Parhant Ibn-e-Insha | Zia Mohiuddin | Day 02 | 14th Aalmi Urdu Conference

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 4 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 31

  • @ghulamaisha1038
    @ghulamaisha1038 ปีที่แล้ว +4

    اللہ کریم ان کے درجات بلند فرماۓ۔کروڑوں رحمتیں نازل فرماۓ۔آمین

  • @SheikhAgrees
    @SheikhAgrees 2 ปีที่แล้ว +14

    I can listen to him for hours and still want it more.

  • @aneesurrahman8673
    @aneesurrahman8673 3 ปีที่แล้ว +11

    Hats off to Zia sb, a Living Legend for Urdu language prose and poetry recitation.

  • @poetfarhadfareedi3386
    @poetfarhadfareedi3386 ปีที่แล้ว +1

    اللہ جنت میں اعلی مقام عطا کرے

  • @fayazahmed2841
    @fayazahmed2841 2 ปีที่แล้ว +2

    ابن انشاء اردو کے عظیم شاعر تھے

  • @aliabbass5029
    @aliabbass5029 ปีที่แล้ว +3

    Mashallah jio

  • @farhadahmedkhan7072
    @farhadahmedkhan7072 2 ปีที่แล้ว +3

    استادِ محترم ❤️🙏🙏

  • @syedzaidi6241
    @syedzaidi6241 2 ปีที่แล้ว +2

    ZIA SaHIB
    No Need for INTRODUCTION
    NAAM HEE KAAAFEE HAY
    ONE IN MILLIONS
    May GOD PROTECT YOU FROm ALL EVILS AT ALL EVILS AT ALL TIMES
    SHARIQ

  • @pharesasif278
    @pharesasif278 3 ปีที่แล้ว +2

    Zia sab ki keya he baat hai... God bless you

  • @Rehanjee1983
    @Rehanjee1983 3 ปีที่แล้ว +2

    واہ کیا ادبی تحریر اور کتنا دلکش انداز

  • @hariskhan291
    @hariskhan291 2 ปีที่แล้ว +3

    He is an excellent narrator.

  • @zileidawwab9327
    @zileidawwab9327 3 ปีที่แล้ว +5

    اردو کے چند لوگ ذندہ ہے باقی پھر اللہ اللہ

  • @theblackrosesyahgulab3289
    @theblackrosesyahgulab3289 2 ปีที่แล้ว +4

    The legend ❣️❣️

  • @Abdullahs_World
    @Abdullahs_World ปีที่แล้ว +1

    Perfection

  • @thedevilz1210
    @thedevilz1210 2 ปีที่แล้ว +3

    GEM

  • @SajidKhan-jg8bk
    @SajidKhan-jg8bk ปีที่แล้ว +3

    RIP Ibn e Insha & Zia Mohyuddin, aameen 🤲🤲🤲❤️❤️❤️

  • @pirzadamishaq
    @pirzadamishaq 3 ปีที่แล้ว +1

    واہ

  • @MQurashi556
    @MQurashi556 2 ปีที่แล้ว +1

    Sher Muhammad

  • @bisharathussain4755
    @bisharathussain4755 3 ปีที่แล้ว +2

    Hats off to the legend!
    11/12/21
    M/D Jatoi.

