Extendable Laser Land Leveler

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 ต.ค. 2024
  • الحمداللہ❤️
    ایک اور سنگ میل عبور
    پاکستان کا پہلا ٹریکٹر کے تیل کے بغیر چلنے والا لیزر تیار کر دیا ۔ اس کا سہرا بھی العنائت اینڈ سنز نے اپنے سر لے لیا
    العنائیت اینڈ سنز کی جانب سے ایک منفرد پراڈکٹ ایکسٹینڈ ایبل (PTO operated ) لیزر لینڈ لیولر۔ جو ٹریکٹر کی پی ٹی او سے چلتا ہے۔ جو سات فٹ سے دس فٹ تک کھل جاتا ہے ۔ یہ جدید کاشتکاری کے تقاضوں کو مدنظر رکھ کر ڈیزائن کیا گیا ہے۔
    اس ڈیزائن کے فوائد
    ۱- تیل اور وقت کی بچت
    ۲-ٹریکٹر کے تیل کے بغیر چلتا ہے
    ۳- لیزر کا اندر اپنا ٹینک اور تیل کی وجہ سے ہائیڈرالک کچرے سے محفوظ
    ۴-لیزر کی ایکوریسی میں مذید اضافہ
    ۵-چھوٹے اور بڑے ٹریکٹر کے لیے موزوں
    ۶-اپنی مرضی سے 8,9اور 10 فٹ تک کھولنے کی سہولت
    ۷-تنگ راستوں سے بھی آسانی سے گزرے
    ۸-ہر طرح کی مٹی پر چلانے کے لیے موزوں
    ۹- سات سے دس فٹ تک توسیع ایک سنگل بٹن کے ساتھ
    ۱۰- سات سے دس فٹ تک جیک ایک ساتھ کھولنے کی سہولت
    لیزر لینڈ لیولر کی پاکستان بھر میں ڈیلیوری کا سلسلہ جاری ہے۔
    انتظار کس بات کا آپ بھی ابھی بکنگ اور ڈیلیوری کیلئے رابطہ کریں
    اعلٰی اور معیاری میٹریل سے تیار کردہ مصنوعات کی ضمانت اور مناسب ترین قیمت کے ساتھ فوری بکنگ اور ڈلیوری کیلئے ابھی رابطہ کریں۔
    .
    .
    📞 رابطہ:
    فون: 92300422507.
    923224759418
    923000603132
    .
    .
    ای میل: info@alinayat.com
    🌐 ویب سائٹ: www.alinayat.com
    .
    .
    .
    📍🏢 ہیڈ آفس و شو روم کا پتہ:
    کلو 8 میٹر شیخوپورہ روڈ، بالمقابل ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ،
    فضل حق گارڈن، لاہور، پاکستان.
    .
    .
    Agriculture#Alinayat#Alinayat & Sons# heteen #laserlandleveler# laser# land# leveler#agriculturemachinery#tractors#tractorequipment #Crops#soil#soilpreparation# agriculturetools#agriculturetechnology#farmers#farmingproductivity #farmer'slife #Harvest# optimizedplanting#agricultureinnovation#farmtech#laserguidedleveling#fieldprecision#optimalirrigation#farmingtechnology#landleveling#efficiencyunleashed#precisionfarming#agroengineering#Pakistan#Newmodel2024byAl-Inayat& Sons#Precisionagriculture#Extendablelaserlandleveling#2024.

ความคิดเห็น •