ไม่สามารถเล่นวิดีโอนี้
ขออภัยในความไม่สะดวก

Molana Tariq Jameel Ko Nasihat |Replied By Mufti Salman Iqbal

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 19 ส.ค. 2024
  • Molana Tariq Jameel Ko Nasihat |Replied By Mufti Salman Iqbal
    #MuftiSalmanIqbal #TariqJameel #Ilazam #saharanpur ‪@tariqjamilofficial‬ ‪@AJ.Official‬
    Email Me To Take Mobile Number👇
    tutumeme05@gmail.com
    Twitter : / salman__iqbal
    / muftisalmaniqbal

ความคิดเห็น • 838

  • @MuftiSalmanIqbal
    @MuftiSalmanIqbal  2 ปีที่แล้ว +2

    Assalamu alaikum
    Please Subscribe And Support Then Visit The Channel

  • @mohdnaveed8445
    @mohdnaveed8445 3 ปีที่แล้ว +30

    بہت خوبصورت انداز
    اللہ پاک مزید ترقیات سے نوازے آمین یا رب العالمین

  • @user-sw1ho1sp4j
    @user-sw1ho1sp4j 3 ปีที่แล้ว +19

    سبحان اللہ !!!
    اس معاشرے کی رہنمائی کے لیے ہمیں آپ جیسے ہی علماؤں کی ضرورت ہے ۔۔ جزاکم اللہ خیرا و أحسن الجزاء 💖💖💖

    • @silksareeshubindia
      @silksareeshubindia 3 ปีที่แล้ว

      Bhai hame.har Aalim ba amal ki zaroorat hai q I ulama ka ikhtilaaf rahmat

    • @tigar447
      @tigar447 3 ปีที่แล้ว

      لا ينهاكم الله ،، الی آخر الایۃ،، آیت کریمہ میں اللہ تعالی نے ان کافروں کے ساتھ جنھوں نے مسلمانوں کے ساتھ زیادتی نھيں کی حسن سلوک کرنے کو ان کے ساتھ نرم اخلاق سے پیش آنےسے نھيں روکا ، یہ بات بھی خوب سمجھ لو اخلاق کی نرمی کا فائدہ اسی وقت اٹھایا جا سکتا ہے۔ جب سامنے والے کے دل میں اسکی عظمت شوکت، ہو ایک بھنگی روزانہ جھاڑو لگا کر جاتا۔ ہے۔ بڑی نرمی سے تواضع انکساری سے لگاتا ہے۔ لیکن کوئی بھی انسان اس کی نرمی متأثر نھيں ہوگا، کیونکہ لوگوں کے دل میں اس کی عظمت نھيں ہے۔ لیکن اگر یھی کام ملک کا وزیراعظم کرے سب لوگ اس سے متأثر ہونگے اس کی تعریف کرتے نھيں تھکے گے، کیونکہ لوگوں کے، دل میں اس کی عظمت ہے۔ اس کی طرف لوگ کھنچتے چلے جائیں گے،، اس آیت کریمہ کا تعلق کچھ ایسے احوال سے ہے۔ عمومی حکم نھيں کہ ہر کافر کے، ساتھ ایسا برتاؤ کیا جائے، آگے، آیت میں اللہ نے، اس حکم کو خاص کر دیا،، فرمایا جن کافروں نے، تمکو قتل کیا تمھارے دین کی وجہ سے، اور تمھیں تمھارے گھروں سے نکال دیا ، اللہ تعالی ایسے کافروں کے ساتھ دوستی حسن سلوک سے روکتا ہے،، یہ بات بھی یاد رکھو آیت کریمہ مدنی ہے۔ مدینہ میں اس وقت مسلمانوں کی عظمت تھی شوکت تھی، غلبہ تھا، ، ہر جگہ اگر محبت برساؤ گے اسلام کی عظمت ہی ختم ہوجائے گی لوگ تمھارے نرم اخلاق کو تمھاری مجبور ی سمجھ لیے گے، اور تم پر شیر ہو جائے گے۔ رسول اللہ ﷺ جب مکہ آئے، آپنے عام معافی کا اعلان کیا نرم اخلاق کا مظاہرہ کیا،، اسوقت آپ فاتح بن کر آئے تھے، کافروں کے، دل میں آپکی عظمت تھی شوکت، تھی۔ ، اب یہ بھی سمجھ لو ہندوستان میں کافروں کا اقتدار ہے۔ اسطرح محبت بانٹتے رہے۔ تو نفع کم نقصان زیادہ ہوگا ایک حد متعین کرلو، جن کافروں کے دل میں مولانا طارق جمیل کی عظمت ہے۔ ان کے ساتھ اخلاق کا مظاہرہ کرے اپنے عمل سے نہ کہ بیان کے، ذریعہ، ورنہ اور زیادہ ذلیل ہوجاؤ گے،

  • @aaishasamreen5786
    @aaishasamreen5786 3 ปีที่แล้ว +32

    Alhumdulillah proud to be Muslim.. Maulana Tariq Jameel sahab k bayan se Dil ko sukoon milta hai k mera Deen e Islam kitna khubsurat deen hai!!

