اے ایمان والے انسانو. سدا خوش رھو. اللۀ پاک کسی کو اولا کا دکھ نہ دے سولہ سالہ معزور لڑکی زندگی اور موت کی کشمکش میں ھے والدہ وفات والد گردے کا مریض. پلیز پلیز پلیز نقدی کی صورت تعاون یا چینل کو سپوٹ اپکے تعاون کا شکریہ a
دوسری بے معنی بات کہ اب میں پتیلے والا نہیں اب میں وسیلے والا ہوں۔۔ یہ بات اس تبلیغی نے کس وجہ سے کی کیا اس کو کسی نے وسیلے پر درس دیا تھا یا اس کو وسیلے کا الہام ہوا تھا۔۔ پتہ نہیں یہ جھوٹ بول کر مولوی کیسے بخشے جائیں گے۔ کوشش کریں کہ ایسے مولانا کو سنا کریں جو با معنی گفتگو کرتے ہوں۔
بہت ہی بکواس بات کی ہے مولانا صاحب نے کہ جس کے پاس سودا اصلی ہو وہ ٹر کر نہیں بیچتا۔ حالانکہ چل کر جا کر تبلیغ کرنا سنت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔ ایسے مولوی جذبات میں گمراہی پھیلا جاتے ہیں۔
@@mughalali7959جی بالکل یہ بھی تبلیغ کے لیے چل کر آئیے ہیں لیکن ان کو یہاں بلایا گیا ہے اور یہ ساتھ بستر برتن لوٹا آٹا سلنڈر لے کر نہیں آئے بلکہ توکل علی اللہ آئے ہیں اور ان کو عزت سے بلایا گیا ہے کہ تبلیغ کریں جبکہ تبلیغی جماعت وہاں بھی گھس جاتے ہیں جہاں منع کیا جاتا ہے دوسرے نمبر پہ یہ کم ازکم عالم ہیں اور بہترین سکالر ہیں جبکہ ان کے مقابلے میں تبلیغی جماعت میں اکثریت افراد کو نماز سے متعلق بھی مکمل معلومات نہیں ہوتی پھر ان کو میں نے مسجد کے اندر نسوار سگریٹ بھی پیتے دیکھا ہے دیگر بھی بہت سارے الٹے معاملے ہیں تبلیغی جماعت گنوائے جائیں تو وقت کم پڑ جائے گا
Mashallah sobhanla ❤❤❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ تاجدار ختم نبوت زندہ آباد آیا آیا دین آیا
Masha allah kia bat a mery sir k taj allah slamt rakhy 🌹💖🌹💖🌹💖
SubhanAllah ❣️
Kia bt h Jnb
ماشاء الله
بہت خوب بھاٸی ماشاءاللہ
Mashaallah
Mashallah bhot khob
Allama Javeed shb ye pora mukamal biyan hi to link 🖇️ send kro
السلام علیکم
حضرت نے جو واقعہ بیان فرمایا ہے
یہ کس کتاب کا ہے پلیز کتاب کا نام بتا دیں
شکریہ
Is ka real video link mil jaye ga
Ulamaye ahlesunat zindabad
اے ایمان والے انسانو. سدا خوش رھو. اللۀ پاک کسی کو اولا کا دکھ نہ دے سولہ سالہ معزور لڑکی زندگی اور موت کی کشمکش میں ھے والدہ وفات والد گردے کا مریض. پلیز پلیز پلیز نقدی کی صورت تعاون یا چینل کو سپوٹ اپکے تعاون کا شکریہ a
SALAM DR SAIHB KA TAKHTY BALQEES WALA MUKAML BIAN HY AP KY PASS ???????
دوسری بے معنی بات کہ اب میں پتیلے والا نہیں اب میں وسیلے والا ہوں۔۔ یہ بات اس تبلیغی نے کس وجہ سے کی کیا اس کو کسی نے وسیلے پر درس دیا تھا یا اس کو وسیلے کا الہام ہوا تھا۔۔ پتہ نہیں یہ جھوٹ بول کر مولوی کیسے بخشے جائیں گے۔ کوشش کریں کہ ایسے مولانا کو سنا کریں جو با معنی گفتگو کرتے ہوں۔
بہت ہی بکواس بات کی ہے مولانا صاحب نے کہ جس کے پاس سودا اصلی ہو وہ ٹر کر نہیں بیچتا۔ حالانکہ چل کر جا کر تبلیغ کرنا سنت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔ ایسے مولوی جذبات میں گمراہی پھیلا جاتے ہیں۔
Taklef h rhi h
@@tahirhassan5250
G me musalman hon is liy mujhy tkleef ho rai he.
Ye molvi b to khud chal kr aya he taqreer krny.
😂Ulta chor kotwal ko dante