Talk With Syam I Mufti Fazal Hamdard I Syeda Amber Naqvi I Part 2

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 26 มี.ค. 2024
  • 𝕆𝕗𝕗𝕚𝕔𝕚𝕒𝕝 𝕎𝕖𝕓𝕤𝕚𝕥𝕖:
    www.syamproduction.com
    𝕗𝕠𝕝𝕝𝕠𝕨 𝕦𝕤 𝕠𝕟 𝕗𝕒𝕔𝕖𝕓𝕠𝕠𝕜:
    Facebook: / syamproduction
    𝕗𝕠𝕝𝕝𝕠𝕨 𝕦𝕤 𝕠𝕟 𝕪𝕠𝕦𝕥𝕦𝕓𝕖:
    TH-cam: / syamproductionsofficial
    ᑭᖇOᗰOTIᑎG ᕼᑌᔕᔕᗩIᑎI ᗰIᔕᔕIOᑎ
    #FazalHamdard #TalkWithSyam
    Presented By: Syam Productions
    IMPORTANT INFORMATION
    This video is protected under international copyright act. All Rights of audio & video are reserved by ⓒSyam Productions.

ความคิดเห็น • 154

  • @jafarhussain3744

    سلام و علیکم مفتی صاحب ایک شکایت ھے ویسے شکایت کرنے کا تو حق نہیں رکھتا مگر آپ مجھے اپنے بھائی کی طرح لگتے ہیں اس لیے جرات کر رہا ھوں اس طرح کی فیمیل اینکر کے ساتھ پروگرام نہ کیجئے بھائی سمجھ کر ناراض نہ ھو اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @salmasheikh3461

    فضل ہمدرد صاحب کو پہلی بار سنا ہے بعض باتیں انکی صحیح بھی لگیں لیکن انھوں نے کسی بھی سوال کے جواب میں اہل سنت کے مؤقف کی تائید نہیں کی نہ ہی ان کے حق میں کوئی دلیل دی انھوں نے برجستہ شیعیت کے مؤقف کو ہی درست کہا اگر وہ ایسا ہی سمجھتے ہیں تو پھر بھی ان کا تعلق اہل سنت سے کیوں ہے یہ سوال اٹھتا ہے انسان جس بات کو حق سمجھتا ہے وہ اسی پر قائم رہتا ہے ڈبل اسٹینڈرڈ نہیں ہو سکتا

  • @SRH1958
    @SRH1958  +13

    اللہ پاک وکیل فاطمہ زہرا مفتی ہمدرد صاحب کو ہمیشہ کامیاب کرے انکی حفاظت فرمائے اور سلامت رکھے

  • @rashidqadeer423

    حضرت امام علی حق کے ساتھ ساتھ ھیں اور حق حضرت امام علی علیہ السّلام کے ساتھ ساتھ ھے

  • @user-cu1gv3kh3b

    نماز کو بدعت سمجھ کر پڑھ لیں بدعت کا تو ثواب نہیں ھوگا ھاں ملاں آخر میں مٹھای سوٹ روپے ضرور لے گا یہ نماز خود حضرت عمر نے بھی نہیں پڑھی صرف دیکھتے رھے اور کہتے رھے

  • @noormohammad3040

    مفتی صاحب،نقوی صا حبه ،اپلوگوں کے تبادلہ خیال سے کوئی بات واضح نہیں ہو پا رہی،کہ نماز تین وقت کی کیا حیثیت ہے، افطار کا صحیح وقت کیا ہے، اہل تشیع کا، يا اہل سنت کا، خلافت پر بھی آپکا شک ہے، کے یہ حضرت علی کا حق ہے ، یہیں سے اسلامی تاریخ کا شیرازہ بکھیر جاتا ہے، اسلئے اس تبادلہ خیال سے کوئی فائدہ نہیں،

  • @user-cu1gv3kh3b

    مولا علی نے کسی کی بیعت نہیں کی رجوع کر لیں حق یہی ھے

  • @muzaffarqadri8156

    مفتی صاحب آپ ایک راست باز اور حق گو شخصیت ہیں. کیا محترمہ کے ساتھ بغیر پردہ کے گفتگو کسی آیت قرآنی، صحیح حدیث یا اقوال معصومین علیہم السلام سے ثابت کر سکتے ہیں؟.... کم سی کم آپ تو دیگر مولویوں جیسے قطعی نہیں ہے... آپ کو زیب نہیں دیتا...

  • @akicheema
    @akicheema 9 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    مفتی صاحب محترمہ نے سوال5 وقت نماز کے بارے کیا مگر آپ نے پانچ وقت نماز اداکرنا کے بارے کچھ بھی نہیں فرمایا

  • @janathur4309

    Great Mufti Fazal sahab

  • @Salu818
    @Salu818  +19

    ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ❤️

  • @faheemlala2589

    Proud To Be A Shia Muslim

  • @faheemlala2589

    Masha Allah Bohat Khoob

  • @maula110Haq

    Mashallah bhut pyari ...knowledgeable guftugu hui ...bhut ilmi baat thi ...bhut shukriya tamam logo ka ...

  • @janathur4309

    I am lucky to be the follower of IMAM ALI MAQAM

  • @ashiqhussain1959

    ❤❤❤❤❤❤

  • @user-wn3et3kg5y
    @user-wn3et3kg5y วันที่ผ่านมา +1

    jio Hussainio zinda baad 👌 ❤️ 🌹

  • @newinformation9286

    Mashallah mola selamat rkhy Ellahi ameen

  • @sahasaha8746

    subhan khuda

  • @MudassarKhan-gg3ju

    Beshak me sunni ho kr kehta hn Bibi Fatima Zahra A.S haq par thi unhe jhot laya geya jin k liye ama ayesha ra farmati hain mene kainat me Bibi Fatima Zahra A.S se sacha kisi ko nai paya