ابن ماجہ 289 ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسواک کرو اس لیے کہ مسواک منہ کو پاک کرنے کا ذریعہ اور اللہ تعالیٰ کی رضا مندی کا سبب ہے، جبرائیل جب بھی میرے پاس آئے تو انہوں نے مجھے مسواک کی وصیت کی، یہاں تک کہ مجھے ڈر ہوا کہ کہیں میرے اور میری امت کے اوپر اسے فرض نہ کر دیا جائے، اور اگر یہ بات نہ ہوتی کہ مجھے ڈر ہے کہ میں اپنی امت کو مشقت میں ڈال دوں گا تو امت پر مسواک کو فرض کر دیتا، اور میں خود اس قدر مسواک کرتا ہوں کہ مجھے ڈر ہونے لگتا ہے کہ کہیں میں اپنے مسوڑھوں کو نہ چھیل ڈالوں“۔
بچپن میں حدیث سنی تھی کہ مسواک بہماریون سے بجاتی ہے اور د ل کی بیماری کا حاص طور پر بتایا گیا کہ مسواک دل کی بیماری سے بجاتی ہے اللہم صل علی محمد و علی آل محمد 😢😢
ڈاکٹر صاحب خدا کی قسم کہ 4 دن پہلئے میرے دادی جان کو ہارٹ اٹیک ہواہے. اور ان کی دانتوں کا تکلیف اور مسلہ کافی 8 سالوں سے چل رہاتھا. اور ڈاکٹر علاج کرکے یہ بتارہاتھا کہ ان کے دانت سب ختم ہواہے. اور مسوڑوں کے اندر دانتوں کے جڑ ہے. لیکن زخم کے وجہ سے ہم اس کو ابھی دواء دیکر بعد میں علاج کرواونگا.
اب سمجھ گیا اسلام میں پانچ وقت وضو کے ساتھ مسواک کیوں سنت ہے بس اپنے نبی سے سنت پر عمل کرو دانت بھی صاف اور آخرت میں بھی ثواب اگر ہم اسلام پر پورا پورا عمل کریں دنیا اور آخرت دونوں کامیاب
Omg i was suffering from xtreme pain in my teeth and ignoring it today suddenly found your video.. i m going to dr tonight inshaAllah thanks for saving my life 😊
ایک شخص کے دانت پر درد تھا انکو نکالا پھر بھی وہی درد تھا دوسرے کو بھی نکالا جب مسلہ نہیں ہوا تو ہسپتال گیا تو وہاں ڈاکٹر نے بتایا اپکو دل کا مسلہ پھر اس نے دل کا اپریشن کیا
بہت اچھی انفارمیشن تھی شکریہ میں اپنا تجربہ شئر کرنا چاہوں گی ہو سکتا ھے کسی کا فائدہ ہو جائے چونکہ ہم دن کو کئی مرتبہ کچھ نا کچھ میٹھا کھا لیتے ہیں اور ہر دفعہ تو برش نہیں کر سکتے اسلیئے گرم پانی میں نمک ڈال کر کلی کر لیں ایسا کرنے سے بیکٹیریا بننے کے بہت کم چانسیس ہیں
دانت۔ اور دل کی بیماریوں۔ کا باھم۔ گھرا تعلق۔ مشاہدے۔ میں۔ آیا ھے۔ ایک صاحب ھیں جب۔ تک وہ۔ دانتوں کو صاف نا کرلیں۔ ناک گلا کا ریشہ۔ کھانسی۔ کر کے۔ صاف نا ھو جاے ان کے۔ دل پر درد۔ رھتا ھے۔ جو تفصیل۔ ڈاکٹر صاحب۔ نے۔ بتلائیں۔ وہ صحیح ھیںں اسی لیے۔،،،،،،،،( رسول۔ خدا۔ خاتم النبیین۔ کا فرمان۔ ھے۔ مسواک۔ کیا۔ کرو۔ مسواک۔ 70 بیماریوں۔ کا علاج ھے ،،،،)
سر اگر سامنے والے دانت ٹھیک ہیں پیچھے والے دانتوں کو کیویٹی ہے بہت بار درد ہوتا ہے برش کرنے پر کچھ آرام آجاتا پھر تکلیف ہوجاتی ہے کئی سال ہوگئے اب ڈاکٹر کہہ رہا کے فلنگ کرکے دیکھتے ہیں ورنہ تو نکالنا پڑے گا پوچھنا یہ تھا کے دانت نکلوانے کے بعد اس خالی جگہ سے بھی تو بیکٹیریا آمد خون میں جاسکتے ہیں کیا اس کی جگہ ہر صورت دوسرا دانت ضروری ہے یا صرف نکلوانے ہی اس مسلئہ سے محفوظ رہا جاسکتا ہے
