ثابت بنانی والا واقعہ طبقات ابن سعد میں مذکور اگر اعتراض کرنا ہی ہے اور طبقات ابن سعد کی تردید کریں طبقات ابن سعد کی ایک روایت میں ہے: " أَخْبَرَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ: إِنْ كُنْتَ أَعْطَيْتَ أَحَدًا الصَّلاةَ فِي قَبْرِهِ فَأَعْطِنِي الصَّلاةَ فِي قَبْرِي " حماد بن سلمہ سے روایت ہے کہ ثابت (بن اسلم البنانی) رحمہ اللہ نے کہا : (اے اللہ) اگر تو نے کسی کو اس کی قبر میں نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے تو مجھے (بھی) میری قبر میں نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرما۔ [ طبقات الکبری ج 7 ص 174 وسندہ صحیح
او معراج بابا! کتابیں بہت ہے پڑھنے کے لئے وقت اور عوام بہت ہے آخرت کی تیاری اور لوگوں کو نصیحت کے لئے کیا بغیر پڑھے لکھے کچھ جانے سمجھے اعتراض کرنے بیٹھ گئے یہ واقعہ جس پر آپ نے شیخ زکریا رحمۃ اللہ علیہ کا مذاق بنایا ہے یہ روایت شیخین کے شرط پر امام حاکم رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب مستدرک حاکم میں موجود ہے نیچے مستدرک حاکم کی روایت موجود ہے پڑھ لیں ٣٠٦٦ - أخبرنا أبو زكريا ،العنبري ثنا محمد بن عبد السلام، ثنا إسحاق بن إبراهيم، أنبأ عبد الرزاق أنبأ ،معمر عن الزهري، عن حميد بن عبد الرحمن بن عوف عن أمه أم كلثوم بنت عقبة وكانت من المهاجرات الأول في قول الله عز وجل واستعينوا بالصبر والصلاة قالت غشي على عبد الرحمن بن عوف غشية فظنوا أنه فاض نفسه فيها فخرجت امرأته أم كلثوم إلى المسجد تستعين بما أمرت به من الصبر والصلاة فلما أفاق قال : أغشي علي آنفاً؟ قالوا: نعم قال: صدقتم إنه جاءني ملكان فقالا : انطلق نحاكمك إلى العزيز الأمين فقال ملك آخر ارجعاه فإن هذا ممن كتبتم له السعادة وهم في بطون أمهاتهم ويستمتع به بنوه ما شاء الله فعاش بعد ذلك شهراً ثم مات . هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يخرجاه. یہ مستدرک حاکم کی روایت ہے امام بخاری اور امام مسلم کی شرط پر آپ مر جائیں گے اور آپ کی ساری برادری موت قبول کر سکتی ہے مگر اس روایت کے راوی پر اعتراض نہیں کر سکتا ہے اور اتنا بھوںک نہیں سکتا ہے جتنا اس روایت کے نقل کرنے والے صاحبِ فضائلِ اعمال پر آپ بھونک رہے ہیں
ان لوگوں نے بندوں کے لکھے ھوئے کتابون کو ترجیح دیا ھے بلکہ ان لوگوں کو پیغمبر سے بھی بڑھا چڑھا کر پیش کررھے ھیں یہ لوگ قرآن کو زبان سے مانتے ھین دل سے نھیں ورنہ قران کے دو ایت صرف ایک سورہ یوسف ایت 40 دوسرا سورہ بقرہ آیت 79 بس کافی ھے
Itna sundar sundar khab ye baba log Kaise dekhlete the hamto aj khab dekhe kal bhool jaye ,ya to ye khud pagal the ya pagal banane ke liye aisi kitabe likhi
