*JAZAKALLAH KHAIR W AHSAN ALJAZA SHAIKH MOHTHERAM* *ALLAH ULEMAE HAQUE KO APNE HIFZO AMAN MEN RAKKHE* *ALLAH UMMATHE MUSLIMA KO SIRATHE MUSTAQEEM PAR GHAMZAN FARMA* *ALLAH UMMATH KO QURAAN W SUNNATH PAR CHALNE KI TAUFEEQ ATHA KAR* *RABBI ZIDNI ILMA*
ترک رفع الیدین کی روایت شاید امام صاحب کے دور میں تعامل ہو آپ لوگ ایسی فروع میں کیوں فتنہ کرتے ہیں اکاڈوی نے مناظرے کئے وہ غلط تھا اب تو مع اختلاف اعتقاد پر بات کرے @@EmaanMedia
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته Can someone help me in providing REFERENCE about Shaikh describing at very end of his speech an incident that; "someone asked question to Anas رضي الله عنه about ablution وضوء and Anas رضي الله عنه corrected his question". جزاك الله خَـيْرًا
Ilm Roshni ha our Roshni hadil Karna k.liia babul ilm Mola Ali Alehissalam ka dar pa kana parta ha, Jo Mola Ali Alehissalam ka dar pa nae jata wo.roshni sa mehroom.ha. lehaza, mullan apna nazriia drust kar apna our doosron ka time waist mat kar.
बेशक दीने इस्लाम दलील के साथ जरूर है लेकिन मुकम्मल नमाज़ का सुन्नत तरीका के दलाइल कुरआन और हदीस से बिना किसी फिकह की पनाह लिए बगैर क़यामत की सुबह तक नही दे सकते।
تمام اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی مسلمان شرعی مسائل اور قرآن و سنت کی تشریحات اپنے اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی علماء ہی سے حاصل کریں نا کہ "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کے اِس آدمی سے۔
MUQALLID BEGAIRAT AHLE SUNNAT WAL JAMAT JO LOG KAHTE HAI YE DUNYA KA SABSE BATA ZOOT HAI AGAR HANFI AHLE SUNNAT HUVE TO RAFJI SIYA BHI TO MUQALLID BEGAIRATWHO AHLE SUNNAT QEVE NAHI HUWE
@@nafeesabegum808 سب لوگ "اہلِ حدیث" فرقے کی خاتون کا comment پڑھیں، کہتی ہیں: "بے غیرت مقلد" ۔ دو چیزیں نوٹ کریں: ایک تو اِس کی زبان اور اخلاق دیکھیں، سب لوگ اس سے اندازہ لگا لیں کہ یہ "اہلِ حدیث" فرقے والے کس قماش کے لوگ ہیں۔ آپ حیران نہ ہوں، یہ فرقہ ایسے ہی لوگوں کا فرقہ ھے۔ اور دوسری چیز اپنی آنکھوں سے دیکھیں کہ اس فرقے والوں کے دلوں میں مسلمانوں کے لیئے کتنی نفرت اور بغض ھے۔ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں کہ یہ خود اپنی زبان سے اپنے فرقے کا باقی مسلمانوں سے الگ ہونا بتا رہی ہیں اور کس طرح باقی سارے مسلمانوں سے بغض کا اظہار کر رہی ہیں۔ کیوں حضرات، کیا خیال ھے؟ میں نے جو اوپر کہا تھا کہ یہ مسلمانوں سے الگ فرقہ ھے، وہ سچ تھا نا؟ آپ نے باقی مسلمانوں کے بارے میں اِن کا عقیدہ اور نظریہ بھی دیکھ لیا۔
@@nafeesabegum808 حضرات: اِس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ اور اس کے علماء دین کو نہیں سمجھے، قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے نے دین کو سمجھا ھے اور قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم آج سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے سارے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے زیادہ عرصے سے موجود ھے اور ہزار سال سے زیادہ عرصے سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن 