آمین ثمہ آمین یا رب العالمین اللہ کریم کرم رحم مدد فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین اللہ کریم نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے رحم و کرم فرمائے صحت و تندرستی عمر دراز عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین اللہ کریم
میں انڈیا سےہو مگر ایسا لوگوں کی تکلیف سونتا ہو تو دل کے دل میں بہت رونا آتا ہے اللہ تعالی ہم سب کو ایسے لوگوں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین 😭😭😭😭
یہ انٹرویو دیکھ کر میں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ زمانے نے ہم کو قابل تو بنا دیالیکن ہم اپنی قابلیت زمانے کے لوگوں کے سامنے ثابت نہ کر سکے اللہ پاک اس بھائی کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
جزاک اللہ خیر یاسر شامی بھائی۔ آپ نے گونگے بہرے لوگوں کی آواز بھی حکمرانوں اور متعلقہ اداروں تک پہچانے کی کوشش کی۔اللہ پاک آپ کی اس کوشش کو قبول و منظور فرمائے۔ آمین
Ya allah hm kitne na shukre hain hame maf krde inko kitni pareshabi hai tera shukr mola tune hme hr nemat se nawaza jinko koi b mazoori nai wo allah ka shkr ada karen bhai ap jese logo ko salam al h. Se zyada ache hain
اللہُ تعالٰی ان بھائی صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے دین اور دولت کی دنیا سے مالا مال کرے مکمل طور پر صحت کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرمائے صحت و تندرستی والی با عزت زندگی عطا فرمائے اور زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے آمین
@@humerashahid22 sardiyoo ma to jacket pehan lay ga chalo jis par sign bana hoga k yeh goonga bhera hai lakin garmioo ma jacket to nahi pehan sakta ? phir iski kameez par likha hona chayay k bhera hai ?
Mano yn na mano jannat mn jane ka rasta sirf Yasu Masih hi hain or koi b Yasu Masih k bagyer jannat mn dakhil nahi ho sakta ap ki rooh KHUDA k nazdek buht qemti hai aur KHUDA nahi chahta k hum duzak mn jain humare amalo mn itni taqat nahi hai k wo hume KHUDA ki Pak jannat mn le Jain ise liye khud KHUDA( YEHOWA) insan ki shakal mn zamin per aya Jesa k toreat mn likha tha aur KHUDA ne hume bchane k liye humare gunah apne uper le liye or hamari jaga wo saleeb per mare aur dafan hue pher teen din k baad zinda hokar asman per chale gaye or akhrat mn Yasu Masih pher zamin per ain gai or hamari adalat karran gai aur hum sab sirf Yasu Masih k wasile hi janat mn ja sakta hn na k apne amalo ( acts) k.
Ay Allah tera lakh lakh shukr hai k hm sun b sakty han or bol b sakty han Alhamdulillah Allah pak is bhai ki haifazt farmay Ameen sumAmeen or hmy dosro ki madad krny ki tofeeq ataa farmay
ماشاءاللہ اس بھائی کو اللہ لمبی زندگی عطاء فرمائے تیرے کو میری زندگی بھی لگ جائے میری آنکھوں سے تو آنسو آگئے کہ ہم کتنے درندے بن گئے ہیں کہ ہم دنیا کی روشنیوں آسائشوں اور پیسے کے غرور و تکبر میں اس قدر مست ہو جاتے ہیں کہ ہمیں اپنے سوا کوئی دکھائی ہی نہیں دیتا اس بھائی نے جو باتیں اپنے اشاروں میں ہم گونگوں اور بہروں کو سمجھانے کی ناکام کوشش کی ہے وہ میرے دل پر گولی کی طرح لگی ہیں اور شرم محسوس کی ہے کہ ہم اس معاشرے میں رہ رہے ہیں اور پھر مسلمان سچا عاشق رسول غزوہ ہند کے سپاہی جنت کا سرٹیفکیٹ لیے اور نہ جانے کیا کیا ہر وقت تیار رہتے ہیں لیکن حقیقت میں ہم کس قدر گرے ہوئے ہیں کہ ہم اپنے آپ کو انسان کہنے کے بھی لائق نہیں ہیں اور وہ آدمی جس نے اس بھائی کو گاڑی سے مارا اگر وہ یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے تو وہ اس سے آ کر معافی مانگے کیونکہ یہ دنیا جانے والی ہے موت ہر وقت انسان کے پیچھے پڑی ہے اس سے پہلے اس بھائی سے معافی مانگ لے