AoA Nice information Allah sab DrS ko hadayt de Q k woh in bato ka na to idrak rakhte hain na hi pationt ka is treeqe se ilaj krte hain Dentist k pass jaien to uski apni hi science hoti ha
Ye sab masayl mujhy darpesh hain..meri family desase bhi hy heart attack..or stress bhi mujhy har waqt rehta hy...or do maah sy daanton main bhi dard hy..dentist ny kaha k daarh nikalwa dain par main ni nikalwaya..ALLAH PAK REHEM KARY
Excellent video. I have seen loads of similar videos published by US and European dentists. Guys for heavens sake take good care of your teeth. Try to clean them using salt and oil. Muswaak is the best choice. Never use toothpaste at all.
@@Khuzaima539 دانتوں کو مسواک سے صاف کر لیں پھر ان پر انگلی کی مددسے گری یا زیتون کا تیل مل دیں ۔اور کچھ دیر بعد تھوک دیں۔اگر آ پ کے دانتوں میں کیڑے کا مسئلہ ہے تو روزانہ گھر کا بنا مکھن ایک چمچ کھا لیا کریں۔
زبردست ڈاکٹر صاحب ! Great and articulate! One question! Do u have bone grafting latest technology in your clinic model town multan ,YES or NO ???? Please!
ابن ماجہ 289
ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسواک کرو اس لیے کہ مسواک منہ کو پاک کرنے کا ذریعہ اور اللہ تعالیٰ کی رضا مندی کا سبب ہے، جبرائیل جب بھی میرے پاس آئے تو انہوں نے مجھے مسواک کی وصیت کی، یہاں تک کہ مجھے ڈر ہوا کہ کہیں میرے اور میری امت کے اوپر اسے فرض نہ کر دیا جائے، اور اگر یہ بات نہ ہوتی کہ مجھے ڈر ہے کہ میں اپنی امت کو مشقت میں ڈال دوں گا تو امت پر مسواک کو فرض کر دیتا، اور میں خود اس قدر مسواک کرتا ہوں کہ مجھے ڈر ہونے لگتا ہے کہ کہیں میں اپنے مسوڑھوں کو نہ چھیل ڈالوں“۔
بچپن میں حدیث سنی تھی کہ مسواک بہماریون سے بجاتی ہے اور د ل کی بیماری کا حاص طور پر بتایا گیا کہ مسواک دل کی بیماری سے بجاتی ہے
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد 😢😢
ڈاکٹر صاحب خدا کی قسم کہ 4 دن پہلئے میرے دادی جان کو ہارٹ اٹیک ہواہے.
اور ان کی دانتوں کا تکلیف اور مسلہ کافی 8 سالوں سے چل رہاتھا.
اور ڈاکٹر علاج کرکے یہ بتارہاتھا کہ ان کے دانت سب ختم ہواہے.
اور مسوڑوں کے اندر دانتوں کے جڑ ہے. لیکن زخم کے وجہ سے ہم اس کو ابھی دواء دیکر بعد میں علاج کرواونگا.
Allah k Rasool (s.a.w) na jitna zor maswak pr dea ha utna ghusl pr b nahe dia beshak Islam Kamil Deen ha Mashallah
Best miswak kon sa hota hy
Muswak konsa ? Neeem Wala?