1400 سال سے زیادہ عرصے کے بعد آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو، جو اہلِ سنت والجماعت ہیں، اُن کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں (کبھی کہتے ہیں کہ آپ رفع الیدین نہیں کرتے اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ سینے پہ ہاتھ نہیں باندھتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ آمین بالجہر نہیں کہتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہیں پڑھتے، اِس لیئے آپ کی نماز نہیں ہوتی). کیوں حضرات، یہ ایسا ہی کہتے ہیں نا؟ ایسا ہی عقیدہ رکھتے ہیں نا؟ یعنی برِصغیر کے مسلمان جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ نمازیں غلط ہیں اور وہ نمازیں نہیں ہوتیں۔ اب سوچیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے ہی مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی، اور ہزار سال سے زیادہ عرصے کی پوری مدت میں یعنی تقریباً شروع اسلام سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمانوں میں علماء کا کوئی وجود ہی نہیں تھا جو مسلمانوں کو صحیح نماز پڑھنا سکھاتے؟ اور شروع اسلام کے زمانے سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ بس اسلام کے 1400 سال کے بعد برِصغیر میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ پیدا ہو گیا جو آج پندرھویں صدی میں صحیح نماز پڑھتا ھے؟ بلکہ ٹھہریئے، بات صرف اتنی ہی خطرناک نہیں بلکہ اِس سے بھی زیادہ خطرناک ھے: ایک ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے برِصغیر کے مسلمانوں نے مسلمان ہونے کے بعد نماز خود اپنی طرف سے تو نہیں ایجاد کی؛ اُنہوں نے تو نماز اُن مسلمانوں سے سیکھی جو برِصغیر سے باہر کے تھے جنہوں نے برِصغیر میں اسلام پہنچایا یعنی برِصغیر میں اسلام لے کر آئے، اور برِصغیر میں مسلمان ہونے والوں کو اُنہوں نے نماز سکھائی، اور ظاہر ھے کہ برِصغیر سے باہر کے مسلمانوں نے برِصغیر میں آ کر برِصغیر کے مسلمانوں کو وہی نماز سکھائی جیسا وہ خود پڑھتے تھے، اور اُسی طریقے کے مطابق ہزار سال سے زیادہ عرصے سے برِصغیر کے مسلمان نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؛ تو اِس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ نیا وجود میں آنے والا "اہلِ حدیث" نامی منحرف فرقہ یہ دعوی کر رہا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے ہی سے، برصغیر میں اسلام آنے سے پہلے ہی، برِصغیر سے باہر کے مسلمان ملکوں کے مسلمانوں کی نماز بھی غلط تھی کیونکہ وہ خود اِسی طریقے سے نماز پڑھتے تھے اور اُنہوں نے ہی نماز کا یہ طریقہ برِصغیر کے مسلمانوں کو سکھایا۔ دیکھ لیجیئے کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی منحرف فرقہ اسلام کے لیئے کتنا خطرناک ھے جو اسلام کی جڑ پر ہی حملہ کر رہا ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہنچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کا سب سے بڑا ستون اور دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت "نماز" شروع اسلام سے ہی غلط تھی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ یاد رکھیں کہ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کے بنیادی ستون اور سب سے بڑی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !)، ورنہ تو یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا منحرف فرقہ دینِ اسلام اور مسلمانوں پر حملے کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا۔ بہرحال، یہ بات تو سب پر واضح ہو گئی کہ برِصغیر میں پایا جانے والا یہ فرقہ جس نے امتِ اسلامیہ کا نام "اہلِ سنت" چھوڑ کر اِس کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے، یہ ایک نیا فرقہ ھے جو برِصغیر میں پہلے نہیں تھا، اور یہ باقی مسلمانوں سے الگ ھے۔ جو فرقہ شروع اسلام سے چلتی آئی پوری امتِ اسلامیہ کو گمراہ اور غلط کہتا ھے اور اُس کے نماز روزے کو غلط کہتا ھے، اُس کے خارجی فرقہ ہونے، اور امت مخالف / مسلمان مخالف ہونے میں کیا شک ہو سکتا ھے؟ تمام مسلمانوں کو اِس فرقے کی حقیقت معلوم ہونا ضروری ھے۔
Murda Aurat ko haiz wle Aurat Gusal dy sakhti hn Alhumdulilla Yeah Toufiqe serf Ahly ko Toufiqe hy Jobab Daleel ky sath Sunnlein Ayesha Asghar Ab City Mouf krna Ab us molvi se bhi Murda Aurat ko Haiz wali Aurat ko Gusal na dny ki Daleel dy Ahly hadees Jamaat se tu sab Daleel mangty hn 14/6/22
Allah se brkhauf aalim deen ki baat hadees se sunate hain. Quran se darte hain kiyon ke unhe ilm nahi hai. Hadees tareekhi waqeyat ki jhoothi kitaben hain usi ki kahani sunkar daleel bata dete hain aur gumrahi phaila dete hain. Nabi saw li islam mein koi sunnat nahi hai magar deen se edhiyon ke bal phire hue logon ne nabi ki sunnat ki jhoothi afwah macha kar aul faul kar rahe hain. Mera iman hai ke deen, shariat aur sunnat sirf allah ka hai. Nabi saw la nahi kiyonke woh bhi usi ko manne aur manwane ke liye duniya mein bheje gaye the. Alag se kuchh shamil karne kr liye nahi. Sar zameen par koi bhi nabi allah ka partner ban kar nahi balke bandah ban kar aaya.
ایک سوال ۔۔۔ جب حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو جب یمن کا گورنر مقرر کیا گیا اور نبئ کریم ورحیم ان کو رخصت کرتے ہیں تو نبی کریم نے ان سے سوال کیا کہ اگر مسئلہ پیدا ھو جائے تو کیا کرو گے تو حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نے جواب دیا کہ قرآن میں تلاش کروں گا ۔۔۔ تو بنی کریم نے فرمایا اگر وھاں نا ملے تو پھر ۔۔۔۔ تو حضرت معاذ بن جبل نے جواب دیتے ہیں کہ آپ کے فرامین میں تلاش کروں گا ۔۔۔ پھر بنی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کہ اگر وھاں بھی نا ملے تو پھر ۔۔۔۔۔ جواب دیا کہ اجتہاد کروں گا ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ درست کہا ۔۔۔۔۔
Aap baat daleel se karte hain, maanne keliye, Magar jab Engineer daleel se baat karta hai to,kaat khane daod padte ho .. Yeh doghlapan aakhir kiyun ?????
حلالہ نہیں ہو رہا ھے کیا ہو رہا ھے بڑے درین دے ببھیٹے ہیں اس زناکاری ملوس ھے. بوڈ لگاۓ گے ہیں یہ حلالہ کرایا جاتا ھے لعنت ھے ایسے لوگوں پر جو یہ کام کرتے ہیں
