3d Text without 3d Card اُردُو تھری ڈی ٹیکسٹ بغیر تھری ڈی کارڈ

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ก.ย. 2024
  • ویورز آپ کے لئے 3ڈی ٹیکسٹ سے متعلق بہت ہی اہم ویڈیو اپلوڈ کررہا ہوں ۔ بہت سے دوستوں کو یہ طریقہ شاید پتہ نہ ہو۔ میں یہ ویڈیو بناکر شیئر کررہا ہوں تاکہ تمام دوستوں کو فائدہ ہو۔ اس کے ساتھ ہی میں اور بھی خوبصورت ٹیکسٹ کے ڈیزائن والی ویڈیو اپلوڈ کرکے شیئر کروں گا۔ ۔۔۔۔۔ گرافکس سے متعلق کام کرنے والوں کیلئے یہ بہت ہی اہم ویڈیو ہے۔ نیز آنے والے ویڈیو میں میں نہ صرف گرافکس بلکہ پروگرامنگ میں اردو ٹیکسٹ کے استعمال کا طریقہ شیئر کروں گا۔ انشاء اللہ۔
    تمام ویورز سے گذارش ہے کہ ویڈیو کو لائک ،شیئر اور چینل کو سبسکرائپ کریں۔ تاکہ دوسروں کا فائدہ ہو۔۔
    create3dtextwithoutapplying3deffect
    howtocreate3dtextwithouapplying3deffect
    create3dtextinphotoshop
    howtomake3dtextinphotoshop
    3dtext
    3dlogomockupfreedownload
    bestphotoshoplogodesigntutorial
    illphocorphicstutorials
    logodesignmockupfreedownload
    photoshoptutorials
    photoshopcc
    photoshopcctutorial
    howtocreate3dlogomockupinphotoshop
    illphocorphics
    create3dlogomockupinphotoshop
    photoshopmockuptutorial
    photoshop

ความคิดเห็น •