تو بائیک کے back mirror اور بائیک کے پیچھے ایک ایک چھوٹا سا بورڈ لگا کر یہ مسئلہ حل کیا جا سکتا ھے۔ بہرحال افسوس ہوا۔ الله ان کو ہر طرح سے سکون اور خوشی دے۔ آمین
اصل میں مونا تو یہ چاہئیے تھا ان لوگوں کیلئے کوئی نشان رکھا جائے تا کہ لوگوں کو پتہ چلے کہ یہ انسان گونگا اور بہرہ ھے۔۔۔مجھے بہت ہمدردی ھے اس شخص سے لوگوں کو بھی خیال رکھنا چایئے۔۔۔۔
Exactly it's 100% true k hmari qoom so rahi ha Allah pak hum sb ko aqal k sath jagny ki tofeeq dy or hmen apny muashry k mutasra afrad ki madad ki tofeeq ata frmae AMEEN
Mano yn na mano jannat mn jane ka rasta sirf Yasu Masih hi hain or koi b Yasu Masih k bagyer jannat mn dakhil nahi ho sakta ap ki rooh KHUDA k nazdek buht qemti hai aur KHUDA nahi chahta k hum duzak mn jain humare amalo mn itni taqat nahi hai k wo hume KHUDA ki Pak jannat mn le Jain ise liye khud KHUDA( YEHOWA) insan ki shakal mn zamin per aya Jesa k toreat mn likha tha aur KHUDA ne hume bchane k liye humare gunah apne uper le liye or hamari jaga wo saleeb per mare aur dafan hue pher teen din k baad zinda hokar asman per chale gaye or akhrat mn Yasu Masih pher zamin per ain gai or hamari adalat karran gai aur hum sab sirf Yasu Masih k wasile hi janat mn ja sakta hn na k apne amalo ( acts) k.
میں نے یہ پروگرام دیکھا تو بہت افسوس ہوا یہ بھی انسان ہیں مگر اگر وہ شخص جس نے اس کو گاڑی ماری تھی اس کا یہ پروگرام دیکھا ہو تو وہ اس کے گھر کا پتہ کر کے اس سے معافی مانگ گے
Very emotional Allah pak in sbki hifazt frmay or Allah pak inka mdadgar bny inhy zalimo sy mehfooz rkhy inko sehat wali or khushiyon wali zindgi ata frmay or kbi kisi ko apni naimton sy mehroom na frmay jinko Allah pak ny sari naimtyn ata ki unko Allah pak ka bht bht shukrguzr hna chahiye Allah pak ny wo wo naimtyn insano ko ata ki jo wo kbi soch b ni skta say Alhamdulilah evry time evry momnt

@@sadiqmotors9453 Rab Wo hOta h jiska jism na ho Wo jismiyat nhi rakhta hO......Or wo Allah Azawajal hai......Masih Ibn e mariyam Allah Azawajal Kay Sirf Banday or RasOol hai
یاسر شامی بھائی!! ویڈیو بنا کر حکومت سے رکوسٹ کیجیے کہ جس طرح لرنر کی گاڑی یا موٹر سائیکل پر "L" کا سمبل ہوتا ہے۔ اس طرح ڈیف ، ڈم بھائیوں کی گاڑی، موٹر سائیکل، سائیکل پر لازمی بیک اور فرنٹ پر کوئی سمبل ہو جس کو دیکھ کر سامنے سے آنے والا یا پیچھے کھڑا شخص سمجھ جائے کہ یہ شخص بول اور سن نہیں سکتا۔ تاکہ کسی بھائی کو کسی جذباتی پاگل کے ہاتھوں مار نہ کھانا پڑے ۔
Wah yar Mae Qurban Is Bandy per..😍 Ankho mae anso Agae.. meri ek cozin hae wo bhe deaf hae lekin uski shadi hoe ek beti bhe hae usy divorce hogae.. waqai yeh bhe t0u Allah k banaien howe insan haen... Bas Allah Pak aiese logo ko hidayat dien Ameen...
