میں خود ایک سید گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں۔میں بلکل اس چیز کے حق میں ہوں کہ ایک سید لڑکی خاندان سے باہر شادی کر سکتی ھے اگر ایک سید لڑکے کو خاندان سے باہر شادی کا حق ہے تو ایک سید لڑکی بھی اس چیز کا حق رکھتی ھے۔ اسلام میں رشتہ کرتے وقت سب سے ذیادہ تقوٰی کو اہمیت دی گئی ھے۔ یہ صرف اور صرف جاہلانہ سوچ ھے اور یہ سوچ بدقسمتی سے پاکستان میں ذیادہ پائی جاتی ھے۔ غلط حرکات میں ملوث سید شخص سے دوسری قوم کا وہ شخص بہت بہتر ھے جو شریف النفس ھے چاھے وہ کسی بھی ذات سے تعلق رکھتا ہوں
@@asadraza1666اے نبی ہم نے آپ کے لیے آپ کی بیویاں حلال کر دیں جن کے آپ مہر ادا کر چکے ہیں اور وہ عورتیں جو آپ کی مملوکہ ہیں جو اللہ نے آپ کو غنیمت میں دلوا دی ہیں اور آپ کے چچا کی بیٹیاں اور آپ کی پھوپھیوں کی بیٹیاں اور آپ کے ماموں کی بیٹیاں اور آپ کے خالاؤں کی بیٹیاں جنہوں نے آپ کے ساتھ ہجرت کی، اور اس مسلمان عورت کو بھی جو بلا عوض اپنے کو پیغمبر کو دے دے بشرطیکہ پیغمبر اس کو نکاح میں لانا چاہے، یہ خالص آپ کے لیے ہے نہ کہ اور مسلمانوں کے لیے، ہمیں معلوم ہے جو کچھ ہم نے مسلمانوں پر ان کی بیویوں اور لونڈیوں کے بارے میں مقرر کیا ہے تاکہ آپ پر کوئی دقت نہ رہے، اور اللہ معاف کرنے والا مہربان ہے
اے نبی ہم نے آپ کے لیے آپ کی بیویاں حلال کر دیں جن کے آپ مہر ادا کر چکے ہیں اور وہ عورتیں جو آپ کی مملوکہ ہیں جو اللہ نے آپ کو غنیمت میں دلوا دی ہیں اور آپ کے چچا کی بیٹیاں اور آپ کی پھوپھیوں کی بیٹیاں اور آپ کے ماموں کی بیٹیاں اور آپ کے خالاؤں کی بیٹیاں جنہوں نے آپ کے ساتھ ہجرت کی، اور اس مسلمان عورت کو بھی جو بلا عوض اپنے کو پیغمبر کو دے دے بشرطیکہ پیغمبر اس کو نکاح میں لانا چاہے، یہ خالص آپ کے لیے ہے نہ کہ اور مسلمانوں کے لیے، ہمیں معلوم ہے جو کچھ ہم نے مسلمانوں پر ان کی بیویوں اور لونڈیوں کے بارے میں مقرر کیا ہے تاکہ آپ پر کوئی دقت نہ رہے، اور اللہ معاف کرنے والا مہربان ہے
The then Govt Transport GTS was failed. The Govt Pak Steel Mills failed. The govt PIA failed. The Govt Sarhad Dev Authorities failed. The Govt Education System failed. So is the case with Nishtar Hospital. Solution to these dilemmas: the infrastructure should be given to private parties. InshahAllah the privatized set ups will contribute far more better plus the nation will.not bear the cost of retiree's in the shape of perks privileges and pensions. I like Nawaz because he is a man of privatization. However the assets of nation should not be auctioned in pennies to their near and deer's.
SEPKO naushahro feroze to citizens portal Wafaqimohtsab aala ki hidayat pe amal nahi karta in idaro ko band kya jae time waste or money waste hota hy .Sepko naushahro feroze ny mujhay Rs 9000 November 2024 ka bheja jabky December 2024 ka bill 5.5 lac sy zyada bheja hy .kya karain??
