السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ وبرکاتہ۔ بھائی اس میں کیا گیس کنکشن لگا ہوا ہے یا نہیں اور اپ کی ویڈیو بہت اچھی ہوتی ہے لیکن اپ سے گزارش ہے کہ اپنی ویڈیو میں یہ بھی بتایا کریں کہ جو گھر کی ڈیٹیل اپ بتاتے ہیں اس میں گیس لگی ہوئی ہے یا نہیں بہت سارے یوٹیوبر اس طرح کہتے ہیں کہ ساتھ والے گھر میں گیس ہے یا اس ایریے میں گیس لیکن ہر یوٹیوبر کو بھی بتانا چاہیے کہ اس جس گھر کا وہ ریویو دیتے ہیں اس کے بارے میں ضرور بتانا چاہیے کہ اس گھر میں گیس لگا ہوا ہے یا نہیں جزاک اللہ بہت شکریہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ بھائی اگر اسی اسکیم میں کوئی 10 مرلے کا گھر جو جس میں گیس لگا ہو یا گیس کے بغیر وہ بھی دکھائیں جس میں کم ازکم 5 یا 6 بیڈ روم ہوں۔ اور اپنی ویڈیو میں ضرور بتایا کریں کہ گھر میں گیس لگی ہوئی ہے یا نہیں لگی ہوئی جزاک اللہ بہت شکریہ
5 Marla ghar mein media wall, wall paper, wash room tiles etc etc itnay dark colors k bohattttttttttt ke buray lag rahay hain painted walls hone chaheye bas dekhnay mein bohattttttttttt bure lag rahe hain printed walls 👎🏻 Jab k ghar bana hua acha hai 👍🏻
Great work keep up the good work.
MashaAllah 🤲🤲🤲🤲🤲
Beta MN Gujranwala se hon ,ap location btyn near to Kon se jaga he.
Gass available he.
AOA. Bhi is me gas laga how's ha ha neh ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ وبرکاتہ۔ بھائی اس میں کیا گیس کنکشن لگا ہوا ہے یا نہیں اور اپ کی ویڈیو بہت اچھی ہوتی ہے لیکن اپ سے گزارش ہے کہ اپنی ویڈیو میں یہ بھی بتایا کریں کہ جو گھر کی ڈیٹیل اپ بتاتے ہیں اس میں گیس لگی ہوئی ہے یا نہیں بہت سارے یوٹیوبر اس طرح کہتے ہیں کہ ساتھ والے گھر میں گیس ہے یا اس ایریے میں گیس لیکن ہر یوٹیوبر کو بھی بتانا چاہیے کہ اس جس گھر کا وہ ریویو دیتے ہیں اس کے بارے میں ضرور بتانا چاہیے کہ اس گھر میں گیس لگا ہوا ہے یا نہیں جزاک اللہ بہت شکریہ
Nahi
Ap Whatsapp msg kary ap ko send kar dy ga option 10 Marla ki
03030305111
Demand
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ بھائی اگر اسی اسکیم میں کوئی 10 مرلے کا گھر جو جس میں گیس لگا ہو یا گیس کے بغیر وہ بھی دکھائیں جس میں کم ازکم 5 یا 6 بیڈ روم ہوں۔ اور اپنی ویڈیو میں ضرور بتایا کریں کہ گھر میں گیس لگی ہوئی ہے یا نہیں لگی ہوئی جزاک اللہ بہت شکریہ
Sab kush hi both dark ha both bura lag rha ha

120