ขนาดวิดีโอ: 1280 X 720853 X 480640 X 360
แสดงแผงควบคุมโปรแกรมเล่น
เล่นอัตโนมัติ
เล่นใหม่
اللہ پاک ہمارے علماء کرام کو سلامت رکھے بےشک یہ لوگ انبیاء کرام کے حقیقی وارث ہیں
مفتی زبیر صاحب ماشاءاللہ اللہ پاک صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا کرے آمین بہت ہی خوبصورت اور پیارا انداز بیان
ماشاءاللہ جزاک اللہ بہت ہی اچھا اور بہترین پروگرام دعا ہے اللہ پاک ہمیں توفیق دے کہ دین سیکھیں سمجھیں اور سب سے بڑھکر اپنی زندگیوں کو اس کے مطابق گزارنے والے بن جائیں آمین
اج کے سوال کا جواب یہ ہے جنگ بدر والے دن کو یوم الفرقان کہا جاتا ہے
اسلام علیکم ۔ سر انجینئر محمد علی مرزا کو بھی بلایا کریں۔
اللہ پاک ہمارے علماء کرام کو سلامت رکھے بےشک یہ لوگ انبیاء کرام کے حقیقی وارث ہیں
مفتی زبیر صاحب ماشاءاللہ
اللہ پاک صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا کرے آمین
بہت ہی خوبصورت اور پیارا انداز بیان
ماشاءاللہ جزاک اللہ بہت ہی اچھا اور بہترین پروگرام
دعا ہے اللہ پاک ہمیں توفیق دے کہ دین سیکھیں سمجھیں اور سب سے بڑھکر اپنی زندگیوں کو اس کے مطابق گزارنے والے بن جائیں آمین
اج کے سوال کا جواب یہ ہے
جنگ بدر والے دن کو یوم الفرقان کہا جاتا ہے
اسلام علیکم ۔ سر انجینئر محمد علی مرزا کو بھی بلایا کریں۔