Neem ya pelu ki miswak best ha
Subhanallah
اب سمجھ گیا اسلام میں پانچ وقت وضو کے ساتھ مسواک کیوں سنت ہے بس اپنے نبی سے سنت پر عمل کرو دانت بھی صاف اور آخرت میں بھی ثواب اگر ہم اسلام پر پورا پورا عمل کریں دنیا اور آخرت دونوں کامیاب
Omg i was suffering from xtreme pain in my teeth and ignoring it today suddenly found your video.. i m going to dr tonight inshaAllah thanks for saving my life 😊
Me to 😢
Me too
Clove b chabaney se help milti uai
اللهم اني اسالك العفو والعافية في الدنيا والاخره
Very nice information son. Allah ap ko sehat wali lambi zindagi ata kary.
Allah taala hum sab ko sehat tandrusti ata farmaye Ameen
Aameen sum Aameen ❤️♥️
Ameen
Ameen
ایک شخص کے دانت پر درد تھا انکو نکالا پھر بھی وہی درد تھا دوسرے کو بھی نکالا جب مسلہ نہیں ہوا تو ہسپتال گیا تو وہاں ڈاکٹر نے بتایا اپکو دل کا مسلہ پھر اس نے دل کا اپریشن کیا
Beshak islam mukal zabita e hiyat he ALLAH HOAKER
Its *Hu Akbar
Dr sb very useful informative video thanks
Very informative and helpful video.
I am facing this issue nowadays.
بہت شُکریہ ڈاکٹر بیٹے ☘️🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻☘️
Yaqinan AP ki videos na Sirf important balkay bouhat informative hoty hain
بہت اچھی انفارمیشن تھی شکریہ
میں اپنا تجربہ شئر کرنا چاہوں گی ہو سکتا ھے کسی کا فائدہ ہو جائے چونکہ ہم دن کو کئی مرتبہ کچھ نا کچھ میٹھا کھا لیتے ہیں اور ہر دفعہ تو برش نہیں کر سکتے اسلیئے گرم پانی میں نمک ڈال کر کلی کر لیں ایسا کرنے سے بیکٹیریا بننے کے بہت کم چانسیس ہیں
Masha Allah Allah Pak umr drz kren apki Ameen❤
Wah kiya information di hai kamaal kr diya doctor good work keep it up👍🏻 Aise he knowledge share krte rahe hamesha Allah Jaiz e Khair dy Apko.
زبردست معلومات ہیں ۔۔ جزاک اللہ خیرا۔ ❤
میڈیکل سائنس اب جس بات کا ذکر کر رہی ہے وہ بات اج سے 32 سال پہلے حکیم اقبال صاحب نے اخبارجہاں میں لکھی تھی
hmare Nabi pak ne b btaya 14 so sal pehly
Beshak ❤❤❤
سب کو اپنا کولسٹرول چیک کرواتے رہنا چاہیے❤
کولیسٹرول پر اب بہت اختلاف ہے
Iske bajae focus on ur diet iske chakar mein hum low karwa bethate hein not good for health u need cholesterol for many things
Daant mien Dard ho tou Dil pr zaroor effect hota hy thek kaha ap ne
Very Informative. You'll bring Inqalab in the medical field. Keep up the good work.