    • @SaddamHossain-gv7vq
      @SaddamHossain-gv7vq 3 ปีที่แล้ว

      Yes

    • @baljitatwal1188
      @baljitatwal1188 3 ปีที่แล้ว

      Harris sultan ko suna karo ex pakistani muslim hai vo batata hai kitna khubsoorat hai apka deen or apko jannat main kiya milega marad ko to 72 vergen hoor milegi

    • @abdulkhadar1708
      @abdulkhadar1708 3 ปีที่แล้ว

      Ha beshak Mera Allah jannat mein hoor re denge

    • @mohammedmashluddeen9401
      @mohammedmashluddeen9401 3 ปีที่แล้ว

      @@baljitatwal1188 ravan aur seeta ke hanimmo ke bare me bhi padha kar 😁😁😁😁😁😁😁

    • @mohammedmashluddeen9401
      @mohammedmashluddeen9401 3 ปีที่แล้ว

      @@baljitatwal1188 barahmma aur uski beti ki ayyasio ke bare me bhi charche kar liya kar

  • @SohailKhan-nr1yk
    @SohailKhan-nr1yk 3 ปีที่แล้ว +38

    Mashallah Allah apko jazaye khair naseeb farmaye❤

  • @sufimirza582
    @sufimirza582 3 ปีที่แล้ว +16

    Alhmdullih jjaklahaaaaa shubhanalla Kya baat h ji by Sufi Mirza 🇮🇳👌🌹 aap ne bhut saaf kr diya mufti shahb molana Tariq Jameel shahb ke baare me, Allah aapki umr me brkthe rhmte ata farmaye ameen summa ameen 😘😘❤️

    • @Anaskhan-cx9mf
      @Anaskhan-cx9mf 3 ปีที่แล้ว +2

      Aallah aap ko salamat rakhe aap ne sajcahi Sam ne ladi ,,👌👌

  • @hafizmdharoon7719
    @hafizmdharoon7719 3 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ اپنے تو کمال علی الکمال کلام گفتگو فرمایا اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @happymirza6613
    @happymirza6613 3 ปีที่แล้ว +23

    Mashallah Allah mufti sahab ki umar me barkat aata farmaye

  • @mohdhamzanmohdhamza8224
    @mohdhamzanmohdhamza8224 3 ปีที่แล้ว +4

    عزیزم مفتی سلمان سلمہ اللہ آپکی ھر طرح حفاظت فرمائے امین آپ نے حق و سچ کہا اللہ جزائے خیر دے

  • @shuaibmuneer9667
    @shuaibmuneer9667 3 ปีที่แล้ว +21

    اللہ پاک مسلمانوں کو صحیح سمجھ عطا فرمائے اور مولانا طارق جمیل صاحب کی قدر کی توفیق عطا فرمائے _

    • @shamaparween4132
      @shamaparween4132 3 ปีที่แล้ว

      Tareeq Jaleel jaisa is pure duniya me koi actor nhi isne to bade bade bollywood ke actoro ko bhi pichhe chhor diya hai acting ke maamle me

    • @mdisrar5925
      @mdisrar5925 3 ปีที่แล้ว

      @@shamaparween4132 ulma ki kadar kare ikhtilaf apane jagah par hai

  • @Azmatali-fj4dz
    @Azmatali-fj4dz 3 ปีที่แล้ว +9

    جزاکم الله خير الجزاء...
    اللہم زد فزد و بارک...
    کمال کر دیا

  • @sajidhayat1620
    @sajidhayat1620 3 ปีที่แล้ว +10

    ماشاءاللہ۔۔بہت خوبصورت انداز میں آپنے سمجھایا
    آپکا سمجھانے کا طریقہ بہت پیارا ہے
    آپنے مولانا مظہر کو اپنے چھوٹے بھائی کی طرح سمجھایا ہے
    یہی طریقہ ہونا چاہیۓ سمجھانے کا
    پہلے جب میں نے تھمنیل دیکھا تو بہت غصہ آیا
    کہ یار یہ اب اسطرح لڑتے رہیں گے
    لیکن جب میں نے آپکی بات سنی تو ایک ایک بات دل میں اترتی چلی گئی۔۔۔۔۔۔۔
    اللہ آپکی عمر میں برکتیں عطاء فرمائے
    ہمیں آپ جیسے علماء کی ہی ضرورت ہے
    ۔ اللہ آپکو تمام تر ترقیات سے سرفراز فرماۓ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ایک بات میں یہ کہنا چاہتا ہوں علمائے کرام سے کہ برائے مہربانی کوئی اور ویڈیو نا بنائے
    ہو سکے تو اسی وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئر کردے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @sajidtheteacher5208
    @sajidtheteacher5208 3 ปีที่แล้ว +21

