🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه مفتی حسن رضا صاحب
بہت ہی خوشی ہوئی آپ کے دلائل سے بہت ہی خوشی ہوئی
Mashallah great person mufti Hasan Raza ❤❤❤
Jzak Allah bohat acha
Engr.Ty shai Ee koi nai
Mashallah g
Nice and true well said well done MASHAH ALLAH
ماشاءاللہ بیشک حق فرمایا
جن بابوں نے لوگوں کو بتوں کے آگے سے اٹھا کر اللہ عزوجل کے حضور سجدے میں ڈال دیا ۔
مندروں سے مسجدوں میں لے گئے ۔
بے نمازیوں کو نمازی بنادیا ۔
چوروں ، ڈاکوؤں ، بدمعاشوں اور قاتلوں کو کامل مسلمان بنادیا ۔
جاہلوں کو فہم دین سے نوازا ۔
اللہ و رسول کی محبت اور معرفت عطا فرمائی ۔
زندگی گزارنے کا صحیح اسلامی و اخلاقی طریقہ سکھایا ۔
فکر آخرت دی ، گناہوں سے بچنے اور نیکیاں کرنے کا جذبہ و ذہن دیا ۔
ماں باپ ، بہن بھائی ، بیوی بچوں ، ہمسائیوں اور رشتہ داروں سے حسن سلوک سے پیش آنا اور ان کے حقوق بتائے ۔
حلال و حرام کی تمیز بتائی ۔
ہمیں ایسے بابے دل و جان سے قبول ہیں اور ہمیں ایسے بابوں سے پیار ہے ، ایسے بابوں کو یہ کہنا کہ "بابے تے شے ای کوئی نئیں" کسی ذی شعور کاکام نہیں ، کہ ایسے بابے درحقیقت اولیاء اللہ ہیں ۔ جنہوں نے اپنی زندگیاں دین متین کیلئے وقف کر رکھی ہیں ۔ ایسے بابوں کا دین پر اور ہم پر احسان ہے ، اگر یہ نہ ہوتے تو آج مرزے انجینئر جیسے نمونے شاید بخاری و مسلم کی شکل بھی نہ دیکھ سکتے.
Allah pak Hazart allama Mufti Hassan Raza sb ko slamit rakhy aur sehit ata frmay.bani mongoli fitna ko chiay Mufti Hassan Raza sb sy alim e Deen hasil kry
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤❤❤
MashaAllah
❤❤❤❤❤❤😊
🌟🌟🌟🌟🌟
Kalmae Shahadat hi is baat ki daleel hai k Rasulullah saws k waseelay say Allah ko maantay hain.
good sunni
حضرت خذیمہ کو رسول اللہ کے انعام کی بہت خوشی ہوئی،
جزاك الله مفتی صاحب بالکل ٹھیک علمی محاسبہ آپنے کیا ہے لیکن مسئلہ یہ کے بڑے مرزا کی طرح چھوٹا مرزا بھی روحانیت سے خالی ہے اسکا باطن اندھیرے میں ہے اسی نظر تو ا بس ظاہری الفاظ پر ہوتی ہے
علم اور بدزبانی ایک جگہ نہیں سما سکتے ایک عالم بدزبا ن نہیں ہو سکتا؟
Log dakhil hue hain lekin vah FIR ke maida ke liye Islam mein dakhil nahin hua
مرزا جونیئر اور مرزا سینیئر دونوں کے عقائد اور نظریات ایک ہی ہیں
Mirza pulamber😂😂😂
ماشاءاللہ بہت خوب جناب.... آپ لوگ واقعی اسلام کا سرمایہ ہیں جو عصری فتنوں کا مقابلہ کر رھے ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کو جزا دے،آ مین.