*🥀قبروں پر سجدہ کرنا حرام ہے۔* *صحیح بخاری 1330۔ابو داؤد 3227* *قبروں کو پختہ کرنا حرام ہے۔* *صحیح مسلم 2247۔ابو داؤد 3225* *قبروں پر لکھائ کرنا حرام ہے۔* *ابو داؤد 3226۔ابن ماجہ 1563* *قبروں پر عرس اور میلے لگانا حرام ہے۔* *ابو داؤد 2042۔مسند احمد 8790* *قبروں پر موم بتی اور چراغ جلانا حرام ہے۔* *سنن نسائ 2047* *قبروں پر مجاور بن کر بیٹھنا حرام ہے۔* *ابوداؤد 3225 صحیح مسلم 2245* *قبروں کیطرف رخ کرکے نماز پڑھنا حرام ہے۔* *صحیح مسلم 2250 ابو داؤد 3229* *قبروں پر مرغا بکرا گاۓ وغیرہ ذبح کرنا حرام ہے۔* *ابوداؤد 3222 مسند احمد 954۔* *نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ* *تم سے پہلی قومیں انبیاء کرام اور نیک لوگوں کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیتی تھیں* *خبردار تم قبروں کو سجدہ گاہ نہ بنانا* *میں تمہیں اس بات سے منع کررہا ہوں۔صحیح مسلم 1188*
Mashallah g Bhat haob
Mashallah
❤❤❤
Mashahallah
😢❤❤❤❤❤
Ma Sha ALLAH
Really
❤❤❤❤
BYSHAK
a
Iďs
*🥀قبروں پر سجدہ کرنا حرام ہے۔*
*صحیح بخاری 1330۔ابو داؤد 3227*
*قبروں کو پختہ کرنا حرام ہے۔*
*صحیح مسلم 2247۔ابو داؤد 3225*
*قبروں پر لکھائ کرنا حرام ہے۔*
*ابو داؤد 3226۔ابن ماجہ 1563*
*قبروں پر عرس اور میلے لگانا حرام ہے۔*
*ابو داؤد 2042۔مسند احمد 8790*
*قبروں پر موم بتی اور چراغ جلانا حرام ہے۔*
*سنن نسائ 2047*
*قبروں پر مجاور بن کر بیٹھنا حرام ہے۔*
*ابوداؤد 3225 صحیح مسلم 2245*
*قبروں کیطرف رخ کرکے نماز پڑھنا حرام ہے۔*
*صحیح مسلم 2250 ابو داؤد 3229*
*قبروں پر مرغا بکرا گاۓ وغیرہ ذبح کرنا حرام ہے۔*
*ابوداؤد 3222 مسند احمد 954۔*
*نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ*
*تم سے پہلی قومیں انبیاء کرام اور نیک لوگوں کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیتی تھیں*
*خبردار تم قبروں کو سجدہ گاہ نہ بنانا*
*میں تمہیں اس بات سے منع کررہا ہوں۔صحیح مسلم 1188*
❤️❤️❤️