کو بھت ھی اچھا کام کر رہے ہیں جیؤ حسینی سنیوں مولا سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔
الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): إنّ أفضَلَ الناسِ عندَ اللّهِ مَن كانَ العَمَلُ بالحَقِّ أحَبَّ إلَيهِ ـ وإن نَقَصَهُ وكَرَثَهُ ـ مِن الباطِلِ وإن جَرَّ إلَيهِ فائدَةً وزادَهُ Imam Ali (a.s.) said, ‘The most virtuous of people according to Allah is he to whom action in accordance with what is right is most beloved - even if it damages and worries him - rather than what is false, even if it gives him benefit and increases him.’ Nahjul Balaghah, Sermon 12
ماشاءاللہ مفتی صاحب چاہے اینکر اپکو سنی مانے یا نہ مانے ۔حق کے ساتھ رھیں اینکر کو سنیت بچانے کی فکر ھے نہ کہ قران وسنت پر عمل کرنے اور حق کے ساتھ دینے کی ۔
Jazakallah, Mufti Humdard sb ne behtareen guftagu kia hai. Fidak ma Hazrat Fatima s.a haq pr thi isma koi shak e nh... Quran or Ahlibait mukammal Islam hai. ❤
جو رسول اللہ ص جیسا ھےوھی رسول اللہ ص کا خلیفہ ھےجو کلمہ مشکل سے پڑھ کر مسلمان ھوئے وہ مولا علی ع سے کیسے افضل ھوئے اور خلیفہ رسول ص کیسے ھوسکتے ھیں؟؟؟؟؟؟؟؟
Great to hear this debate on this burning issue. This best answers given by Mufti Sahib. To be known that Hazrat Ali Alleh Sallam is khalifa of Holy Profit Salla'am without any distance. He has been appointed by Allah and Nabi Kareem.
Mairy bhai Molana Fazal Hamdard sahab Islam bayan karty hen ap shiyat samajhty hen AllahPak in ko haq bayan karty rahny ki taqat Atta kary Ameensomameen InshaAllah haq goee her aik ka kam nahi MashaAllah
حضرت مفتی ہمدرد صاحب ۔۔ رب تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ، آپ تحقیق کے طالب علم کی حیثیت سے قرآن کریم اور فرمان رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے مطابق حق کے راستے پر گامزن ہیں ، آپ اپنا سفر جاری رکھیئے ۔۔، آپ ہم جیسے صحیح راہ کے متلاشی سنیوں کے میر سفر ہیں ۔ جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا ۔
مفتی صاحب آپ کی حق گوئی کو سلام ۔۔ آپ کی تحقیق ہی آپ کو اس مقام پر لے آئی ۔ یقینی طور پر آپ حق کی طرف منہ کیے ھوئے ھیں اور اللہ آپ کو حق کے رستے دکھا رھا ھے ۔۔ اللہ آپ کے لیے مزید حق کے رستے کھولے اور اس پر اللہ ثابت قدم رکھے ۔۔ آمین ثمہ آمین ۔
اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں جن کو خلیفہ قرار دیا ہے وہ کوئی بھی مسلمان حکمران شامل نہیں سوائے پیغمبروں کے جو کہ معصوم ہیں اور پھر اللہ تعالیٰ کے آخری نبی کے خلیفے غیر معصوم کیسے ہو سکتے ہیں
اسیرِ محبت شہدائے کربلا مفتی فضل ہمدرد پر اللّٰہ تبارک وتعالی نے حق منکشف فرما رکھا ہۓ اور منکرین صداقت ان کا علمی سامنا کرنے کے بجاۓ دھونس دھمکیوں کی روایات پر گامزن حملہ آور ہیں ، اموی دین نہیں نبی کے گھر کا دین کامیابی کا ضامن ہے ، الہم صلی علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد ❤
مفتی صاحب نے زبردست جواب دیں اللہ آپ کو اہلیبت علیہ سلام کے ساتھ حق بیانی کی اجر عطا فرمائیں ۔ اللہ آپ کو ہمیشہ حوش رکھیں ، مفتی قدم بڑھا اہلیبت علیہ سلام تمھارے ساتھ ہیں ❤
Hence proved. Khilafat Haq tha mola Ali ka Ghasab kia abu bakar ne Wirasat Haq tha Bibi Fatima s.a ka Ghasab kia abu bakar ne Suni hazrat ko apna pehla Khalifa mubarak. Hum unhay kabhi nhi maan saktay jinho ne Ahl e bait a.s ka Haq khaya dil dukhaya.. Or Hadees e rasool ji s Fatima razi us se Allah razi jis se Fatina naraz us se Allah naraz Jis ka main Mola uska Ali Mola..