    Alhumdulillah aese hazraat ki zarurat hai muaashre mai jinke alfaaz ke sath andaz bhi achcha ho।।।

  • @muba9451
    @muba9451 3 ปีที่แล้ว +11

    جی ہاں بلکل صحیح مولانا نے اپنا کام کردیہ ہے اب اگر کوئی انسان غلط مطلب نکالے تو اسمیں مولانا کا کوئی قصور نہیں ہے اللہ تعالی ان نادانو کو سمجھ عطا فرمائے آمین

  • @mohdsaifullah7363
    @mohdsaifullah7363 3 ปีที่แล้ว +4

    جزاک اللہ جزاک اللہ مفتی صاحب 1000 بار جزاک اللہ ۔۔اللہ آپ کی ہر آفات سے حفاظت فرمائے

  • @MdSalman-vs3ht
    @MdSalman-vs3ht 3 ปีที่แล้ว +10

    ماشاء اللَٰہ بہت اچھے انداز میں سمجھایا آپ نے مفتی صاحب

    • @anwarahmed3286
      @anwarahmed3286 3 ปีที่แล้ว

      9914416226 muzhir ko no lo mohzahir fitna hai wat sap recording lo

  • @TayyabKhan-qk9xc
    @TayyabKhan-qk9xc 3 ปีที่แล้ว +16

    ماشاءاللہ بہت عمدہ بات کی ہے آپ نے مولانا طارق جمیل صاحب قابل قدر ہیں

  • @vahoratosib8835
    @vahoratosib8835 3 ปีที่แล้ว +2

    Har aalim ko aapke jaisi soch de allah se dua hai

  • @patelsiddiq6160
    @patelsiddiq6160 3 ปีที่แล้ว +8

    السلام علیکم مفتی صاحب آپ نے بہت بہتر وضاحت کی ہے۔باقی میں تو ان کی بات میں آگیاتھا۔

  • @rehberkhan1676
    @rehberkhan1676 3 ปีที่แล้ว +20

    Love From India Hazrat Tariq Jameel Sahab ❤️🇮🇳

  • @viralstatus255.
    @viralstatus255. 3 ปีที่แล้ว +8

    MASHAALLAH JAZAKALLAH ALLAH aapko qaamyaab kre aapki umr me Barkat de 🤲...dil ko sukoon mila sun k mere hazrat Maulana Tariq Jameel ne ijjat ki baat or muhabbat ki baat ki thi ....hy afsos log bina smjhe bol dete hai...I love Maulana Tariq Jameel ALLAH aapka saya hmare upar bnaye rakhe

  • @drziyakhanofficial3815
    @drziyakhanofficial3815 3 ปีที่แล้ว +11

    Is bayan ko khoob share karunga

  • @afghanpathan4745
    @afghanpathan4745 3 ปีที่แล้ว +6

    Bahut zabardast👌👍

  • @arshadzama9737
    @arshadzama9737 3 ปีที่แล้ว +18

    ماشاء اللہ بہت خوب مفتی صاحب
    بہت خوب صورت باتیں کہیں آپ نے. اللھم زد فزد

  • @AmirKhan-sk3ql
    @AmirKhan-sk3ql 3 ปีที่แล้ว +9

    सुभान अल्लाह उलमा से बेहतर इन मसलों को कौन बेहतर समझ सकता हैं Allah aapko jazza a kheir ata farmaye mufti Sahab

  • @abdulrauf9166
    @abdulrauf9166 3 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah Very scholarly reply Jazakallahu Khair