القرآن - سورۃ نمبر 33 الأحزاب آیت نمبر 50 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤاَيُّهَا النَّبِىُّ اِنَّاۤ اَحۡلَلۡنَا لَـكَ اَزۡوَاجَكَ الّٰتِىۡۤ اٰتَيۡتَ اُجُوۡرَهُنَّ وَمَا مَلَـكَتۡ يَمِيۡنُكَ مِمَّاۤ اَفَآءَ اللّٰهُ عَلَيۡكَ وَبَنٰتِ عَمِّكَ وَبَنٰتِ عَمّٰتِكَ وَبَنٰتِ خَالِكَ وَبَنٰتِ خٰلٰتِكَ الّٰتِىۡ هَاجَرۡنَ مَعَكَ وَامۡرَاَةً مُّؤۡمِنَةً اِنۡ وَّهَبَتۡ نَفۡسَهَا لِلنَّبِىِّ اِنۡ اَرَادَ النَّبِىُّ اَنۡ يَّسۡتَـنۡكِحَهَا خَالِصَةً لَّـكَ مِنۡ دُوۡنِ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ ؕ قَدۡ عَلِمۡنَا مَا فَرَضۡنَا عَلَيۡهِمۡ فِىۡۤ اَزۡوَاجِهِمۡ وَمَا مَلَـكَتۡ اَيۡمَانُهُمۡ لِكَيۡلَا يَكُوۡنَ عَلَيۡكَ حَرَجٌ ؕ وَكَانَ اللّٰهُ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا ۞ ترجمہ: اے پیغمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہم نے تمہارے لئے تمہاری بیویاں جن کو تم نے انکے مہر دے دیئے ہیں حلال کردی ہیں اور تمہاری لونڈیاں جو خدا نے تم کو (کفار سے) بطور مال غنیمت دلوائی ہیں اور تمہارے چچا کی بیٹیاں اور تمہاری پھوپھیوں کی بیٹیاں اور تمہارے ماموؤں کی بیٹیاں اور تمہارے خالاؤں کی بیٹیاں جو تمہارے ساتھ وطن چھوڑ کر آئی ہیں (سب حلال ہیں) اور کوئی مومن عورت اپنے تئیں پیغمبر کو بخش دے (یعنی مہر لینے کے بغیر نکاح میں آنا چاہے) بشرطیکہ پیغمبر بھی ان سے نکاح کرنا چاہیں (وہ بھی حلال ہیں لیکن) یہ اجازت (اے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خاص تم کو ہی ہے سب مسلمانوں کو نہیں ہم نے ان کی بیویوں اور لونڈیوں کے بارے میں جو (مہر واجب الادا) مقرر کردیا ہے ہم کو معلوم ہے (یہ) اس لئے (کیا گیا ہے) کہ تم پر کسی طرح کی تنگی نہ رہے اور خدا بخشنے والا مہربان ہے
کیا قرآن کے باقی احکام پر عمل کر لیا ہے ان آیات میں یہ تو نہیں کہا کہ لازماً کرو اگر بیماری پیدا ہو ؟ خدا نا کرے آپ کے قریبی عزیزوں میں تھلیسیمیا ہو تو آپ کو کزن میرج کے نقصانات کا اندازہ ہو
میں راولپنڈی ھولی ہسپتال کے قریبی ایک پرائیویٹ ڈگری کالج میں ایڈمنسٹریٹر رہا ہر پندرہ دن بعد تھیلسیمیا کے مریض بچوں کے لواحقین خون کا عطیہ لینے آتے تھے جب میں ان سے سوال کرتا تو سب مریض بچوں کے والدین کی کزن میرج تھی کوئی اس کے علاوہ نہیں تھے
HERE ARE I THINK 4 OR 5 PORTIONS, ONE BELONGS TO MUSLIMS, ONE TO JEWS, ONE TO ETHIOPIAN CHRISTIANS,ONE PART TO ARMENIANS AND ONE TO GERMANS WHICH IS DEVELOPED NEWLY AND ONE MORE, ALSO KEYS OF THESE HOLLY TOMBS ARE LOOKED AFTER BY MUSLIMS, THE KEYS WERE GIVEN DURING THE MUSLIM INVASION, THERE ARE LOTS OF VIDEOS ABOUT THOSE HOLLY PLACES AND ONE CAN WATCH IT FOR FREE.`
سورت احزاب کی آیات نمبر 50 میں صاف طور پر بیان کیا گیا ھے مہر ادا کر کے ہر مسلمان اپنے خالہ ، ماموں، چچا اور پھوپھی زاد سے نکاع کر سکتا ھے اور جس بات کی اللہ نے قرآن میں اجازت دی ھے وہ غلط کیسے ہو سکتی ھے ؟؟؟
Halal aor haram rishtay bayan hoye hain.. k khalazaad sy mamo zad sy shadi ho skti hy... Ab yeh to nhi kaha gya k agar koi bemari ka khadsha ho tab bhi ap lazmi in sy he shadi kren... In sb rishton k hoty hoye b ham anjan logon me shadi kr skty hn ya mana kia gya???