سنجیو کمار اور جیا بچن کی ایک مووی ہے " کوشش " مووی میں دونوں گونگے ، بہرے ہیں۔ گویائی و سماعت سے محروم لوگوں کی تکالیف کی عکاسی کرتی بہت خوبصورت مووی۔
One of the best videos you have made so far. I really wish that in the coming years our government will come up with some sort of solution to overcome such issues. InnshALLAH
Mera khuda janta hai ma ye video dekh kr bht roya hn or dil es qdr rota rha k khuda e pak kabi kise ko asa na banaye ameen allah pak bhai ko hosla dy or apny hifzo iman me rakhy ameen 😭😭
پتہ نہیں یہ کونسی لوگ ہونگی جو اس بیچارے کو مارتی ہیں ۔میں خود ایک آنکھ سے آندھا لیکن الحمداللہ گھر والوں کے ساتھ ساتھ پورا سوسائٹی میرا عزت کرتے ہیں ۔
آپ کو اپنے ماں باپ کے سفید بال کسی بات کا احساس نہیں دلاتے ان کے سفید بال ہوگئے ہیں تمہیں اس بات کا احساس ہو جانا چاہیے کے زیادہ دیر اب تمہارے پاس نہیں رہیں گے آج تمہارے پاس ہیں نہ تمہیں قدر نہیں ہے پوچھو ان سے جن کی مائیں نہیں ہائے جب عید کا دن آتا ہے نا وہ ہاتھ کتنے یاد آتے ہیں پوچھو ان سے جن کا باپ نہیں آج اگر ماں باپ زندہ ہیں قدر کر لو ان کی وسلام
This person should be on all media channels across Pakistan and every social media content bloggers n vloggers should show n share this story across Pakistan 🇵🇰
یاسر شامی بھائی!! ویڈیو بنا کر حکومت سے رکوسٹ کیجیے کہ جس طرح لرنر کی گاڑی یا موٹر سائیکل پر "L" کا سمبل ہوتا ہے۔ اس طرح ڈیف ، ڈم بھائیوں کی گاڑی، موٹر سائیکل، سائیکل پر لازمی بیک اور فرنٹ پر کوئی سمبل ہو جس کو دیکھ کر سامنے سے آنے والا یا پیچھے کھڑا شخص سمجھ جائے کہ یہ شخص بول اور سن نہیں سکتا۔ تاکہ کسی بھائی کو کسی جذباتی پاگل کے ہاتھوں مار نہ کھانا پڑے ۔
Kia kmal ka interview tha. Bht brha almiyya ha k hmary mulk ma en logon ko koi smjny wala nhi. Shaid hm sb ko apny andr aik hi jazba peda krny ki zrort ha wo ha EHSAS.
اللہ پاک ہم سب کو دوسروں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
Turkey ma job ki information ka liya mera channel pa dakh skta ho
Ameen
Ameen
Ameen sumAmeen
یااللہ تیرا شکر ہے کہ ہم بول اور سن سکتے ہیں 🙏🙏🙀
Alhamdulilah
@Ijaz Khan Waseer 😂😂😂😂
Alhamdulila 😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲
Alhamdulila 😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲
ALHAMDULILLAH SHUKAR HAI ALLAH💗
اللہ تعالی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ہمیشہ خوش رہو Ameen
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین اللہ کریم کرم رحم مدد فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین اللہ کریم نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے رحم و کرم فرمائے صحت و تندرستی عمر دراز عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین اللہ کریم
@@aajziaajzi607 Allah ap ki hefazat kry
ameen
Ameen
Ameen
میرے دو بھائی اور پانچ کزن گونگے بہرے ہیں میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ ایسے لوگوں کے ساتھ محبت سے پیش آئیں
Allah sahat De bhai
میں نے آپ کودوست بنادیاھے آپ بھی بنادیں
میرے چینل پے آئیں
اللہ پاک اپنا رحم کریں
اللہ تعالی حدایت دے ایسے لوگوں کو جو ایسے مسقین لوگوں سے ظلم زیادتی کرتے ہیں
Bhai apka number chahye
اس بھائی کی فریاد سننے کے بعد الفاظ ہی نہیں میرے پاس، بڑی شرمندگی محسوس ہو رہی ہے ہم لوگ جانوروں سے بھی گئے گزرے ہیں۔
Yes i can't
🥰🥰🥰
یاسر شامی صاحب آپ کو سلام ہے آپ نے ایک بہت حساس موضوع کو عوام کے سامنے لے کر آئے ہیں واقعی ہم بے حس گونگے بہرے لوگ ہیں جنہیں صرف اپنی ہی پرواہ ہے
میں انڈیا سےہو مگر ایسا لوگوں کی تکلیف سونتا ہو تو دل کے دل میں بہت رونا آتا ہے اللہ تعالی ہم سب کو ایسے لوگوں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین 😭😭😭😭
Ameen
Ap India sa ho
@@hammadhomichannel3761 gi aap kahase ho
@@mkgamer1947 تو فر ہم سب انڈیا مسلمان اردو ہی لکھتے ہیں
@@mkgamer1947 آپ کہاں سے ہوں بھائی
الفاظ نہیں اپنا دکھ بیان کرنے کے لیے اج تک کی دیکھی جانے والی ویڈیوز میں نمبر ون پر رہے گی کیوں کے اس ویڈیو کو کبھی بھول نہیں سکوں گا انشااللہ
کیا بات ہے ماشااللہ یہ بھائی بول نہیں سکتا مگر جو باتیں اس نے کی ہے وہ بولنے والوں سے کئی گناہ زیادہ بہتر کی اللہ تعالی ہمارے معاشرے کو سمجھ بوج دے
اے اللہ پاک آپ کا لاکھ لاکھ شکر ہے آپ نے ہمیں بہت بہتر اور خوبصورت بنایا اور بہت نعمتیں دی۔۔اور تم اپنے رب کی کونسی کونسی نعمت کو جھٹلاو گے۔۔بے شک۔۔
میں نے آپ کودوست بنادیاھے آپ بھی بنادیں
میرے چینل پے آئیں
Ye insan hum sb sy behter hai.
