پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں | Pesha War Qatilo Tum Sipahi Nahi | Ahmad Faraz | Popular Nazam
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 14 ก.ค. 2022
- #poetry #poetrystatus #ghazal #shayari
میں نے اب تک تمھارے قصیدے لکھے
اورآج اپنے نغموں سے شرمندہ ہوں
اپنے شعروں کی حرمت سے ہوں منفعل
اپنے فن کے تقاضوں سے شرمندہ ہوں
اپنےدل گیر پیاروں سےشرمندہ ہوں
جب کبھی مری دل ذرہ خاک پر
سایہ غیر یا دست دشمن پڑا
جب بھی قاتل مقابل صف آرا ہوئے
سرحدوں پر میری جب کبھی رن پڑا
میراخون جگر تھا کہ حرف ہنر
نذر میں نے کیا مجھ سے جو بن پڑا
آنسوؤں سے تمھیں الوداعیں کہیں
رزم گاہوں نے جب بھی پکارا تمھیں
تم ظفر مند تو خیر کیا لوٹتے
ہار نے بھی نہ جی سے اتارا تمھیں
تم نے جاں کے عوض آبرو بیچ دی
ہم نے پھر بھی کیا ہےگوارا تمھیں
سینہ چاکان مشرق بھی اپنے ہی تھے
جن کا خوں منہ پہ ملنے کو تم آئے تھے
مامتاؤں کی تقدیس کو لوٹنے
یا بغاوت کچلنے کو تم آئے تھے
ان کی تقدیر تم کیا بدلتے مگر
ان کی نسلیں بدلنے کو تم آئے تھے
اس کا انجام جو کچھ ہوا سو ہوا
شب گئی خواب تم سے پریشاں گئے
کس جلال و رعونت سے وارد ہوئے
کس خجالت سے تم سوئے زنداں گئے
تیغ در دست و کف در وہاں آئے تھے
طوق در گردن و پابجولاں گئے
جیسے برطانوی راج میں گورکھے
وحشتوں کے چلن عام ان کے بھی تھے
جیسے سفاک گورے تھے ویت نام میں
حق پرستوں پہ الزام ان کے بھی تھے
تم بھی آج ان سے کچھ مختلف تو نہیں
رائفلیں وردیاں نام ان کے بھی تھے
پھر بھی میں نے تمھیں بے خطا ہی کہا
خلقت شہر کی دل دہی کےلیئے
گو میرے شعر زخموں کے مرہم نہ تھے
پھر بھی ایک سعی چارہ گری کیلئے
اپنے بے آس لوگوں کے جی کیلئے
یاد ہوں گے تمھیں پھر وہ ایام بھی
تم اسیری سے جب لوٹ کر آئے تھے
ہم دریدہ جگر راستوں میں کھڑے
اپنے دل اپنی آنکھوں میں بھر لائے تھے
اپنی تحقیر کی تلخیاں بھول کر
تم پہ توقیر کے پھول برسائے تھے
جنکے جبڑوں کو اپنوں کا خوں لگ گیا
ظلم کی سب حدیں پاٹنے آگئے
مرگ بنگال کے بعد بولان میں
شہریوں کے گلے کاٹنے آگئے
ٓاج سرحد سے پنجاب و مہران تک
تم نے مقتل سجائے ہیں کیوں غازیو
اتنی غارتگری کس کی ایما پہ ہے
کس کے آگے ہو تم سر نگوں غازیو
کس شہنشاہ عالی کا فرمان ہے
کس کی خاطر ہے یہ کشت و خوں غازیو
کیا خبر تھی کہ اے شپرک زادگاں
تم ملامت بنو گے شب تار کی
کل بھی غا صب کے تم تخت پردار تھے
آج بھی پاسداری ہے دربار کی
ایک آمر کی دستار کے واسطے
سب کی شہ رگ پہ ہے نوک تلوار کی
تم نے دیکھے ہیں جمہور کے قافلے
