Khadim Hussain Rizvi Bayan 2019 | Hatim Tai Ki Beti or Bety Ka Khoobsurat Waqia | Heart Touching

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 10 ก.ย. 2024
  • Khadim Hussain Rizvi Bayan 2019 | Hatim Tai Ki Beti or Bety Ka Khoobsurat Waqia | Heart Touching
    #IslamOrAurat #HatimTaiKiBetiKaWaqia #KhadimHussainRizvi #TLP #TehreekLabbaikPakistan
    Subscribe Here: goo.gl/EQzHcj
    For Latest updates, Speeches and Complete Bayanat's join Official Social Media Network of Allama Khadim Hussain Rizvi.
    ►Official Website
    www.allamakhad...
    ►Follow us on Google+
    plus.google.co...
    ►Follow us on Twitter
    / realkhr
    ►Subscribe
    / allamakhadimhussainriz...
    ►Follow us on Dailymotion
    www.dailymotio...
    ►Follow us on Vimeo
    www.vimeo.com/...

ความคิดเห็น • 1.4K

  • @miansohaib3363
    @miansohaib3363 2 ปีที่แล้ว +70

    اللہ کا شکر ہم بھی اپنی آنے والی نسلوں کو یہ بتانے کے قابل ہو گۓ ہیں کے ہم نے اپنے زمانے میں بابا جی جیسا بہادر مجاہد دیکھا بھی اور انکی صف میں بھی شامل تھے ۔

    • @FikreDarain
      @FikreDarain 6 หลายเดือนก่อน +4

      ماشاءاللہ بہت اعلیٰ

    • @moonjaan2309
      @moonjaan2309 4 หลายเดือนก่อน

      Be shak

    • @user-oe6wc4sh3x
      @user-oe6wc4sh3x 2 หลายเดือนก่อน

      بیشک سچکھا بھائی ❤❤❤

  • @JashneUmeedOfficial
    @JashneUmeedOfficial 3 ปีที่แล้ว +94

    ‏لیجئے منہ میٹھا کیجئے_! ♥️⁩
    🌸لاَ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰه مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰه🌸

  • @MalikAdnan-eh2yp
    @MalikAdnan-eh2yp 2 ปีที่แล้ว +76

    اس صدی کا عظیم عاشق رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
    مردہ قلوب زندہ کر گئے بابا جی پر اللہ کی کڑوروں رحمتیں ہوں

    • @asifwahla4829
      @asifwahla4829 2 ปีที่แล้ว

      آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @FikreDarain
    @FikreDarain 2 ปีที่แล้ว +25

    ❤️جس نے حقِ خطابت ادا کر دیا❤️
    ❤️خدمتِ دین کا وعدہ وفا کر دیا❤️
    ❤️ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام❤️

  • @journalist4075
    @journalist4075 2 ปีที่แล้ว +78

    میرے بابا جان 😭
    آپ کی یاد ہر روز ستاتی ہے 😢
    ختم نبوت زندہ باد ❣️

  • @abdullahjutt7598
    @abdullahjutt7598 2 ปีที่แล้ว +17

    لیبک یا رسول الللہ لیبک یا رسول الللہ الللہ تعالیٰ رضوی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

    • @MuhammadNabeelQadri
      @MuhammadNabeelQadri 3 หลายเดือนก่อน

      ا ل ل ہ۔۔۔
      عزوجل
      درست لکھیں

  • @user-pn9og1rs3z
    @user-pn9og1rs3z 2 ปีที่แล้ว +53

    کیا خوبصورت ہیرا تھا جس کی ہم قدر نہ کرسکے🌹

  • @alrehmanchannel8439
    @alrehmanchannel8439 4 ปีที่แล้ว +16

    لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم

  • @murtazanoori4418
    @murtazanoori4418 3 ปีที่แล้ว +141

    حضرت کا خطاب ایسا ہے کہ دل عشق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں تڑپ جاتا ہے

  • @basharatahmad786
    @basharatahmad786 2 ปีที่แล้ว +43

    اللہ تعالٰی بابا جی رضوی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین آمین آمین آمین