یار شیخ زکریا رحمۃ اللہ علیہ نے جس حال کو بیان کیا ہے تو اس ہال کی کیفیت ایسی ہوتی ہے جس کی ایک چھوٹی سی مثال یہ بن سکتی ہے جواب فضائل اعمال کے سلسلے میں دیوانگی ظاہر کر رہے ہیں دیوانہ وار چوٹ من گھڑت بھولتے جا رہے ہیں اور اپنی مرضی سے تشریح کر رہے ہیں اور سیدہ زکریا رحمتہ اللہ علیہ لکھتے جا رہے ہیں جس طرح آپ کو اوپر سے نیچے تک فضائل اعمال باطل باطل ہی باطل نظر آ رہی ہے شیخ الحدیث والی حال وہ ہوتی ہے جس میں جس میں اللہ کا وجود حق حق ہی حق حق ہی حق سر سے پیر تک اوپر سے نیچے تک دائیں سے بائیں تک ہمہ جہت وجود باری ہی محسوس ہوتی تقریباً اسی دیوانگی اور بے خودی کا نام حال ہے
کون سے قرآن و حدیث کے آپ پابند ہیں جس قرآن و حدیث کی حفاظت ایک ہزار سال سے زیادہ اللہ نے مقلدوں سے کروایا اسی قرآن و حدیث کے آپ پابند ہیں کچھ تو سوچیں مقلد اگر بدعتی یا بددین ہیں تو بدعتی بددین سے قرآن و حدیث نقل کرنا بالفاظ دیگر فاسقوں سے دین نقل کرنا لازم آرہا ہے شرم نہیں آتی دین فاسق سے نقل کرو تقلید کے لیے یہی بات کافی ہے کہ سلف صالحین کا ہمیشہ سے اس پر عمل رہا ہے۔ بڑے بڑے اہلِ علم ٗ محدثین اور فقہاء بھی تقلید ہی پر عامل تھے۔ بطور ِ نمونہ چند اہم نام یہاں ذکر کئے جاتے ہیں:غیر مقلدین بتائیں کہ اگر تقلید کرنا شرک ھے تو ان مشرکین کی بتائی احادیث کس دلیل سے قابل قبول ہیں؟؟؟چند محدثین کے بارے میں بطور مثال بتایا جاتا ھے( ۱)لیث ابن سعد (متوفی ۱۷۵) بڑے محدث اور فقیہ تھے۔ وہ حنفی المسلک تھے۔ مشہور غیر مقلد عالم نواب صدیق حسن خان کے الفاظ میں وے حنفی مذہب بود و قضائے مصر داشت‘‘ (اتحاف ۲۳۷)امام بخاری کے استاد ہیں ، حنفی ہیں (عمدۃ القاری(۲)امام عبداللہ بن مبارکؒ جماعتِ محدثین کے سرخیل ہیں۔ ۱۸۱ھ میں وفات پائی ٗ وہ بھی امام ابوحنیفہؒ کے اصحاب و مقلدین میں ہیں (شرح مؤطاللباجی مالکی ۷/ ۳۰۰ ٗ مفتاح السعادۃ ۲/ ۱۱۲(۳وکیع بن جراحؒ (متوفی ۱۹۷ھ)بڑے بلند پایہ محدث ہیں اور امام شافعی ؒ جیسے جلیل القدر محدث اور فقیہ ان کے تلامذہ میں ہیں۔ یہ بھی امام ابوحنیفہؒ کے مقلد تھے۔ حافظ ذ ہنی کا بیان ’’ کا ن یفتی بقول ابی حنیفۃ‘‘(تذکرۃ الحفاظ ۱ / ۲۸۲) اور حافظ ابن عبدالبر لکھتے ہیں: ’’کان یفتی برائی ابی حنیفۃ (جامع بیان العلم ۱/ ۱۴۹ (۴)یحیٰ بن سعید القطانؒ جن کی وفات ۱۹۸ھ میں ہوئی۔ فنِ رجال کے پہلے ناقد اور سید الحفاظ ہیں۔ یہ بھی حنفی ہیں۔ حافظ ذہبی اور حافظ ابن حجر کا بیان ہے ’’یفتی قبول ابی حنیفۃ‘‘ (تذکرۃ الحفاظ ۱/۲۸۲۔ تہذیب التہذیب ۲/ ۴۵۰ (۵)یحیٰ بن معینؒ (متوفی ۲۳۳ھ)جرح و تعدیل کے امام اور حدیث میں استاذ الاساتذہ ہیں۔ ان کے بارے حافظ ذہبی ؒ کا بیان ہے کہ ان کا شمار غالی حنفیوں میں تھا (مقدمہ نصب الرایہ ۱/۴۲(۶)امام محمد بن عبداللہ عبدالحکم (متوفی ۲۰۸ھ)ان کا شمار بڑے حفاظِ حدیث میں ہے۔ یہ فقہ مالکی کے پیرو تھے ’’احد فقھاء المصر من اصحاب مَالکٔ‘‘۔ (تذکرۃ الحفاظ ۲/ ۱۱۶(۷)امام ابوبکر احمد بن محمد المروزی (متوفی ۲۷۵)بڑے ائمہ حدیث میں ہیں اور حنبلی المذہب ہیں۔ ’’اجل اصحاب احمد ابن حنبلؒ‘‘ (تذکرۃ الحفاظ ۲؍۱۸۵
