اس کلام کا اردو ترجمہ ۔۔ حلیمہ اماں میں آپکے قسمت پر قربان جائوں آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جھولا جھولایا ہوگا، آپ نے انکی آنکھوں کو چوما ہوگا ہونٹوں سے ہونٹ ملائے ہونگے، آپ نے نہلا کے سینگار کرکے سرمہ لگاکے انکو ہنسایا ہوگا، آپ نے انکے ھاتھوں کو اپنے ھاتھوں میں پکڑ کے آپ نے اپنا پورا پڑوس گھمایا بھی ہوگا، انکو کبھی پیار سے اپنے بانہوں میں لا کر اپنی سینے سے لگایا ہوگا، آپ نے مسکرا کر انکا خوبصورت چہرہ دیکھا ہوگا وہ آپکو دیکھ کر مسکرائے بھی ہونگے،
واہ واہ ماشاءاللہ👍👍👍 کیا الفاظ استعمال کیۓ ہــے - بہت زبردست 🤍 آپ کا بہت بہت شکریہ کے آپ نے ہمیـں اردو میں ترجمہ کرکے بتایا - اللّٰــہ تعالٰی آپ کو بہترين بدلا عطا فرماۓ دنیا و آخرت میں آمین🌼
چلو اچھا کیا یار جو ترجمہ کردیا ورنہ آج مجھے بخار ہونا تھا آج ایک ساتھی نے مجھے کہا کہ ایک پنجابی کلام لکھ دو میں بولا دو سال بعد رابطہ کرلینا تب تک میں پنجابی زبان پر عبور حاصل کرتا ہوں بولا کیا میں نے کہا یار میں انڈیا سے ہوں مجھے صرف رومن اردو آتی ہے فقط زین العابدین اسد آف انڈیا 🇮🇳
ماشاءالله 🥰🥰❤️❤️ دل خوش کردیا بحر نے اور میں انڈیا سے ہوں اس لیے سمجھنا ایسا ہے جیسا بریلوی کو سنت بتانا اور بدعت کو غلط کہنا ان سے کچھ بھی کہ لو وہ انھیں کچھ سمجھ نہیں آئے گا 😂تو ایسی میرا حال ہوگیا ہے کہ کچھ بھی سمجھ نہیں آرہا ہے خیر ماشاءالله امید ہے کلام اچھا ہوگا ❤️ زین العابدین اسد آف انڈیا
Please check complete video Just start or end par whole audio video working team ka naam aya hai. Baki 3 to 4 times Naatkhawan ka name & number. Or video kay darmiyan main ys pro kay social media ki details.
اس کلام کا اردو ترجمہ ۔۔
حلیمہ اماں میں آپکے قسمت پر قربان جائوں آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جھولا جھولایا ہوگا،
آپ نے انکی آنکھوں کو چوما ہوگا
ہونٹوں سے ہونٹ ملائے ہونگے،
آپ نے نہلا کے سینگار کرکے سرمہ لگاکے انکو ہنسایا ہوگا،
آپ نے انکے ھاتھوں کو اپنے ھاتھوں میں پکڑ کے آپ نے اپنا پورا پڑوس گھمایا بھی ہوگا،
انکو کبھی پیار سے اپنے بانہوں میں لا کر اپنی سینے سے لگایا ہوگا،
آپ نے مسکرا کر انکا خوبصورت چہرہ دیکھا ہوگا وہ آپکو دیکھ کر مسکرائے بھی ہونگے،
واہ واہ ماشاءاللہ👍👍👍 کیا الفاظ استعمال کیۓ ہــے - بہت زبردست 🤍 آپ کا بہت بہت شکریہ کے آپ نے ہمیـں اردو میں ترجمہ کرکے بتایا - اللّٰــہ تعالٰی آپ کو بہترين بدلا عطا فرماۓ دنیا و آخرت میں آمین🌼
چلو اچھا کیا یار جو ترجمہ کردیا ورنہ آج مجھے بخار ہونا تھا آج ایک ساتھی نے مجھے کہا کہ ایک پنجابی کلام لکھ دو میں بولا دو سال بعد رابطہ کرلینا تب تک میں پنجابی زبان پر عبور حاصل کرتا ہوں بولا کیا میں نے کہا یار میں انڈیا سے ہوں مجھے صرف رومن اردو آتی ہے فقط
زین العابدین اسد آف انڈیا 🇮🇳
ماشاءاللہ بہت خوب 🤍