  • @zaheerkhan3549
    @zaheerkhan3549 5 ปีที่แล้ว +28

    Yeh Hai Original Face of Islam
    Haq Rizvi
    Ya Rizvi

  • @user-uf5rj2oo4e
    @user-uf5rj2oo4e ปีที่แล้ว +22

    حق اور سچ کی آواز 😭😭😭😭شیر تھے بابا جی 💪🏾💪🏾💪🏾💪🏾💪🏾

  • @taunsanewsone
    @taunsanewsone 3 ปีที่แล้ว +18

    اللہ اکبر ۔۔ ایمان تازہ ہو جاتا ہے بابا جی کی زیارت کر کے ۔اللہ کریم اپنی امان میں رکھے آمین

  • @onemanshow1878
    @onemanshow1878 5 ปีที่แล้ว +46

    آج بہت عرصے کے بعد علامہ صاحب کا بیان سنا اور ایمان تازہ ہو گیا. حق بہر حال حق ہوتا ہے.

  • @ijazahmad1107
    @ijazahmad1107 3 ปีที่แล้ว +6

    الل کریم بابا جی خادم حسین رضوی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @user-pc4nw5lz4p
    @user-pc4nw5lz4p 2 ปีที่แล้ว +211

    حضرت باباجی خادم حسین رضوی صاحب
    شکر ہے کے آپ کا زمانہ پایا
    شکر ہے کہ آپ کے ساتھ کھڑے ہیں
    اللّٰہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ کے درجات بلند فرمائے
    آمین ثم آمین

  • @allamanaeemahmedofficial7037
    @allamanaeemahmedofficial7037 2 ปีที่แล้ว +111

    ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ ہم نے خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ تعالی کا زمانہ پایا۔ اور اس سے بھی زیادہ فخر کی بات یہ ہے کہ آپ کے جنازے میں ہم نے شرکت کی۔ آپ کے مشن پر کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔

  • @isi4107
    @isi4107 2 ปีที่แล้ว +26

    اللہ تعالیٰ کی باباجی رحمۃ اللہ علیہ پر لاکھوں کروڑوں رحمتیں نازل ھوں

  • @tahirch7449
    @tahirch7449 4 ปีที่แล้ว +20

    دل بھی حاضر جان بھی
    آقا تیری شان کی خاطر
    ❤❤❤❤❤

  • @m.rafiquem.rafique3527
    @m.rafiquem.rafique3527 2 ปีที่แล้ว +25

    SubhanAllah Labbaik Labbaik Labbaik Ya RasoolAllah (s a w)

  • @basharatahmad786
    @basharatahmad786 2 ปีที่แล้ว +5

    تجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ والہ وسلم زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد

  • @razatarar4854
    @razatarar4854 4 ปีที่แล้ว +65

    اللہ اللہ زندگی ہو بابا جی خادم حسین کی بات میں دم جرات اور جو امت کو فولاد بنا دیتی ہے مولانا اور اسلام کے ایسے شیر ہوتے ہیں

  • @ibrarabbasi6103
    @ibrarabbasi6103 5 ปีที่แล้ว +16

    ماشااللہ اللہ پاک خادم حسین رضوی صاحب کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پہ قائم دائم رکھے

  • @sonibughi3022
    @sonibughi3022 ปีที่แล้ว +10

    لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ❤️❤️❤️

  • @mustafayousaf3466
    @mustafayousaf3466 2 ปีที่แล้ว +46

    لبیک یارسول اللہ❤

  • @abdulrasheedw2rizvi402
    @abdulrasheedw2rizvi402 2 ปีที่แล้ว +22

    واہ شیرا واہ تیری عظمت کو سلام اللہ آپ کو بلندی درجات عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین لبّیک لبّیک لبّیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تحفظ ناموس رسالت تحفظ ختم نبوت زندہ آباد زندہ آباد

  • @sohnasheikh5291
    @sohnasheikh5291 2 ปีที่แล้ว +39

    ضرت کا خطاب ایسا ہے کہ دل عشق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں تڑپ جاتا ہے