Those are criminals, and there is no government policy . The Govt and journalists work on these issues, but They are Mafia . This is not Gujarat it is pakistan.
میں خود ایک سید گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں۔میں بلکل اس چیز کے حق میں ہوں کہ ایک سید لڑکی خاندان سے باہر شادی کر سکتی ھے اگر ایک سید لڑکے کو خاندان سے باہر شادی کا حق ہے تو ایک سید لڑکی بھی اس چیز کا حق رکھتی ھے۔ اسلام میں رشتہ کرتے وقت سب سے ذیادہ تقوٰی کو اہمیت دی گئی ھے۔ یہ صرف اور صرف جاہلانہ سوچ ھے اور یہ سوچ بدقسمتی سے پاکستان میں ذیادہ پائی جاتی ھے۔
غلط حرکات میں ملوث سید شخص سے دوسری قوم کا وہ شخص بہت بہتر ھے جو شریف النفس ھے چاھے وہ کسی بھی ذات سے تعلق رکھتا ہوں
قرآن میں بھی کزن میرج منع کی گئ ہے سورہ احزاب کی آیات پڑھیں
آپ اس کا ترجمہ لکھ سکتے ھیں ؟ شکریہ
@@asadraza1666اے نبی ہم نے آپ کے لیے آپ کی بیویاں حلال کر دیں جن کے آپ مہر ادا کر چکے ہیں اور وہ عورتیں جو آپ کی مملوکہ ہیں جو اللہ نے آپ کو غنیمت میں دلوا دی ہیں اور آپ کے چچا کی بیٹیاں اور آپ کی پھوپھیوں کی بیٹیاں اور آپ کے ماموں کی بیٹیاں اور آپ کے خالاؤں کی بیٹیاں جنہوں نے آپ کے ساتھ ہجرت کی، اور اس مسلمان عورت کو بھی جو بلا عوض اپنے کو پیغمبر کو دے دے بشرطیکہ پیغمبر اس کو نکاح میں لانا چاہے، یہ خالص آپ کے لیے ہے نہ کہ اور مسلمانوں کے لیے، ہمیں معلوم ہے جو کچھ ہم نے مسلمانوں پر ان کی بیویوں اور لونڈیوں کے بارے میں مقرر کیا ہے تاکہ آپ پر کوئی دقت نہ رہے، اور اللہ معاف کرنے والا مہربان ہے
O bhai.. cousine marriages ko quran mana nhi krta.. koi ayat hy to bataen
نیچے لکھا ہے
اے نبی ہم نے آپ کے لیے آپ کی بیویاں حلال کر دیں جن کے آپ مہر ادا کر چکے ہیں اور وہ عورتیں جو آپ کی مملوکہ ہیں جو اللہ نے آپ کو غنیمت میں دلوا دی ہیں اور آپ کے چچا کی بیٹیاں اور آپ کی پھوپھیوں کی بیٹیاں اور آپ کے ماموں کی بیٹیاں اور آپ کے خالاؤں کی بیٹیاں جنہوں نے آپ کے ساتھ ہجرت کی، اور اس مسلمان عورت کو بھی جو بلا عوض اپنے کو پیغمبر کو دے دے بشرطیکہ پیغمبر اس کو نکاح میں لانا چاہے، یہ خالص آپ کے لیے ہے نہ کہ اور مسلمانوں کے لیے، ہمیں معلوم ہے جو کچھ ہم نے مسلمانوں پر ان کی بیویوں اور لونڈیوں کے بارے میں مقرر کیا ہے تاکہ آپ پر کوئی دقت نہ رہے، اور اللہ معاف کرنے والا مہربان ہے
آپ تینوں حضرات خوش رہیں
Thank you for all guidance
Israel Holy Sites Tour: Christian Sites, Bible Tour of Israel, Holy Land Travel, Tourist Attractions
So much for the teachings of the quran!!
