Dora-e-Tafseer Day 86 | 14 July 2020 | 22 Zil Qaadah 1441| Tuesday | Mufti Zarwali Khan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 31 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 14

  • @MalikAftab-b8z
    @MalikAftab-b8z 9 วันที่ผ่านมา

    Jazak Allah

  • @surryiaasghar9189
    @surryiaasghar9189 ปีที่แล้ว

    Jzaqallah ho khairan 👍👍👍Allah pak maulana zarwali sahib ke mukammal magfrat farmayin ameen

  • @raheelarehan6557
    @raheelarehan6557 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @muhammadkhizar4377
    @muhammadkhizar4377 4 ปีที่แล้ว

    Subhan Allah

  • @Ishfaq-mw5er
    @Ishfaq-mw5er 4 ปีที่แล้ว

    MashAllah jazakallah khair

  • @raheelarehan6557
    @raheelarehan6557 2 ปีที่แล้ว

    جزاك اللهُ‎

  • @tjjavaid7306
    @tjjavaid7306 4 ปีที่แล้ว

    مما يعلمون هے لا يعلمون نہیں ۔

  • @AdilKhan-hy7jm
    @AdilKhan-hy7jm 4 ปีที่แล้ว

    JazakAllah Khair

  • @abdullahkhaleel4219
    @abdullahkhaleel4219 4 ปีที่แล้ว

    Kia shan h.

  • @azmat443
    @azmat443 4 ปีที่แล้ว +3

    86.
    دورۃ تفسير القرآن المجید
    22 ذی القعدہ 1441 ھجری
    14 جولائی 2020 ء
    دن 86
    بروز منگل
    .
    بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    .
    منٹ : درس کا موضوع
    01. سورۃ الحاقة کی تفسیر شروع، اس سورۃ کے مضامین، قیامت کے احوال
    04. عاد اور ثمود قوم کی تاریخ، صَرْصَرٍ کے معنی
    08. حضرت نوح علیہ السلام کا واقعہ، عبدالرحمن ابن الجوزی رحمہ اللہ کے کتب
    11. آٹھ فرشتے جو حاملان عرش ہیں، آٹھ صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین
    12. نامہ اعمال جب دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا، وہ لوگ جن کو نامہ اعمال بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا، دنیا میں دائیں بائیں کا فرق ضروری ہے
    16. خُذُوهُ فَغُلُّوهُ کے معنی، دینی مدارس کا تعاون کرنا ضروری ہے، حمیم کا مطلب گہرا دوست، اشعار
    21. خوراک میں احتیاط، زقوم اسٹرابیری سے بچنا چاہئے، کٹاکٹ اور جھینگا حرام ہے
    23. قَلِيلا مَا تُؤْمِنُونَ کے معنی، مختصر المعانی کتاب کا حوالہ، کاھن کے معنی، موجودہ عاملین اور طبیب و حکیم کی اصلیت
    24. تقول کے معنی تکذب، قوال کے معنی کذاب
    25. مرزے کو وبائی حیضہ ہو گیا اور ہلاک ہو گیا
    26. تکذیب کرنے والے دو طبقے ہیں، تسبیحات
    *****
    28. سورۃ المعارج کی تفسیر شروع، اس سورۃ کے مضامین، آنے والے عذاب کے بارے میں حضرت نضر ابن حارث رضی اللہ عنہ نے پوچھا تھا، تفسیر ابن ابی حاطب کتاب کا حوالہ، ذی المعارج کے معنی
    30. تَعْرُجُ الْمَلائِكَةُ وَالرُّوحُ إِلَيْهِ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ خَمْسِينَ أَلْفَ سَنَةٍ، قیامت کا دن پچاس ہزار سال کا ہوگا لیکن سب کے لئے نہیں، کسی کے لئے ایک لمحہ ہوگا، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم قیامت کے دن امت کی فکر کریں گے، فارسی شعر
    31. صبر، قیامت کے دن پر کلام جاری، باپ اور بیٹے کا رشتہ، پشتو اشعار، بیٹے کو تنبیہ کی جا سکتی ہے، فارسی اشعار
    35. قیامت کے احوال جاری، لَظَی کے معنی، فارسی شعر، قیامت کے احوال جاری
    37. إِنَّ الإِنسَانَ خُلِقَ هَلُوعًا، انسان کچی طبیعت کا ہے، ایک پیر کا واقعہ، ایک شخص کا واقعہ جو رقم لیکر آیا تھا لیکن بد اخلاقی سے پیش آیا، ایک بلوچ کا واقعہ، جہانگیرہ کے ایک خادم کا واقعہ
    43. وَالَّذِينَ هُم بِشَهَادَاتِهِمْ قَائِمُونَ، اپنی گواہی پر مضبوط قائم رہتے ہیں، شعر، حضرت الشیخ کا اپنا پشاور میں واقعہ
    44. نماز کی حفاظت ضروری ہے

    • @Abdulalghaffar
      @Abdulalghaffar 2 ปีที่แล้ว

      ماشاء اللہ 👌👌🕋🌹🌼🌙🕌❤🌼🌹🌙🌼🌹

  • @jamiatulamaislam786
    @jamiatulamaislam786 2 ปีที่แล้ว

    👌❤️👌

  • @FazlurrhemanKhoso
    @FazlurrhemanKhoso 4 หลายเดือนก่อน

    هوسکتاے شيخ صاحب رحمت الله عليه نے اس دور فتن کي وجه سے موت کي تمنا کي هو

  • @safiullahkhan3285
    @safiullahkhan3285 4 ปีที่แล้ว

    یار یہ مولناصاحب یک دم کافی ضعیف ہوا ہے🤔 اللہ انکو کامل صحت اور برکت والی زندگی عطاء فرما