They are enemies of Hazrat Ali and his Shias and they are followers of Muawiya, Yazeed. They are called naasbis, you can find them nowadays in Barelwi, Deobandi, Ahle Hadees.
دعوت ذوالعشیرہ میں علی ع کو رسول صلعم نے اپنا وصی و خلیفہ مقرر فرمایا....اگر اپ لوگ رسول کو حقیقت میں نبی و رسول مانتے ھیں تو غدیر اوردوسرے حدیثوں کی ضرورت نہیں?.....
امام حاضر امام مہدی علیہ السلام ہے
اور پوری امت کا امام ہیں
Haq ko man lena aur phir haq per qaim rehna duniya ka sab se mushkil kaam hai.
❤ Ex muslim kya hai
What is ❤ ex muslim movement
ایسے ہوتے ہیں علی علیہ السلام کے نوکر ❤
اس لیے کہتے ہیں "سنی ہمارے بھائی نہیں بلکہ جان ہیں"
مفتی صاحب سلامت رہیں
اللہ تعالٰی ہم سب کو ثابت قدم رکھیں۔
@@sherabbas6399 G G
Tum sunion k aisy hi bhai ho .. jaisy baqi non muslim bhai hain ...
Suni tum logon pe Lanat Karty hain 😊
❤ درودِ بر محمد وآل محمد صلوٰۃ ❤
Iam Sunni but I am now on Ahle Bait Pathway
@@drsmrabbani2141 mashallah
Mashallah ❤❤
Allah apko salamat rakhen
Mohabbat ahlebait is daur me bahut muskil ho gya hai dil me rkhna, lekin hme whi haque pr late hai ahlebait ❤❤
@@drsmrabbani2141 Mashallah
Mashallah
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تم میں ایسی چیز چھوڑنے والا ہوں کہ اگر تم اسے پکڑے رہو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے: ان میں سے ایک دوسرے سے بڑی ہے اور وہ اللہ کی کتاب ہے گویا وہ ایک رسی ہے جو آسمان سے زمین تک لٹکی ہوئی ہے، اور دوسری میری «عترت» یعنی میرے اہل بیت ہیں یہ دونوں ہرگز جدا نہ ہوں گے، یہاں تک کہ یہ دونوں حوض کوثر پر میرے پاس آئیں گے، تو تم دیکھ لو کہ ان دونوں کے سلسلہ میں تم میری کیسی جانشینی کر رہے ہو“
Tirmidhi 3788 - Sahih hadith
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھے جواب دیے مفتی محمود صاحب نے اور اللہ تعالی ان کی توفیقات میں خوب برکتیں عطا فرمائے اور ہمیں حبیب حق اور سچ کہنے کی توفیق عطا فرمائے امین یا رب العالمین
Continue this podcast plz bht information milti hy mufti fazal hamdard sahb ko sun k JazakAllah ❤
یہ بندہ صحیح بخاری کی بجائے بار بار اھل سنت ان کو سمجھتا ہے جو آجکل کے مولویوں نے بنا رکھی ہے اور یہ ان کو حجت سمجھتا ہے۔ آپ کا بڑا حوصلہ ہے اس جیسے جاہل کے ساتھ بیٹھے ہو
Subhanallah Fazal hamdard sahab zindabad zindabad 💯✅🇮🇳
یہ بڑی خوشی کی بات ھے جو بھی سنی حق کی بات کرتا ھے اسے شیعہ ھونے کا اعزاز حاصل ھو جاتا ھے۔ الحمد للہ۔ مفتی صاحب حق گوئی جاری رکھیں۔ اللہ آپ پر اپنا فضل جاری رکھے۔ آمین۔
یہ شیعہ کی سنت پر عمل کرتے ہوے تقیہ کر رہا ہے ۔ اس کو پتہ ہے شیعہ کی ساری کتابیں کوفی اور ایرانیوں کی ہیں اہل بیت نے ایک کتاب بھی نہیں لکھی ۔ اور شیعہ کے عقیدے کے حساب سے اہلبیت صرف اور صرف چار چادر والے ہیں ، لہذا ان کے عقیدے کے حساب سے ان کا سارا دین امام حعفر صادق اور دوسرے بعد کے ائمہ سے ہے تو وہ اہلبیت نہیں ہیں دونوں حساب سے اہل تشیع اہلبیت کے دین پر نہیں ہیں ۔