مشکل ہے بہت مشکل
Jab k .ghar band rehta hy hr dafa bijli ki overbilling hoti !!
Aek Aek Ifaz Ko SoneSy Lekhna Chahye Beshaq Ye Log InsanyatSy Pyaar Karne Waly Hain Ye Hai ZubanSy Jahaad Zara Hatky 🐧
The then Govt Transport GTS was failed. The Govt Pak Steel Mills failed. The govt PIA failed. The Govt Sarhad Dev Authorities failed. The Govt Education System failed. So is the case with Nishtar Hospital. Solution to these dilemmas: the infrastructure should be given to private parties. InshahAllah the privatized set ups will contribute far more better plus the nation will.not bear the cost of retiree's in the shape of perks privileges and pensions. I like Nawaz because he is a man of privatization. However the assets of nation should not be auctioned in pennies to their near and deer's.
😢😢😢
SEPKO naushahro feroze to citizens portal Wafaqimohtsab aala ki hidayat pe amal nahi karta in idaro ko band kya jae time waste or money waste hota hy .Sepko naushahro feroze ny mujhay Rs 9000 November 2024 ka bheja jabky December 2024 ka bill 5.5 lac sy zyada bheja hy .kya karain??
Easu twins born to Rebecca and Isac OTHER Jacob 😂❤😮
القرآن - سورۃ نمبر 33 الأحزاب
آیت نمبر 50
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يٰۤاَيُّهَا النَّبِىُّ اِنَّاۤ اَحۡلَلۡنَا لَـكَ اَزۡوَاجَكَ الّٰتِىۡۤ اٰتَيۡتَ اُجُوۡرَهُنَّ وَمَا مَلَـكَتۡ يَمِيۡنُكَ مِمَّاۤ اَفَآءَ اللّٰهُ عَلَيۡكَ وَبَنٰتِ عَمِّكَ وَبَنٰتِ عَمّٰتِكَ وَبَنٰتِ خَالِكَ وَبَنٰتِ خٰلٰتِكَ الّٰتِىۡ هَاجَرۡنَ مَعَكَ وَامۡرَاَةً مُّؤۡمِنَةً اِنۡ وَّهَبَتۡ نَفۡسَهَا لِلنَّبِىِّ اِنۡ اَرَادَ النَّبِىُّ اَنۡ يَّسۡتَـنۡكِحَهَا خَالِصَةً لَّـكَ مِنۡ دُوۡنِ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ ؕ قَدۡ عَلِمۡنَا مَا فَرَضۡنَا عَلَيۡهِمۡ فِىۡۤ اَزۡوَاجِهِمۡ وَمَا مَلَـكَتۡ اَيۡمَانُهُمۡ لِكَيۡلَا يَكُوۡنَ عَلَيۡكَ حَرَجٌ ؕ وَكَانَ اللّٰهُ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا ۞
ترجمہ:
اے پیغمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہم نے تمہارے لئے تمہاری بیویاں جن کو تم نے انکے مہر دے دیئے ہیں حلال کردی ہیں اور تمہاری لونڈیاں جو خدا نے تم کو (کفار سے) بطور مال غنیمت دلوائی ہیں اور تمہارے چچا کی بیٹیاں اور تمہاری پھوپھیوں کی بیٹیاں اور تمہارے ماموؤں کی بیٹیاں اور تمہارے خالاؤں کی بیٹیاں جو تمہارے ساتھ وطن چھوڑ کر آئی ہیں (سب حلال