We respect you Sir.
میں بہت محنت کرکے وڈیو بناتی ہوں پلیز میری سپورٹ کرکے میرے چینل کو سبسکراٸب کردیں 🙏
دکھی اور لاچار انسانیت کی آ واز بننے اور ترجمانی کرنے پر شامی صاحب کو سلام پروردگار آ پ کو عزت شہرت اور عمر دراز عطا فرمائے
ہمیں الف "انار" سے زیادہ
الف "انسانیت" سیکھنے کی ضرورت ہے..😢
Ap sahe bol rahe ho..😓
Beshak
Koi shak nai
Hm
Right
یہ تو صرف جسمانی طور پہ گونگا بہرہ ھے لیکن ہمارا پورا معاشرہ انسانی طور پہ معذور ہو چکے ہیں۔
True
👍
میں بہت محنت کرکے وڈیو بناتی ہوں پلیز میری سپورٹ کرکے میرے چینل کو سبسکراٸب کردیں 🙏
G bilkul shi kha
بے شک
یہ انٹرویو دیکھ کر میں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ زمانے نے ہم کو قابل تو بنا دیالیکن ہم اپنی قابلیت زمانے کے لوگوں کے سامنے ثابت نہ کر سکے اللہ پاک اس بھائی کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
انسانیت کا نطام گنگا بہرہ ہو چکا ہے
اللہ تعالیٰ سب کو راہ راست پر لے آئیں 😭😭
Qsm say rula dia ,bht masoom hy ,Allah pak iski or in jesy logon ki hifazat farmaye ,Ameen
اللہ پاک ہم سب کو ھدایت دیں اور ہمیں انسانیت کا خادم بنائے امین
اللہ پاک ایسے انسان نما جانوروں کو ھدایت دے آمین
جزاک اللہ خیر یاسر شامی بھائی۔
آپ نے گونگے بہرے لوگوں کی آواز بھی حکمرانوں اور متعلقہ اداروں تک پہچانے کی کوشش کی۔اللہ پاک آپ کی اس کوشش کو قبول و منظور فرمائے۔
آمین
Ya allah hm kitne na shukre hain hame maf krde inko kitni pareshabi hai tera shukr mola tune hme hr nemat se nawaza jinko koi b mazoori nai wo allah ka shkr ada karen bhai ap jese logo ko salam al h. Se zyada ache hain
اللہُ تعالٰی ان بھائی صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے دین اور دولت کی دنیا سے مالا مال کرے مکمل طور پر صحت کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرمائے صحت و تندرستی والی با عزت زندگی عطا فرمائے اور زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے آمین
اللہ ان صاحب کی سماعت اور قوت گویائی عطا فرما۔آمین
خدا ان کے ساتھ ہو اور ان کو بولنے سنے کی طاقت عطا کریں آمین
Beshak baap jaisi naimat is dunya main koi nhi 😞😭😭
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ " اللہ پاک اس کو اور اس جیسے دوسرے لوگوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمین" اللہ نگہبان "
آمین
Aameen
He should wear a jacket or any signed thing which describes that he's deaf & can't speak. While riding a bike or any time, it might help a bit.
Hmmmm.nice idea!
Han aisa hona chaiye
Yes true
@@humerashahid22 sardiyoo ma to jacket pehan lay ga chalo jis par sign bana hoga k yeh goonga bhera hai lakin garmioo ma jacket to nahi pehan sakta ? phir iski kameez par likha hona chayay k bhera hai ?
@@fahadaziz4079 bilkul yar ik board ya koi sticker hona chye simple
جنتی لوگ ہیں یہ. ان کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں
یہ صاحب تو بہت گہری باتیں کر گئے😍...ہمارے معاشرے سے انسانیت ختم ہو گئی ہے معذور معاشرہ ہے
Sahi bt hai jani
Mano yn na mano jannat mn jane ka rasta sirf Yasu Masih hi hain or koi b Yasu Masih k bagyer jannat mn dakhil nahi ho sakta ap ki rooh KHUDA k nazdek buht qemti hai aur KHUDA nahi chahta k hum duzak mn jain humare amalo mn itni taqat nahi hai k wo hume KHUDA ki Pak jannat mn le Jain ise liye khud KHUDA( YEHOWA) insan ki shakal mn zamin per aya Jesa k toreat mn likha tha aur KHUDA ne hume bchane k liye humare gunah apne uper le liye or hamari jaga wo saleeb per mare aur dafan hue pher teen din k baad zinda hokar asman per chale gaye or akhrat mn Yasu Masih pher zamin per ain gai or hamari adalat karran gai aur hum sab sirf Yasu Masih k wasile hi janat mn ja sakta hn na k apne amalo ( acts) k.