❤ Ex muslim kya hai
❤ what is Ex muslim movement
جسکے اندر تعصب کے جراثیم ڈلیٹ ہوجاتے ہیں اسکا عقیدہ شیعوں سے ملتا جھلتا بن جاتا ہے۔ تعصب کی وجہ سے ایسے چلتے ہیں جیسا گھوڑے کو ھڈونگ کر کے تانگے کے شکل میں بازاروں میں چلایاجاتا ہے۔ تاکہ ادھر اودھر نہ دیکھے۔ مگر ایک مسلمان اور ایک انسان گھوڑے کی طرح نہیں چل سکتا۔ اگر کوٸ انسان تانگے والے گھوڑے کی طرح چلے تو پھر گھوڑے اور انسان میں فرق ختم ہوجاتا ہے۔@@00x-00x
جب حضور ﷺ کی حیات مبارکہ میں امامت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کی ھے تو پھر اس کو تسلیم کرنے والے ہی مسلمان ھیں اور اسکے مخالف منافقین کی جماعت ھیں
Hamdard Saheb. What a flawless argument with Grace and conviction.
So true!
اگر پاکستان کا وزیراعظم پورے پاکستانی قوم کا وزیراعظم ہے ہو سکتا ہے تو مولا علی علیہ السلام صرف مسلمانوں کے امام ہیں نہیں پوری امتِ کے امت کے امام تھے اور ہیں
Mudasrhusionofichal بیشک مولی علی علیہ سلام امام ھین لیکن انسے پہلے امام ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ھیں
Allama fazal hamdard sab nain intervew waly ko lajawab kar dia.... Mashallah
اللہ آپکو سلامت رکھے حق بیان کرنے پر تنقید کا سامنا کر رہے ہیں
MashaAllah❤MashaAllah❤SubhanAllah❤JazakAllah❤Mufti Sahab 🌹InshaAllah Dunya wa Aakhirat mai Rasool(SAWW)aur Ahlebait(AS) Aap ke Haami wa Nasir ho,Ameen🤲🌹
Labaik ya Ali may Moulana Hamdarad aik achha ulmma hay jo sheia ur suny ko itihad ka daras deta hay❤❤❤Ham sheia is ulma ko sahi ulma man ta hay.from India,🇮🇳🇮🇳🇮🇳
مفتی صاحب بہت ہی کم لوگ ہیں جن کو حق سمجھ آ تا ہے یہ سب اللہ پاک کی طرف سے ہوتا ہے جن کو ھدایت ملے
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر الجزاء مفتی فضل ہمدرد صاحب آج آپ نے ہماری آنکھیں کھلی ہے کہ ہم تو یہ مولویوں سے جو سن کر چلتے تھے اصلی اور حقائق اور آیات الٰہی کی روشنی میں احادیث صحیحہ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مبہم آج سمجھ گیا ہوں ماشاءاللہ مفتی صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپکو سلامتی کی ذندگی عطا فرما دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے الہٰی آمین یا ربّ کریم العظیم الحلیم
واہ ماشاء اللہ بلکل فٹ فٹ جواب دیئے بے تکے سوالوں کے اور لیکن علمی سوالوں کے ٹھوس دلائل سے واضح موءقف بیان کیا جزاک اللہ سلامت رہیں مفتی صاحب❤
ماشاءاللہ بہت خوب آغا صاحب
Mufti sb sachay musalman o momin hein goya islam ka haqeeqi chera Allah Rab ul Aalameen Mufti sb ki hifazat farmaye Aameen 🙏🤲🤲🤲🤲❤❤❤❤
Amin
Salute to your perception @Mufti Fazal Hamdard
Bibi Zahra SA is haq and whoever came in denial to her right is Batil!