یہ ساری باتیں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے منسوب کی جا رھی ھیں وہ بالکل من گھڑت ھیں۔ پھر امام بخآری رحمہ اللہ 12 سال کی عمر بڑے عالم بن گئے تھے اور امام اعظم کے لئے 30 سال بنا دئیے ۔ مچھلی کے متعلق غلط بیان کر رھے ھیں۔ عورت کی طلاق کے بارے میں جو امام اعظم سے منسوب ھے وہ سراسر الزام ھے۔ اور یہ سب اھل حدیث ، دیو بند اور بریلوی سب انڈیا سے نکلے ۔ اور اھل حدیث دوسرے دونوں کے بعد 1300 سال کے بعد نئ ایجاد ھوئ۔ ان سے پہلے سارے نکمے ان پڑھ جاھل گزرے ھیں ایک پڑھے لکھے ھیں۔ جبکہ دین کی بھی وضاحت اچھی طرح نہیں کر سکے قاری صاحب ۔ کل کوئ پھر انڈیا سے اٹھے گا اور ایک نئ جماعت بنا لے گا اور اس کا نام ھو گا اھل قرآن ۔ استغفار اللہ ۔ کیسے کوئ کسی مسلمان پر یہ الزام لگا سکتا ھے کہ وہ حدیث کو نہیں مانتا اور یہ الزام اور وہ امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر۔ جنھوں بنو امیہ کے سنت کے خلاف بنے ھوے بادشاہت سے کوڑے کھائے اور بنو عباس کے بادشاہوں سے بھی۔ صرف اس لئے کہ وہ بادشاہ سنت کے مطابق نہیں بنے اور ان کو ماننے سے انکار کیا۔
ماشااللہ
Bahut khoob maasha allah subhanallah alhamdulillah aamin summa aameen
ماشاءاللہ بہت خوب بارک اللہ فی عمرک وعلمک لازلتم سالمین
Bahat behtreen byan hai.hm sbko amlki kaufeeq atafarmay
Mashallah jazakallah
ماشاءاللہ تبارک اللہ
قاری خلیل الرحمٰن جاوید صاحب حفظہ اللہ علیہ نے بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے
اللّٰہ تعالیٰ جزائے خیر دے
آمین ثم آمین
Masha Allah tabakallah
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور جامع بیان جو شخص بھی اسکو غیر جانبدار ہو کر خالص دین کے سمجھنے کی نیت سے سنے گا بہت ہی فائدے حاصل کرے گا
ماشاء اللہ ماشاء اللہ جزاکم اللہ خیر اللہ آپ کو لمبی عمر عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاء اللہ بہت خوب دین بہت آسان ہے ۔
اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Bahot khub qari sahab
Beshaq Mashaallah allah pak aapko jajai khair de
Daleel Pochny ka Mazaj Serf Alhumdulilla Ahly hadees Aqidah ky log Maa shaa Allah Pochtay hn
Allah pak aapko salamat rakhe qari sahab
ماشاءالله الله زندكي دى
Mashallah jaza Kalla
جزاک اللہ
MashaAllah.
JazakaAllahu khairan kaseera.
Deen mean Daleel lazmi hay.
Allah ham sab ko din ki sahi samjh de ameen
جزاكم الله خيرا قاری صاحب اللہ آپكے علم وعمل میں بركت عطا فرمائے اور ہم سبكو خاص كر مقلدین كو دین كو سمجھ كر عمل كرنے كی توفیق دے
Ma sha Allah
*JAZAKALLAH KHAIR W AHSAN ALJAZA SHAIKH MOHTHERAM*
*ALLAH ULEMAE HAQUE KO APNE HIFZO AMAN MEN RAKKHE*
*ALLAH UMMATHE MUSLIMA KO SIRATHE MUSTAQEEM PAR GHAMZAN FARMA*
*ALLAH UMMATH KO QURAAN W SUNNATH PAR CHALNE KI TAUFEEQ ATHA KAR*
*RABBI ZIDNI ILMA*
Mashalah 🎉
ماشاء اللہ
Allah hoakbar
Jazakallah
Aameen summa aameen ya rabbul aalameen mere allah
Allah aap kay deen mai izafa kray Ameen.
Very nice bayan mash allah subhanallah alhamdulillah
Nice speech ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
الحمد اللہ
نبی کی پیروی کا نام اسلام ہے
2024 में kon kon sun rahe hain❤
Love you Qari sahb.
ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیرا
🌹
Maa'sha Allah / Jazak Allah , Bahot Ilmi Beyaan Hai Qari Javed Sahab !!!!
