الحمدللہ استاذ نے ہر چیز کو بڑے ہی عمدہ طریقے سے واضح کیا اللہ تعالیٰ ہمیں آخرت کے لئے اچھی کوششیں کرنے کی توفیق دے اللہ تعالیٰ ادارے سے قبول فرمائے اور بہترین جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین
الحمدللہ بہت عمدہ اور اخلاص اور دلائیل پر مبنی ۔۔ مستند علمی معلومات حاصل ھوئی ۔اللہ آخرت کے لئے عمل اور تیاری کی توفیق عطا فرمائیں ۔ اداری مبارک باد کا مستحق ھے۔🎉🎉🎉
الحمدللہ استاذ نے ہر چیز کو بڑے ہی عمدہ طریقے سے واضح کیا اللہ تعالیٰ ہمیں آخرت کے لئے اچھی کوششیں کرنے کی توفیق دے اللہ تعالیٰ ادارے سے قبول فرمائے اور بہترین جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Aj ka dars bht hi faida mand raha.Ustad e Mohtram ne bht tafseel se qayamat ki ilamat samjhyen.
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
بہت اچھا درس تھا۔۔۔۔
Masha Allah,,, shiekh ka andaz e bayan barak Allah❤❤
mashalla lecture bohat acha tha jazakallah khair shaikh
ماشاءاللہ۔ شیخ نے بہت خوبصورتی سے قیامت کی نشانیوں کو مجتمع کیا اور سورج کے مغرب سے طلوع کو قرآن و سنت سے ثابت کیا۔جزاک اللہ خیرا
Masha Allah ❤
Mashallah bahut achi baatein batai
Allah hum sab ke imaan ki hifazat farmaye ameen
الحمداللہ بہت بہترین رہا استاد محترم نے ہر بار کو بہت بہترین طریقے سے سمجھایا سبحان اللہ💖
Jazakallah kheran.sheikh ne bohat se aham chezen bataen
Jazakallahu Khairan kaseeran❤
JazakAllah khairen kaseera
Ma Sha Allah ❤
Jazak Allah Khairan Kaseera ❤
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو قیامت کی ہولناکیوں سے محفوظ رکھے آمین
Ma shaa Allah.jazak Allah khair❤
ماشاءاللہ بارک اللہ فیکم جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ
Jazakallah khair
کمال ہے شیخ، اللہ آپ کو جزائے خیر دے
بارک اللہ فیکم و جزاکم اللہ خیرا احسن الجزاء
سبحان اللہ
الحمدللہ اب تک کے سارے درس بہت ہی عمدہ تھے لیکن اب تک کا سب سے زبردست درس یہی رہا
جزاک اللہ، بارک اللہ، اللہ اپ کو سلامت رکھے۔ بہت اچھی طرح آپ نے سمجھایا
ماشاءاللہ بہت خوب صورت اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
الحمدللہ بہت عمدہ اور اخلاص اور دلائیل پر مبنی ۔۔ مستند علمی معلومات حاصل ھوئی ۔اللہ آخرت کے لئے عمل اور تیاری کی توفیق عطا فرمائیں ۔ اداری مبارک باد کا مستحق ھے۔🎉🎉🎉
توبہ کا دروازہ اس وقت تک کُھلا ہے جب تک موت کا فرشتہ نہ دیکھ جائے یا سورج مغرب سے طلوع نہ ہو جائے تو اسی لیے توبہ کرنے میں جلدی کرنی ہے۔
مومنون کی صفت
( وہ غیب پر یقین رکھتے ہیں) ❤
Masha Allah 🌴