او بھائی کیا بدعت بدعت چلا رہے ہو خود امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ رمضان میں روزانہ ایک قرآن ختم کرتے تھے اور تراویح کے بعد تو ہر تینوں رات ایک ختم کرتے لو دیکھ نیچے دلیل قَالَ الحَاكِمُ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بنُ خَالِدٍ المُطَّوِّعِيُّ، حَدَّثَنَا مسبح بن سعيد قَالَ: كَانَ مُحَمَّدُ بنُ إِسْمَاعِيْلَ يختمُ فِي رَمَضَانَ فِي النَّهَارِ كُلَّ يَوْمٍ خَتْمَةً وَيقومُ بَعْدَ التّروَايحِ كُلَّ ثَلاَثِ لَيَالٍ بخَتْمَةٍ. (1) " تاريخ بغداد " 2 / 12، و" تهذيب الكمال " 1170، و" طبقات السبكي " 2 / 223، 224، و" مقدمة الفتح ": 482. لہذا کہو تو سب کو کہو ورنہ خاموش رہو
آپ یہ اعتراض پہلے امام بخاری امام مسلم امام ابو داؤد امام ترمذی امام نسائی اور اُس دور کے دیگر محدثین پر کریں کہ وہ حضرات مقلدین سے حدیثیں کیوں لی؟ اور مقلدین کو حدیثیں کیوں پڑھائی؟ اور ایک کتاب یا ایک بھی باب تقلید کے خلاف کیوں نہیں باندھی اس بعد آپ اللہ پر یہ اعتراض کریں کہ اے اللہ تو نے مقلدوں سے دین قرآن و حدیث کی حفاظت کیوں کروائی ؟ ہم غیر مقلدوں کو اس ایک ہزار سالہ میں دین کی حفاظت کے لیے کیوں پیدا نہیں کیا؟""لتفتحن القسطنطينية، فلنعم الملك ملكها، ولنعم الجيش ذلك الجيش "" اس حدیث کی فضیلت پانے والا ہم کو کیوں نہیں بنایا سلطان محمد الفاتح حنفی مقلد اور ان کے فوج حنفی مقلد کو کیوں اس حدیث کی فضیلت کو پانے والا بنایا؟ انگریزوں کے بلاد اسلامیہ پر تسلط کے بعد اسلام پر مکمل بارہ سو سال گزر نے کے بعد ہمیں دین کی حفاظت کے لیے کیوں پیدا کیا پہلے کیوں نہیں پیدا کیا ؟ اے اللہ ہم غیر مقلد سے کوئی ایک بھی حدیث کی کتاب کیوں نہیں لکھوائی؟ اے اللہ ہم غیر مقلد کی چمک دمک اور خدمت دین کو ریال پر منحصر کیوں کیا ہم میں بھی کوئی ایسا بندہ پیدا کیوں نہیں فرمایا جن کے جماعت کا اصول ہی ہے۔۔۔۔ اپنی جان اپنا مال بے غرض بن کر بے طلب بندوں میں دین کی طلب پیدا کرنا ۔۔۔۔۔ تاکہ ہمارے بھی مدرسے دیوبندیوں کے مدرسوں کی طرح طلبہ سے کھچا کھچ بھرا رہتا
Hamra muddah hai ki Tablighi jamat Quran Bukhari Muslim etc ko chhod kar fazail e aamal hi ko q padhte hai?? Kya Quran se dawat wa Tabligh nahi ki ja sakti.. Allah ke Rasool SAW aur Sahabah Ikram R.A to mushrikeen ko Quran se Tabligh karte the..