Masha Allah Qari sahib ka andaze bayan buhat aala he. Piyar se samjhate hain. Alah apko duniya o aakhirat ki bhalai ata fermae Aameen
Mashaallah
Mashallah
Masha Allah Beshaq Qari Sahab bahut badhiya bayan hai Allah Aapko sabko Amal karne ki Taufiq de Aameen
Quran mn Alfaaz bhi Allah SWT ky hn Hadees Mn Alfaaz Allah SWT ky hn Bayan Nabi S A W ki Zabaan Ada houiy
❤️
😍
29:00
Imam abu Hanifa Nabi S A W ki Wafaat ky baad 1Sadi ka fasila
Hamray aur Darmean 1300 Chenry ka Fasila
♥️
Haiz ki halat mn Aurit Meiat ko Gusal dy sakhti hn Nabi S A W ny Farmaya Ayesha kya Teray Haat mn haiz hy
Yeah Hukimi Napaki hy Haiz
ماشاءاللہ تبارک اللہ و جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔۔
ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ شیخ نے بریلویوں والے اخلاق کی خواہش کیوں کی ہے ؟؟
Sahaaba kahan chale gaye miyan
Bat achhi karte hain lekin phir wahi raf e yadain jaise froi masa le par khatam karte hain
HAD. NAFAR. KAFAR. HEA
Meait Ko Gusal Aurat Haiz ki halat mn Dy Sakhti hn
کامیاب ہیں وہ جو آقا اور آقا کے صحابہ کے طریقے پر چلے۔۔۔۔۔۔اور وہ علماۓ دیوبند ہیں۔۔
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند
امام صاحب نے ہمیں نبی اکرم صل اللہ علیہ وسلم کی سنت بتائیں نہ کہ اپنا طریقہ😢
تو وہ پھر ایک اہم سنت بتانا بھول گئے
رفع الیدین کی اور بہت سے احکام
ترک رفع الیدین کی روایت شاید امام صاحب کے دور میں تعامل ہو
آپ لوگ ایسی فروع میں کیوں فتنہ کرتے ہیں
اکاڈوی نے مناظرے کئے وہ غلط تھا
اب تو مع اختلاف اعتقاد پر بات کرے
@@EmaanMedia
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
Can someone help me in providing REFERENCE about Shaikh describing at very end of his speech an incident that; "someone asked question to Anas رضي الله عنه about ablution وضوء and Anas رضي الله عنه corrected his question".
جزاك الله خَـيْرًا
Ilm Roshni ha our Roshni hadil Karna k.liia babul ilm Mola Ali Alehissalam ka dar pa kana parta ha, Jo Mola Ali Alehissalam ka dar pa nae jata wo.roshni sa mehroom.ha. lehaza, mullan apna nazriia drust kar apna our doosron ka time waist mat kar.
बेशक दीने इस्लाम दलील के साथ जरूर है लेकिन मुकम्मल नमाज़ का सुन्नत तरीका के दलाइल कुरआन और हदीस से बिना किसी फिकह की पनाह लिए बगैर क़यामत की सुबह तक नही दे सकते।
2 Bhenien Jama nhi kar sakhty
تمام اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی مسلمان شرعی مسائل اور قرآن و سنت کی تشریحات اپنے اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی علماء ہی سے حاصل کریں نا کہ "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کے اِس آدمی سے۔
MUQALLID BEGAIRAT AHLE SUNNAT WAL JAMAT JO LOG KAHTE HAI YE DUNYA KA SABSE BATA ZOOT HAI AGAR HANFI AHLE SUNNAT HUVE TO RAFJI SIYA BHI TO MUQALLID BEGAIRATWHO AHLE SUNNAT QEVE NAHI HUWE
@@nafeesabegum808
سب لوگ "اہلِ حدیث" فرقے کی خاتون کا comment پڑھیں، کہتی ہیں: "بے غیرت مقلد" ۔ دو چیزیں نوٹ کریں: ایک تو اِس کی زبان اور اخلاق دیکھیں، سب لوگ اس سے اندازہ لگا لیں کہ یہ "اہلِ حدیث" فرقے والے کس قماش کے لوگ ہیں۔ آپ حیران نہ ہوں، یہ فرقہ ایسے ہی لوگوں کا فرقہ ھے۔
اور دوسری چیز اپنی آنکھوں سے دیکھیں کہ اس فرقے والوں کے دلوں میں مسلمانوں کے لیئے کتنی نفرت اور بغض ھے۔ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں کہ یہ خود اپنی زبان سے اپنے فرقے کا باقی مسلمانوں سے الگ ہونا بتا رہی ہیں اور کس طرح باقی سارے مسلمانوں سے بغض کا اظہار کر رہی ہیں۔ کیوں حضرات، کیا خیال ھے؟ میں نے جو اوپر کہا تھا کہ یہ مسلمانوں سے الگ فرقہ ھے، وہ سچ تھا نا؟ آپ نے باقی مسلمانوں کے بارے میں اِن کا عقیدہ اور نظریہ بھی دیکھ لیا۔
@@nafeesabegum808