  • @muzamildinmdrajpoot7575
    @muzamildinmdrajpoot7575 5 ปีที่แล้ว +22

    ماشاء اللہ بہت مزہ آیا لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ

    • @khushbo-e-naat6709
      @khushbo-e-naat6709 3 ปีที่แล้ว

      لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ ﷺ لبیک، تاجدارِ ختمِ نبوتﷺ زندہ آباد زندہ آباد زندہ آباد۔ ہمیشہ سلامت رہیں عُشاقِ رسولﷺ۔۔۔۔ آمین
      Subscribe my TH-cam channel please... میرے چینل کو سبسکرائب کیجیے تعاون فرماکر شکریہ کا موقع دیں کیونکہ قطرہ قطرہ سے دریا بنتا ہے۔ آپ کی ایک سبسکرپشن میرے نبی ﷺ کی نعت کو ہر ایک تک عام کر سکتی ہے۔ نوازش ہوگی ۔شکریہ السلام علیکم سب دوست۔

  • @khanattaurrehman786
    @khanattaurrehman786 4 ปีที่แล้ว +302

    حضرت جی میں اہلحدیث ہوں لیکن میں آپ کا معتقد ہوں کیونکہ آپ کی تڑپ کمال کا ہے

    • @muhammadrizwanattariattari1829
      @muhammadrizwanattariattari1829 2 ปีที่แล้ว +16

      Aakar to dekho dost huzoor k haqeeqi ghulamo k drmiyan

    • @hafizmsiddeeq6424
      @hafizmsiddeeq6424 2 ปีที่แล้ว +20

      آپ سجھ چکےھو باباجان کےدرد کو سداخوش رہو

    • @shakeelsipra5159
      @shakeelsipra5159 2 ปีที่แล้ว +11

      Tu phir a jaein abi waqt hai

    • @adnanalinew4892
      @adnanalinew4892 2 ปีที่แล้ว +7

      ماشاءالله ماشاءالله

    • @zainimughal2946
      @zainimughal2946 2 ปีที่แล้ว +18

      Mery bhai main b ap k jesa hun lknnnn main bab g ka bhtttt bra fan hun un k bad un k betay kaa Allah labaik walon ki khairrr kray

  • @MDKHAN-9907
    @MDKHAN-9907 5 ปีที่แล้ว +30

    Labbeq ya Rasulalla .. love from india

  • @iloveislamtlp8701
    @iloveislamtlp8701 4 ปีที่แล้ว +6

    ماشاء اللہ ایمان تازہ ھو جاتا ہے بابا جی کی زیارت کر کے اللہ تعالی میرے بابا جی خادم حسین رضوی صاحب کو صحت تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین

  • @NadirKhan-yg6px
    @NadirKhan-yg6px 4 ปีที่แล้ว +85

    تاجدارِ ختم نبوت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم لبیک لبیک لبیک یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم

  • @mujahidrazarizwi9997
    @mujahidrazarizwi9997 2 ปีที่แล้ว +61

    واللّٰہ حضور قبلہ امیرالمجاھدین علیہ الرحمہ نے ایک عظیم عالم باعمل اور باہمت امیرالمجاھدین ہونےکا حق اداکردیا
    لبيك لبيك لبيك يارسول اللّٰه صلى اللّٰه عليك وسلم تاجدارِ ختم نبوت زنده باد زنده باد زنده باد علمائے اہلسنت زندہ باد

    • @Paheliyan92
      @Paheliyan92 2 ปีที่แล้ว +3

      بھائی جان میرے بابا خادم حسین رضوی میں ایک ہی وقت میں سارے وصف تھے میں انڈیا سے ہوں ہمیں بابا سے عشق ہوگیا ہے اللہ کی قسم بابا کے نام پر جان دینے کا جی چاہتا ہے بھائی آپ کہاں سے ہیں

  • @MubeenKhan-xp8rd
    @MubeenKhan-xp8rd 3 ปีที่แล้ว +4

    Allah pak khadim Hussain Rizvi shb ko lambi zindgi dy 🤲💝🤲

  • @FikreDarain
    @FikreDarain 2 ปีที่แล้ว +6

    یا اللہ اہلسنت پر علمائے اہلسنت کا سایہ تا قیامت قائم فرما۔۔۔ آمین یا رب العالمین

