السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ آپ کو یہ منقبت حضور حافظ ملت علیہ الرحمۃ کیسی لگی ۔ کمینٹ سیکشن میں بتائیں ۔ جنھوں نے محبتیں پیش کیں ان کا صمیم قلب سے شکریہ۔ ویڈیو کو لائک شیئر کریں۔ چینل سبسکرائب کردیں
Mashallah Mere Mahboob Zafar Bhai Bahut khoob Lajawab Padhe Hai ❤ Allah Aapko Salamat Rakhe Or Umar Me Elm Me Mazid Barkate Ata Farmaye Ameen Summa Ameen ❤❤❤
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محبوب بھائی آپ ایک وڈیو میں یہ بتایں کہ اتنی پیاری آواز سے کسے پڑھتے ہیں ہمیں بھی پڑھنا ہے اور ماءشا اللہ بہت خوب اللہ آپ کو اور اچھا پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
مداح خیر الانام عزیزم *محبوب ظفر دہلوی* نعت و منقبت کے سلیقے اور آداب سے بخوبی واقف ہیں نعت و منقبت اچھوتے لب و لہجہ، مترنم آواز و انداز میں جب یہ پڑھتے ہیں تو اک الگ وجد و کیف سامعین محسوس کرتے ہیں ۔ نعت و منقبت جو جذبۂ صادق اور خلوص بے پایاں کے ساتھ پڑھی جاتی ہے اس کی پہچان یہ ہے کہ نعت خواں پر پڑھنے اور سامعین کے سننے کے دوران ایک خاصی کیفیت طاری ہوجاتی ہے۔ محبوب ظفر کا انداز نعت و منقبت دل و دماغ کو عشق کی حلاوت عطا کرتا ہے، جس خوبصورت لب و لہجے، آواز و انداز میں منقبت حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ سامعین و ناظرین کے حوالے پیش کیا ہے یقینا قابل رشک و فخر ہے منقبت پاک کو پاکیزہ لب ولہجہ ، پرسوز آواز اور خوبصورت انداز میں پڑھا ہے منقبت پاک کا ہر ہر شعر بڑی توجہ کے ساتھ سنا ان کی آواز و انداز نے دل کو مسحور کیا ، انتہائی خوبصورت انداز میں نعت اور منقبت پڑھنے کے ساتھ ساتھ خوبصورت اور پیارے انسان ہیں ۔ اللہ رب العزت فیضان حافظ علیہ الرحمہ سے مالامال فرمائے اور اللہ کریم نعت نبی صلی الله عليه وسلم کے طفیل دونوں جہاں کی سرفرازیاں ، اور بلندیاں عطا فرمائے ۔ *آمین ثم آمین بجاہ سیدالمرسلین صلی الله عليه وسلم* محمد شمشیررضا قادری
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
آپ کو یہ منقبت حضور حافظ ملت علیہ الرحمۃ کیسی لگی ۔ کمینٹ سیکشن میں بتائیں ۔ جنھوں نے محبتیں پیش کیں ان کا صمیم قلب سے شکریہ۔
ویڈیو کو لائک شیئر کریں۔ چینل سبسکرائب کردیں
@@MahboobZafarDehlavi ماشاءاللہ تبارک وتعالیٰ
بہت ہی عمدہ کلام اور انداز ❤️🌸
اللّٰہ پاک قبول فرمائے اور آپ کو سلامت رکھے آمین
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام ہے ❤
ماشاءاللہ بہت خوب
لائک ،سبسکرائب کر دیا ہوں
اور شئر بھی کرتا ہوں۔
لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب لاجواب
بہت خوب صورت لگی۔
اللّٰہ تعالیٰ مزید ترقی سے نوازے ❤❤❤
اے ماشاء اللہ اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
Mashallah
Mashallah bahut khub
MashaAllah ❤
ماشاءاللہ 🌹
انتظار ختم ہوا۔ بہت محضوض ہو رہا ہوں ، بہت عمدہ لہجہ ہے سبحان اللہ ۔
حضور حافظ ملت علیہ الرحمۃ کا فیضان جاری رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Masha Allah
ماشاءاللہ
mashallah
ماشاءاللہ بہت عمدہ منقبت
اللہ تعالیٰ زبان میں مزید شیرینی عطا فرمائے
Masha Allah 😊
Mashallah Dil khush ho gaya
Allah tala aap ke ilm o Amal main be panah barkaten ata farmaye aamin
ماشاء اللہ بہت خوب ❤❤
MashaAllah❤
Mashaallah subhanallah ❤️
Masha Allah bahut khoob
Masha Allah bahut khoob 😊
Urse hafize millat bahut bahut mubarak ho ❤🌹
ماشاءاللہ بہت خوب
Zindabad Zindabad
Masha Allah bahut. Hi. Umdha
ماشاء اللہ
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ زندہ باد
Mashallah bahut umda
سبحان اللہ❤
Masha Allah ❤❤❤❤
Mashallah bahut khoob❤❤😊😊😊
ماشاءاللہ ❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Masha allah..faizane hafize millat zindabaad
Bahut umda
Ma sha Allah bht umdah❤
ماشاءاللہ عمدہ
Aaminnn
Masha allah subhanallah bahut umda kalam sun kar dil khush ho gaya ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
عرس حافظ ملت تمام سنی مسلمانوں کو بہت بہت مبارک ہو!
