ڈرامہ بہت اچھا ہے اداکاری کا معیار بھی زبردست ہے لیکن یہ سمجھ نہیں آتی مہرو کی فیملی نے ایک طرف تو شاہنواز کے بھائی پر کیس کیا ہوا ہے اور دوسری طرف ان سے فائدے لے رہے ہیں بلکہ اپنی بیٹی کی شادی بھی کرنے پر تیار ہیں کیا شادی کے بعد کوئی ساس یہ چاہیے گی میری بہو میرے دوسرے بیٹے کو پھانسی پر لٹکاے یا تو کیس واپس لے لیں تو بات سمجھ آ تی ہے ورنہ تو اس سے زیادہ احمقوں والا کام ہو نہیں سکتا یا تو رائٹر خود بہت معصوم ہے یا پھر انہوں نے لوگوں کو بہت معصوم سمجھا ہوا ہے
I started watching this drama just because of its name iqtidar