  • @naeemmaan1263
    @naeemmaan1263 5 ปีที่แล้ว +70

    Mera dil meri jan
    Khadim hussain
    Khadim hussain

  • @ghazanfar4897
    @ghazanfar4897 3 ปีที่แล้ว +4

    سبحان الله مُحَمَّدﷺ پر میری جان بھی قربان

  • @zareenshah5109
    @zareenshah5109 2 ปีที่แล้ว +45

    اللہ تعالیٰ بابا جی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں ایسے نڈر اللہ والے

  • @amjadali-tn5tn
    @amjadali-tn5tn 2 ปีที่แล้ว +1

    لبیک یا رسول اللہ تاجدارے ختم نبوت زندہ باد بابا جئ حافظ سعد رضوئ زندہ باد

  • @mshahidsheikh5599
    @mshahidsheikh5599 5 ปีที่แล้ว +26

    Labaik ya Rasool Allah form India

  • @raheelahmad4984
    @raheelahmad4984 4 ปีที่แล้ว +1

    صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
    بیشک سب سے اولی اعلیٰ ہمارا نبی

  • @mohammadiqbalzargar2395
    @mohammadiqbalzargar2395 5 ปีที่แล้ว +13

    *_Allah KHADIM HUSSEIN RIZVI ko salaamat rakhe jisne soi hui Qom ko jaga dia h._*
    *_LABBAIK LABBAIK LABBAIK YA RASOOL ALLAH._*

  • @adilahmed8236
    @adilahmed8236 5 ปีที่แล้ว +22

    یا نبی سلام علیکا یا رسول سلام علیکا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ماشااللہ سبحان اللہ تعالی الحمداللہ اللہ اکبر ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ

    • @khushbo-e-naat6709
      @khushbo-e-naat6709 3 ปีที่แล้ว

      لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ ﷺ لبیک، تاجدارِ ختمِ نبوتﷺ زندہ آباد زندہ آباد زندہ آباد۔ ہمیشہ سلامت رہیں عُشاقِ رسولﷺ۔۔۔۔ آمین
      Subscribe my TH-cam channel please... میرے چینل کو سبسکرائب کیجیے تعاون فرماکر شکریہ کا موقع دیں کیونکہ قطرہ قطرہ سے دریا بنتا ہے۔ آپ کی ایک سبسکرپشن میرے نبی ﷺ کی نعت کو ہر ایک تک عام کر سکتی ہے۔ نوازش ہوگی ۔شکریہ السلام علیکم سب دوست۔

  • @zamirsaifi4482
    @zamirsaifi4482 4 ปีที่แล้ว +4

    اللہ تعالی ان کو صحت و تندرستی اورعافیت والی لمبی عمر عطا فرمائے

  • @yazaheerhaqzaheer1234
    @yazaheerhaqzaheer1234 3 ปีที่แล้ว +13

    🌹 عبداللہ سلامی سو جانو سے ہے قربان اقا پر لبیک یا رسول اللہ🌹

  • @khawajaOwais9881
    @khawajaOwais9881 2 ปีที่แล้ว +3

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

  • @tesla.liveon
    @tesla.liveon 3 ปีที่แล้ว +2

    اللہ تعالیٰ بابا جی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین 😥😥😥😥😓⁦🤲🏼⁩

  • @adeelshahzad4320
    @adeelshahzad4320 5 ปีที่แล้ว +32

    ماشااللہ سبحان اللہ لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

    • @khushbo-e-naat6709
      @khushbo-e-naat6709 3 ปีที่แล้ว

      لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ ﷺ لبیک، تاجدارِ ختمِ نبوتﷺ زندہ آباد زندہ آباد زندہ آباد۔ ہمیشہ سلامت رہیں عُشاقِ رسولﷺ۔۔۔۔ آمین
      Subscribe my TH-cam channel please... میرے چینل کو سبسکرائب کیجیے تعاون فرماکر شکریہ کا موقع دیں کیونکہ قطرہ قطرہ سے دریا بنتا ہے۔ آپ کی ایک سبسکرپشن میرے نبی ﷺ کی نعت کو ہر ایک تک عام کر سکتی ہے۔ نوازش ہوگی ۔شکریہ السلام علیکم سب دوست۔