  • @myyoutube114
    @myyoutube114 3 ปีที่แล้ว +4

    HAZRAT AAPKO ALLAH JAZA-E-KHAIR ATAA FARMAYE OR HUM SABKO SAHI AMAL KI TAUFEEQ ATAA FARMAYE❤️

  • @azeembhai8796
    @azeembhai8796 3 ปีที่แล้ว +10

    bilkul right allah ap ki umar me barkat ata farmaye

  • @zafarshaikh9129
    @zafarshaikh9129 3 ปีที่แล้ว +19

    آپ نے تو دل جیت لیا حضرت
    اللہ آپ جزاۓ خیر دے

    • @tigar447
      @tigar447 3 ปีที่แล้ว

      لا ينهاكم الله ،، الی آخر الایۃ،، آیت کریمہ میں اللہ تعالی نے ان کافروں کے ساتھ جنھوں نے مسلمانوں کے ساتھ زیادتی نھيں کی حسن سلوک کرنے کو ان کے ساتھ نرم اخلاق سے پیش آنےسے نھيں روکا ، یہ بات بھی خوب سمجھ لو اخلاق کی نرمی کا فائدہ اسی وقت اٹھایا جا سکتا ہے۔ جب سامنے والے کے دل میں اسکی عظمت شوکت، ہو ایک بھنگی روزانہ جھاڑو لگا کر جاتا۔ ہے۔ بڑی نرمی سے تواضع انکساری سے لگاتا ہے۔ لیکن کوئی بھی انسان اس کی نرمی متأثر نھيں ہوگا، کیونکہ لوگوں کے دل میں اس کی عظمت نھيں ہے۔ لیکن اگر یھی کام ملک کا وزیراعظم کرے سب لوگ اس سے متأثر ہونگے اس کی تعریف کرتے نھيں تھکے گے، کیونکہ لوگوں کے، دل میں اس کی عظمت ہے۔ اس کی طرف لوگ کھنچتے چلے جائیں گے،، اس آیت کریمہ کا تعلق کچھ ایسے احوال سے ہے۔ عمومی حکم نھيں کہ ہر کافر کے، ساتھ ایسا برتاؤ کیا جائے، آگے، آیت میں اللہ نے، اس حکم کو خاص کر دیا،، فرمایا جن کافروں نے، تمکو قتل کیا تمھارے دین کی وجہ سے، اور تمھیں تمھارے گھروں سے نکال دیا ، اللہ تعالی ایسے کافروں کے ساتھ دوستی حسن سلوک سے روکتا ہے،، یہ بات بھی یاد رکھو آیت کریمہ مدنی ہے۔ مدینہ میں اس وقت مسلمانوں کی عظمت تھی شوکت تھی، غلبہ تھا، ، ہر جگہ اگر محبت برساؤ گے اسلام کی عظمت ہی ختم ہوجائے گی لوگ تمھارے نرم اخلاق کو تمھاری مجبور ی سمجھ لیے گے، اور تم پر شیر ہو جائے گے۔ رسول اللہ ﷺ جب مکہ آئے، آپنے عام معافی کا اعلان کیا نرم اخلاق کا مظاہرہ کیا،، اسوقت آپ فاتح بن کر آئے تھے، کافروں کے، دل میں آپکی عظمت تھی شوکت، تھی۔ ، اب یہ بھی سمجھ لو ہندوستان میں کافروں کا اقتدار ہے۔ اسطرح محبت بانٹتے رہے۔ تو نفع کم نقصان زیادہ ہوگا ایک حد متعین کرلو، جن کافروں کے دل میں مولانا طارق جمیل کی عظمت ہے۔ ان کے ساتھ اخلاق کا مظاہرہ کرے اپنے عمل سے نہ کہ بیان کے، ذریعہ، ورنہ اور زیادہ ذلیل ہوجاؤ گے،

  • @muhammadayaaz9740
    @muhammadayaaz9740 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ
    حد اعتدال پر رہ کر بات کی
    بہت خوب
    اللہ ترقیات سے نوازے

  • @AsifKhan-sj3ti
    @AsifKhan-sj3ti 3 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ
    آپ نے بہترین جواب دیا
    اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید ترقی عطا فرمائے

  • @sumaiyakhan7057
    @sumaiyakhan7057 3 ปีที่แล้ว +8

    آپ نے بہت اچھا جواب دیا اللہ آپکے علم میں برکت دے۔ آمین،

  • @shahtufail121
    @shahtufail121 3 ปีที่แล้ว +3

    Mashallah Love u❤️,great reply
    Moualna Tariq Jameel sb is my motivation ❤️ ,my life got changed by watching moulanas clips ..
    May Allah protect moulana sb from an evil eye ..world needs scholars like Him ,
    Lots of love from Kashmir ,indian occupied

  • @mirmasroorsiddiqui8901
    @mirmasroorsiddiqui8901 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشااللہ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے مولانا مظاہر صاحب کو بھی اللہ صحیح رہنمائی فرمائے امت کے استفادہ کےلیے قبول فرمائے

  • @IslamicReleases563
    @IslamicReleases563 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت بہترین انداز میں سمجھاۓ

  • @mdataullahkhan7668
    @mdataullahkhan7668 3 ปีที่แล้ว +1

    ما شاء اللہ بہت خوب سمجھایا آ پ نے ۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا
    بات اصل یہ ہے کہ لوگ بڑوں پر بیجا تنقید کریں گے تبھی تو سسٹی شہرت ملے گی نا!
    اخلاص کی کمی ھے تبھی حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم پر نوجوان عالم نے بیجا تنقید و تبصرھ کیا۔
    اللہ تعالیٰ ہم تمام مسلمانوں کو اس فتنے سے بچائے آمین ثم آمین

  • @muhammadnasirhusain1412
    @muhammadnasirhusain1412 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ بہت خوب ۔ہم آپکے جواب مطمئن اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر عطاء فرمائے

  • @rk-mj5me
    @rk-mj5me 3 ปีที่แล้ว +1

    अस्सलाम वालेकुम व रहमतुल्लाह सलमान भाई अल्लाह तबारक व ताला आपके इलम अमल में खूब तरक्की अता फरमाए अल्लाह ताला दिन की आपसे खूब खिदमत ले आमीन सुम्मा आमीन

  • @mdziyaullah811
    @mdziyaullah811 3 ปีที่แล้ว +9

    جی حضرت آپ کی بات بلکل درست اور صد فی صد سہی ھے میں آپ کی باتوں کی تاٸید کرتا ھوں

