Great singer Sureya Multaniker. Great Seraeki vioce of my Pakistan. After that Rahat Bano Multaniker the exquisite traditional melody from my native land. Highly trained daughter of a renowned singer. Commendable. Exceptional folk song from my homeland. Educated daughter of a celebrated singer. Worthy of admiration.
Rahat bano was my English teacher in govt degree college Multan..buhat khubsorat thi ya aj pata chala k abhi tak shadi nhi ki inho ne..itni haseen aur educated lady ki shadi kyn nhi hui koi kami nhi in mai
ہر ایک کی اپنی پسند ہوتی ہے لیکن میں اور میری والدہ کی پسند صرف ثریا ملتانی کر تھیں میری والدہ سات سال بیمار رہیں شام سے پہلے وہ مجھے کہتی تھیں کہ مجھے میری بیٹی ثریا ملتانی کی آواز سنا دو ثریا ملتانی کی آواز سنتے ہی وہ سخت بیمار ہونے کے باوجود آٹھ کر بیٹھ جاتی تھیں اور محسوس ہی نہیں ہوتا تھا کہ وہ بیمار ہیں اللہ تعالیٰ ثریا کو کسی کا محتاج نہ کرے اور آخرت میں بھی سکون ہو
اسلامی کتابیں کتنی پڑھی ہیں ۔۔۔ اسلامی سکالرز کی کتنی ویڈیوز دیکھی ہیں ۔۔۔۔ فرصت میں درود شریف کتنا پڑھا ہے ۔۔۔۔ گانے سے توبہ کرکے دنیا سے جانا چاہیے یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الہی ہم سب کو ہدائیت عطا فرما آمین
@@znbyzakiali2472 میں نے اپنے ساتھ کمپئر نہیں کیا بلکے اسلامی لحاظ سے بات کی ہے جسکا تعلق ہر مسلمان سے ہے ۔۔۔۔۔ نماز روزہ کی پابندی سے نہ تو دین مکمل ہوتا ہے اور نہ ہی گارنٹی ہے نیک ہونے کی ۔۔۔۔۔۔ کسی کا دینی دفاع کرنے سے پہلے سوچ لیں کہ اگر کسی دوسرے نے دین کی بات کی ہے تو اس میں اصلاحی پہلو بھی ہے یا نہیں ۔۔۔۔۔ جتنا فساد معاشرے میں پھیل چکا ہے اب ضرورت گناہوں کو چھوڑنے اور نماز روزہ کے فرض ادا کرنے کے ساتھ ساتھ باقی فرائض بھی عمل میں لاۓ جائیں جن میں سے ایک فرض دینی تعلیم حاصل کرنے کا بھی ہے ۔۔۔۔ ہمیں بھی ایسی مائیں چاہیں جو اپنے اولاد کو سنگر ڈانسر ایکٹر بنانے کی بجاۓ امام مہدی کی فوج کے مجاہد بنانے کی تیاری کریں تاکہ ہم مسلمان بھی نسلوں کی تربیت کر سکیں جیسے یہودی دجال کی تیاری میں ہیں اور عیسائی حضرت عیسی علیہ السلام کی آمد کی تیاری میں ۔۔۔۔۔
Great singer
Great person
Kitna pyara bolti han ye auntie🥰😇💯
Ma Sha Allah, wow
زبردست لیجنڈ ہیں میڈم ثریا ملتانیگر آپ کی بیٹی راحت صاحبہ ماشاء اللہ
I.met hr.in my childhood...in Daira Gazi khan....nice lady.
Truthful ,honest,great artists
I heard "Peeloo pkkiyan" many times, but I can't understand the language
Great singer Sureya Multaniker. Great Seraeki vioce of my Pakistan. After that Rahat Bano Multaniker the exquisite traditional melody from my native land. Highly trained daughter of a renowned singer. Commendable. Exceptional folk song from my homeland. Educated daughter of a celebrated singer. Worthy of admiration.
Zbrdst
Rahat bano was my English teacher in govt degree college Multan..buhat khubsorat thi ya aj pata chala k abhi tak shadi nhi ki inho ne..itni haseen aur educated lady ki shadi kyn nhi hui koi kami nhi in mai
ہر ایک کی اپنی پسند ہوتی ہے لیکن میں اور میری والدہ کی پسند صرف ثریا ملتانی کر تھیں میری والدہ سات سال بیمار رہیں شام سے پہلے وہ مجھے کہتی تھیں کہ مجھے میری بیٹی ثریا ملتانی کی آواز سنا دو ثریا ملتانی کی آواز سنتے ہی وہ سخت بیمار ہونے کے باوجود آٹھ کر بیٹھ جاتی تھیں اور محسوس ہی نہیں ہوتا تھا کہ وہ بیمار ہیں اللہ تعالیٰ ثریا کو کسی کا محتاج نہ کرے اور آخرت میں بھی سکون ہو
Wha choron ko 10 or imandar ko 8 kitny aklmand log hain hy bhai pakistan tarki kary ga😩😩
Iny live sunna tha...famous song...Barhy be murrawat hain ye hussan waly...khien dill lgany ki koshish na krna.....
سیف الدین سیف کی غزل۔۔
تیری بیوفائیوں پر، تیری کج ادائیوں پر
کبھی سر جھکا کے روئے، کبھی منہ چھپا کے روئے۔۔۔
کمال گائی ہے ثریا محترمہ نے۔۔
اسلامی کتابیں کتنی پڑھی ہیں ۔۔۔ اسلامی سکالرز کی کتنی ویڈیوز دیکھی ہیں ۔۔۔۔ فرصت میں درود شریف کتنا پڑھا ہے ۔۔۔۔ گانے سے توبہ کرکے دنیا سے جانا چاہیے یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الہی ہم سب کو ہدائیت عطا فرما آمین
Bohat nake log hain namaz roza ke paband me zati tor pr janti hn ho sakta hai ap say ziada ache or nake hon .Allah ke pasandeda
Simple ache or sache
@@znbyzakiali2472
میں نے اپنے ساتھ کمپئر نہیں کیا بلکے اسلامی لحاظ سے بات کی ہے جسکا تعلق ہر مسلمان سے ہے ۔۔۔۔۔ نماز روزہ کی پابندی سے نہ تو دین مکمل ہوتا ہے اور نہ ہی گارنٹی ہے نیک ہونے کی ۔۔۔۔۔۔ کسی کا دینی دفاع کرنے سے پہلے سوچ لیں کہ اگر کسی دوسرے نے دین کی بات کی ہے تو اس میں اصلاحی پہلو بھی ہے یا نہیں ۔۔۔۔۔ جتنا فساد معاشرے میں پھیل چکا ہے اب ضرورت گناہوں کو چھوڑنے اور نماز روزہ کے فرض ادا کرنے کے ساتھ ساتھ باقی فرائض بھی عمل میں لاۓ جائیں جن میں سے ایک فرض دینی تعلیم حاصل کرنے کا بھی ہے ۔۔۔۔ ہمیں بھی ایسی مائیں چاہیں جو اپنے اولاد کو سنگر ڈانسر ایکٹر بنانے کی بجاۓ امام مہدی کی فوج کے مجاہد بنانے کی تیاری کریں تاکہ ہم مسلمان بھی نسلوں کی تربیت کر سکیں جیسے یہودی دجال کی تیاری میں ہیں اور عیسائی حضرت عیسی علیہ السلام کی آمد کی تیاری میں ۔۔۔۔۔