G 😥
یہ بھائی صاحب اپنی بائیک کے پیچھے لکھوا لیں
“میں سننے بولنے سے معذور ھوں آپ کو اگر ٹریفک میں میری طرف سے کوئی مشکل پیش آرہی ھو تو معذرت خواہ ھوں”
Munir bhai apka idea zabardast h h allah apko khush rakhey dil khush ho gya apki bt se
مشورہ تو اچھا ہے یار
good magar bike ka piche itni jaga nahi hoti
Good idea sir
Great Idea
Allah apko inki awaz dunya tak puhunchane ka ajr de yasir shami best anker
Allah pak isy is duniya ki sari khusiyan Ataa Farmayn😭❤
AMEEN
Ameen Sum Ameen
Ameen
آمین
میں بہت محنت کرکے وڈیو بناتی ہوں پلیز میری سپورٹ کرکے میرے چینل کو سبسکراٸب کردیں 🙏
ماشاءاللّہ
وتو عزو من تشاءُ وتو زلّو من تشاء
اللّہ پاک جسے چاہے عزت دیتا ہے جسے چاہے ذلت دیتا ہے.
Ay Allah tera lakh lakh shukr hai k hm sun b sakty han or bol b sakty han Alhamdulillah
Allah pak is bhai ki haifazt farmay Ameen sumAmeen or hmy dosro ki madad krny ki tofeeq ataa farmay
دلوں سے غم مٹاتا ہے
محمد نام ایسا ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️
میں بہت محنت کرکے وڈیو بناتی ہوں پلیز میری سپورٹ کرکے میرے چینل کو سبسکراٸب کردیں 🙏
مُحَمَّد ﷺﷺ
ماشاءاللہ اس بھائی کو اللہ لمبی زندگی عطاء فرمائے تیرے کو میری زندگی بھی لگ جائے میری آنکھوں سے تو آنسو آگئے کہ ہم کتنے درندے بن گئے ہیں کہ ہم دنیا کی روشنیوں آسائشوں اور پیسے کے غرور و تکبر میں اس قدر مست ہو جاتے ہیں کہ ہمیں اپنے سوا کوئی دکھائی ہی نہیں دیتا اس بھائی نے جو باتیں اپنے اشاروں میں ہم گونگوں اور بہروں کو سمجھانے کی ناکام کوشش کی ہے وہ میرے دل پر گولی کی طرح لگی ہیں اور شرم محسوس کی ہے کہ ہم اس معاشرے میں رہ رہے ہیں اور پھر مسلمان سچا عاشق رسول غزوہ ہند کے سپاہی جنت کا سرٹیفکیٹ لیے اور نہ جانے کیا کیا ہر وقت تیار رہتے ہیں لیکن حقیقت میں ہم کس قدر گرے ہوئے ہیں کہ ہم اپنے آپ کو انسان کہنے کے بھی لائق نہیں ہیں اور وہ آدمی جس نے اس بھائی کو گاڑی سے مارا اگر وہ یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے تو وہ اس سے آ کر معافی مانگے کیونکہ یہ دنیا جانے والی ہے موت ہر وقت انسان کے پیچھے پڑی ہے اس سے پہلے اس بھائی سے معافی مانگ لے
Allhumdolillah for everything My Lord 😭❤️
I have tear in my eyes, May Allah Help him and every single person like him, Ameen😭
Aameen ❤
تو بائیک کے back mirror اور بائیک کے پیچھے ایک ایک چھوٹا سا بورڈ لگا کر یہ مسئلہ حل کیا جا سکتا ھے۔
بہرحال افسوس ہوا۔ الله ان کو ہر طرح سے سکون اور خوشی دے۔ آمین
آمین ثم آمین
G bilkul theek kaha Aap nay
sum Aameen
اصل میں مونا تو یہ چاہئیے تھا ان لوگوں کیلئے کوئی نشان رکھا جائے تا کہ لوگوں کو پتہ چلے کہ یہ انسان گونگا اور بہرہ ھے۔۔۔مجھے بہت ہمدردی ھے اس شخص سے لوگوں کو بھی خیال رکھنا چایئے۔۔۔۔
This made me cry. How blessed we are... I never realized.... ALLAH has given us too much in our life. We have to say thank prayer each day.
He should wear a jacket which describes that he's deaf. While riding a bike, it might help a bit.