  • @caraftoaf1234
    @caraftoaf1234 3 ปีที่แล้ว +4

    Tariq jameel sahab ko Allah ne bahut izzat di hai

  • @mdsanaulmdsanaul2222
    @mdsanaulmdsanaul2222 3 ปีที่แล้ว +6

    ایسی ہی مفتی صاحب کی ضرورت ہے

    • @tigar447
      @tigar447 3 ปีที่แล้ว

      لا ينهاكم الله ،، الی آخر الایۃ،، آیت کریمہ میں اللہ تعالی نے ان کافروں کے ساتھ جنھوں نے مسلمانوں کے ساتھ زیادتی نھيں کی حسن سلوک کرنے کو ان کے ساتھ نرم اخلاق سے پیش آنےسے نھيں روکا ، یہ بات بھی خوب سمجھ لو اخلاق کی نرمی کا فائدہ اسی وقت اٹھایا جا سکتا ہے۔ جب سامنے والے کے دل میں اسکی عظمت شوکت، ہو ایک بھنگی روزانہ جھاڑو لگا کر جاتا۔ ہے۔ بڑی نرمی سے تواضع انکساری سے لگاتا ہے۔ لیکن کوئی بھی انسان اس کی نرمی متأثر نھيں ہوگا، کیونکہ لوگوں کے دل میں اس کی عظمت نھيں ہے۔ لیکن اگر یھی کام ملک کا وزیراعظم کرے سب لوگ اس سے متأثر ہونگے اس کی تعریف کرتے نھيں تھکے گے، کیونکہ لوگوں کے، دل میں اس کی عظمت ہے۔ اس کی طرف لوگ کھنچتے چلے جائیں گے،، اس آیت کریمہ کا تعلق کچھ ایسے احوال سے ہے۔ عمومی حکم نھيں کہ ہر کافر کے، ساتھ ایسا برتاؤ کیا جائے، آگے، آیت میں اللہ نے، اس حکم کو خاص کر دیا،، فرمایا جن کافروں نے، تمکو قتل کیا تمھارے دین کی وجہ سے، اور تمھیں تمھارے گھروں سے نکال دیا ، اللہ تعالی ایسے کافروں کے ساتھ دوستی حسن سلوک سے روکتا ہے،، یہ بات بھی یاد رکھو آیت کریمہ مدنی ہے۔ مدینہ میں اس وقت مسلمانوں کی عظمت تھی شوکت تھی، غلبہ تھا، ، ہر جگہ اگر محبت برساؤ گے اسلام کی عظمت ہی ختم ہوجائے گی لوگ تمھارے نرم اخلاق کو تمھاری مجبور ی سمجھ لیے گے، اور تم پر شیر ہو جائے گے۔ رسول اللہ ﷺ جب مکہ آئے، آپنے عام معافی کا اعلان کیا نرم اخلاق کا مظاہرہ کیا،، اسوقت آپ فاتح بن کر آئے تھے، کافروں کے، دل میں آپکی عظمت تھی شوکت، تھی۔ ، اب یہ بھی سمجھ لو ہندوستان میں کافروں کا اقتدار ہے۔ اسطرح محبت بانٹتے رہے۔ تو نفع کم نقصان زیادہ ہوگا ایک حد متعین کرلو، جن کافروں کے دل میں مولانا طارق جمیل کی عظمت ہے۔ ان کے ساتھ اخلاق کا مظاہرہ کرے اپنے عمل سے نہ کہ بیان کے، ذریعہ، ورنہ اور زیادہ ذلیل ہوجاؤ گے،

  • @abdullateef9056
    @abdullateef9056 3 ปีที่แล้ว +4

    I love mufti sahab + I love molana Tariq jamil sahab (mddaz zillahul aali) Allah subhanhoo vatala molana Tariq jamil ki barkat se hamare magfirat farmay aamin. ****

  • @abdulazizkhan6127
    @abdulazizkhan6127 3 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah mufti aalamgeer sahab bade bahtareen andaz me aap ne samjhaya hai sari ummat ki taraf se allah ta alaa aap ko jazae khair ataa farmaye bada itmenan bakhsh jawab diya hai aap ne

  • @GA-fh2vq
    @GA-fh2vq 3 ปีที่แล้ว +2

    مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے، آپ کے بات کا انداز اس میں نرمی اور ادب معنی خیز 👌👌👌👌👌

  • @mohmmadshahrukhmohmmad81
    @mohmmadshahrukhmohmmad81 3 ปีที่แล้ว +3

    Molana tarik jamil saahb ko lambi Umar. Aata farmay wo bhot achchi nek Hasti he Allah unhe sehat de Amin

  • @a.ganisabarsara.ganikalar5513
    @a.ganisabarsara.ganikalar5513 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ بہت بہترین بڑی خوشی ہوئی

