بہادر شاہ ظفر نے اپنے بچوں کو محل سے نکال کر محفوظ جگہ پہنچانے کیلئے محافظوں کے حوالے کرتے ہوئے یہ دعا کی تھی کہ الٰہی میں ان بچوں کو تیرے سپرد کرتا ہوں تیمور کے نام کی لاج رکھنا اور پھر جب بہادر شاہ ظفر کو گرفتار کر کے انگریز حاکم کی دربار میں لایا گیا تو اس وقت بہادر شاہ ظفر کے بیٹوں کے کٹے سر بھی بہادر شاہ ظفر کو دکھاے گئے تھے تو بہادر شاہ ظفر نے حقیقی بہادر ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ تیمور کی اولاد ہونے کا ثبوت دیا ہے میرے بیٹوں نے اور دنیا کو بتا دیا کہ آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر امیر تیمور کی اولاد تھے
بہت ہی اعلیٰ مناظر اور تاریخ😍
Zbrdst
Great ❤❤❤
Very nice information 👍👍
Allah hazarat sayam par reham kre chand manj
امیر تیمور کے دور میں مشہور صوفی شاہ ہمدان گزرے ہیں لیکن آپ نے تزکرہ نہءں کءا؟؟؟
جاوید صاحب ! تیمور شام ہی نہیں سلطنت عثمانیہ پر بھی حملہ آور ہوا۔ فتح کیا اور ترک سلطان با یزید کو قید کر دیا