DAROOS- UL- BALAGHA, Book 1, ch 8, Lec 38, ایجاز اور اطناب کی قسمیں
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 6 ม.ค. 2025
- دروس البلاغہ اب آسان اور جدید طرز میں، قرآن مجید کو سمجھنا اور اس کے انداز کو جاننا انتہائی آسان ۔صرف دو ماہ تک روزانہ پندرہ منٹ کا لیکچر سنیں انتہائی عام فہم انداز میں ۔علماء طلباء اور بالخصوص (درس نظامی, اور تخصصات کے طلبہ کرام) کے لیے یکساں مفید ۔خواہشمند خواتین وحضرات کیلئے نادر موقع۔
ماشاءاللہ آپ لوگوں نے زیادہ تر کتابوں کو آسان کر دیا ے
جزاک اللہ خیرا کثیرا
برائے مہربانی تفسیر کی بھی تمام سورتوں کی بھی بنائے
❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ۔ جزاکِ اللہ 💞
👍
جزاک اللّہ خیرا 💟