Tu batil,tera rafzi mazhab batil,tera farzi imam e ghaib bhagorra batil..
Ajrakumullah Mufti sahab
سیدہ صدیقہ طاہرہ فاطمہ س بنت محمد ص کا مقابلہ صحابہ سے کرناھی نہیں چاھیے۔
بےشک۔۔قطرے کے اربوں حصے۔کے برابر نہیں ❤
Salamun Alaikum jana shajraye tayyaba se behtar koi shajra nahi har koi us waqt musalman hone se pehle kafir tha lekin panjetane pak rasol allah k ghar m peda huy nikah se peda huy ayate tatheer unki shan m aai namaz m unpar darod h wo afzal h sabse ..
Duaa hey key Allah Taallah aap ku Hifzu o Amaan Mey rakhey
Masha Allah ❤
MashaAllah mufati sahib
Fatima Zahra sa Haq Par hai
Mashallah salamat rahien JazakAllah
Main jadi pushti Shia houn lakin Mufti Hamdar sb ke batein sun kar Mera aqeeda mazeed buland howa JazakAllah khara
Allah S.W.T Mufti Hamdars ko apne hifzo o aman mai rakhay aur hum sub ko inki tarhan haq batan aur tasleem karne ki taufeeq atta farmaey... Mufti Hamdard k alhri sawal mai he saray jawab chupay hain k ek hadees yah hawala dikha daen jis se sabit ho k Imam Mahdi A.S paida houn ge? I am also thankful to the other maulana jinhoi itne behtreen sawalat ko is podcastai shamil kia. Jazak Allah ❤
Mufti Sub is great leader...hamisha Haq ki BAAT karta ha.... masallah mola slamat rakhy AP ko..❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤mufti Sub
Lajawab guftugu Mufti Fazal sahib…..Masha’Allah!! Allah aap ki marfat e ahle bait mai izafa farmae🤲 aameen
❤moula salamath rakhe aap ko ❤
I am Sunni but Haq Ali , Haq Ali Ali Ali. Ali Alaihissalam da pahla number.
MashaAllah Rah e Haq Mubark
I was suni but now Allahamdullilah I m shia❤
मैं इंडिया से हूं और मेरी राय मे मुफ्ती फ़ज़ल हमदर्द बेहतर कलाम करते हैं और सरवर ए कायनात खातिमुल अंबिया की बेहतरीन हदीस सकलैन को सहीअ तरीके से बयान करते हैं अल्लाह आपको हक़ कहने की खूबी अता फरमाए
جگ جگ جیو مفتی ھمدرد صاحب آپ شیعہ ھیں یا سنی مگر مولائی ضرور ھیں آپ کے لیئے پنجتن پاک ع ضرور ضرور شفاعت کریں گے سلام ھو آپ پر ۔۔۔۔
Mashallah Qibla Fazal Hamdard sahab Allah ap ko apni hifz o Aman may Rakhain ....