Absolute
yeah
Very good suggestion
Nice suggestion
Bilkull.......best solution
استغفر الله العظيم واتوب اليه
یاااللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے رولا دیا یاسر شامی نے آج 😭😭
Exactly it's 100% true k hmari qoom so rahi ha
Allah pak hum sb ko aqal k sath jagny ki tofeeq dy or hmen apny muashry k mutasra afrad ki madad ki tofeeq ata frmae
AMEEN
بس آہ بھر سکتا ہوں الفاظ نہیں 😭
Mano yn na mano jannat mn jane ka rasta sirf Yasu Masih hi hain or koi b Yasu Masih k bagyer jannat mn dakhil nahi ho sakta ap ki rooh KHUDA k nazdek buht qemti hai aur KHUDA nahi chahta k hum duzak mn jain humare amalo mn itni taqat nahi hai k wo hume KHUDA ki Pak jannat mn le Jain ise liye khud KHUDA( YEHOWA) insan ki shakal mn zamin per aya Jesa k toreat mn likha tha aur KHUDA ne hume bchane k liye humare gunah apne uper le liye or hamari jaga wo saleeb per mare aur dafan hue pher teen din k baad zinda hokar asman per chale gaye or akhrat mn Yasu Masih pher zamin per ain gai or hamari adalat karran gai aur hum sab sirf Yasu Masih k wasile hi janat mn ja sakta hn na k apne amalo ( acts) k.
میں نے یہ پروگرام دیکھا تو بہت افسوس ہوا یہ بھی انسان ہیں مگر اگر وہ شخص جس نے اس کو گاڑی ماری تھی اس کا یہ پروگرام دیکھا ہو تو وہ اس کے گھر کا پتہ کر کے اس سے معافی مانگ گے
Turkey ma job ki information ka liya mera channel pa dakh skta ho or cal
Oh hooo
Really sad
These person's are innocent Allah Pak En ko Strong Kry😭😭😭😭
“فرمانِ مولا علی علیہ السلام
اپنا کردار بنانے میں اتنا مصروف ہو جاو کہ، دوسروں پر
تنقید کرنے کا وقت ہی نہ مِلے__!!!🙏🏻8
Very emotional Allah pak in sbki hifazt frmay or Allah pak inka mdadgar bny inhy zalimo sy mehfooz rkhy inko sehat wali or khushiyon wali zindgi ata frmay or kbi kisi ko apni naimton sy mehroom na frmay jinko Allah pak ny sari naimtyn ata ki unko Allah pak ka bht bht shukrguzr hna chahiye Allah pak ny wo wo naimtyn insano ko ata ki jo wo kbi soch b ni skta say Alhamdulilah evry time evry momnt
Weldone yasir bhai
Jazakallah
Allah swt apko iss ka ajar o sawab day ameen sumameen
شامی صاحب میرے پاس الفاظ نہیں۔ بس آنسو ہی ہیں۔ ہم اندھے بہرے اور گونگے ہیں
😣😞😢
write
👍Salute you yasir shani for this hearted ♥️ program
Allah tera shukar h mj complete insan bnyaa h
اللہ تعالیٰ ہے بس اور غریب لوگوں کو مدد فرمائے آمین
Sjsjsjsjsjjs
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ.. مفتی صاحب میں آپکا فین ہوں سعودیہ سے. مجھے آپ سے بات کرنی ہے 00966592547638. اللہ آپکو سلامت رکھے
Ameen Sum Ameen
Ameen
Ye mofti Tariq Masood sahab ka original account nai he fake account he us k name ka
,beshak
Mery bary bahi bi deaf hn dua he allah in jesy logo ki hmesha hifazat fermay ameen 😥😓😓
Plz Allah ka A capital
Ameen
May Allah help him. He is really a deep man
اندھے نکالتے ہیں چہرے سے میرے نقص
بہروں کو شکایت ہے غلط بولتا ہوں میں
Mano yn na mano jannat mn jane ka rasta sirf Yasu Masih hi hain or koi b Yasu Masih k bagyer jannat mn dakhil nahi ho sakta ap ki rooh KHUDA k nazdek buht qemti hai aur KHUDA nahi chahta k hum duzak mn jain humare amalo mn itni taqat nahi hai k wo hume KHUDA ki Pak jannat mn le Jain ise liye khud KHUDA( YEHOWA) insan ki shakal mn zamin per aya Jesa k toreat mn likha tha aur KHUDA ne hume bchane k liye humare gunah apne uper le liye or hamari jaga wo saleeb per mare aur dafan hue pher teen din k baad zinda hokar asman per chale gaye or akhrat mn Yasu Masih pher zamin per ain gai or hamari adalat karran gai aur hum sab sirf Yasu Masih k wasile hi janat mn ja sakta hn na k apne amalo ( acts) k.
@@sadiqmotors9453 Rab Wo hOta h jiska jism na ho Wo jismiyat nhi rakhta hO......Or wo Allah Azawajal hai......Masih Ibn e mariyam Allah Azawajal Kay Sirf Banday or RasOol hai
یاسر شامی بھائی !! حکومت سے رکوسٹ کریں کہ فون میں ڈیف لوگوں کے لیے سپیشل کوڈز ہوں تاکہ وہ ایمرجنسی میں رابطہ کر سکیں ۔۔۔۔
میں بہت محنت کرکے وڈیو بناتی ہوں پلیز میری سپورٹ کرکے میرے چینل کو سبسکراٸب کردیں 🙏
Agree good point
👍
Bilkul
یاسر شامی بھائی!!