حضرات: اِس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ اور اس کے علماء دین کو نہیں سمجھے، قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے نے دین کو سمجھا ھے اور قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم آج سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے سارے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے زیادہ عرصے سے موجود ھے اور ہزار سال سے زیادہ عرصے سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن 1400 سال سے زیادہ عرصے کے بعد آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو، جو اہلِ سنت والجماعت ہیں، اُن کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں (کبھی کہتے ہیں کہ آپ رفع الیدین نہیں کرتے اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ سینے پہ ہاتھ نہیں باندھتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ آمین بالجہر نہیں کہتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہیں پڑھتے، اِس لیئے آپ کی نماز نہیں ہوتی). کیوں حضرات، یہ ایسا ہی کہتے ہیں نا؟ ایسا ہی عقیدہ رکھتے ہیں نا؟ یعنی برِصغیر کے مسلمان جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ نمازیں غلط ہیں اور وہ نمازیں نہیں ہوتیں۔ اب سوچیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے ہی مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی، اور ہزار سال سے زیادہ عرصے کی پوری مدت میں یعنی تقریباً شروع اسلام سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمانوں میں علماء کا کوئی وجود ہی نہیں تھا جو مسلمانوں کو صحیح نماز پڑھنا سکھاتے؟ اور شروع اسلام کے زمانے سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ بس اسلام کے 1400 سال کے بعد برِصغیر میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ پیدا ہو گیا جو آج پندرھویں صدی میں صحیح نماز پڑھتا ھے؟ بلکہ ٹھہریئے، بات صرف اتنی ہی خطرناک نہیں بلکہ اِس سے بھی زیادہ خطرناک ھے: ایک ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے برِصغیر کے مسلمانوں نے مسلمان ہونے کے بعد نماز خود اپنی طرف سے تو نہیں ایجاد کی؛ اُنہوں نے تو نماز اُن مسلمانوں سے سیکھی جو برِصغیر سے باہر کے تھے جنہوں نے برِصغیر میں اسلام پہنچایا یعنی برِصغیر میں اسلام لے کر آئے، اور برِصغیر میں مسلمان ہونے والوں کو اُنہوں نے نماز سکھائی، اور ظاہر ھے کہ برِصغیر سے باہر کے مسلمانوں نے برِصغیر میں آ کر برِصغیر کے مسلمانوں کو وہی نماز سکھائی جیسا وہ خود پڑھتے تھے، اور اُسی طریقے کے مطابق ہزار سال سے زیادہ عرصے سے برِصغیر کے مسلمان نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؛ تو اِس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ نیا وجود میں آنے والا "اہلِ حدیث" نامی منحرف فرقہ یہ دعوی کر رہا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے ہی سے، برصغیر میں اسلام آنے سے پہلے ہی، برِصغیر سے باہر کے مسلمان ملکوں کے مسلمانوں کی نماز بھی غلط تھی کیونکہ وہ خود اِسی طریقے سے نماز پڑھتے تھے اور اُنہوں نے ہی نماز کا یہ طریقہ برِصغیر کے مسلمانوں کو سکھایا۔ دیکھ لیجیئے کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی منحرف فرقہ اسلام کے لیئے کتنا خطرناک ھے جو اسلام کی جڑ پر ہی حملہ کر رہا ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہنچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کا سب سے بڑا ستون اور دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت "نماز" شروع اسلام سے ہی غلط تھی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ یاد رکھیں کہ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کے بنیادی ستون اور سب سے بڑی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !)، ورنہ تو یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا منحرف فرقہ دینِ اسلام اور مسلمانوں پر حملے کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا۔ بہرحال، یہ بات تو سب پر واضح ہو گئی کہ برِصغیر میں پایا جانے والا یہ فرقہ جس نے امتِ اسلامیہ کا نام "اہلِ سنت" چھوڑ کر اِس کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے، یہ ایک نیا فرقہ ھے جو برِصغیر میں پہلے نہیں تھا، اور یہ باقی مسلمانوں سے الگ ھے۔ جو فرقہ شروع اسلام سے چلتی آئی پوری امتِ اسلامیہ کو گمراہ اور غلط کہتا ھے اور اُس کے نماز روزے کو غلط کہتا ھے، اُس کے خارجی فرقہ ہونے، اور امت مخالف / مسلمان مخالف ہونے میں کیا شک ہو سکتا ھے؟ تمام مسلمانوں کو اِس فرقے کی حقیقت معلوم ہونا ضروری ھے۔
Sir , ager hajur ( sal. ) sab sulja ke ge hein toh ulje musalon ko kis ne kab aur kiyuon uljaya hei ?