ہم اہل تشیع ہی اصل سنی ہیں کیوں ہم ہی رسول اللہ کی سنت پر عمل کرتے ہوۓ قرآن اور اہل بیت کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں اور اس حساب سے فضل ہمدرد صاحب بھی اصل سنی ہیں
@@SarimhussainSherazi jo allah ka sath kisy ko sharik karty hn
@@Jaribasitablanat uspe jo Allah ke sath kisi ko shareek kahe hme log Rasool saw ka wasi aur pahla imam Ali as ko mante hai ab kahte raho Jo kuch kahna h ahmaq
@antizionist112zaidi wasi huna ur chez hn allah ki sifat kisy ma huna ur chez hn janab
@antizionist112zaidi ur sub sa bari bat ahlbait ka nam pa jo ap log karty hu us sa tu ya lagta nhi ka ya Allah ka din hn ya nabi na ya batya hu ga
aye bary sunni banany
❤Haq Shia e Ali A.S Haq ❤
मैं सलाम करता हूं फजल साहब को जिसने बड़ी सच्चाई और मासूमियत सेकुरान और हदीस की रौशनी में हकीकत को बाजे किया
Mufti sb great Aalim e islam ❤❤❤❤
Mufti Sahab - Zabardast
No Compromise on Haq in a poilte manner with Daleel
اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آ پ دونوں حضرات کو بھت ھی اچھا کام کر رہے ہیں جیؤ حسینی سنیوں مولا سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔
Assalammualaikum, how could I contacted you? I want to know more about this matter. Thanks.
الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): إنّ أفضَلَ الناسِ عندَ اللّهِ مَن كانَ العَمَلُ بالحَقِّ أحَبَّ إلَيهِ ـ وإن نَقَصَهُ وكَرَثَهُ ـ مِن الباطِلِ وإن جَرَّ إلَيهِ فائدَةً وزادَهُ
Imam Ali (a.s.) said, ‘The most virtuous of people according to Allah is he to whom action in accordance with what is right is most beloved - even if it damages and worries him - rather than what is false, even if it gives him benefit and increases him.’
Nahjul Balaghah, Sermon 12
ماشاءاللہ مفتی صاحب چاہے اینکر اپکو سنی مانے یا نہ مانے ۔حق کے ساتھ رھیں اینکر کو سنیت بچانے کی فکر ھے نہ کہ قران وسنت پر عمل کرنے اور حق کے ساتھ دینے کی ۔
Geo fazal hamdard sahb ,ap ko Allah pak ne haq ka rasta dikha dya
❤Mufti Hmdard asal suni❤
asly sunni he shia hy bhai
@doulathalikhan1565 Sunni yani Rasool ke qual pr amal krne wala jo wo krta hai awr 12 amam a.s ko mantha hai aur Maula Ali ka shia b
@SyedRiazHussain-rl8gk ur right sir
@@SyedRiazHussain-rl8gk asli shea hay
MashaAllah mufti hamdard sab molla Pak ap Ko salamat rkhy or Jab tak zinda ho ehlibat ka defence or haq bolty rahy yahiii asal Sunnat hy...
Bilkul sunni keh saktay hain main bhi mufti sb ke nazaryat rakhta hun or Rasool E Akram Saww ki sunnat per Amal krta hun lehaza sunni hun
What a bold interview.
Hats off to Hamdard Shahab,
More powers to you.
Mufti sahab apki total video kha melgi ab
Labak ya Ali madad a s ❤❤❤❤
Mufti fazal hamdarad ❤ 👍 gret
Mashahallah. Valuable content great podcast. Jazakallahkhair
Jazakallah, Mufti Humdard sb ne behtareen guftagu kia hai. Fidak ma Hazrat Fatima s.a haq pr thi isma koi shak e nh... Quran or Ahlibait mukammal Islam hai.