❤️❤️
سر میرے ساتھ بھی یہ ہوا تھا آپ بالکل ٹھیک کے رہے ہیں
دانت۔ اور دل کی بیماریوں۔ کا باھم۔ گھرا تعلق۔ مشاہدے۔ میں۔ آیا ھے۔ ایک صاحب ھیں جب۔ تک وہ۔ دانتوں کو صاف نا کرلیں۔ ناک گلا کا ریشہ۔ کھانسی۔ کر کے۔ صاف نا ھو جاے ان کے۔ دل پر درد۔ رھتا ھے۔ جو تفصیل۔ ڈاکٹر صاحب۔ نے۔ بتلائیں۔ وہ صحیح ھیںں اسی لیے۔،،،،،،،،( رسول۔ خدا۔ خاتم النبیین۔ کا فرمان۔ ھے۔ مسواک۔ کیا۔ کرو۔ مسواک۔ 70 بیماریوں۔ کا علاج ھے ،،،،)
Dr Sahab Danton girna kiun shuroo ho jate Hain boht Kam age main
Myri mother ko dant main drd huwa wo Dr ko dikhany gai or heart attack ho Gaya or death ho gai
@@NN-zt3uj bohat afsos hua ALLAH apki walida ko jannatul firdaus mein jaga ata farmaen aur apko sabar ata farmaen. Meri ammi ka bhi heartfail hua tha
😢@@NN-zt3uj
Ladies bh miswake kr skti h
Very helpful video jzaq Allah.T
Very informative video thanks a lot dr Sahab
Apka bhi Bhot Shokreya Etni Ache Malomat ka Good 👍 ❤❤❤
Bht achi video h Masha Allah
Best way is to do regular brushing of teeth...with alternatively changing of toothbrush with miswak after 2,3 days
Thanks Doctor very helpful
ماشاءاللہ بہت زبردست تجزیہ
Thanks so much
You're welcome!
Mashalla mashalla 🎉thanks
MA SHA ALLAH ❤❤❤
Very informative video thank you Dr sahib
So nice of you
سر اگر سامنے والے دانت ٹھیک ہیں پیچھے والے دانتوں کو کیویٹی ہے بہت بار درد ہوتا ہے برش کرنے پر کچھ آرام آجاتا پھر تکلیف ہوجاتی ہے کئی سال ہوگئے اب ڈاکٹر کہہ رہا کے فلنگ کرکے دیکھتے ہیں ورنہ تو نکالنا پڑے گا پوچھنا یہ تھا کے دانت نکلوانے کے بعد اس خالی جگہ سے بھی تو بیکٹیریا آمد خون میں جاسکتے ہیں کیا اس کی جگہ ہر صورت دوسرا دانت ضروری ہے یا صرف نکلوانے ہی اس مسلئہ سے محفوظ رہا جاسکتا ہے
Good
A new information for the people
V good
Very informative video
❤ good information
Bahut acchi aur naye jankari hai thanks ❤
Indian movies kam dekho (Jankaari )
Thank you for sharing this very important information
My pleasure
Mere dant drd krty JB k men feed krwati hun dic kehty k baby feed ki wja se kamzori hy kia ye thek hy
Ohh ya bilkul sach ha mujy darr ka dard ha nklwa bi Di ha aql dàrr ti lkn mujy left said py dard hota
Thank you for the information
My pleasure
Mashallah very nice good information new subscriber❤❤❤❤❤❤
very very very informative video
Glad you think so!
Excellent explanation
Glad you liked it
Thats why Rasool Allah s.a.w advice us for miswak again n again
Good information thanks
Good morning sir, love from india
Aapke video k topik aur uskpar bat karne ka andaj hi alag hota hai supper
Stay blessed
Good person 👍
Video start from 3:50
Thanks
AoA
Nice information Allah sab DrS ko hadayt de
Q k woh in bato ka na to idrak rakhte hain na hi pationt ka is treeqe se ilaj krte hain
Dentist k pass jaien to uski apni hi science hoti ha
Excillent Dr sb. Regards
Thanks for liking
❤ thank u dear
Jazak ALLAH
Jaza-k-ALLAH-Khair
Naice information
Best information
Well done 👍
Thank you 👍
Geo doctor sb hzar bras❤❤❤❤
Very informative
Ye sab masayl mujhy darpesh hain..meri family desase bhi hy heart attack..or stress bhi mujhy har waqt rehta hy...or do maah sy daanton main bhi dard hy..dentist ny kaha k daarh nikalwa dain par main ni nikalwaya..ALLAH PAK REHEM KARY
Very informative.
