3:08 دوئم مومنین کو تسلی دی جا رہی ہے کہ ظالم کتنا بھی مضبوط کیوں نہ ہو اللہ تعالی کی طاقت ان سب پر بھاری ہے اور کفار کی ہر دھمکی کے مقابلے میں بس اللہ کی پناہ مانگ لو اور بے خوف ہو جاؤ اور یہ دعا کرو 3:49
2:15 اس سورہ میں تین گروہوں کو تین سبق دے گئے ہیں کا سب سے پہلا کفار کے لیے تنبیہ کءی جا رہی ہے کہ جو کچھ تم نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ کرنا چاہ رہے ہو یہی کچھ فرعون حضرت موسی علیہ السلام کے ساتھ کرنا چاہتا تھا اب کیا یہی حرکتیں کر کے تم بھی اسی انجام سے دوچار ہونا چاہتے ہو جس سے فرعون دو چار ہوا۔
17:30 حضرت نوح کی قوم کی مثال بیان کی ہے۔ کی ان کی طرح باقی جو ویسی ہی حالت پر ہیں وہ بھی واصل بجہنم ہونگے۔ ان کی چلت پھرت اور بھرپور دنیا لے حاصل ہونے کو ان کی کامیابی نے کی سمجھو۔ ان کی کشتی بھر کر ڈوبتی ہے۔
1:40 uqba bin abi moed tried to kill our Prophet during his nmaz . But Allah sent Hazrat Abu Bqr who saved him. تو اس وقت حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے یہ جملہ کہا کہ کیا تم ایک شخص کو صرف اس لیے مارے ڈالتے ہو کہ وہ یہ کہتا ہے کہ اس کا رب اللہ ہے یہ جملہ اس صورت میں موجود ہے جو فرعون کے دربار میں اس مومن نے کہا تھا۔
Surah ghafir mtlb bakhshnay wala surah momin b boltay hain kiu k is mai firhon ka zikar main is k kaflay mai aik momin tha os ka zikr b ALLHA pak nay bayan farmya ha mai nay jahan tak suna ha
13:20 اب ان لوگوں کی بات کی جا رہی ہے جو کفر کرتے ہیں ۔ وہ کوئی جملہ پکڑ کر کوئی لفظ پکڑ کر کج بحثی کرتے ہیں یا پھر شبہات پیدا کرتے ہیں اس کو کہا گیا ہے کہ جھگڑا کرتے ہیں۔ تاکہ نہ خود سمجھیں نہ کسی کو سمجھنے دیں۔ اگر کوئی بد نیت نہ ہو تو وہ حق معلوم کرنے کے لئے جاننے کے لئے بحث کرتا ہے۔ کفر کا مطلب حق اور دینے والے کا اور اس کی نعمتوں کا انکار کرنا ہے چاہے مسلمان ہو۔ اور حق کے لئے بحث کرنے والا اس سے باہر ہوگا چاہے مسلمان نہ ہو۔ 14:00
جزاک اللّہ الخیر
بے شک اللہ کے سوا کوی معبود نھیی ھے
تفسیر تفہیم القرآن ماشاءاللہ بہت اچھی تفسیر ہے۔
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤سبحان اللہ ❤
بسم اللہ الرحمن الرحیم... آز 7 مارچ 2021.....تا 16 مارچ 2021 الحمد للہ... اللہ مو دو دی صاحب کو جزا عطا فرمائے
Excellent work by Maududi RA. Allah ki unpar karoron rahmate hon. Ameen
Aameen ya rab ul aalameen
😊
3:08 دوئم مومنین کو تسلی دی جا رہی ہے کہ ظالم کتنا بھی مضبوط کیوں نہ ہو اللہ تعالی کی طاقت ان سب پر بھاری ہے اور کفار کی ہر دھمکی کے مقابلے میں بس اللہ کی پناہ مانگ لو اور بے خوف ہو جاؤ اور یہ دعا کرو 3:49
Masha Allah Allah Pak humy Naik kamon ki tofiq dy
48:13 Momin e Aale Firaun
ALLAH hu AKBAR 🌺
Beshk ALLAH aik Hy...
अल्हमदु लिल्लाह आज 20/9/2020 को मुकम्मल सुना, जज़ाकअल्लाह मौलाना मौदूदी (रेहमतुल्ला अलैह) और पूरी जमाअत्।
Beshak ALLAH ki badshai Hy zameen asmaan py
Subhan Allah jazak Allah
Aslamokium jo missing Ayats hein,mera adna mashwara hai,you tube par, put another Tafseer Maarij-Ul-Quran hai
Tou who missing waha par lein. sukriya.
Very good
Momin e Firoon ki badee achchi wazehat ki hay.
2:15 اس سورہ میں تین گروہوں کو تین سبق دے گئے ہیں کا سب سے پہلا کفار کے لیے تنبیہ کءی جا رہی ہے کہ جو کچھ تم نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ کرنا چاہ رہے ہو یہی کچھ فرعون حضرت موسی علیہ السلام کے ساتھ کرنا چاہتا تھا اب کیا یہی حرکتیں کر کے تم بھی اسی انجام سے دوچار ہونا چاہتے ہو جس سے فرعون دو چار ہوا۔
Har shakhs ko sunna chaheay.
I agree with u
17:30 حضرت نوح کی قوم کی مثال بیان کی ہے۔ کی ان کی طرح باقی جو ویسی ہی حالت پر ہیں وہ بھی واصل بجہنم ہونگے۔ ان کی چلت پھرت اور بھرپور دنیا لے حاصل ہونے کو ان کی کامیابی نے کی سمجھو۔ ان کی کشتی بھر کر ڈوبتی ہے۔
At 1:30 sec pe translation skip hai..kia kahin complete tarjuma mily ga ?
1:40 uqba bin abi moed tried to kill our Prophet during his nmaz . But Allah sent Hazrat Abu Bqr who saved him. تو اس وقت حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے یہ جملہ کہا کہ کیا تم ایک شخص کو صرف اس لیے مارے ڈالتے ہو کہ وہ یہ کہتا ہے کہ اس کا رب اللہ ہے یہ جملہ اس صورت میں موجود ہے جو فرعون کے دربار میں اس مومن نے کہا تھا۔
Good surah
Ayet 50 say direct ayet 60 pe translation skip ho gaya..🤔
Crona se bchay ALLAH hmen
JazakAllah
اس میں آیت تفسیر 51-60 میسینگ ہے
Alhamdulillah ( Rukh 8 is missing)
Speechless
Plzz surh momin,ka,dosra nam btaen
Surah ghafir mtlb bakhshnay wala surah momin b boltay hain kiu k is mai firhon ka zikar main is k kaflay mai aik momin tha os ka zikr b ALLHA pak nay bayan farmya ha mai nay jahan tak suna ha
Thanks bhai

hello