  • @MBilal-xo7vj
    @MBilal-xo7vj 3 ปีที่แล้ว +9

    ماشاءاللہ بہت زبردست جواب دیا آپ نے لیکن میں اس موقع پر ایک بات ضرور کہوں گا عالم بڑا ہو یا چھوٹا ہو اگر آپ کو اس سے اعتراض ہے یا اختلاف ہے پہلے کوشش کرو اگر ممکن ہو تو ان کے پاس چلے جاؤ اس کے سامنے بیٹھ کر بات کرو اگر یہ ممکن نہیں ہے تو کسی طرح ان کا نمبر لو اور فون پر بات کرو ان سے ایسے ویڈیو بنا بنا کر مت ڈالو سوشل میڈیا پر کیوں کہ سوشل میڈیا کے ذریعے پہلے بہت فتنے پھیل رہے ہیں تو مزید اس قسم کی ویڈیو سے لوگوں کے ذہن میں غلط خیالات پیدا ہوتے ہیں اور جس کی وجہ سے سب علماء تنقید کا نشانہ بنتے ہیں اور سب علماء کی تذلیل ہوتی ہے کیونکہ پھر معاشرہ ایک عالم کو نہیں لیتا وہ سب مولویوں کو لیتے ہیں تم میری گزارش ہے ویڈیو بنا کر مت اچھالا جائے سوشل میڈیا پر اگر میری تحریر میں کوئی کمی بیشی ہو تو معذرت خواہ ہوں

  • @karatemaster9962
    @karatemaster9962 3 ปีที่แล้ว +5

    Salam ho ulama e deen par....molana tariq jameel sahab ki bht kadar kare bade nayab h aise log ar ummat ko inki bht zarurat h

  • @maryamkhanyoutubechannal5735
    @maryamkhanyoutubechannal5735 3 ปีที่แล้ว +2

    Allah pak ap ki umar o alim ma khear o barkit ata farmy......ameeen

    • @maryamkhanyoutubechannal5735
      @maryamkhanyoutubechannal5735 3 ปีที่แล้ว

      نوازش مفتی صاحب ۔۔۔میرا بھائی قرآن کا حافظ ہے ہم نارووال میں رہتے ہیں اور اسے عالم بننا چاہتے ہیں کونسے مدرسے داخل کروائے برائے مہربانی رہنمائی فرما سے

    • @maryamkhanyoutubechannal5735
      @maryamkhanyoutubechannal5735 3 ปีที่แล้ว

      دے

  • @mdriyaz8903
    @mdriyaz8903 3 ปีที่แล้ว +9

    Allah Mufti Salman E qabal sab ki ilmmu me izafa farmaye... Ameen

  • @hashirkhan327
    @hashirkhan327 3 ปีที่แล้ว +2

    جزاك لله

  • @abdulwahidrokade5034
    @abdulwahidrokade5034 3 ปีที่แล้ว +1

    Masha allah

  • @muftimuhammadyusufsaundatt2736
    @muftimuhammadyusufsaundatt2736 3 ปีที่แล้ว +1

    واہ واہ سبحان اللہ بہت خوب

  • @M-Shoeb-Rehaan
    @M-Shoeb-Rehaan 3 ปีที่แล้ว +2

    ALLAH Tariq jamil Sahab ko hidayat de or logon ko gumrah krne se bachale

  • @haroonkhadim850
    @haroonkhadim850 3 ปีที่แล้ว

    ماشآءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیر

  • @mrman8547
    @mrman8547 3 ปีที่แล้ว +1

    I like the comment of mufti Alimgir Danish Masha Allah May Allah unite all of us 😭😭😭🤲🌹🇮🇳

  • @UmarKhan-wy2ve
    @UmarKhan-wy2ve 3 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah bahut khoub hazrat