@@islahT.V آپ نے بڑی اچھی بات کہی لیکن یہ بات آپ معراج ربانی کو کہیں کہ آپ سعودی عرب میں بیٹھ کر ریال کھاتے ہیں اور اور یو ٹیوب پر غلاظت ڈالتے ہیں اس سے بہتر ہوگا قرآن اور بخاری لے کر غیر مسلموں میں تبلیغ کریں کیونکہ یہ دیوبندی حنفی نے اپنا اصول بنا لیا ہے اپنی جان اپنا مال غرض بن کر بے طلب بندوں میں دین کی طلب پیدا کرنا ہے اور اس کام کو آگے بڑھانے کے لیے فضائلِ اعمال اچھی لگی اور اس فضائلِ اعمال میں بھی ایسے علماء اور محدثین کی کتابوں سے واقعات نقل کئے ہیں جن علماء اور)محدثین کے سعودی ریال کے احسان مند علماء کبھی بھی ایک لفظ نہیں بول سکتے بلکہ غیر مقلد علماء مر جائیں گے مگر ان علماء اور محدثین کے خلاف منہ سے ایک لفظ بھی نکالیں گے مثلا اسی روایت کو لیجئے یہ مستدرک حاکم کی روایت ہے جو امام بخاری اور امام مسلم کی شرط پر ہے اس روایت کو بنیاد بنا کر معراج ربانی نے جتنی بکواس شیخ زکریا رحمہ اللہ پر کی ہے کیا اس معراج میں یہ ہمت ہے کہ اس روایت کے راوی امام حاکم نیشاپوری کے خلاف ایک لفظ بھی بول دیں
ماشاء اللہ
Meraj Rabbani ke best takrir hai yaar
👍❤️💪👌✅💯 Mashaallah Sheikh e mohatram
Zabardast 🎉
رحمت اس لئے کہ دکانداری یعنی شھرت اور دولت کا بیڑہ غرق ھو گا
یہ اولیاء کرام کے واقعات جن کتابوں سے ذکر کیا ہے اس کی تردید کریں پہلے پھر حضرت شیخ پر کریں
MAIN TU QUAAN aur hadith ko chodrkar
kar kisi ki baat ko nahi manta sirf aur sirf
SAHABA KRAM ka rasta ko main manta hon.