ہیں) اور کوئی مومن عورت اپنے تئیں پیغمبر کو بخش دے (یعنی مہر لینے کے بغیر نکاح میں آنا چاہے) بشرطیکہ پیغمبر بھی ان سے نکاح کرنا چاہیں (وہ بھی حلال ہیں لیکن) یہ اجازت (اے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خاص تم کو ہی ہے سب مسلمانوں کو نہیں ہم نے ان کی بیویوں اور لونڈیوں کے بارے میں جو (مہر واجب الادا) مقرر کردیا ہے ہم کو معلوم ہے (یہ) اس لئے (کیا گیا ہے) کہ تم پر کسی طرح کی تنگی نہ رہے اور خدا بخشنے والا مہربان ہے
Poor can't afford those expensive test God is great.
کیا قرآن کے باقی احکام پر عمل کر لیا ہے ان آیات میں یہ تو نہیں کہا کہ لازماً کرو اگر بیماری پیدا ہو ؟ خدا نا کرے آپ کے قریبی عزیزوں میں تھلیسیمیا ہو تو آپ کو کزن میرج کے نقصانات کا اندازہ ہو
میں راولپنڈی ھولی ہسپتال کے قریبی ایک پرائیویٹ ڈگری کالج میں ایڈمنسٹریٹر رہا ہر پندرہ دن بعد تھیلسیمیا کے مریض بچوں کے لواحقین خون کا عطیہ لینے آتے تھے جب میں ان سے سوال کرتا تو سب مریض بچوں کے والدین کی کزن میرج تھی کوئی اس کے علاوہ نہیں تھے
Today is December 25, the birth anniversary of Mr. Jinnah. Haven't heard from you yet.
HERE ARE I THINK 4 OR 5 PORTIONS, ONE BELONGS TO MUSLIMS, ONE TO JEWS, ONE TO ETHIOPIAN CHRISTIANS,ONE PART TO ARMENIANS AND ONE TO GERMANS WHICH IS DEVELOPED NEWLY AND ONE MORE, ALSO KEYS OF THESE HOLLY TOMBS ARE LOOKED AFTER BY MUSLIMS, THE KEYS WERE GIVEN DURING THE MUSLIM INVASION, THERE ARE LOTS OF VIDEOS ABOUT THOSE HOLLY PLACES AND ONE CAN WATCH IT FOR FREE.`
Yes, the Church of the Holy Sepulchre, which is built above what some believe to be Jesus Christ's tomb, is guarded by two Muslim families:
❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
سورت احزاب کی آیات نمبر 50 میں صاف طور پر بیان کیا گیا ھے مہر ادا کر کے ہر مسلمان اپنے خالہ ، ماموں، چچا اور پھوپھی زاد سے نکاع کر سکتا ھے اور جس بات کی اللہ نے قرآن میں اجازت دی ھے وہ غلط کیسے ہو سکتی ھے ؟؟؟
Halal aor haram rishtay bayan hoye hain.. k khalazaad sy mamo zad sy shadi ho skti hy...
Ab yeh to nhi kaha gya k agar koi bemari ka khadsha ho tab bhi ap lazmi in sy he shadi kren...
In sb rishton k hoty hoye b ham anjan logon me shadi kr skty hn ya mana kia gya???
What about hindus girls in Pakistan?
Those are criminals, and there is no government policy . The Govt and journalists work on these issues, but They are Mafia .
This is not Gujarat it is pakistan.