❤
جو رسول اللہ ص جیسا ھےوھی رسول اللہ ص کا خلیفہ ھےجو کلمہ مشکل سے پڑھ کر مسلمان ھوئے وہ مولا علی ع سے کیسے افضل ھوئے اور خلیفہ رسول ص کیسے ھوسکتے ھیں؟؟؟؟؟؟؟؟
Labak ya Ali a s ❤❤❤❤❤
بھت زبردست مفتی صاحب
Me Ahle Sunnat se hun or beshak mufti fazal hamdard ne haq bayan kiya❤sada salamat rhyn❤
Mufti great favorite in all Muslim community
Suni shiA greatest nations all over world.they wrote many great books about tuheed Weldon mufti
Salam bhai, well said. I also found during researches. You are absolutely right. Well said. I Salute you. Live you❤
Great to hear this debate on this burning issue. This best answers given by Mufti Sahib. To be known that Hazrat Ali Alleh Sallam is khalifa of Holy Profit Salla'am without any distance. He has been appointed by Allah and Nabi Kareem.
Mashalla
Masha ALLAH ❤mufti fazal hamdard sahab ❤zindabad zindabad ❤ALLAH slamat rakkhe aap ko ❤
Ahle bait AS is Haq!!
Mufti hmdard shb MashAllah ❤❤❤
Muhammad se wafadaari Sunni or khaska Wahabi ke saamne jurm Hai Mufti Hamdard Saab.
Alhamdolilah..Mufti Fazal hamdard SB hi asal suni hen...Alah inki hifazat farmay..BiBi sayaeda SA inki shifaat farmaen...
Mash allah❤
Mairy bhai Molana Fazal Hamdard sahab Islam bayan karty hen ap shiyat samajhty hen AllahPak in ko haq bayan karty rahny ki taqat Atta kary Ameensomameen InshaAllah haq goee her aik ka kam nahi MashaAllah
Allamah Mufti Fazal Hamdard haqeeqi Ahl sunat hyn... Mashallah
MashaAllah watched complete podcast, best episode
As shia luv u Mufti_Haidery
Mashallah bahut khoob
حضرت مفتی ہمدرد صاحب ۔۔
رب تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ،
آپ تحقیق کے طالب علم کی حیثیت سے قرآن کریم اور فرمان رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے مطابق حق کے راستے پر گامزن ہیں ، آپ اپنا سفر جاری رکھیئے ۔۔،
آپ ہم جیسے صحیح راہ کے متلاشی سنیوں کے میر سفر ہیں ۔
جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا ۔
Fazal Sb JazakAllah ❤
Love you Mufti Fazal Hamdard Sahab. Jeo ALI walo ❤❤❤❤❤
مفتی صاحب آپ کی حق گوئی کو سلام ۔۔ آپ کی تحقیق ہی آپ کو اس مقام پر لے آئی ۔ یقینی طور پر آپ حق کی طرف منہ کیے ھوئے ھیں اور اللہ آپ کو حق کے رستے دکھا رھا ھے ۔۔ اللہ آپ کے لیے مزید حق کے رستے کھولے اور اس پر اللہ ثابت قدم رکھے ۔۔
آمین ثمہ آمین ۔
میرا سوال ھے عثمان نے اپنے داماد مروان کو دیا باغ فدک کیا انکے باپ کا تھا ۔ یہ کوئ نہیں بتا تا ھے۔
@@HussainiAbbas-st2ud bakwas band kar,tameez se bol
Hamza kyu Diya tha harat e Usman ne marwaan maloon ko fadak ..... Aap btayenge
In k pas jawab hai hi nehi @@Humdeobandwale
@@HussainiAbbas-st2ud baap ka to nahi tha lakin baap k rishtaaro ko zror dy dia thaa janab ny.