ان کے ہاتھوں میں پرچم بغاوت کے ہیں
پپڑیوں پر جمی پپڑیاں خون کی
کہ رہی ہیں یہ منظر قیامت کے ہیں
کل تمھارے لیئے پیار سینوں میں تھا
اب جو شعلے اٹھے ہیں وہ نفرت کے ہیں
آج شاعر پہ بھی قرض مٹی کا ہے
اب قلم میں لہو ہے سیاہی نہیں
خون اترا تمھاراتو ثابت ہوا
پیشہ ور قاتلوں تم سپاہی نہیں
اب سبھی بے ضمیروں کے سر چاہیئے
اب فقط مسئلہ تاج شاہی نہیں - บันเทิง
یہ شروع سے ہی۔۔۔۔۔۔۔ تھے، ہیں اور اگر ہم نے انہیں انکی اوقات میں نا رکھا تو یہ پیشہ ور قاتل کبھی نہیں بدلیں گے۔
Oqat ma Kesy rakhna ha
💚 *مرد حق۔۔۔۔۔ مرد میدان* ❤️
💚 *عمران خان۔۔۔۔۔ عمران خان* ❤️
Imran Khan zindabad
بلکل آج کے حالات کی نقشہ کشی ھے
Hn g
nice
Ya 1971 ki war ki baat ho rahi ha
آج کے حالات تو 71 کو بھی پیچھے کر گئے بھائی
Koi na sar utha KY chaly 👹
سلیوٹ ہے فراز صاحب کو! رونگٹے کھڑے کر دینے والی شاعری! ❤️
💚 *جن کے ہونٹوں پہ ہنسی، پاؤں میں چھالے ہوں گے* ❤️
💚 *ہاں وہی لوگ میرے خان، ترے چاہنے والے ہوں گے* ❤️
لاجواب کمال اس وقت یہ حالات تھے آج کتنے ظلم
Hn g
لقب۔ پیشہ ور قاتل۔واہ بھائی واہ
faraz sahb ka kmal
جیو فراز صاحب سہی حق ادا کیا ہے بہت ہی اعلیٰ
کسی کے حق میں ہو یا خلاف ہو لیکن شاعری کا حق ادا کر دیا ہے
Bilkul
💚 *For the first time in my life, I have given up saying: "Long Live Pak Army" from 10th April 2022 as "Pro Elite Mafia Corrupt Generals" are also included in this sacred slogan.* ❤️
💚 *پاکستان کی سرزمین نے، ہواؤں نے، فضاؤں نے، پچھتر سالہ تاریخ نے، انسانوں نے، جنوں نے، ماوں بہنوں بیٹیوں نے، کروڑوں پاکستانیوں نے، عمران خان جیسا "بہادر / آزاد / سچا / ایماندار / محب وطن / سراپا عاشق رسول / باعمل مسلمان" آج تک نہیں دیکھا۔* ❤️
Ba amal Muslim, whose children are being brought up in Christians and jews and he was making riasat e madina for other Muslims. He knew military was evil but for PM ship he united with them.
People have lost their romance with them now they are and will face hatred in public for ever.
right
We salute this Pathan for standing against injustice.
Good
Exactly. Poets are sensitive section of any society. They observe things quickly in comparison to the common people. Every poet in Pakistan stood against the injustices and cruelty of Pakistan army. Yet we took a lot of time in recognising the true and filthy face of Army.