  • @shahbazkhanup...8414
    @shahbazkhanup...8414 4 ปีที่แล้ว +22

    سبحان اللہ عزوجل بیشک

  • @keelh5363
    @keelh5363 3 ปีที่แล้ว +7

    Stay blessed forever ❤ 💖 hazrat sahib may Allah subhana wa taala grant you jannat alfirdouse Ameen

  • @faisypycon
    @faisypycon 2 ปีที่แล้ว +17

    Aisi pyar ki aag lagayi hai dilon main is bandey ney....jism ka ik ik hissa inki bakshish ki duwa karta hai....

  • @javedrangrej1422
    @javedrangrej1422 2 ปีที่แล้ว +5

    Beshak labbaik Ya Rasool Allah, ❤️🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹❤️🌹🌹❤️🌹🌹🌹🌹 Subhan Allah Masha Allah ❤️❤️❤️❤️❤️🌹

  • @nabeel768
    @nabeel768 5 ปีที่แล้ว +106

    اللہ تعالیٰ آپ کی خیر فرمائے آمین۔۔ لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @mohammadrafiqkhan6655
    @mohammadrafiqkhan6655 4 ปีที่แล้ว +15

    باباجی پرالا کی رحمتیں نازل ھوں

    • @maqsoodahmed3065
      @maqsoodahmed3065 2 ปีที่แล้ว +3

      کروڑوں رحمتوں کا نذول ھو مرد قلندر بابا خادم حسین رضوی پر

    • @RashidAli-hr3gm
      @RashidAli-hr3gm 2 ปีที่แล้ว +2

      اللہ ایسے لکھتے ہیں بھائی

    • @ramgandumakhalrandikioladk4261
      @ramgandumakhalrandikioladk4261 2 ปีที่แล้ว +1

      bhai spelling theek likha karo

  • @mianlahore2753
    @mianlahore2753 5 ปีที่แล้ว +15

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پاک

  • @sarfrazaftab9662
    @sarfrazaftab9662 2 ปีที่แล้ว +6

    MASHA ALLAH 💖, LABBAIK YAA RASOOL ALLAH S.A.W.W , ALLAMA KHADIM HUSSAIN RIZVI SB R.A . ZINDABAD 💖

  • @muhammadahsan3777
    @muhammadahsan3777 5 ปีที่แล้ว +66

    اللہ اکبر. لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ

  • @basharatahmad786
    @basharatahmad786 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاء اللہ سبحان اللہ ماشاء اللہ سبحان اللہ

  • @aj9484
    @aj9484 5 ปีที่แล้ว +7

    تاجدار ختم نبوت کے نعرے کا اس سے زیادہ کوئی معنی نہیں کہ ساری دنیا تہہ و بالا ہوجائے لیکن حضور #صلى_الله_عليه_وآله_وسلم کی عزت پر پہرہ ہر صورت میں ہوگا انشاءالله.
    تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
    واہ بابا جی 😍

  • @narowalichanle1571
    @narowalichanle1571 5 ปีที่แล้ว +22

    رضوی صاحب زندہ باد,, اسلام زندہ باد لبیک یا رسول اللہ

    • @khushbo-e-naat6709
      @khushbo-e-naat6709 3 ปีที่แล้ว

      لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ ﷺ لبیک، تاجدارِ ختمِ نبوتﷺ زندہ آباد زندہ آباد زندہ آباد۔ ہمیشہ سلامت رہیں عُشاقِ رسولﷺ۔۔۔۔ آمین
      Subscribe my TH-cam channel please... میرے چینل کو سبسکرائب کیجیے تعاون فرماکر شکریہ کا موقع دیں کیونکہ قطرہ قطرہ سے دریا بنتا ہے۔ آپ کی ایک سبسکرپشن میرے نبی ﷺ کی نعت کو ہر ایک تک عام کر سکتی ہے۔ نوازش ہوگی ۔شکریہ السلام علیکم سب دوست۔