  • @dilshadqureshi234
    @dilshadqureshi234 3 ปีที่แล้ว +1

    Bohot shandar bhai

  • @shshbajmdshahbaj4893
    @shshbajmdshahbaj4893 3 ปีที่แล้ว +7

    الســـــلام عليكم رحمتہ اللہِ وبرکاتہ شکریہ' بھائی اللہ آپکو سلامت رکھے

    • @MuftiSalmanIqbal
      @MuftiSalmanIqbal  3 ปีที่แล้ว

      وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ

    • @udiyaipbal8228
      @udiyaipbal8228 3 ปีที่แล้ว

      Jzakumullahu

    • @tigar447
      @tigar447 3 ปีที่แล้ว

      لا ينهاكم الله ،، الی آخر الایۃ،، آیت کریمہ میں اللہ تعالی نے ان کافروں کے ساتھ جنھوں نے مسلمانوں کے ساتھ زیادتی نھيں کی حسن سلوک کرنے کو ان کے ساتھ نرم اخلاق سے پیش آنےسے نھيں روکا ، یہ بات بھی خوب سمجھ لو اخلاق کی نرمی کا فائدہ اسی وقت اٹھایا جا سکتا ہے۔ جب سامنے والے کے دل میں اسکی عظمت شوکت، ہو ایک بھنگی روزانہ جھاڑو لگا کر جاتا۔ ہے۔ بڑی نرمی سے تواضع انکساری سے لگاتا ہے۔ لیکن کوئی بھی انسان اس کی نرمی متأثر نھيں ہوگا، کیونکہ لوگوں کے دل میں اس کی عظمت نھيں ہے۔ لیکن اگر یھی کام ملک کا وزیراعظم کرے سب لوگ اس سے متأثر ہونگے اس کی تعریف کرتے نھيں تھکے گے، کیونکہ لوگوں کے، دل میں اس کی عظمت ہے۔ اس کی طرف لوگ کھنچتے چلے جائیں گے،، اس آیت کریمہ کا تعلق کچھ ایسے احوال سے ہے۔ عمومی حکم نھيں کہ ہر کافر کے، ساتھ ایسا برتاؤ کیا جائے، آگے، آیت میں اللہ نے، اس حکم کو خاص کر دیا،، فرمایا جن کافروں نے، تمکو قتل کیا تمھارے دین کی وجہ سے، اور تمھیں تمھارے گھروں سے نکال دیا ، اللہ تعالی ایسے کافروں کے ساتھ دوستی حسن سلوک سے روکتا ہے،، یہ بات بھی یاد رکھو آیت کریمہ مدنی ہے۔ مدینہ میں اس وقت مسلمانوں کی عظمت تھی شوکت تھی، غلبہ تھا، ، ہر جگہ اگر محبت برساؤ گے اسلام کی عظمت ہی ختم ہوجائے گی لوگ تمھارے نرم اخلاق کو تمھاری مجبور ی سمجھ لیے گے، اور تم پر شیر ہو جائے گے۔ رسول اللہ ﷺ جب مکہ آئے، آپنے عام معافی کا اعلان کیا نرم اخلاق کا مظاہرہ کیا،، اسوقت آپ فاتح بن کر آئے تھے، کافروں کے، دل میں آپکی عظمت تھی شوکت، تھی۔ ، اب یہ بھی سمجھ لو ہندوستان میں کافروں کا اقتدار ہے۔ اسطرح محبت بانٹتے رہے۔ تو نفع کم نقصان زیادہ ہوگا ایک حد متعین کرلو، جن کافروں کے دل میں مولانا طارق جمیل کی عظمت ہے۔ ان کے ساتھ اخلاق کا مظاہرہ کرے اپنے عمل سے نہ کہ بیان کے، ذریعہ، ورنہ اور زیادہ ذلیل ہوجاؤ گے،

  • @Anamzakria
    @Anamzakria 3 ปีที่แล้ว +4

    SubhanALLAH... Dil khush keya bhai app ny... ALLAH apko ajar dae iska... Ameen

  • @aarifaqdas7781
    @aarifaqdas7781 3 ปีที่แล้ว +1

    جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب ...بہترین وضاحت کی آپ نے

  • @gokulsinghrajababu8321
    @gokulsinghrajababu8321 3 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بھائی بہت خوبصورت

  • @hakeemmuftijaved736
    @hakeemmuftijaved736 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء اللہ بہت خوب ۔۔جزاک اللہ آپ نے دل کی بات کہہ دی

  • @Faiziroohaniilaajgaah5723
    @Faiziroohaniilaajgaah5723 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ
    بالکل درست فرمایا آپ نے جزاك اللهُ‎

  • @aashiq6411
    @aashiq6411 3 ปีที่แล้ว +1

    *Great thought bhai sb, apke jaisa agr quom ka hr jawan sochne lge to hr teraf khushi or mohabt se inn Sha Allah deen zinda hogi* 😊😊

  • @haqsemuslim
    @haqsemuslim 3 ปีที่แล้ว

    Wah wah Bhai kya baat hai ekdum acche andaz se samjhaya

  • @usmanhasan2020
    @usmanhasan2020 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah aap ne bahut acchi baat ki hai aap se dua ki darkhaast hai

  • @dawatulhaq6916
    @dawatulhaq6916 3 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah bahut khoob

  • @ShakeelAhmed-lc5tv
    @ShakeelAhmed-lc5tv 3 ปีที่แล้ว +3

    Mashallah aapki soch ko mera salam

  • @mdaatif2694
    @mdaatif2694 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاء اللہ! مولانا بہت عمدہ کلام کیا آپ نے اور بڑے ہی دل نشیں انداز میں مظاہر صاحب کو آپ نے سمجھانے کی کوشش کی ہے اللہ کرے کہ یہ باتیں ان کی سمجھ شریف میں آجائے،اللہ آپ کے علم و عمل میں اخلاص کے ساتھ اضافہ فرمائے آمین.!