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
جزاک اللّٰه
Beshaaaq mashaaallah subhanullah,❤️❤️❤️❤️❤️
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے جو سندھی زبان میں آپلود کیا
جزاکم اللہ احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ ❤️❤️
پ
ماشاءالله 🥰🥰❤️❤️ دل خوش کردیا بحر نے
اور میں انڈیا سے ہوں اس لیے سمجھنا ایسا ہے جیسا بریلوی کو سنت بتانا اور بدعت کو غلط کہنا ان سے کچھ بھی کہ لو وہ انھیں کچھ سمجھ نہیں آئے گا 😂تو ایسی میرا حال ہوگیا ہے کہ کچھ بھی سمجھ نہیں آرہا ہے خیر ماشاءالله امید ہے کلام اچھا ہوگا ❤️
زین العابدین اسد آف انڈیا
ایسی باتیں کر کے امّت میں تفرقہ نہ پیدا کرے برائے مہربانی ہوگی
Masha Allah ❤️ lajawab
ماشاءاللہ بھائی آپ نے میرا دل جیت لیا ہے
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں خوب خوب برکات دے یہی میری دعا ہے بھائی🤲🤲🤲
آمین
Assalam O Alaikum MaashAllah bhoot zabardast Allah JalaShanu aap ko Jazai khair Atta farmain Aameen Bukhari.
Mashallah
Was waiting for this ,...
Finally ❤️❤️❤️❤️❤️
Love u Hafiz Abu bakar
MASHAALLAH
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💞
Masha Allah
The beautiful Kalam 🤗🤗🤗
ماشاءاللہ بہت ہی بہترین
Jazzak Allah brother
بہت خوب
mashaAllah bhut peyara kalam hai Allah aapko qubool frmaye
Mashallah ❤️
ما شاء الله لا قوۃ الا بالله ❤
Subhaan Allah....
Jazzak Allah
بہت پیاری نعت 💓💖💕
I'm Hafiz Riazhanfi
Mashallah
Bohot pur sooz Awaz he
Zabrdast
Masah Allah beautiful Kalam vs Voice
ماشاءاللہ ❤️
Jazzak Allah
Mashallah bohot kobsorat kalam hy
ماشاءاللّٰه
Masha Allah
Jazzak Allah
Jazakallaah to mujhe kehna chahye q k aapne itni pyaari nazm padhkar hamaare maghmoom dil ko farhat bakhshi.....jazakallaahu ahsanal jazaa
@@YSProPK ub
MashaAllah 😍
Bhai ek Urdu tarz me Yahi Qalam Pad kar Upload karen plz 🤲🏻🤗
Love from India Gujarat ♥️
ماشاءاللہ
Jazzak Allah brother
❤❤
❤️❤️❤️❤️❤️
Second im
Mashallah Sindhi best naat💝💖💝💖💝💖❤🧡💛💚💙💜🤎👍👍👍👍👍
یہ کلام أردو میں بھی پڑھیں
Hme to samj nhi Aay🙄😥 from india🇮🇳
You dont understand because sindhi language you dont know
@@NisarAhmed-xx5in pin comment mein translation dekhen in urdu
Ys wala bhai 1 video py 250 dfa apna name likhta hai aur 300 dfa YS pro likhta hai. Jis bechary k paisy lgy hoty hain us ka 1 dfa name ata ..🤣
Please check complete video
Just start or end par whole audio video working team ka naam aya hai. Baki 3 to 4 times Naatkhawan ka name & number. Or video kay darmiyan main ys pro kay social media ki details.
Poet???
ماشاءاللّٰه بہت ہی خوبصورت کلام
ماشاءاللہ
ماشاءاللّٰه
Ma sha Allah
Jazzak Allah brother
@@YSProPK #❤