  • @AyaanAli-t1k
    @AyaanAli-t1k 10 หลายเดือนก่อน

    LENGEND NEVER DIE ....11/1/2024

  • @muhammadaftab1312
    @muhammadaftab1312 2 ปีที่แล้ว

    لاجواب استاد👍👌

  • @IqbalRamay
    @IqbalRamay ปีที่แล้ว

    ❤❤❤❤

  • @SUDRUNG
    @SUDRUNG 3 ปีที่แล้ว +2

    ❤️

  • @syedmanzarkazmi1058
    @syedmanzarkazmi1058 7 หลายเดือนก่อน

    The part you're looking for 51:45

  • @abidirshadbhatti
    @abidirshadbhatti 3 ปีที่แล้ว

    First like comment 👍👌👏

  • @omerbinabdulaziz1692
    @omerbinabdulaziz1692 ปีที่แล้ว

    نگر پرانا چیت مہینہ سونی رات سرائے
    دیواروں پر پھیلے پھیلے میلے میلے سائے
    آنے والی کل کا چھلا وا لپک لپک دکھلائے
    کیا کیا سوانگ رچائے
    گڑی کی سوتی صدیاں بیت چکیں تو ایک بجائے
    اس کی بیل نہایت نربل چھایا سے شرمائے
    اندھا دیپک متوالی پروہ کے تھپیڑے کھائے
    کانپ کانپ رہ جائے
    نیلم نیل آکاش پے اپنا پیلا جال بچھا ئے
    مبہم مبہم سندیسوں سے اپنے پاس بلا ئے
    چنچل چندا دور دور سے دیکھے اور مسکائے
    لیکن ہاتھ نہ آئے
    دل پر سوچ پرانی ہر دن رہ رہ چوٹ لگائے
    نا حق تم نے منزل منزل پت پت دیپ جلائے
    چار کوٹ وہی گھور اندھیرا چار کوٹ انیاۓ
    دن دن بھڑتا جائے
    گھون گھون گھون گھون چرخی گھومیں پہیہ شور مچا ئے
    شوپ شوپ شوپ شوپ پٹوں میں لپٹی قسمت چکر کھائے
    کہیں تو چکی موٹا پیسے میدہ کہیں بنائے
    اور کہیں تھم جائے
    ٹٹ ٹٹ ٹٹ ٹٹ بیل کی جوڑی گھومے سیس جھکائے
    ہلکی نوک لکیریں کھینچے لیکھ کے بھید بتائے
    ہلواہاجہاں صبح سمے تھا شام کو جب سستائے
    وہیں ستارے پا ئے
    پھر زہری بمبار فضا پر چھپٹے اور غرائے
    پورپ دیس دھویں کا بادل آگ پرے برسائے
    پچھم کے گددوں کے لشکر آئے پرے جما ئے
    لاشوں پر منڈلائے
    کبھی عقاب کبھی سوستیکا اک آئے اک جائے
    جنگ کا لوگا گھر کھیتی کھلیںان بر ا جھونسائے
    کہیں تو بے رت ہولی کھیلےکہیں بسنت منائے
    روپ انوپ دیکھا ئے
    کال کے کالے کالے راچھس چار کوٹ پر چھا ئے
    انتڑیوں میں بھوک کی کرچیں جہاں تہاں ہر جائے
    گوداموں پر خونی پہرے کھوے سے کھوا ملائے
    سنگینیں چمکائے
    شہر کا قاضی فتوے چھاپے گلی گلی پھیلائے
    موڑ موڑ پر دکھییہ گوری یاد کے دیپ جلائے
    سوچ رہی ہے اتنے دن مئی کتنے پاپ کمائے
    کس کو گنتی آئے
    ہم جاگیر قلم کی لے کر کیا کھوے کیا پائے
    شبد منوہر بول کٹیلے رمزیں اور کنا ئے
    سب غزلیں کہنے والے قویون نے اپنا ئے
    اپنے ہاتھ نہ آئے
    پیت کی میٹھی میٹھی وادی چھوڑی اور پچھتیائے
    دھرتی کی بیٹاوں کی بپتی کے الے گا ئے
    چوروں کی مانند بندھی مشکوں مے پکڑے آئے
    دیوانے کہلائے
    یاروں کا ایک غول چھنا چھن جیبوں کو چھنکائے
    ان لوگوں نے چاتریوں میں سستے ٹکے کمائے
    انشا جیسے ایک بار بھٹکے تو ہوے پرا ئے
    کوئی نہ دھوکہ کھا ئے
    نگر پرانا چیت مہینہ سونی رات سرائے
    دیواروں پر پھیلے پھیلے میلے میلے سائے
    آنے والی کل کا بھروسہ دن دن اٹھتا جائے
    یارروں کوئی اپا ئے

  • @S.R.A-v6i
    @S.R.A-v6i 2 ปีที่แล้ว

    آواز ہی نہیں آرہی

  • @ZAI471
    @ZAI471 2 ปีที่แล้ว

    Sound quality not good.

  • @naveednabikhan678
    @naveednabikhan678 ปีที่แล้ว +2

    matchless. bari mushkil se hota hai chaman main dedawar paida.

  • @theblackrosesyahgulab3289
    @theblackrosesyahgulab3289 2 ปีที่แล้ว +3

    The legend ❣️❣️