Jamaat-e-Islami's protest against the increase in electricity prices and taxes
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 23 ม.ค. 2025
- جماعتِ اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کہتے ہیں کہ وہ بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے اور ٹیکسوں کے خلاف اسلام آباد میں دھرنا دے رہے ہیں۔ ان کے بقول یہ دھرنا اُس وقت تک جاری رہے گا جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں ہو جاتے۔ حافظ نعیم الرحمٰن کا انٹرویو دیکھیے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...
دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
www.youtube.co...
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/
سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu
MashAllah hafiz sahab🥰🥰🥰
25 کروڑ پاکستانیوں کیلئے امید کی کرن حافظ نعیم
حل صرف جماعت اسلامی
Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistan
جماعت اسلامی سے گزارش ہے گیس کے بلوں پر بھی بات کی جائے جو کہ اس نااہل حکومت کی وجہ سے 70 فیصد بڑی ہے
❤❤
Great
اس ملک میں سچے انسان کی پہچان کرنا نا ممکن ہو گیا ہے۔
Umeed jamat e Islami
Hal sirf jamat e Islami
،،❤❤❤❤❤❤❤❤❤
And that voice is only Imran Khan.
One has to pay the electricity bill and forget about food, housing, education and health. Those who have means and salaries to pay they get free units😢😢😢
عوام کو کیسے استعمال کیا جاتا ہے بہت دانشور اس ملک میں ہیں
Pur ammn dharny tamam mutasreen her corrupt housing society malik kay gr kay aagy Noc lay kay
Pur aamn dhrnay day
وه۔اواز جرنىلوں کا ۔پاکستان۔توڑنے۔مىں
اھم کردار ادا کىا ۔۔۔
.
😂 very funny. Jamat e islami sirf naam ki islami hai baqi en mai koi jurrat nahi
Pak arab housing society
Eden housing
Paragon
Elite
Sahiwal shuja society
Model society....