  • @usmanhasan2020
    @usmanhasan2020 2 ปีที่แล้ว +1

    Subahanallah ❤️❤️

  • @waseemsadaqat937
    @waseemsadaqat937 3 ปีที่แล้ว +1

    جزاكم الله خيرا الجزاء

  • @mohammedmustakim7747
    @mohammedmustakim7747 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشااللہ ماشااللہ بہت خوب مفتی صاحب آپ نے دل خوش کردیا

  • @gufranshaikh267
    @gufranshaikh267 3 ปีที่แล้ว +1

    Well Explained Mufti Sahab.... 👍

  • @mdnabibullah8529
    @mdnabibullah8529 3 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah Aapne bahut achche andaz men tashaffi bakhsh jawab diya h

  • @j.afurniturehouse7929
    @j.afurniturehouse7929 3 ปีที่แล้ว +5

    Allah molana tariq jameel sahab ko daraj umar or sehat ata kare

  • @itsmack113
    @itsmack113 3 ปีที่แล้ว +3

    Subahanallah subahanallah subahanallah kya baat Hai Mufti Sab... Masha Allah... Allah aap ko qubul farmayein...... Moulana...... Bht achhi koshish ki hain aap ne ... Dil bada khush hua.. Hai masha Allah

  • @asifanwarofficial801
    @asifanwarofficial801 3 ปีที่แล้ว +1

    بہت ہی شاندار پیغام 👍❤️❤️❤️❤️

  • @SadiqAhmedGangervi
    @SadiqAhmedGangervi 3 ปีที่แล้ว

    بہت عمدہ ماشاءاللہ،
    اللہ آپ کو مزید ترقیات سے نوازے

  • @Rajaazuu
    @Rajaazuu 3 ปีที่แล้ว +3

    Sir moulana Tariq Jameel aur Tariq mashood to legends hai I love so much both the lagends

  • @abdulkarimnadwiquraishi8972
    @abdulkarimnadwiquraishi8972 3 ปีที่แล้ว +1

    جزاک اللہ خیرا
    مولانا طارق جمیل صاحب کی طرف سے دفاع کرنے کے لئے

  • @abdulabdullahm5462
    @abdulabdullahm5462 3 ปีที่แล้ว

    جزاک الله

  • @mirosman2415
    @mirosman2415 3 ปีที่แล้ว +1

    Jiyo Mufti Sahab. Allah khush rakkhhe Allah salamat rakkhhe Allah khoob hifazat farmaye Allah khushian naseeb kare Allah kaamiyab kare Allah aabaad rakkhhe. Aameen.

  • @sachaudhary6215
    @sachaudhary6215 3 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah Mufti sahab Allah aap ko ilm ki dolat se malamal kre aameen

  • @NaveedKhan-wx7jn
    @NaveedKhan-wx7jn 3 ปีที่แล้ว

    بہت خوب ماشاء اللّه

  • @FaizanKhan-tv5ku
    @FaizanKhan-tv5ku 3 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @mediship3227
    @mediship3227 3 ปีที่แล้ว +2

    ''''Alhumdolillah''''
    Bhut achhe se samjhaya hai Apne Molana Tariq jameel sahab ke bayan-e- Meqsad ko...
    Or Allah hum sab ko bhi smjhne ki toofiq de...

  • @MrYusufAzad
    @MrYusufAzad 3 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah love from delhi ❤️

  • @mutharsiraji1827
    @mutharsiraji1827 3 ปีที่แล้ว +2

    بہت خوب اللہ آپ کو مزید علم سے نوازے آمین

  • @qarisajidlimbada6945
    @qarisajidlimbada6945 3 ปีที่แล้ว +10

    Mashallah allah apki umar me barkat dai

  • @hamzamalik3188
    @hamzamalik3188 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاللہ

  • @AmirHussain-dm2mo
    @AmirHussain-dm2mo 3 ปีที่แล้ว

    MashaAllah bhut achha andaz

  • @ubaidansari123
    @ubaidansari123 3 ปีที่แล้ว +1

    Kya khoob hazrat mashallah

  • @obaidullahofficial4738
    @obaidullahofficial4738 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء اللہ مفتی صاحب اللہ تعالی آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @mohammadhassan702
    @mohammadhassan702 3 ปีที่แล้ว +1

    جزاك اللهُ‎خیرا
    بارک اللہ فی علمک وعملک

  • @FarhanKhan-zo8wp
    @FarhanKhan-zo8wp 3 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah... allah aapko apne hifzo amaan mei rakkhe... aameen

  • @abuzaransari2949
    @abuzaransari2949 3 ปีที่แล้ว +1

    Ulema log bhi Maulana sahab se mohhabat karte hai mashaallah. Allah aap ko jaza e khair de

  • @qasimshaikh1572
    @qasimshaikh1572 3 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah bohat khoob Allah aapko jazaye khair ata farmaye

  • @nizamuddinsyed909
    @nizamuddinsyed909 3 ปีที่แล้ว +4

    اللہ کے واسطے اس آدمی کو سمجھاے
    ورنا امت علماء سے کٹ جایے گی۔

  • @siarzulislam5285
    @siarzulislam5285 2 ปีที่แล้ว

    Masha Allah very nice ❤️❤️