ویڈیو بنا کر حکومت سے رکوسٹ کیجیے کہ
جس طرح لرنر کی گاڑی یا موٹر سائیکل پر "L" کا سمبل ہوتا ہے۔
اس طرح ڈیف ، ڈم بھائیوں کی گاڑی، موٹر سائیکل، سائیکل پر لازمی بیک اور فرنٹ پر کوئی سمبل ہو جس کو دیکھ کر سامنے سے آنے والا یا پیچھے کھڑا شخص سمجھ جائے کہ یہ شخص بول اور سن نہیں سکتا۔
تاکہ کسی بھائی کو کسی جذباتی پاگل کے ہاتھوں مار نہ کھانا پڑے ۔
May Allah protect him
And May his sons become coolness of his eyes and obidient too Ameen
Mery ALLAH hr naimat ka shukr MALIK...ALLAH pak in shb ko tarqi de kamyabi de bht nwazy
Wah yar Mae Qurban Is Bandy per..😍 Ankho mae anso Agae.. meri ek cozin hae wo bhe deaf hae lekin uski shadi hoe ek beti bhe hae usy divorce hogae.. waqai yeh bhe t0u Allah k banaien howe insan haen... Bas Allah Pak aiese logo ko hidayat dien Ameen...
ان کے اپنی بائیک کے بیک پر اک پیلیٹ سائن ہونا چاہیے کہ یہ بندہ سن نہیں سکتا اور نا بول سکتا ہے۔۔۔۔لہذا مہربانی فرمائی جائے۔۔۔۔تو یہ مسلہ حل ہو سکتا ہے
میں نے آپ کودوست بنادیاھے آپ بھی بنادیں
میرے چینل پے آئیں
بائیک کے back mirror بھی ہونے چاہیے
بہترین مشورہ
Thk kaha bhai ap ny
Rula Diya yar Allah Pak apko Kush rakhe mere Bhai 👍
Ameen
Shame on that person's who DisLike this kind of video
Hindu honge sale
TH-cam bots bro, don't be angry
Kasam se rula.dia
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Ya Allah hami muaf krna
mari family me bhe 10 12 han same aisi he satuation ha bhai yasir Shami Allah apko khush rakhy bahoot achi lagi apki video
اللہ پاک اس کا حامی و ناصر ہو اور اس کی مدد فرمائے
😥😥😥
Allah Pak is Bhai ko apny Hifzo Emaan Me Rkhy or Kamyab kry or jo log Aisy Bhaiyo ko Marty hain oun ko Hdayt Dy Ameen
سنجیو کمار اور جیا بچن کی ایک مووی ہے " کوشش "
مووی میں دونوں گونگے ، بہرے ہیں۔ گویائی و سماعت سے محروم لوگوں کی تکالیف کی عکاسی کرتی بہت خوبصورت مووی۔
یاسر بھائی ان بھائی کی کہانی سن کر آنکھ میں آنسو آ گئے ہیں 😭😭😭😭😭اللہ پاک ایسے بندوں کی مدد کرے اور آپ کو سدا سلامت رکھے آمین🤲🤲🤲🤲
Ameen
Bohat ache video banayi. her idaray me sign language samajhne wale log hone chahiye hain. Waqae ye bohat bara masla he .
یاسر بھائ اللہ کرے آپکی آواز ہمارے بغیرت حکمرانوں کو سمجھ آجائے۔
Awwwww heart-rending 😧😧 I can't control my tears
Allah hmay Apny muslmano ki apny bahn bhaio ki mded krny ki tofiq atta Kry G blkl asy qanoon hony cahiy Allah Sb pr krm kri Mola
One of the best videos you have made so far. I really wish that in the coming years our government will come up with some sort of solution to overcome such issues. InnshALLAH
Mera khuda janta hai ma ye video dekh kr bht roya hn or dil es qdr rota rha k khuda e pak kabi kise ko asa na banaye ameen allah pak bhai ko hosla dy or apny hifzo iman me rakhy ameen 😭😭
Allah pak aisy logon ko himt or hosla dy or humy souchny smjhny ki tofeeq ata kry or logon ki madad krny ki bi tofeeeq dy
With tears in my eyes I salute you Sir ! May Allah pak bless you always 🙏 ameen ..