  • @hasnainayyub6551
    @hasnainayyub6551 5 ปีที่แล้ว +30

    لبيك لبيك لبيك يارسول الله صلى الله عليه و بارك وسلم

  • @AbdulHadi-dm8no
    @AbdulHadi-dm8no 5 ปีที่แล้ว +58

    Great leader of Islam allama khadim HSAIN

    • @khushbo-e-naat6709
      @khushbo-e-naat6709 3 ปีที่แล้ว

      لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ ﷺ لبیک، تاجدارِ ختمِ نبوتﷺ زندہ آباد زندہ آباد زندہ آباد۔ ہمیشہ سلامت رہیں عُشاقِ رسولﷺ۔۔۔۔ آمین
      Subscribe my TH-cam channel please... میرے چینل کو سبسکرائب کیجیے تعاون فرماکر شکریہ کا موقع دیں کیونکہ قطرہ قطرہ سے دریا بنتا ہے۔ آپ کی ایک سبسکرپشن میرے نبی ﷺ کی نعت کو ہر ایک تک عام کر سکتی ہے۔ نوازش ہوگی ۔شکریہ السلام علیکم سب دوست۔

    • @chowdhuryasger7878
      @chowdhuryasger7878 3 ปีที่แล้ว

      Yes Bai

  • @basharatahmad786
    @basharatahmad786 2 ปีที่แล้ว +6

    Masha Allah subhan Allah Masha Allah

  • @israraalamsiddiuqui8576
    @israraalamsiddiuqui8576 5 ปีที่แล้ว +29

    بہت عمدہ

  • @shahbazbukhari7819
    @shahbazbukhari7819 4 ปีที่แล้ว +2

    اللہ پاک نے ہمارے نبی پاک کی ناموس کی حفاظت کے لیۓ خادم رضوی صاحب کو چُن لیا ہے، اللہ پاک انہیں ہمیشہ سلامت رکھے

  • @alkareemhealthcare934
    @alkareemhealthcare934 4 ปีที่แล้ว +29

    Subhan Allah
    ALLAH Mujhe Ishq E Mustafa Ata Farmaee😢🙏

    • @khushbo-e-naat6709
      @khushbo-e-naat6709 3 ปีที่แล้ว

      لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ ﷺ لبیک، تاجدارِ ختمِ نبوتﷺ زندہ آباد زندہ آباد زندہ آباد۔ ہمیشہ سلامت رہیں عُشاقِ رسولﷺ۔۔۔۔ آمین
      Subscribe my TH-cam channel please... میرے چینل کو سبسکرائب کیجیے تعاون فرماکر شکریہ کا موقع دیں کیونکہ قطرہ قطرہ سے دریا بنتا ہے۔ آپ کی ایک سبسکرپشن میرے نبی ﷺ کی نعت کو ہر ایک تک عام کر سکتی ہے۔ نوازش ہوگی ۔شکریہ السلام علیکم سب دوست۔

  • @ghulamshabeer2831
    @ghulamshabeer2831 4 ปีที่แล้ว +2

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ

  • @mabdullah3367
    @mabdullah3367 4 ปีที่แล้ว +8

    no words to explain the personality of this person..

  • @khrtlpkhrtlp7820
    @khrtlpkhrtlp7820 ปีที่แล้ว +2

    Subhan Allah Labbaik Labbaik Labbaik Labbaik ya rasool Allah Subhan Allah

  • @anisahmed9678
    @anisahmed9678 5 ปีที่แล้ว +7

    Deen islam ma koi jaber nahi islam ma koi zaberdasti nahi masha allah shukriya achi Speech ki

  • @amnakhan7849
    @amnakhan7849 2 ปีที่แล้ว +8

    لبیک یا رسول اللہ 😍❤️

  • @akhtarhusenrazvi6557
    @akhtarhusenrazvi6557 2 ปีที่แล้ว +4

    SUBHAN ALLAH - MASHA ALLAH : ALLAH HAZRAT ALLAMA KHADIM HUSEN RAZVI SAHAB REHMTULLAH ALAYHE KI MAGFIRAT FARMAYE AUR OLEMA-E-AHLE SUNNAT KE SADKE TUFAIL ALLAH HAMARI BHI MAGFIRAT FARMAYE. AMIN SUMMA AMIN. ... LABBAIK LABBAIK LABBAIK YA RASULALLAH- LABBAIK🇮🇳 🇮🇳 🇮🇳

  • @khanattaurrehman786
    @khanattaurrehman786 4 ปีที่แล้ว +1

    لبیک یا رسول اللہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

  • @haadiashahbaz9179
    @haadiashahbaz9179 5 ปีที่แล้ว +16

    LABAIK LABAIK YA RASOOL ALLAH PBUH...