ثابت بنانی والا واقعہ طبقات ابن سعد میں مذکور اگر اعتراض کرنا ہی ہے اور طبقات ابن سعد کی تردید کریں
طبقات ابن سعد کی ایک روایت میں ہے:
" أَخْبَرَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ: إِنْ كُنْتَ أَعْطَيْتَ أَحَدًا الصَّلاةَ فِي قَبْرِهِ فَأَعْطِنِي الصَّلاةَ فِي قَبْرِي "
حماد بن سلمہ سے روایت ہے کہ ثابت (بن اسلم البنانی) رحمہ اللہ نے کہا : (اے اللہ) اگر تو نے کسی کو اس کی قبر میں نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے تو مجھے (بھی) میری قبر میں نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرما۔ [ طبقات الکبری ج 7 ص 174 وسندہ صحیح
تھوڑا تھوڑا ڈابر چیون پراش لے لیا کرو تاکہ بشیر بدر کا شیر جلد یاد آجائے اور بالا خانے کا سہی متلب مالوم ہو جائے
روزانہ روزانہ بول کر کیا اعتراض کرنا چاہ رہا ہے مطلب کہ تراویح آٹھ رکعت ہے
تراویح مسجد کا عمل ہے یہ ان کے اپنے انفرادی عمل کا تذکرہ ہے
na main DEU BANDI hon aur na BARELVI hon,aur na AHL-HADITH hon
main tu sahab karam ka najoms mey se eak najom hon.
او معراج بابا!
کتابیں بہت ہے پڑھنے کے لئے وقت اور عوام بہت ہے آخرت کی تیاری اور لوگوں کو نصیحت کے لئے
کیا بغیر پڑھے لکھے کچھ جانے سمجھے اعتراض کرنے بیٹھ گئے
یہ واقعہ جس پر آپ نے شیخ زکریا رحمۃ اللہ علیہ کا مذاق بنایا ہے یہ روایت شیخین کے شرط پر امام حاکم رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب مستدرک حاکم میں موجود ہے نیچے مستدرک حاکم کی روایت موجود ہے پڑھ لیں
٣٠٦٦ - أخبرنا أبو زكريا ،العنبري ثنا محمد بن عبد السلام، ثنا إسحاق بن إبراهيم، أنبأ عبد الرزاق أنبأ ،معمر عن الزهري، عن حميد بن عبد الرحمن بن عوف عن أمه أم كلثوم بنت عقبة وكانت من المهاجرات الأول في قول الله عز وجل واستعينوا بالصبر والصلاة قالت غشي على عبد الرحمن بن عوف غشية فظنوا أنه فاض نفسه فيها فخرجت امرأته أم كلثوم إلى المسجد تستعين بما أمرت به من الصبر والصلاة فلما أفاق قال : أغشي علي آنفاً؟ قالوا: نعم قال: صدقتم إنه جاءني ملكان فقالا : انطلق نحاكمك إلى العزيز الأمين فقال ملك آخر ارجعاه فإن هذا ممن كتبتم له السعادة وهم في بطون أمهاتهم ويستمتع به بنوه ما شاء الله فعاش بعد ذلك شهراً ثم مات .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يخرجاه.
یہ مستدرک حاکم کی روایت ہے امام بخاری اور امام مسلم کی شرط پر
آپ مر جائیں گے اور آپ کی ساری برادری موت قبول کر سکتی ہے مگر اس روایت کے راوی پر اعتراض نہیں کر سکتا ہے اور اتنا بھوںک نہیں سکتا ہے جتنا اس روایت کے نقل کرنے والے صاحبِ فضائلِ اعمال پر آپ بھونک رہے ہیں
ان لوگوں نے بندوں کے لکھے ھوئے کتابون کو ترجیح دیا ھے بلکہ ان لوگوں کو پیغمبر سے بھی بڑھا چڑھا کر پیش کررھے ھیں یہ لوگ قرآن کو زبان سے مانتے ھین دل سے نھیں ورنہ قران کے دو ایت صرف ایک سورہ یوسف ایت 40 دوسرا سورہ بقرہ آیت 79 بس کافی ھے
EAK HUQUB JAHANNUM MEY AGAR MOSALMAN JALEGA ,TU ALLAH rahman -urahim hai woh ALLAH kiya aisa kaise kar sakta hai?
