Deadlock… Next 24 Hours Aar Ya Paar? | Asma Shirazi
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 17 ต.ค. 2024
- #pti #imrankhan #pakistan
Asma Shirazi is the host of an authoritative talk show on Pakistan’s Aaj News Television. She is the winner of renowned Peter Macklar Award of Courage and Ethical Journalism in 2014. The award is given to one journalist in a year around the globe and is presented in joint collaboration of PM Award, Associated French Press (AFP), Reporters without Borders and International Union of Journalists (IUJ) at National Press Club Washington D.C.
Shirazi is Pakistan’s first female war correspondent. Undeterred by threats and personal risk, she has demonstrated courage, professionalism and dedication in the search for the truth.
اللّٰہ پاک بی بی شہید کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
فیک پارٹی نے فیک واقعے کی آڑ لیکر اپنے مذموم پروپیگنڈا کے ذریعے پھر سے اپنی اوقات دکھانا شروع کی ہے۔ جب تک ریاست ان کو سبق نہیں سکھائے گی تب تک اس جیسے واقعات ہوتے رہیں گے۔
زبردست تجزیہ اللہ آپ کو ہمت دے
محترمہ بینظیر بھٹو شہید بہادر اور عظیم لیڈر تھی اللّٰہ تعالیٰ محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
brave leady...benazir😢😢😢😢😢
Aameen
أمين يارب العالمين
آمین یارب العالمین
آمین ثم آمین🤲🤲
ماشاء اللہ تبارک اللہ اللہ تعالٰی اپکو اپنی حفظ وامان میں رکھے سداسلامت وسدا خوش رھو آمین
پہلا لائیک اور کمینٹ میرے❤
Yeh Electra tv ap ka hoa 🎉😂🎉
ہنگامہ آرائی کرنے والوں پہ نہ کوئی مقدمہ بنایا جائے نہ جیل بھیجا جائے۔ لاٹھی چارج سے ٹانگیں اور بازو توڑے جائیں تاکہ 6 ماہ تک سکون سے گھر میں رہیں
Benazir was a bold & steel lady.
Salam to Benazir Bhatto Shahid
Respected Miss, forget deadlock & Wedlock. Invite Mr Matiullah Jan, and discuss your Hajj journey with late Rahman Malik sahab in detail,
Profound regards
ماشاء اللہ بہت اچھا ویڈیو لاگ بنایا
زبردست
بہت ہی اچھا تبصرہ ہے
Also she believes in free haj corruption 😂😂😂
یقیناً بہترین تجزیہ پیش کیا جاتا رہا ہے آپ کی جانب سے، زات کردگار آپکو حفظ و امان میں رکھے آمین اور ملک میں افراتفری کی فضاء کی خواہش رکھنے والوں کا عبرتناک انجام ھونے کے لیے ھم دعا ہی کر سکتے ہیں کیونکہ انصاف کرنے والے ھمیشہ سے ھم نے بکتے دیکھے ھیں
بہت افسوس ہے
Aap ky sabr ko salam apny jysy PTI bdtmez group ka muqabla kea yaqnenan apky pachy ksi ke duaiy hy.
ehn ky pehcy awam ky tax sy keye howy hajj our hajj karwany walo ka hath hy,,kehsy kar lehty ho ehs ky juhty bahto py yakeen,...ALLAH PAK hadyat dy our ehn juhto ko ehn ky keye ky saza dunya my zaror dy,,AMEEN
ان کے پیچھے لفافے کی دعا ہے
پاکستان پیپلزپارٹی زندہ باد
محترمہ مولانا صاحب حکومت سے مل جائیں گے کوئی آ ر یا پار نہیں
ایک اور بات مغربی میڈیا آزاد نہیں ہوا آج تک ۔ لیکن ہمارے ملک میں میڈیا کو آزادی دلانے یا دینے کے لئے مغرب نے سر توڑ کوشش کی اور وہ کامیاب ہوا ۔ یہ چیز بھی پاکستان کی کمزوری کا باعث بنی ۔ آج آپ کے سامنے عیاں ہے
محترم اپ کو پی ٹی ائی اور عمران خان کے لیے اپ کو ایویڈنس جلدی مل جاتا ہے اتنا بڑا حادثہ ہو گیا ساری دنیا نے دیکھ لیا اور اپ کو ایویڈنس ابھی تک نہیں مل رہا ہے
Allah pak mohterama ko jannat ul firdos ata farmai aameen tamam shuda k darjat buland farmai aameen
Masha Allah grate analysis 100 percent Agree with you
محترمہ معزرت کے ساتھ بد قسمتی سے ہماری عدالتوں میں ایسے فیصلے کرتے ہیں جس میں ہمیں نظر آتا ہے گڈ ٹو سی یو سر افسوس
Purane app par aoo forn
اگر خصوصی سیٹس حقداروں کو لم جاتے تو آج پاکستان میں یہ سیاسی بحران اور افرا تفری پیدا نہ ہوتی.
