6.2 Urdu / Arabic Book Formatting in Word - Paragraph Spacing, Line Spacing, Manual Formatting
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 6 ส.ค. 2024
- اس ویڈیو میں دیکھیں کہ پیراگراف سپیسنگ اور لائن سپیسنگ کیا ہوتی ہے، اور مینول فارمیٹنگ کیسے کرتے ہیں۔
===============
ڈاؤنلوڈ ایکسرسائز فائلز:
typemybook.com/download/exerc...
===============
مائکروسافٹ ورڈ میں اردو کتاب کی فارمیٹنگ مکمل کورس، ان شاء اللہ یوٹیوب پر اپلوڈ کیا جارہا ہے۔
یہ کورس اب تک مفت دستیاب نہیں تھا، لیکن اب ان شاء مکمل طور پر مفت دستیاب ہوگا، اور جلد ہی آپ کی دسترس میں ہوگا۔
خود بھی دیکھیں، اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔ اور چینل ضرور سبسکرائب کرلیں۔
پورا کورس اس لنک پر وزٹ کریں:
• Word Complete Course -...
===============
This is a complete course. In this course I'll be teaching how to format Arabic or Urdu book in any version of Microsoft Word. So, get ready. Please like, subscribe and share. Thank you.
This is paid course published on Udemy plateform, but now I am making it available online for you fellows.
Watch Complete playlist:
• Word Complete Course -...
=============
#atarafi #typemybook #urducomposing #urdutyping #urducomposers
urdu composing,
inpage,
urdu tutorial,
free urdu tutorial,
word complete course,
word course in urdu/hindi,
urdu book formatting course,
ms word course in urdu,
ms word complete,
ms word complete course in urdu,
ms word complete tutorial,
ms word complete course,
urdu book setting,
urdu book formatting,
arabic book setting,
arabic typing,
typing arabic,
how to type arabic,
formatting urdu book,
urdu fonts,
urdu typing,
urdu typing course,
urdu composing,
=============
A product of typemybook.com/
اردو بلاگ
typemybook.com/blog
السلام علیکم ۔ جناب! یہ widow اور orphan کیا ہوتا ہے؟ ذرا سمجھادیں تو بہتر ہو گا۔
Widow بیوہ
Orphan یتیم
یہاں دیکھ لیں۔
th-cam.com/video/mOTCX22u1bg/w-d-xo.html
اکسرسائز کتاب لنک میں دیدیں مہربانی ہوگی
یہ لیجیے گا۔
www.typemybook.com/download/exercise-files-microsoft-word-urdu-books-formatting-course/
Masha Allah
ایم ایس ورڈ ک مکمل کورس اپلوڈ ہوچکا ہے؟
جی یہ کورس مکمل اپلوڈ ہو چکا ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ : حضرت ورڈ میں لفظوں کے درمیان فاصلہ زیادہ ہو ، تو اس کا کیا حل ہے ، مثلاً : یو ں ز ید کھڑا ھے ، حالانکہ سپیس ایک ہی لگ گیا ہے ۔شکریہ
وعلیکم السلام۔ ورڈ اسپیسنگ کم کرنا ہوگی۔
Huruf ke darmiya n specingh ki shatingha
نہیں سمجھا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی میں فائل کو بریک کرتا ہوں مگر پھر جب فوٹر پر موضوع لکھتا ہوں تو سب فائل میں وہی ایک موضوع لکھا ہوا نظر آتا ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
آپ یہ ویڈیو دیکھ لیں۔
th-cam.com/video/jZflkh8oyVc/w-d-xo.html
السلام علیکم بھائ اس میں عربی عبارت میں زیر کٹ جاتا ہے اس کو کیسے صحیح کریں
پی ڈی ایف پرنٹ میں صحیح آئے گا۔
@@typemybook بھائ اگر آپ اپنا نمبر دے دیں تو مہربانی ہوگی کوئ بھی مسئلہ ہوگا تو میں آپ سے پوچھ لوں گا
تقریبا دس ویڈیو پر پرائویٹ ویڈیو لکھا آرہا ہے کوئی بات
ان کو تاریخ کے ساتھ لگایا گیا ہے، مقررہ تاریخ پر ویزیبل ہوجائیں گی یہ ویڈیوز۔