Whole nations stands by u Imran khan shb
Absolutely
💚 *Neither Hollywood ... Nor Bollywood* ❤
💚 *Only "Khan The Great" is Realitywood* ❤️
Absolutely
💚 *I am standing steadfastly with "Khan The Lionheart" till my last breath, InshaALLAH, as I firmly believe that ALLAH is with him.* ❤️
zabrdst.. true pic
احمد فراز صاحب اللہ آپ کی مغفرت فرمائے ۔اپ نے ہماری فوج کا اصل چہرہ بیان کیا ۔ ہم اج بھی ان کی بدمعاشی کا شکار ہیں تباہ حال ملک میں
Faraaz ahmad zindabad. True brave man
Bohat khoob lajawab yehi haqeeqat hay
Kmaaal kiya he true pic pysh ki means k ye tb sy ab tk same he halaat my hn sb halat Allah kis gunah k aisi sza pa rhy hn hm
Bilkul thik kaha
Out standing
amazing that this is still same. just the place and people are different
Absolutely
بقول عمران ریاض خان
*"پہلی بار تمہیں ٹکر کے لوگ ملے ہیں۔"*
@@bleedgreenpakistanian2590 behind those brass stars and medals there is always a scared human.. worried of being exposed as such...
دریا کوزے میں
آج کے حالات کی بالکل صحیح عکاسی۔
Hats off,
yup
Allah Pak karwat karwat janat atta karein Ameen, Kia baat hey,Khoal Otra tumhara tu zahir hoaa pesha war qaatlo Tum sipahi nahein nahein nahein
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Zaberdast
❤️
Ufff Mary Khuda kia hr dor ma halat AYSY he thy .hmsy samajhny ma galti hoi. . 😢
G phly din sy hi esy halaat hain
Mashallah ❤️❤️❤️❤️
This is something extraordinary.
Kmal kr diya
سچ کہا
نہ ہمارے حلات بدلتے ہیں نہ ہماری نظمیں پرانی ہوتی ہیں
Ye to bilkul thik kha apny
Pta nahi kb tk esa hi chly ga.
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ جو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنۓ کا۔
Jbh
Kmaal
nice
Haye Haye 🌹🌹
❤️
یہ نظم آج بھی ویسی کی ویسی ہے کیونکہ آج بھی نظام ویسا ہی ہے جیسا پہلے تھا
G bilkul
😢😢
❣️
❤️❤️❤️
❤️
Nice I love it
I'm glad you like it
mashallah
Waaah
❤️
Ik❤
Zabardast
💜
Nice
Rip sir 😭😭😭you endure the same fate as we are enduring today
Right
Can somebody share the link or name for background music?
Yrrr ye gazal faraz sahb ne jis bhi mushaira me kahi wo video nhii mil jayegi
Uski video nhi pri internet pa
کچھ نہیں بدلا ابھی بھی
g bilkul
Yeh to Pakistan army par fit hota hae
G Pakistan army pa hi likhi thi ye Faraz sahb ny
Faiz nai faraz
G galti sy Faiz likha gya Faraz likhna tha
Edit kr diya ha
پتہ نہیں۔۔۔
کب یہ شعر پرانے ہونگے
کب جمہور کی بات سنیں گے
موجود صورت حال دیکھتے ہوئے لگتا ہے وہ دن کبھی نہیں آئے گا
Buht jld yeh din aaye ga iA
Don't worry
50 saal guzer gay waqt nhi bdla
Phly sy bhi bury halaat hain
Ye tu ajky dour py fit ari hy
Bilkul
The voice of every Pakistani now😞😔
absolutely
*لعنت اللہ علی القوم الکاذبین*
*لعنت اللہ علی القوم المنافقین*
*لعنت اللہ علی القوم الظالمین*
*لعنت اللہ علی القوم الکافرین*
*لعنت اللہ علی القوم الدجال*
*لعنت اللہ علی القوم الیہود*
*لعنت اللہ علی القوم الہنود*
I think your words r for Mr.Desil
They brought bad name to Quai de e azam
Right
Begarat generals ne kbi sabak nahi seekha.....har aik zalil huwa magar sharam nahi aati
You are right 👍
Great poet of all times❤
No doubt ❤️
Kamal
😮
سبسکرائب کرنے کا کہہ رہی ہوں
Kisy kah rhi hain
Ye fouj kitne zulm karti he apni riyaya per😮😮
Sai bat ha
❤❤
❤️
😢😢
😢😢