لیکن افسوس کہ عدلیہ کے ہم خیالوں نے ملک کا کباڑا کردیا😢
Asma app par aao forn
Allah Kareem SWT Saniha Kaarsaz men Shaheed honey Waly Tamam Ahbab k darjat buland farmaey aamen Suma aamen Aur Mohterma BiBi ko bhi Allah Kareem SWT Jannat UL Firdos men Ala Maqam ata farmaey aamen Suma aamen aur darjat buland farmaey aamen Suma aamen
Very nice
Asma sahiba awam ko to sab kuch pata ha mager ap ko bhe chahye 2 namber sahafoyon keliye ap kiun kehte han e un ko ke khelaf karwayi naheen honi chahye imrani riaz Jesé lahnti pakistan ke mukhalif socheye ga zaroor
ایک جامع تجزیہ
آپ چند گنے چنے صحافی نعمت ہیں ورنہ اب تو کورٹ رپورٹرز ولاگرز نے ایک طوفان بدتمیزی برپا
اللہ تعالیٰ شہید رانی اور سانحہ کار ساز کے شہدا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
بی بی شہید جیالوں کو یتیم اور بےسہارا چھوڑ کر چلی گئیں خصوصاً پنجاب کے جیالوں کو بےیار و مددگار چھوڑ دیا گیا سمجھ نہیں آ رہا پارٹی کیا سوچ رہی ہے جیالوں کی اکثریت پارٹی سے ناراض ہو کر نشئی کے ساتھ چلی گئی ہے پارٹی کو جاگنا پڑے گا💔💔
RIGHT ANALYSIS
Bahut achcha thasra
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
Miss BB shaheed
سرکاري حاجن
یہ سب فتنہ پی ٹی ائی کی میڈیا سیل چلا رہی ہے
W S ❤❤❤
Bilkul sahi kar rahi hai
Ateya gomte rah h my beta l k
Very Great Mother
یہ سب فتنہ فتور پی ٹی ائی کر رہی ہے
We know you support zalim govt
Today again you showed your rings first of all.
Also she believes in free haj corruption 😮😮😮
Manay blessing.
Estabishment😅 tout
کیا عوام کے ٹیکس کے پیسے سے حج وعمرہ کرنے سے حج وعمرہ قبول ہو جاتا ہے؟ اللّٰہ تعالیٰ پاکستان اور مسلم اُمہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ۔
tout ! today is ppp
Lady Asma why did you support Imran Riaz when he was being Rubbed by the Agencies. Reply this if youd dare to.
U r beutiful voice of Pak but unluckily on wrong side of history pls realize it
In kachy zehn ki shadia kra dy taky zehn pakky ho jaey
Mgr tum kachy zehn ko kacha rakhny pr tully hoey hain
Aoa mam ma bht time sy ap ka khamosh fan hn ap k brother ki death ka bht afsoos hy Allah pak darjat buland farmaey or ap ko sabar or hosla ata farmaey ameen khush rahain
اپ کو کیا پتہ چلے کہ بچیاں کیا ہوتی ہیں تو تو طوائف ہیں تو نے یہ کام دیکھے نا اس لیے بولتی ہے کیا مشکل ہے نقاب پوش توائف نقاب پوشت طوائف نقاب پوش توائف
❤sis
میڈم ملک میں انصاف نہیں ہے نجی کالج کے سانے کے سارے ثبوت مٹھا رہے ہیں اور لوگ اس کو ثبوت مانگ رہے ہیں حکومت اس مسئلے کے حل میں مخلص نہیں ہے کیوں کہ حکومت اس پرائیویٹ کالج کی بہت زیادہ فیور کر رہے ہیں اور بچی کے ساتھ جو زیادتی ہوئی ہے سب کچھ بھی نظر نہیں ہے یار یہ جس کی وجہ سے لوگ سخت غصے میں ہیں اور انصاف چاہتے جو دستیاب نہیں ہیں
پیپل پارٹی والا خاص کر اصف زرداری بینظیر کے ساتھ مخلص نہیں تھا بینظیر کی وفات یعنی شہادت کے بعد پیپر پارٹی کی حکومت ائی ہے اس حکومت نے بے نظیر کی کوئی انکوائری نہیں کیا اگر انکوائری کی قاتلوں کو سامنے نہیں لایا جو ان کو پتہ بھی تھا انہوں نے صرف حکومت کے مزے لوٹے اور چلتے بنے اب عوام نے بھی پیپر پارٹی کو چھوڑ دیا اور دوسرے پارٹیوں میں شامل ہو رہے ہیں کیونکہ پیپل پارٹی کے اصل لوگ اب نہیں رہے اپ سارے کرائے کے لوگ اس میں حکومت کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ناکام ہے
Great anylist
Very nice