Itna sundar sundar khab ye baba log
Kaise dekhlete the hamto aj khab dekhe kal bhool jaye ,ya to ye khud pagal the ya pagal banane ke liye aisi kitabe likhi
آیت تو صحیح پڑھو مولانا
Aap accha Kar do Bhai
WALADDALLEEN barelvion ko suit karta hai.jaisa k' esaee'
یار شیخ زکریا رحمۃ اللہ علیہ نے جس حال کو بیان کیا ہے تو اس ہال کی کیفیت ایسی ہوتی ہے جس کی ایک چھوٹی سی مثال یہ بن سکتی ہے جواب فضائل اعمال کے سلسلے میں دیوانگی ظاہر کر رہے ہیں دیوانہ وار چوٹ من گھڑت بھولتے جا رہے ہیں اور اپنی مرضی سے تشریح کر رہے ہیں اور سیدہ زکریا رحمتہ اللہ علیہ لکھتے جا رہے ہیں جس طرح آپ کو اوپر سے نیچے تک فضائل اعمال باطل باطل ہی باطل نظر آ رہی ہے
شیخ الحدیث والی حال وہ ہوتی ہے جس میں جس میں اللہ کا وجود حق حق ہی حق حق ہی حق سر سے پیر تک اوپر سے نیچے تک دائیں سے بائیں تک ہمہ جہت وجود باری ہی محسوس ہوتی تقریباً اسی دیوانگی اور بے خودی کا نام حال ہے
کون سے قرآن و حدیث کے آپ پابند ہیں جس قرآن و حدیث کی حفاظت ایک ہزار سال سے زیادہ اللہ نے مقلدوں سے کروایا اسی قرآن و حدیث کے آپ پابند ہیں کچھ تو سوچیں مقلد اگر بدعتی یا بددین ہیں تو بدعتی بددین سے قرآن و حدیث نقل کرنا بالفاظ دیگر فاسقوں سے دین نقل کرنا لازم آرہا ہے
شرم نہیں آتی دین فاسق سے نقل کرو
تقلید کے لیے یہی بات کافی ہے کہ سلف صالحین کا ہمیشہ سے اس پر عمل رہا ہے۔ بڑے بڑے اہلِ علم ٗ محدثین اور فقہاء بھی تقلید ہی پر عامل تھے۔ بطور ِ نمونہ چند اہم نام یہاں ذکر کئے جاتے ہیں:غیر مقلدین بتائیں کہ اگر تقلید کرنا شرک ھے تو ان مشرکین کی بتائی احادیث کس دلیل سے قابل قبول ہیں؟؟؟چند محدثین کے بارے میں بطور مثال بتایا جاتا ھے( ۱)لیث ابن سعد (متوفی ۱۷۵) بڑے محدث اور فقیہ تھے۔ وہ حنفی المسلک تھے۔ مشہور غیر مقلد عالم نواب صدیق حسن خان کے الفاظ میں وے حنفی مذہب بود و قضائے مصر داشت‘‘ (اتحاف ۲۳۷)امام بخاری کے استاد ہیں ، حنفی ہیں (عمدۃ القاری(۲)امام عبداللہ بن مبارکؒ جماعتِ محدثین کے سرخیل ہیں۔ ۱۸۱ھ میں وفات پائی ٗ وہ بھی امام ابوحنیفہؒ کے اصحاب و مقلدین میں ہیں (شرح مؤطاللباجی مالکی ۷/ ۳۰۰ ٗ مفتاح السعادۃ ۲/ ۱۱۲(۳وکیع بن جراحؒ (متوفی ۱۹۷ھ)بڑے بلند پایہ محدث ہیں اور امام شافعی ؒ جیسے جلیل القدر محدث اور فقیہ ان کے تلامذہ میں ہیں۔ یہ بھی امام ابوحنیفہؒ کے مقلد تھے۔ حافظ ذ ہنی کا بیان ’’ کا ن یفتی بقول ابی حنیفۃ‘‘(تذکرۃ الحفاظ ۱ / ۲۸۲) اور حافظ ابن عبدالبر لکھتے ہیں: ’’کان یفتی برائی ابی حنیفۃ (جامع بیان العلم ۱/ ۱۴۹ (۴)یحیٰ بن سعید القطانؒ جن کی وفات ۱۹۸ھ میں ہوئی۔ فنِ رجال کے پہلے ناقد اور سید الحفاظ ہیں۔ یہ بھی حنفی ہیں۔ حافظ ذہبی اور حافظ ابن حجر کا بیان ہے ’’یفتی قبول ابی حنیفۃ‘‘ (تذکرۃ الحفاظ ۱/۲۸۲۔ تہذیب التہذیب ۲/ ۴۵۰
