مفتی صاحب قرآن مجید میں بار بار پڑھا جاتا ھے سورہ فاتحہ میں اے اللّٰہ ہم تیری ھی عبادت کرتے ھیں اور تُجھ ھی سے مانگتے ھیں پھر آپ یا غوث یا خواجہ سے مانگنے کا درس کیوں دیتے ھیں یہ بزرگ جو انتقال کر گئے انکو اللّٰہ جیسا حاضر و ناظر ھونے کا درس کیوں دیتے ھیں کیا یہ شرک عظیم نہیں ھے ایسا شرک عظیم جسکو اللّٰہ نے کسی بھی حالت میں معاف نہیں کرنے کا وعدہ فرمایا ھے ۔ ممتاز ٹوپی والا