Auliya ALLAH Per Na Khauf Hai Na Gham | Beatiful Tilwat by Hafiz Waris Sultani | Gor Talatb

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 8 ก.พ. 2025
  • Welcome In Gor Talab Channel
    i'm Muhammad Qasim Bashir
    is video mn Buhat hi Khoobsorat andaaz se HAFIZ WARIS SULTANI Tilawat e Quran Majeed ALLAH PAAK ki baargah mn nazrana paish kr rahain hn...
    اَعُوذُباللہِ مِنَ الشَّیطَانِ الرَّجِیمِ
    I seek refuge with ALLAH from the accused Shaitan.
    اللہ کی پناہ مانگتاہوں میں، شیطان مردود سے

    آلآاِنَّ اَولِیآءَاللہِ لآ خَوف عَلَیھِم وَلَاھُم یَحزَنُونَ
    خبردار! بیشک اولیاء اللہ پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ رنجیدہ وغمگین ہو ں گے
    ۔ سورۃ یونس #62
    الَّذِینَ اٰمَنُو وَ کَانُو یَتَّقُونَ
    وہ ایسے لوگ ہیں جو ایمان لائے اور ۔ ۔ ہمیشہ تقوی شعار رہے۔
    ۔ سورۃ یونس #63
    لَھُمُ البُشرٰی فِی الحَیٰوۃِالدُّنیَا وَفِی الاٰخِرَۃِ
    ان کے لئے دنیا کی زندگی میں (بھی عزت ومقبولیت کی) بشارت ہے اور آخرت میں ( بھی مغفرت و شفاعت کی)
    ۔ سورۃ یونس #64
    لَا تَبدِیلَ لِکَلِمٰتِ اللہ ط
    اللہ کے فرمان بدلا نہیں کرتے
    ۔ سورۃ یونس #64
    لَا تَبدِیلَ لِکَلِمٰتِ اللہ ط ذَلِکَ ھُوَالفَوزُالعَظِیمُ ط
    اللہ کے فرمان بدلا نہیں کرتے ، یہی وہ عظیم کامیابی ہے
    ۔ سورۃ یونس #64
    وَالتِّینِ وَالزَّیتَونِ 1 وَطُورِسِنِینَ 2
    قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی اور سینا کے (پہاڑ) طور کی قسم
    سورۃ التین #1،2
    By the fig and the olive. And (by) Mount Sinai.
    وَھَذَا البَلَدِالاَمِینِ
    اور اس امن والے شہر مکہ کی قسم
    سورۃ التین #3
    لَقَد خَلَقنَا لاِنسَانَ فِیؔ احسَنِ تَقوِیم
    بیشک ہم نے انسان کو بہترین (اعتدال اور توازن والی ) ساخت میں پیدا فرمایا ہے ۔
    ثُمَّ رَدَدنہُ اَسفَلَ سٰفِلینَ
    پھر ہم نے اسے پست سے پست تر حالت میں لوٹا دیا
    اِلَّاالَّذِینَ اٰمَنُوا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَھُم اجرٌ غَیرُ مَمنُون
    سوائے اُن لوگو ں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے تو اُن کے لئے ختم نہ ہونے والا (دائمی) اجر ہے
    فَمَایُکَذِّبُکَ بَعدُ بِالدِّینِ
    پھر اسکے بعد کون ہے ؟ جو آپ کو دین (یا قیامت اور جزا و سزا) کے بارے میں جھٹلاتا ہے
    اَلَیسَ اللہُ بِاَحکَمِالحٰکِمِینَ
    کیا اللہ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے ؟
    PLEASE SHARE AND SUBSCRIBE
    #Suratteen
    #lakhaufunelaihim
    #tilawatquranmajeed

ความคิดเห็น • 10

  • @developyourmaths9683
    @developyourmaths9683 3 ปีที่แล้ว +3

    ماشاء الله ۔۔۔۔
    سبحان الله آمین ثم آمین

  • @muhammadayan1423
    @muhammadayan1423 3 ปีที่แล้ว +2

    Subhan ALLAH
    Ma Shaa ALLAH

  • @AwaisKhan-ii4yf
    @AwaisKhan-ii4yf 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء ﷲ

  • @RamzanRamzan-kh2jv
    @RamzanRamzan-kh2jv 3 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah

  • @raiakram5526
    @raiakram5526 3 ปีที่แล้ว +1

    💖💚💖💚💖💚
    subhan Allah masha Allah

  • @usmanmughalusmanmughal2861
    @usmanmughalusmanmughal2861 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الله سونا مرشد

  • @blooddonation7192
    @blooddonation7192 3 ปีที่แล้ว +2

    سبحان اللہ.

  • @gortalab3486
    @gortalab3486  3 ปีที่แล้ว +2

    آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ وڈیوز دیکھنے کے لیے، پسند کرنے کے لیے، شئیر کرنے کے لیے اور سب سے بڑھ کر اس چینل کو سبسکرائب کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔
    اے الله پاک ہم تجھ سے تیری محبت اور تیرے ساتھ محبت کرنے والے کی محبت کا سوال کرتے ہیں۔
    آمین ثم آمین

  • @Islamictv-ot6yl
    @Islamictv-ot6yl 3 ปีที่แล้ว +2

    Allah Ho Allah Ho ho