(۵)یحیٰ بن معینؒ (متوفی ۲۳۳ھ)جرح و تعدیل کے امام اور حدیث میں استاذ الاساتذہ ہیں۔ ان کے بارے حافظ ذہبی ؒ کا بیان ہے کہ ان کا شمار غالی حنفیوں میں تھا (مقدمہ نصب الرایہ ۱/۴۲(۶)امام محمد بن عبداللہ عبدالحکم (متوفی ۲۰۸ھ)ان کا شمار بڑے حفاظِ حدیث میں ہے۔ یہ فقہ مالکی کے پیرو تھے ’’احد فقھاء المصر من اصحاب مَالکٔ‘‘۔ (تذکرۃ الحفاظ ۲/ ۱۱۶(۷)امام ابوبکر احمد بن محمد المروزی (متوفی ۲۷۵)بڑے ائمہ حدیث میں ہیں اور حنبلی المذہب ہیں۔ ’’اجل اصحاب احمد ابن حنبلؒ‘‘ (تذکرۃ الحفاظ ۲؍۱۸۵
او بھائی کیا بدعت بدعت چلا رہے ہو خود امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ رمضان میں روزانہ ایک قرآن ختم کرتے تھے اور تراویح کے بعد تو ہر تینوں رات ایک ختم کرتے لو دیکھ نیچے دلیل
قَالَ الحَاكِمُ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بنُ خَالِدٍ المُطَّوِّعِيُّ، حَدَّثَنَا مسبح بن سعيد قَالَ: كَانَ مُحَمَّدُ بنُ إِسْمَاعِيْلَ يختمُ فِي رَمَضَانَ فِي النَّهَارِ كُلَّ يَوْمٍ خَتْمَةً وَيقومُ بَعْدَ التّروَايحِ كُلَّ ثَلاَثِ لَيَالٍ بخَتْمَةٍ.
(1) " تاريخ بغداد " 2 / 12، و" تهذيب الكمال " 1170، و" طبقات السبكي " 2 / 223، 224، و" مقدمة الفتح ": 482.
لہذا کہو تو سب کو کہو ورنہ خاموش رہو
آپ یہ اعتراض پہلے امام بخاری امام مسلم امام ابو داؤد امام ترمذی امام نسائی اور اُس دور کے دیگر محدثین پر کریں کہ وہ حضرات مقلدین سے حدیثیں کیوں لی؟ اور مقلدین کو حدیثیں کیوں پڑھائی؟ اور ایک کتاب یا ایک بھی باب تقلید کے خلاف کیوں نہیں باندھی اس بعد آپ اللہ پر یہ اعتراض کریں کہ اے اللہ تو نے مقلدوں سے دین قرآن و حدیث کی حفاظت کیوں کروائی ؟ ہم غیر مقلدوں کو اس ایک ہزار سالہ میں دین کی حفاظت کے لیے کیوں پیدا نہیں کیا؟""لتفتحن القسطنطينية، فلنعم الملك ملكها، ولنعم الجيش ذلك الجيش "" اس حدیث کی فضیلت پانے والا ہم کو کیوں نہیں بنایا سلطان محمد الفاتح حنفی مقلد اور ان کے فوج حنفی مقلد کو کیوں اس حدیث کی فضیلت کو پانے والا بنایا؟ انگریزوں کے بلاد اسلامیہ پر تسلط کے بعد اسلام پر مکمل بارہ سو سال گزر نے کے بعد ہمیں دین کی حفاظت کے لیے کیوں پیدا کیا پہلے کیوں نہیں پیدا کیا ؟ اے اللہ ہم غیر مقلد سے کوئی ایک بھی حدیث کی کتاب کیوں نہیں لکھوائی؟ اے اللہ ہم غیر مقلد کی چمک دمک اور خدمت دین کو ریال پر منحصر کیوں کیا ہم میں بھی کوئی ایسا بندہ پیدا کیوں نہیں فرمایا جن کے جماعت کا اصول ہی ہے۔۔۔۔ اپنی جان اپنا مال بے غرض بن کر بے طلب بندوں میں دین کی طلب پیدا کرنا ۔۔۔۔۔