بھائی آپ حضرت محمدؐ کے رسول یعنی پیغام دینے والے پر اعتراض کر رہے ہیں کہ ان نے ہم تک مکمل دین نہیں پہنچایا
Hazrat ap bata sakte hain Mohammad bin Abdul wahab Kon the ap kyn unki pairwi karte hain
بھائی جان ہم صرف اور صرف حضرت محمدؐ اور صحابہ کرامؓ کی پیروی کرتے ہیں اور ان کی زندگی عمدہ نمونہ ہے
Hadees se sabit Do mouthed app per halal hn Fish baghir zebah ky Halal hy 2 Teddi baghir zebah ky Halal hy
Murda Aurat ko haiz wle Aurat Gusal dy sakhti hn
Alhumdulilla Yeah Toufiqe serf Ahly ko Toufiqe hy Jobab Daleel ky sath Sunnlein Ayesha Asghar Ab City Mouf krna
Ab us molvi se bhi Murda Aurat ko Haiz wali Aurat ko Gusal na dny ki Daleel dy
Ahly hadees Jamaat se tu sab Daleel mangty hn
14/6/22
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے 20 رکعتیں تراویح مسجد نبوی میں شروع کیا اور عبداللہ بن مسعود موجود تھے اور انکار نہیں کیا
بھائی سچ سے کام لیں جھوٹ نہ بولے اپنے فرقے کی سچائی کیلئے
Agar Islam Ka puchna hay to Hasan alhayare say sekho jahlo baneomaeya walo
Allah se brkhauf aalim deen ki baat hadees se sunate hain. Quran se darte hain kiyon ke unhe ilm nahi hai. Hadees tareekhi waqeyat ki jhoothi kitaben hain usi ki kahani sunkar daleel bata dete hain aur gumrahi phaila dete hain. Nabi saw li islam mein koi sunnat nahi hai magar deen se edhiyon ke bal phire hue logon ne nabi ki sunnat ki jhoothi afwah macha kar aul faul kar rahe hain. Mera iman hai ke deen, shariat aur sunnat sirf allah ka hai. Nabi saw la nahi kiyonke woh bhi usi ko manne aur manwane ke liye duniya mein bheje gaye the. Alag se kuchh shamil karne kr liye nahi. Sar zameen par koi bhi nabi allah ka partner ban kar nahi balke bandah ban kar aaya.
ایک سوال ۔۔۔ جب حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو جب یمن کا گورنر مقرر کیا گیا اور نبئ کریم ورحیم ان کو رخصت کرتے ہیں تو
نبی کریم نے ان سے سوال کیا کہ اگر مسئلہ پیدا ھو جائے تو کیا کرو گے تو حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نے جواب دیا کہ
قرآن میں تلاش کروں گا ۔۔۔ تو بنی کریم نے فرمایا اگر وھاں نا ملے تو پھر ۔۔۔۔ تو حضرت معاذ بن جبل نے جواب دیتے ہیں کہ آپ کے فرامین میں تلاش کروں گا ۔۔۔ پھر بنی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کہ اگر وھاں بھی نا ملے تو پھر ۔۔۔۔۔ جواب دیا کہ اجتہاد کروں گا ۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ درست کہا ۔۔۔۔۔
Aap baat daleel se karte hain, maanne keliye,
Magar jab Engineer daleel se baat karta hai to,kaat khane daod padte ho ..
Yeh doghlapan aakhir kiyun ?????