حضور حافظ ملت علیہ الرحمۃ کے صدقے اللہ تعالی آپکی آواز میں اور خوبصورتی عطا فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤
آمین شکریہ
Mashallah
Kya Baat Hai Mehbub Bhai ❤❤
Mashallah 🥰 Beautiful Kalaam ❤ Mahboob Zafar Sahab,
Lajawab
La jawab
Subhanallah subhanallah ❤️❤️❤️👌
کلام واصف رضا واصف زندہ باد ماشاءاللہ عمدہ، پڑھا گیا ہے
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ، سبحان اللہ
بہت عمدہ پڑھا ہے آپ نے
ماشاء اللہ عزوجل
محبوب بھائی کی آواز بہت پیاری ہے اللہ پاک نظر بد سے بچائے
اپنا جامعہ پیارا جامعہ مادر ملت 🌹 کیاشان ہے 🌹 میرے حضور حافظ ملت کی علمی جامعہ اشرفیہ مبارک پور ❤❤ ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت پیارا منقبت پڑھا ہیں
Mashallah Mere Mahboob Zafar Bhai Bahut khoob Lajawab Padhe Hai ❤
Allah Aapko Salamat Rakhe
Or Umar Me Elm Me Mazid Barkate Ata Farmaye Ameen Summa Ameen ❤❤❤
ماشاء االلہ ❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز میں پیش کیا
Mashallah
ماشاءاللہ بہت عمدہ کیا کہنے۔۔۔۔۔
سلامت رہیں
ماشاءاللہ ♥️ بہت عمدہ کلام ❤
ماشاءاللہ سبحا
بہت بہت عمدہ
واہ کیا عمدہ لہجہ میں پڑھا ہے ❤
Very soulful voice Mahboob Zafar Sahab Qibla 🫶♥️
ماشاء اللہ ❤
SubhanAllah❤
Mashallah❤❤❤
masallha ❤❤❤❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ
اللہ تعالیٰ حضور حافظ ملت ابو الفیض علیہ الرحمہ کے فیوضات وبرکات ہم سب کو عطا فرماءے
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید عزت و شہرت عطا فرماءے
Masha Allah Bahut Khub ❤️❤️❤️
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام ہے ❤
♥️
Masha Allah bahut umda ♥️
ماشاءاللّٰہ سبحان اللّٰہ
فیضان حضور حافظ ملت جاری رہے
Mashallah 🌹 Top level video.
Bahut khub
Mashallah
❤❤❤
Mashallah ❤️ Allah rabbul Izzat aap ko slamat rakhe Ameen
ماشاءاللہ بہت خوب لا جواب
خوبصورت انداز
انداز، ترنم، مضمون اور کلپنگ سب کچھ بہت شاندار ہے۔ ماشاء اللہ
Mashallah bahut bahut ❤ khush ho gaya
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ تعالی آپ کى آواز میں اور خوبصورتى عطا فرماے
Mashaallah ❤❤❤
Mashallah bahut ummda lajawab
❤❤❤
❤❤❤❤❤
Mashallah
بہت خوب محبوب بھائی
سبحان الله
Assalamu alaikum hazrat
الحمدللہ
اس کلام کے لکھنے والے ہمارے کلاس ساتھی مولانا واصف رضا واصف صاحب ہیں ۔
Masha Allah
Mashaa Allah bahut umdah
بہت بہت عمدہ حضرت
Ayee hayyee❤
Allah Aap Ko Elem SE nawaze
ماشاءاللہ بہت خوب ❤ ..
Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah bahut khoob
Masha Allah
Subhan Allah
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محبوب بھائی آپ ایک وڈیو میں یہ بتایں کہ اتنی پیاری آواز سے کسے پڑھتے ہیں ہمیں بھی پڑھنا ہے اور ماءشا اللہ بہت خوب اللہ آپ کو اور اچھا پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
مداح خیر الانام عزیزم *محبوب ظفر دہلوی* نعت و منقبت کے سلیقے اور آداب سے بخوبی واقف ہیں
نعت و منقبت اچھوتے لب و لہجہ، مترنم آواز و انداز میں جب یہ پڑھتے ہیں تو اک الگ وجد و کیف سامعین محسوس کرتے ہیں ۔
نعت و منقبت جو جذبۂ صادق اور خلوص بے پایاں کے ساتھ پڑھی جاتی ہے اس کی پہچان یہ ہے کہ نعت خواں پر پڑھنے اور سامعین کے سننے کے دوران ایک خاصی کیفیت طاری ہوجاتی ہے۔
محبوب ظفر کا انداز نعت و منقبت دل و دماغ کو عشق کی حلاوت عطا کرتا ہے، جس خوبصورت لب و لہجے، آواز و انداز میں منقبت حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ سامعین و ناظرین کے حوالے پیش کیا ہے یقینا قابل رشک و فخر ہے منقبت پاک کو پاکیزہ لب ولہجہ ، پرسوز آواز اور خوبصورت انداز میں پڑھا ہے
منقبت پاک کا ہر ہر شعر بڑی توجہ کے ساتھ سنا ان کی آواز و انداز نے دل کو مسحور کیا ، انتہائی خوبصورت انداز میں نعت اور منقبت پڑھنے کے ساتھ ساتھ خوبصورت اور پیارے انسان ہیں ۔
اللہ رب العزت فیضان حافظ علیہ الرحمہ سے مالامال فرمائے اور اللہ کریم نعت نبی صلی الله عليه وسلم کے طفیل دونوں جہاں کی سرفرازیاں ، اور بلندیاں عطا فرمائے ۔
*آمین ثم آمین بجاہ سیدالمرسلین صلی الله عليه وسلم*
محمد شمشیررضا قادری
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ بہت عمدہ
MashaAllah..! Khoobsurat Manqabat ❣️
Subhanallah ❤❤❤
❤❤❤