  • @shamshadali4186
    @shamshadali4186 2 ปีที่แล้ว +4

    Soyei hoi mohabat ko jaganay walay.....
    Bahayai ka kamo say dore kr Kay ishaq e haqiqe or ishaq Rasool Allah SAW 💪 sikhnay Wala
    Asay khadim ki khidmat pr lakon Salam
    .......Jin Kay gulam itnay hasine our us aka o mola Kay husn to hoga baymisal.....❤️labaik ya Rasool Allah SAW

  • @AbdulRafay-ep1vc
    @AbdulRafay-ep1vc 3 ปีที่แล้ว +2

    MashaAllah baba g Tajdaar e khatam e Nabuwat zindabaad zindabaad

  • @munazajabeen292
    @munazajabeen292 3 ปีที่แล้ว +4

    SUBHAN Allah....

  • @PunjabiMunda313-d5
    @PunjabiMunda313-d5 6 หลายเดือนก่อน

    🌹 جس نے حق خطابت ادا کر دیا 🌹
    🌹 خدمت دین کا وعدہ وفا کر دیا 🌹
    🌹ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام 🌹

  • @mubeensheikh-v7v
    @mubeensheikh-v7v 7 หลายเดือนก่อน

    SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH
    تاجدار ختم نبوت
    زندہ باد زندہ باد
    یا رسول الله تیرے چاہنے والوں کی خیر ❤

  • @waheedali963
    @waheedali963 4 ปีที่แล้ว +6

    اللھم اعنی علی ذکرك و شكرك و حسن عبادتك۔
    يارب العالمين کے مجھے حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیه وآله وسلم کا امتی اور مسلم كے گھر میں پیدا کیا

  • @baa-adab3478
    @baa-adab3478 ปีที่แล้ว +1

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🌹❤️🌹

  • @bilalmalik6556
    @bilalmalik6556 5 ปีที่แล้ว +47

    اللہ تعالیٰ بابا خادم حسین رضوی صاحب کو سلامت رکھے آمین ❤️

    • @khushbo-e-naat6709
      @khushbo-e-naat6709 3 ปีที่แล้ว +1

      لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ ﷺ لبیک، تاجدارِ ختمِ نبوتﷺ زندہ آباد زندہ آباد زندہ آباد۔ ہمیشہ سلامت رہیں عُشاقِ رسولﷺ۔۔۔۔ آمین
      Subscribe my TH-cam channel please... میرے چینل کو سبسکرائب کیجیے تعاون فرماکر شکریہ کا موقع دیں کیونکہ قطرہ قطرہ سے دریا بنتا ہے۔ آپ کی ایک سبسکرپشن میرے نبی ﷺ کی نعت کو ہر ایک تک عام کر سکتی ہے۔ نوازش ہوگی ۔شکریہ السلام علیکم سب دوست۔

  • @DeenMuhammad-fh6tm
    @DeenMuhammad-fh6tm 10 หลายเดือนก่อน +2

    ❤mashaullah❤mery baba jaan❤mis you baba jaan 😭😭😭❤❤❤❤❤😭😭😭❤❤❤❤

  • @israraalamsiddiuqui8576
    @israraalamsiddiuqui8576 5 ปีที่แล้ว +101

    لبیک لبیک یا رسول اللہ لبیک ﷺ

    • @waqasmehdi940
      @waqasmehdi940 3 ปีที่แล้ว

      ❤💜💛💚💙🖤❤

  • @muhammadsaqibalisaifi8398
    @muhammadsaqibalisaifi8398 2 ปีที่แล้ว +21

    اللہ پاک اپنے محبوب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے بابا جی کے درجات مزید بلند فرمائیں اور آپ کے صدقے ہمیں بھی غیرت ایمانی عطا فرمائیں آمین ثم آمین ♡♡♡♡♡