پرویز، سر سید، غلام احمد قادیانی اور مسعود احمد پہلے اہل حدیث تھےاور بعد میں دوسری طرف چلے گئے
Es ke shakal deaykho jessam deaykho shakal par Noor Nahi lanat hay baniomaia walo
Jhoot bol rahay ho. Allah nay machlee koo Quran may halal farmaya hai.
Jhooth Nahin bolo halala ke bare mein Ankhiyon Mein Aisa Nahin Hai Kari Sahab
اسلام کی تبلیغ کریں مسلک کی نہیں
آپ کو کسی قوم کا نام نہیں لینا چاہے ھلالہ کے متعلق
حلالہ نہیں ہو رہا ھے کیا ہو رہا ھے بڑے درین دے ببھیٹے ہیں اس زناکاری ملوس ھے. بوڈ لگاۓ گے ہیں یہ حلالہ کرایا جاتا ھے لعنت ھے ایسے لوگوں پر جو یہ کام کرتے ہیں
کیا غامدی صاحب مسلمان نہیں ،؟
اس موضوع پر چینل پر ویڈیو موجود ہیں
الشیخ مفتی خلیل الرحمٰن جاوید حفظہ اللہ تعالیٰ
ye bichara molvi jab suni molvi k samne tv per betha hy tu khamush hi rehta hy
یہ ساری باتیں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے منسوب کی جا رھی ھیں وہ بالکل من گھڑت ھیں۔ پھر امام بخآری رحمہ اللہ 12 سال کی عمر بڑے عالم بن گئے تھے اور امام اعظم کے لئے 30 سال بنا دئیے ۔ مچھلی کے متعلق غلط بیان کر رھے ھیں۔ عورت کی طلاق کے بارے میں جو امام اعظم سے منسوب ھے وہ سراسر الزام ھے۔ اور یہ سب اھل حدیث ، دیو بند اور بریلوی سب انڈیا سے نکلے ۔ اور اھل حدیث دوسرے دونوں کے بعد 1300 سال کے بعد نئ ایجاد ھوئ۔ ان سے پہلے سارے نکمے ان پڑھ جاھل گزرے ھیں ایک پڑھے لکھے ھیں۔ جبکہ دین کی بھی وضاحت اچھی طرح نہیں کر سکے قاری صاحب ۔
کل کوئ پھر انڈیا سے اٹھے گا اور ایک نئ جماعت بنا لے گا اور اس کا نام ھو گا اھل قرآن ۔ استغفار اللہ ۔ کیسے کوئ کسی مسلمان پر یہ الزام لگا سکتا ھے کہ وہ حدیث کو نہیں مانتا اور یہ الزام اور وہ امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر۔ جنھوں بنو امیہ کے سنت کے خلاف بنے ھوے بادشاہت سے کوڑے کھائے اور بنو عباس کے بادشاہوں سے بھی۔ صرف اس لئے کہ وہ بادشاہ سنت کے مطابق نہیں بنے اور ان کو ماننے سے انکار کیا۔
O jahilo ye shakal Islam Kay baray main Kuch Nahi janta
دلیل "اہلِ سنت" کی ہو گی، "اہلِ حدیث" فرقے کی نہیں۔
جب تمہاری ماں بہن کی طلاق ہوگی اور کرائے کے سانڈ سے ملاقات کراؤ گے تب پتہ لگے گا کہ اہلحدیث علماء اور بریلوی کیا ہے
مولوی نے بچے کو کون سی حدیث یا آیت بتادی اپنی راۓ سے ھی جواب دیا کہ میری ضرورت ھے ان مولویوں کو دعا کی ضرورت نہیں
محدثین سارے کے سارے مقلد تھے نہ کہ غیر مقلد تو جھوٹ بول رہا ہے
اگر ایسی بات ہے تو آپ اپنے امام ابوحنیفہ کا بتا دیں وہ کس کے مقلد تھے
Qari sb check your belly so fat against sahaba be a practical Muslim not only by knowledge by practical
ماشاء اللہ ماشاء اللہ جزاکم اللہ خیر اللہ آپ کو لمبی عمر عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