Ameen
موسی علیہ السلام کو پانی، ابراہیم علیہ السلام کو آگ، یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ سے بچانے والے رب ہم سب کو کورونا کی وبا سے بچالے۔
😥 آمین 😔
Ameen
Aameen Suma aameen
آللہ پاک آپ صہیت والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
پتہ نہیں یہ کونسی لوگ ہونگی جو اس بیچارے کو مارتی ہیں ۔میں خود ایک آنکھ سے آندھا لیکن الحمداللہ گھر والوں کے ساتھ ساتھ پورا سوسائٹی میرا عزت کرتے ہیں ۔
Koi bt ni bhai dil py kbi ni lena
Allah Tala ap ko Sada khosh Rakhay
Ameen Sum Ameen
Love u bhai jan
Allah pak apko khush rkhain
@@rizwan.sheikh.official thank you so much brother
Allah Tala Hum Sub Ko In jese Afraad ki madad Krne Wali Rooh Atta Farmade Ameen😭😭😔😔😢
واقعی ہمارا معاشرہ گونگا اور اندھا ہے اور حاہل ہے
اللہ تعالیٰ ہے بس اور غریب لوگوں کو مدد فرمائے آمین
Ameen
ALLAH enhy lmbi zindigi dain or apne hifzo iman mai rakhy AMEEN
Ameen sadia or jo in ko dua dey rahi Allaha usey bhi hmesha khush rakhy
This is your best study ever you have earned all success through this story
My brother and sister are also deaf
Allah in sb ki madad kre(Ameen)
Ameen
Aameen ❤
Ameen
Tears in my eyes.great lesson for us
Yasir shami you're a great person by heart. Allah bless you for highlighting such issues..!
اس ظلم کی وجہ ہمارے معاشرے میں بڑھتا ہوا عدم برداشت ، تکبر غرور ،جذباتیت اور جلد بازی ہے
Alhamdulillah our media is Going well
Like Sar e Aam and you
allah tera shukr hy bachy normal hn😍
یااللہ ہمارے ان بھائی پر اور ہم سب مسلمانوں پر رخم فرمائیں آمین ثمہ آمین یارب العالمین:
آپ کو اپنے ماں باپ کے سفید بال
کسی بات کا احساس نہیں دلاتے
ان کے سفید بال ہوگئے ہیں
تمہیں اس بات کا احساس
ہو جانا چاہیے کے زیادہ دیر
اب تمہارے پاس نہیں رہیں گے
آج تمہارے پاس ہیں نہ تمہیں قدر
نہیں ہے پوچھو ان سے جن
کی مائیں نہیں ہائے جب عید کا دن
آتا ہے نا وہ ہاتھ کتنے یاد آتے ہیں
پوچھو ان سے جن کا باپ نہیں
آج اگر ماں باپ زندہ ہیں
قدر کر لو ان کی وسلام
Bilkul right
Allah kry aesy nafrman olad ko ahsas ho jay jin k walden aun ki wajh se dar dar ki thokaren khaty phrty hain
Sara kail qismat ka hai
Jab qismat khrab ho to nafarman aulad mil jate hai
Allah har kisi ke qismat ache karay
ALLAH sub K Maa Baap Ko salamat rakhey
Ameen Sum Ameen
This person should be on all media channels across Pakistan and every social media content bloggers n vloggers should show n share this story across Pakistan 🇵🇰
Bht dukh hoa sun ka😢😢😢😢😢😢😢Ay mery Allah in logo ko hidayat dain ameeeeen
Ameen
Sabar is the basic principle of life which we all forgot, Amy Allah will help us to practice patience.
♥️♥️
Allah pak hr kesi ki mushkil asaan Kary Allah ka sukar ha Allah ny humy beayab bnya
اللہﷻپاک
میرے اِس بھاٸی پر اپنی رحمت خاص کرے
آمین
tumara sound kasa sun sakata ha .
یاسر شامی بھائی!!
ویڈیو بنا کر حکومت سے رکوسٹ کیجیے کہ
جس طرح لرنر کی گاڑی یا موٹر سائیکل پر "L" کا سمبل ہوتا ہے۔
اس طرح ڈیف ، ڈم بھائیوں کی گاڑی، موٹر سائیکل، سائیکل پر لازمی بیک اور فرنٹ پر کوئی سمبل ہو جس کو دیکھ کر سامنے سے آنے والا یا پیچھے کھڑا شخص سمجھ جائے کہ یہ شخص بول اور سن نہیں سکتا۔
تاکہ کسی بھائی کو کسی جذباتی پاگل کے ہاتھوں مار نہ کھانا پڑے ۔
حکومت بھی گونگی بہری ہے۔۔۔
Great idea bro 👍
Really great idea
Apreciated bro.
Yeah u r right.....
Kia kmal ka interview tha.
Bht brha almiyya ha k hmary mulk ma en logon ko koi smjny wala nhi.
Shaid hm sb ko apny andr aik hi jazba peda krny ki zrort ha wo ha EHSAS.
Allah is aadmi ko apny hifz o imaan mn rakhy
I have tears in my eyes after watching this