  • @qariabdulrazzaqsaeedi7651
    @qariabdulrazzaqsaeedi7651 5 ปีที่แล้ว +35

    Allah pak apko salmat rakhy aur lambi umar ata farmy Ameen

  • @riazbaloch581
    @riazbaloch581 5 ปีที่แล้ว +19

    ماشااللہ باباجی بس اللہ پاک آپکو سلامت رکھے

    • @khushbo-e-naat6709
      @khushbo-e-naat6709 3 ปีที่แล้ว

      لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ ﷺ لبیک، تاجدارِ ختمِ نبوتﷺ زندہ آباد زندہ آباد زندہ آباد۔ ہمیشہ سلامت رہیں عُشاقِ رسولﷺ۔۔۔۔ آمین
      Subscribe my TH-cam channel please... میرے چینل کو سبسکرائب کیجیے تعاون فرماکر شکریہ کا موقع دیں کیونکہ قطرہ قطرہ سے دریا بنتا ہے۔ آپ کی ایک سبسکرپشن میرے نبی ﷺ کی نعت کو ہر ایک تک عام کر سکتی ہے۔ نوازش ہوگی ۔شکریہ السلام علیکم سب دوست۔

  • @kafeelkhan7209
    @kafeelkhan7209 5 ปีที่แล้ว +17

    ہمارے جان آپ پر قربان

  • @maazgaming1040
    @maazgaming1040 2 ปีที่แล้ว +1

    حضرت کا خطاب ایسا ہے کہ دل عشق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں تڑپ جاتا ہے حضرت باباجی خادم حسین رضوی صاحب

  • @legendindian1411
    @legendindian1411 5 ปีที่แล้ว +143

    Love you from India..
    Khadim Hussein rizvi zindabad

  • @YasirKhan-fo3yl
    @YasirKhan-fo3yl 5 ปีที่แล้ว +18

    LABBAIK YA RASOOL ALLAH

  • @farukhhasan11
    @farukhhasan11 2 ปีที่แล้ว +3

    سارے جہانوں کی جان مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت بڑی شان والے زندہ باد میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @ghmohdwani4912
    @ghmohdwani4912 5 ปีที่แล้ว +6

    Labbaik Labbaik Labbaik Ya Rasoolallah Salallahu Alyhi Wasalam

  • @basharatahmad786
    @basharatahmad786 2 ปีที่แล้ว +4

    اللہ تعالٰی ہم سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین

  • @m.azharwattoo1808
    @m.azharwattoo1808 4 ปีที่แล้ว +1

    سبحان الله‎۔الله پاک مولانا خادم حسین رضوی صاحب کو سلامت رکھے

  • @zaheerbutt1622
    @zaheerbutt1622 3 ปีที่แล้ว +2

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللّٰہ پاک غریق رحمت فرمائے آمین ثمہ آمین 🤲 فقیر دعاگو ہیں

  • @hassnainyasir9101
    @hassnainyasir9101 4 ปีที่แล้ว +3

    love u khadim saab.mashallah app bht acha byan krty hai.eman taza ho jata ha .aur apny deen islam py proud feel hota ha .Allah app ko lambi zindagi dy .aur hum app sy deen seekhty rhy

  • @mokaifali6939
    @mokaifali6939 3 ปีที่แล้ว +2

    Aalah rabbul izzat apne pyaare Mahboob ke sadke Hazrat ko zannatul ferdous me aala se aala muqaam ata farmaye ameen ❤️

  • @muhammadabdullah9925
    @muhammadabdullah9925 2 ปีที่แล้ว +7

    In Shaa ALLAH, aameen summa aameen

  • @zubairahmad5949
    @zubairahmad5949 ปีที่แล้ว +1

    آنے والی نسلیں فخر سے کہیں گی ہم نے بابا جی خلد آشیاں جنت مکین علامہ خادم حسین رضوی کا زمانہ دیکھا ہے