السلام علیکم بھائی اگر اپ نے ڈی اے پی نہیں دی اب اپ اس میں نائٹرو فاسٹ دے دیں سر سبز فاطمہ فلٹیلائزر والی وہ جلدی پانی میں حل ہو جاتی ہے فلڈ بھی ہو جاتی ہے یا پانی دینے سے پہلے چھٹا کر دیں انشاءاللہ اپ کو اس کا رزلٹ 80 سے 90 پرسنٹ ملے گا بہت بہتر ہو جائے گی ٹینشن نہ لیں گندم کی فصل سو دن سے زیادہ لیتی ہے اپ اب دے دیں کوئی مسئلہ نہیں ہے انشاءاللہ اپ کو فائدہ ہوگا ڈی اے پی ریسورس اف فاسفورس ہر فصل کے لیے ضروری ہے تو وہ کسی صورت میں بھی ہو چاہے وہ ڈی اے پی کی صورت میں ہو چاہے وہ نٹرو فاس کی صورت میں ہو ہم بھی دے دیں انشاءاللہ فائدہ ہو جائے گا
پہلے پانی پر گندم پیلی ہو جاتی ہے جیسے جیسے گندم والی زمین وتر ا جائے گی انشاء اللہ زمین سیٹ ہو جائے گی اور ساتھ ہی گندم سیٹ ہو جائے گی ٹینشن نہ لیں اسپرے کرنا ہے تو سلفر کا اور این پی کے کر دیں
Nice information
شکریہ مہربانی
Nice baro
Thanks 🙏
Sir mani dap nhi di or ab kay karo plaz halp
السلام علیکم بھائی اگر اپ نے ڈی اے پی نہیں دی اب اپ اس میں نائٹرو فاسٹ دے دیں سر سبز فاطمہ فلٹیلائزر والی وہ جلدی پانی میں حل ہو جاتی ہے فلڈ بھی ہو جاتی ہے یا پانی دینے سے پہلے چھٹا کر دیں انشاءاللہ اپ کو اس کا رزلٹ 80 سے 90 پرسنٹ ملے گا بہت بہتر ہو جائے گی ٹینشن نہ لیں گندم کی فصل سو دن سے زیادہ لیتی ہے اپ اب دے دیں کوئی مسئلہ نہیں ہے انشاءاللہ اپ کو فائدہ ہوگا ڈی اے پی ریسورس اف فاسفورس ہر فصل کے لیے ضروری ہے تو وہ کسی صورت میں بھی ہو چاہے وہ ڈی اے پی کی صورت میں ہو چاہے وہ نٹرو فاس کی صورت میں ہو ہم بھی دے دیں انشاءاللہ فائدہ ہو جائے گا
Yr ye jo wheat asi peli ho gae ho is ko thek krne k lye kya kre or is ko konsa spray kre
پہلے پانی پر گندم پیلی ہو جاتی ہے جیسے جیسے گندم والی زمین وتر ا جائے گی انشاء اللہ زمین سیٹ ہو جائے گی اور ساتھ ہی گندم سیٹ ہو جائے گی ٹینشن نہ لیں اسپرے کرنا ہے تو سلفر کا اور این پی کے کر دیں
Bhai aoa. Mere ghandum 20 din ki hy, os men deela bhht Oog aya hy, oska koi hal hy to plz btayen
السلام علیکم بھائی ناراض مت ہونا اس کا کوئی حل نہیں ہے
Good information
Thanks 🙏