Very informative video dr.
Thanks a lot
Great information 🎉❤
Thanks for watching!
Great ❤️
Very very informative.
Excellent Dr. Sahb
So nice of you
Very useful information
Tq so much sir very good information i am from India
So nice of you
Allah bless you and family
Ameen. JazakAllah
جزاک اللہ❤
Very informative vedio.thanks❤
U r right brother
Very well presentation, subscribed your channel today, best wishes from Canada 🇨🇦
V informative
So nice of you
@@InqalabFareed 💓💕💓
ڈاکٹر میڈیکل ٹرمینالوجی اور امراض جن کا نام لیا ہے اسکو اردو میں ہی بتائیں تاکہ عام آدمی سمجھ پائے ۔
عام آدمی اتنا تو پڑھا لکھا ہوتا ہے، یہ کہو کہ جاہلوں کے لئے ۔
اس سے زیادہ سادہ اور کیا بتائے
Super zabardast bhai👍👍👍👌👌
Thanks Dr.sb for updates
Always welcome
Great Yar.....
Thanks for sharing good knowledge. I m facing dental issue from my child hood, now worried about it.....😢
Dont have to just take good care of it
plzz sb log apni toithpaste b change karen.agr miswak nae milti to jo itny salo se paste kr rahy hain usko change kren
Excellent video. I have seen loads of similar videos published by US and European dentists. Guys for heavens sake take good care of your teeth. Try to clean them using salt and oil. Muswaak is the best choice. Never use toothpaste at all.
Very nice
ٹوتھ پیسٹ کی جگہ گری کا تیل اور زیتون کا تیل استعمال کریں۔یہ ایک ڈاکٹر خالدجمیل صاحب نے بتایا ہے ۔
دانتوں پرلگاناہے تیل یا کیسے استعمال کرناہے😊
Zatoon ka tail kesy use krna hy plz tell me
@@Khuzaima539 دانتوں کو مسواک سے صاف کر لیں پھر ان پر انگلی کی مددسے گری یا زیتون کا تیل مل دیں ۔اور کچھ دیر بعد تھوک دیں۔اگر آ پ کے دانتوں میں کیڑے کا مسئلہ ہے تو روزانہ گھر کا بنا مکھن ایک چمچ کھا لیا کریں۔
@@Khuzaima539Kesy use krna h
Wah bhai wah apka to jwab ni
Nice info
Glad you think so!
زبردست ڈاکٹر صاحب ! Great and articulate!
One question! Do u have bone grafting latest technology in your clinic model town multan ,YES or NO ???? Please!
Yes, WhatsApp or call at 03058884378 for appointment and details. Thank you
NICE
Very true
Mashallah aur mere sath yahi masala hai ki ENT ka
Good work ❤sir
G bilkul right Mari jab dar me ain pain hota ha to forn Dil wali side pa drad jata ha
You have given great information
So nice of you
Mashaallha 🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉
nice sharing ❤
Thank you! Cheers!
ڈاکٹر انقلاب آفریدی صاحب ڈینٹسٹ ہیں اس لئے بھی ضروری ہے کہ فورا دانت کا علاج کل نہیں آج پلیز
Where is your clinic Dr.Inqalab and which toothpaste would you recommend to use
Good
So nice
دل اور پھیپھڑے بھی دن رات کام کرتے ہیں۔بغیر ریسٹ کیے۔
Well explained, sir!
Where do you research your content and suggestions for house officers?
کیا چھالیہ، چونا اور پان میں استعمال ہونے والے تمباکو دانتوں کے کینسر کا سبب بنتے ہیں؟ اور دانتوں کے انیمل کو برباد کر کے ❤اٹیک کا سبب بنتے ہیں؟
100 percent All mun k cancer ki waja bnti ha
dil tk phnch gye hn becteria ab kia kren dr sb😢😢 root canal b krwa lia hy
Mot hr insan ko ai gi Kuch bhi krlo insan k 10 dill bhi ho to mot bhr hak h