Zakir Syed Alamdar Hussain Shah|Khutba|Majlis 1971

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 ต.ค. 2024
  • Zakir Syed Alamdar Hussain Shah|Khutba|Majlis 1971
    #khutba
    #majlis
    #azadarehussain
    یہ مجلس ذاکر سید علمدار حسین شاہ صاحب فیصل آباد کے مقام پر پڑھی تھی اس مجلس میں شاہ صاحب انتہائی خوبصورت انداز میں خطبہ اور رباعیاں پڑھی تھی
    یہ مجلس کا کچھ حصہ اپ لوڈ کر دیا ہے
    جبکہ اس مجلس کا باقی حصہ بھی اپ لوڈ کر دیا جائے گا
    یہ 1971 کی ذاکر سید علمدار حسین شاہ صاحب کی یاد گار مجلس ہے
    آج کےدور میں اس طرح کی مجلس ملنا بہت مشکل کام ہے
    جبکہ یہ مجلس میرے مرحوم والد امیر مختار جعفری صاحب نے کیسٹ ٹیپ پر ریکارڈ کی تھی
    اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کرے
    جن کا اپنی پوری زندگی میں صرف ایک ہی مقصد تھا مجلس حسین
    Paishkash Shakeel hassan
    Holy majalis

ความคิดเห็น • 3