تاکہ ہمارے بھی مدرسے دیوبندیوں کے مدرسوں کی طرح طلبہ سے کھچا کھچ بھرا رہتا
Hamra muddah hai ki Tablighi jamat Quran Bukhari Muslim etc ko chhod kar fazail e aamal hi ko q padhte hai?? Kya Quran se dawat wa Tabligh nahi ki ja sakti.. Allah ke Rasool SAW aur Sahabah Ikram R.A to mushrikeen ko Quran se Tabligh karte the..
@@islahT.V آپ نے بڑی اچھی بات کہی
لیکن یہ بات آپ معراج ربانی کو کہیں کہ آپ سعودی عرب میں بیٹھ کر ریال کھاتے ہیں اور اور یو ٹیوب پر غلاظت ڈالتے ہیں اس سے بہتر ہوگا قرآن اور بخاری لے کر غیر مسلموں میں تبلیغ کریں کیونکہ یہ دیوبندی حنفی نے اپنا اصول بنا لیا ہے اپنی جان اپنا مال غرض بن کر بے طلب بندوں میں دین کی طلب پیدا کرنا ہے
اور اس کام کو آگے بڑھانے کے لیے فضائلِ اعمال اچھی لگی اور اس فضائلِ اعمال میں بھی ایسے علماء اور محدثین کی کتابوں سے واقعات نقل کئے ہیں جن علماء اور)محدثین کے سعودی ریال کے احسان مند علماء کبھی بھی ایک لفظ نہیں بول سکتے بلکہ غیر مقلد علماء مر جائیں گے مگر ان علماء اور محدثین کے خلاف منہ سے ایک لفظ بھی نکالیں گے
مثلا اسی روایت کو لیجئے یہ مستدرک حاکم کی روایت ہے جو امام بخاری اور امام مسلم کی شرط پر ہے اس روایت کو بنیاد بنا کر معراج ربانی نے جتنی بکواس شیخ زکریا رحمہ اللہ پر کی ہے کیا اس معراج میں یہ ہمت ہے کہ اس روایت کے راوی امام حاکم نیشاپوری کے خلاف ایک لفظ بھی بول دیں
اللہ کے بندے شرم کریں اس بات کے کہنے سے کہ اللہ تعالی نے قرآن اور حدیث کی حفاظت مسلسل ایک ہزار سال سے زیادہ بدینوں سے کروائے
kithaaboan kii thfshiish eisaahii karnaa aalimonkaa kaam nahii.
بیت الخلا میں بیٹھے ہو ہوا ہی خارج کرنا ہے کھل کر ہوا خارج کرو کچھ ہوا خارج کرو کچھ ہوا روکو ایسا مت کرو
Dobandi log kiya kar Raha hai yaar jahil insan
thum thoa balhaa makkaar niklaa 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
thum balhaa ibliis niklaa 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
thum balhaa jhotaa niklaa 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Kyon bhai sacchai sunane Mein taklif ho rahi hai kya dobandi ke books ka operation ho raha hai