Bar Dushman e Bibi Zahra Laanat 🖐🏿🖐🏿🖐🏿
Masha allah
💔💔💔💔💔Allah pak apko hamsha kush rakhe our apko Apni hifzo Aman main rakhe 💔💔💔💔💔💔💔
اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں جن کو خلیفہ قرار دیا ہے وہ کوئی بھی مسلمان حکمران شامل نہیں سوائے پیغمبروں کے جو کہ معصوم ہیں اور پھر اللہ تعالیٰ کے آخری نبی کے خلیفے غیر معصوم کیسے ہو سکتے ہیں
اسیرِ محبت شہدائے کربلا مفتی فضل ہمدرد پر اللّٰہ تبارک وتعالی نے حق منکشف فرما رکھا ہۓ اور منکرین صداقت ان کا علمی سامنا کرنے کے بجاۓ دھونس دھمکیوں کی روایات پر گامزن حملہ آور ہیں ، اموی دین نہیں نبی کے گھر کا دین کامیابی کا ضامن ہے ، الہم صلی علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد ❤
❤ MUFTI HAMDARD AFZAL SB ❤
Welldone Mufti sahib
Haq yaa Ali as
ماشااللہ ، بہت خوب مفتی صاحب اور ابو جواد بھائی۔
ماشاءاللہ مفتی ہمدرد صاحب بہت بہت خوف اللہ اپ سلامت رہیں ❤❤❤
Aisay Hotay Haan Ali As Ky Nokar...
Mufti Fazal Hamdard❤❤Zindabad
مفتی صاحب نے زبردست جواب دیں اللہ آپ کو اہلیبت علیہ سلام کے ساتھ حق بیانی کی اجر عطا فرمائیں ۔ اللہ آپ کو ہمیشہ حوش رکھیں ،
مفتی قدم بڑھا اہلیبت علیہ سلام تمھارے ساتھ ہیں ❤
❤❤❤❤❤ mufti sab Allah pak aap ke ilam main azafa farmay ameen ❤❤❤❤❤
سمجھنے کے لیے سوال کریں ۔ نہ کہ الجھنے کے لیے
Hamdard bhai is a legend, i am shia but have changed a lot of my perspective based on his teachings. May Allah bless you
Salam hai ap py mufti fazal hamdard sb.
Mufti Fazal Humdard Hafazullah Taallah zindabad zindabad zindabad ❤❤❤
Hence proved.
Khilafat
Haq tha mola Ali ka
Ghasab kia abu bakar ne
Wirasat
Haq tha Bibi Fatima s.a ka
Ghasab kia abu bakar ne
Suni hazrat ko apna pehla Khalifa mubarak.
Hum unhay kabhi nhi maan saktay jinho ne Ahl e bait a.s ka Haq khaya dil dukhaya..
Or Hadees e rasool
ji s Fatima razi us se Allah razi jis se Fatina naraz us se Allah naraz
Jis ka main Mola uska Ali Mola..
MUFTI FAZAL HAMDARD SAHAB ZINDABAD
Mashallha janab hamdarad sahab
India
جب بھی کوئی حق اور سچ کی بات کرتا ہے تو لوگ کہتے ہیں کہ یہ شیعہ ہو گیا۔اس کا مطلب ہے کہ شیعہ حق پر ہیں ۔
Why in Pakistan 🇵🇰 theres rally's yelling Amir Muhawya Ameer Yazeed zindabad ??? who are those people they claim to he Ale Hadis salafi Sunni !!!
They are enemies of Hazrat Ali and his Shias and they are followers of Muawiya, Yazeed. They are called naasbis, you can find them nowadays in Barelwi, Deobandi, Ahle Hadees.
Haq ki bat krty ❤❤❤❤mufti Fazal Hamdard great admi hei ❤❤❤❤❤
دعوت ذوالعشیرہ میں علی ع کو رسول صلعم نے اپنا وصی و خلیفہ مقرر فرمایا....اگر اپ لوگ رسول کو حقیقت میں نبی و رسول مانتے ھیں تو غدیر اوردوسرے حدیثوں کی ضرورت نہیں?.....