mufti zarwali Khan sahab ki ilmi qabiliyat | مفتی زرولی خان صاحب اور ایک عربی عالم کی ملاقات کاواقعہ

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 ก.ย. 2024
  • mufti zarwali Khan sahab ki ilmi qabiliyat | مفتی زرولی خان صاحب اور ایک عربی عالم کی ملاقات کاواقعہ
    حرم شریف کے ایک امام صاحب نے جب نسائی شریف کی 45 جلدوں میں شرح لکھی اور حضرت الشیخ رحمہ اللہ نے اس شرح کے چند مقامات کی گرفت فرمائی:
    نوٹ: اس کلپ کو سن کر آپ کو حضرت الشیخ رحمہ اللہ کے علمی مقام کا اندازہ ہوجائیگا۔۔۔۔۔ کہ واقعی حضرت الشیخ رحمہ اللہ کی علم سے گہری وابستگی تھی
    اقتباس: دورہ تفسیر-2016
    از :
    سلطان العلماء،
    شیخ القرآن والحدیث استاذ العلماء ولی کامل فقیه العصر شیخنا و مرشدنا ووسیلتنا الی اللہ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمہ اللہ
    #muftizrwalikhan
    #zarwalikhan
    #muftizarwalilhandb
    #zarwalikhansahab
    #nisaikisharah
    #imamnasai
    #arabiaalim

ความคิดเห็น • 2

  • @hajikhan6182
    @hajikhan6182 4 หลายเดือนก่อน +3

    علم کےپہاڑ تھے

  • @the1andonly1allah13
    @the1andonly1allah13 4 หลายเดือนก่อน +1

    الله أكبر كبيرا والحمد لله كثيرا وسبحن الله بكرة واصيلا ،
    أللهم صل على سيدنا محمد ن النبي الأمي وازواجه أمهات المؤمنين وذريته واهل بيته كما صليت على ابراهيم إنك حميد ،
    ماشاء الله حضرت مفتى محمد زرولى خان صاحب رحمة الله عليه مرد مومن تھے اللہ تعلی شانہ ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور اپنے حبیب حضرت محمد خاتم النبیین صل اللہ علیہ وسلم کا پڑوس عطاء فرمائے آمین اور ہمیں دین کو سیکھنے سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ہمارا حشر بھی انبیاء کرام علیہم السلام اور اپنے حبیب خاتم النبیین حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ساتھ ہو آمین۔