میں نے ابھی میٹر چینج کرایا ہے میٹر کی لائٹ بہت تیز بلنک کررہی ہے اور یونٹ بھی لوڈ کے حساب سے زیادہ آرہے ہیں ، کبھی کبھی ارتھ کی لائٹ بھی آن ہوجاتی ہے۔ میں نے تمام وائیرنگ بھی چیک کرالی ہے لیکن مسلہ برقرار ہے۔ اس کو چیک کرنے کے لئیے اپنا لوڈ اپنے پڑوس کے میٹر پہ شفٹ کیا تو وہاں ٹھیک چل رہا ہے کیا میٹر کی خرابی ہے یا کوئی اور مسلہ ہے۔
بھائی میرے گھر میں دو میٹر لگے ہیں لیکن چند دن سے ارتھ لائٹ آن ہو رہی ہے کسی ٹائم بند ہو جاتی ہے۔ علاوہ ازیں رات کے وقت دونوں میٹر کی آرتھ لائٹ آن ہو رہی ہیں۔ کیا وجہ ہے اور کیا حل ہے۔
Good idea 😊
Good🎉
محترم اگر نیوٹرل کامن ہو تو بل ڈبل نہیں ہوتا بلکہ ایک میٹر پر فل بل ہو گا اور اس کا ادھا فالتو دوسرے میٹر پر بھی بن جائے گا۔
میں نے ابھی میٹر چینج کرایا ہے میٹر کی لائٹ بہت تیز بلنک کررہی ہے اور یونٹ بھی لوڈ کے حساب سے زیادہ آرہے ہیں ، کبھی کبھی ارتھ کی لائٹ بھی آن ہوجاتی ہے۔ میں نے تمام وائیرنگ بھی چیک کرالی ہے
لیکن مسلہ برقرار ہے۔ اس کو چیک کرنے کے لئیے اپنا لوڈ اپنے پڑوس کے میٹر پہ شفٹ کیا تو وہاں ٹھیک چل رہا ہے
کیا میٹر کی خرابی ہے یا کوئی اور مسلہ ہے۔
Mare electric meter mai earth light on hai kindly advice how to rectify
بھائی میرے گھر میں دو میٹر لگے ہیں لیکن چند دن سے ارتھ لائٹ آن ہو رہی ہے کسی ٹائم بند ہو جاتی ہے۔ علاوہ ازیں رات کے وقت دونوں میٹر کی آرتھ لائٹ آن ہو رہی ہیں۔ کیا وجہ ہے اور کیا حل ہے۔